Tumgik
#عیدالفطر
rramsshaa · 6 months
Text
عیدالفطر مُبارک3>
3 notes · View notes
asliahlesunnet · 3 months
Photo
Tumblr media
عید الام اور سالگرہ منانے کا حکم سوال ۸۹: ’’عید الام‘‘ کے نام سے منائی جانے والی عید کے بارے میں کیا حکم ہے؟ جواب :تمام عیدیں جو شرعی عیدوں کے مخالف ہیں وہ سب بدعی اور نو ایجاد ہیں، جو کہ سلف صالحین کے عہد میں معروف نہ تھیں۔ اس بات کا بھی امکان ہے کہ ان میں سے کچھ عیدیں غیر مسلموں کی ایجاد ہوں، پھر ان میں اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے دشمنوں کے ساتھ مشابہت بھی موجود ہے جبکہ شرعی عیدیں اہل اسلام کے نزدیک مشہور ومعروف ہیں اور وہ ہیں: (۱)عیدالفطر (۲) عیدالاضحیٰ اور (۳)ہفت روزہ عید یعنی جمعۃ المبارک۔ ان تین عیدوں کے سوا اسلام میں کسی اور عید کا کوئی تصور نہیں، لہٰذا ان کے علاوہ جو عیدیں بھی ایجاد کی گئی ہیں وہ سب مردود اور اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی شریعت میں باطل ہیں کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: ((مَنْ اَحْدَثَ فِی اَمْرِنَا ہٰذَا مَا لَیْسَ مِنْہُ فَہُوَ رَدٌّ)) (صحیح البخاری، کتاب العلم، باب اذا اصطلحوا علی صلح جور فالصلح مردود، ح:۲۶۹۷ وصحیح مسلم، الاقضیۃ، باب نقض الاحکام الباطلۃ، ح:۱۷۱۸۔) ’’جس نے ہمارے اس دین میں کوئی ایسی چیز ایجاد کی جو اس میں سے نہ ہو تو وہ مردود ہے۔‘‘ یعنی اسے اس کے منہ پر دے مارا جائے گا اور اللہ کے ہاں وہ مقبول نہ ہوگی۔ ایک روایت میں الفاظ یہ ہیں: ((مَنْ عَمِلَ عَمَلًا لَیْسَ عَلَیْہِ اَمْرُنَا فَہُوَ رَدٌّ)) (صحیح مسلم، الاقضیۃ باب نقض الاحکام الباطلۃ ح:۱۷۱۸۔) ’’جس شخص نے کوئی ایسا عمل کیا جس کے بارے میں ہمارا امر نہ ہو تو وہ مردود ہے۔‘‘ جب یہ بات واضح ہوگئی تو اس سے معلوم ہوا کہ سوال میں مذکور اور ’’عیدالام‘‘ (ماں کی عید) کے نام سے موسوم عید جائز نہیں ہے، لہٰذا اس میں عید جیسے شعائر، مثلاً: خوشی ومسرت کا اظہار اور تحائف وغیرہ دینا جائز نہیں۔ مسلمان کے لیے واجب ہے کہ وہ اپنے دین کو عزت کا ذریعہ سمجھے، اسی کو باعث فخر جانے، اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی مقرر کردہ حدود کی پابندی کرے اور اس دین قیم سے وابستہ ہو جائے جسے اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کے لیے پسند فرمایا ہے، اس میں اپنی طرف سے کوئی کمی بیشی نہ کرے۔ مسلمان کو یہ بھی چاہیے کہ وہ اندھا مقلد بن کر ہر کس وناکس کے پیچھے نہ چلے بلکہ اسے چاہیے کہ وہ اپنی شخصیت کو اللہ تعالیٰ کی شریعت کے تقاضے کے مطابق مضبوط بنائے تاکہ وہ لوگوں کا متبوع بنے ان کا تابع نہ بنے۔ لوگوں کے لیے نمونہ بنے، ان کو اپنے لیے نمونہ نہ بنائے کیونکہ اللہ تعالیٰ کی شریعت تمام اعتبار سے جامع ہے، جیسا کہ ارشاد باری تعالیٰ ہے: ﴿اَلْیَوْمَ اَکْمَلْتُ لَکُمْ دِیْنَکُمْ وَ اَتْمَمْتُ عَلَیْکُمْ نِعْمَتِیْ وَ رَضِیْتُ لَکُمُ الْاِسْلَامَ دِیْنًا﴾ (المائدۃ: ۳) ’’آج میں نے تمہارے لیے تمہارا دین کامل کر دیا اور اپنی نعمتیں تم پر پوری کر دیں اور تمہارے لیے اسلام کو بطور دین پسند کیا ہے۔‘‘ ماں کا اس سے کہیں زیادہ حق ہے کہ سال میں صرف ایک دن اس کے نام کیا جائے بلکہ ماں کا اپنی اولاد پر حق تو ہے کہ وہ اس کا پورا پورا خیال رکھیں اس کا ادب واحترام بجا لائیں، اس کی ضروریات کو پورا کریں اور ہر جگہ اور ہر وقت اس کی اطاعت وفرمانبرداری اپنا شیوہ بنالیں بشرطیکہ اللہ تعالیٰ کی نا فرمانی لازم نہ آتی ہو۔ سوال ۹۰: بچوں کی ولادت یا شادی کی مناسبت سے عید (سالگرہ) منانے کے بارے میں کیا حکم ہے؟ جواب :اسلام میں ہفت روزہ عید ’’جمعۃ المبارک‘‘ رمضان کے بعد شوال کی یکم تاریخ کو ’’عید الفطر‘‘ اور دس ذوالحجہ کو ’’عیدالاضحیٰ‘‘ کے سوا اور کسی عید کا کوئی تصور نہیں ہے، البتہ ’’یوم عرفہ‘‘ کو اہل عرفہ کے لیے عید کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے جب کہ ایام تشریق کو عید الاضحی کی متابعت میں ایام عید قرار دیا جاتا ہے۔ کسی شخص کا اپنی یا اپنے بچوں کی ولادت یا شادی کی سالگرہ منانا غیر شرعی ہے اور اس کے جواز کی نسبت بدعت کے زیادہ قریب ہے۔ فتاوی ارکان اسلام ( ج ۱ ص ۱۶۳، ۱۶۴، ۱۶۵ ) #FAI00077 ID: FAI00077 #Salafi #Fatwa #Urdu
0 notes
dpr-lahore-division · 6 months
Text
وزیراعلی مریم نواز شریف کی عیدالفطر ��ر فول پروف سکیورٹی انتظامات کی ہدایت
بہ تسلیمات نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ پنجاب لاہور، فون نمبر:99201390 ڈاکٹر محمد عمران اسلم/پی آراو ٹو سی ایم ہینڈ آؤٹ نمبر 465 وزیراعلی مریم نواز شریف کی یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ اور سیدال خان ناصر کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر مبارکباد یوسف رضا گیلانی اور سیدال خان ناصر کی رہنمائی میں سینیٹ جمہوری اصولوں کے مطابق تعمیری مکالمے اور مباحثے کے پلیٹ فارم کے طور پر کام کرتا رہے…
View On WordPress
0 notes
humaahmed · 1 year
Text
Tumblr media
اَلسَّــلاَمُ عَلَيـكُــم وَرَحْـمَــةُ اللهِ وَبَــرَكـَاتــه
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم
(صبح بخیر زندگی)
ذٰلِكَ وَمَنۡ يُّعَظِّمۡ شَعَآئِرَ اللّٰهِ فَاِنَّهَا مِنۡ تَقۡوَى الۡقُلُوۡبِ ۞
ترجمہ:
یہی حق ہے اور جس نے اللہ کی نشانیوں کی تعظیم کی تو بیشک یہ دلوں کے تقویٰ کے آثار سے ہے
شعائراللہ کے معنی اور مصداق کی تحقیق
الحج : ٣٢ ہے اور جس نے اللہ کی نشانیوں کی تعظیم کی تو بیشک یہ دلوں کے تقویٰ کے آثار سے ہے۔
مشعرہ کے معنی نشانی اور اشعار کا معنی علم میں لانا ہے۔ شعائر شعیرہ کی جمع ہے،
شعیرہ اس نشاین کو کہتے ہیں جو اس چیز کو بتاتی ہے
جس چیز کے لئے اس کو نشانی بنایا گیا ہے۔ اشعار بدنہ کے معنی یہ ہیں
اونٹ پر ایسا نشان بنادو جس سے پتا چلے کہ وہ ھدی (قربانی کا جانور) ہے۔
اس بناء پر کہا گیا ہے کہ مناسک حج کی تمام عالمات کو شعائر حج کہتے ہیں
جن میں کعبہ کا طواف، صفا اور مروہ کی سعی، رمی جمار اور
زمزم کے پانی کو قبلہ روکھڑے ہو کرادب سے پینا بھی شعائر اللہ کی تعظیم میں داخل ہے۔
یہ بھی کہا گیا ہے کہ شعائر اللہ کا معنی ہے اللہ کی نشانیاں، اللہ کے نام کی چیزیں
اور ایک قول یہ ہے کہ جو چیزیں عبادت کی جگہوں یا عبادت کا زمانہ ہوں یا عبادت کے کام ہوں،
وہ سب شعائر اللہ ہیں۔ جگہ کے اعتبار سے کعبہ، میدان عرفات، مزدلفہ،
جمار ثلاثہ، صفا اور مروہ،منیٰ اور تمام مساجد شعائر اللہ ہیں
اور زمانہ کے اعتبار سے رمضان، حرمت والے مہینے (ذوالقعدہ، ذوالحج، محرم اور رجب) عیدالفطر،عیدالاضحی جمعہ اور ایام تشریق یہ سب شعائر اللہ ہیں،
اور عبارت کے افعال مثلاً اذان، اقامت، نماز کی جماعت، نماز جمعہ،
نماز عیدین یہ سب شعائر اللہ ہیں۔
1 note · View note
maihonhassan · 3 years
Text
Eid Mubarak | عید مبارک
8 notes · View notes
my-urdu-soul · 4 years
Text
Tumblr media
دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کو دل سے...
عید مبارک!!!!
7 notes · View notes
apnibaattv · 2 years
Text
پاکستان میں عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے۔
پاکستان میں عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے۔
پاکستانی مسلمان 29 جولائی 2014 کو لاہور کی بادشاہی مسجد میں عید الفطر کے تہوار کے پہلے دن عید کی نماز ادا کر رہے ہیں۔ — اے ایف پی دو سال کے وقفے کے بعد بغیر کسی کورونا وائرس کی پابندی کے، آج ملک بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ ملک میں تین الگ الگ عیدیں منائی گئیں — شمالی وزیرستان، خیبر پختونخواہ اور باقی پاکستان — کیونکہ رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے کو ملک بھر میں متفقہ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
spotstory · 3 years
Photo
Tumblr media
سپاٹ سٹوری کی جانب سے اہل وطن اور اہل اسلام کو عیدالفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہو۔ ‏‎#عیدالفطر مبارک (at Islamabad اسلام آباد) https://www.instagram.com/p/COyyJethWEa/?igshid=ib7y6mqoxlb2
0 notes
Photo
Tumblr media
EID-UL-FITR MUBARAK عیدالفطر مبارک 🕋 🕌 🇵🇰 From: ASIA Products And Services FaceBook https://m.facebook.com/ASIA.Products.Services/ https://m.facebook.com/groups/609900193283433 Instagram https://m.instagram.com/asia.products.services LinkedIn https://m.linkedin.com/in/asia-products-and-services-957a211b3 Pinterest https://m.pinterest.com/asiaproductsandservices/ Reddit https://m.reddit.com/user/asiaproductsservices Tumblr https://m.tumblr.com/blog/asiaproductsservices Twitter https://mobile.twitter.com/asia_pro_services YouTube https://m.youtube.com/channel/UCuRXLu-fR_6y8Rw6WwZzQ_g #asiaproductsandservices #عیدالفطر #عید #مبارک #eid #eidcollection #eidulfitr #eidgifts #eidmubarak #eidoutfit #happyeid #digitalmarketing #facebook #instagram #linkedin #marketing #pinterest #reddit #tumblr #twitter #socialmarketing #youtube https://www.instagram.com/p/COyvYyfnQWa/?igshid=lswo60lt2qdv
0 notes
manasofficial · 3 years
Photo
Tumblr media
#عیدمبارک #eidmubarak #ایم_انس_آفیشل #manasofficial #عیدالفطر #EidUlFitr #eid2021 #eid https://www.instagram.com/p/COxxhEun2vT/?igshid=cjl3a0tuc18u
0 notes
asraghauri · 3 years
Text
عید اور ہم - ج۔ا
عید اور ہم – ج۔ا
” عید کا چاند نظر آگیا۔ مبارک ہو بہت۔””کل عید ہوگی۔”” حضرات ایک ضروری اعلان سماعت فرمائیں۔ عید کا چاند نظر آچکا ہے۔ کل انشاءاللہ عید کی نماز 8:00 ہوگی۔”چہار جانب سے آتی یہ صدائیں واضح پیغام پہنچا رہی تھیں کہ کل عید ہوگی۔ ” چلو یار بازار چلو۔ تھوڑا گھوم پھر کر آتے ہیں، رمضان میں تو گھر میں ہی قید ہوگئے تھے۔ آج کی تو رونقیں دیکھنے والی ہونگی۔ “” ہاں ہاں چلو۔ ” اسماء کی آواز پر رانیہ نے اسکی تائید…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
my-urdu-soul · 4 years
Text
جس کے پہلو میں بیٹھے ہو رہے ہوں گے بے تاب
اُس خوش نصیب رقیب کو ہو چاند رات مبارک...
Tumblr media
6 notes · View notes
weaajkal · 3 years
Text
حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا
حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا @ImranKhanPTI #pakistan #Eidulfitar #Aajkalpk
این سی او سی نے 10 مئی سے پندرہ مئی تک عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق عید الفطر پر سرکاری چھٹیاں 10 سے 15 مئی تک ہوں گی۔ این سی او سی نےگائیڈلائنز بھی جاری کر دی ہیں جس کے مطابق 8 تا 16 مئی ‘گھر رہو محفوظ رہو’ کی حکمت عملی پر عمل درآمدکیاجائے گا۔ این سی او سی کا کہنا ہے کہ زیادہ چھٹیوں کا مقصد عیدکے دوران ملکی سطح پر نقل و حمل کو محدودکرنا ہے۔ این…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gugegul · 4 years
Photo
Tumblr media
#عیدسعید #عیدمبارک #عیدالفطر #عید2020 #نیندمبارک #گل #گل_جی #رامے #رامےولاز #رامے_ولاز #ولازرامے #ولاز_رامے #رامےالیکٹرک_اینڈ_الیکٹرونکس #رامے_الیکٹرک_اینڈ_الیکٹرونکس #رامےکمپیوٹرزاینڈموبائلز #رامے_کمپیوٹرز_اینڈ_موبائلز #رامےٹریڈرز #رامے_ٹریڈرز #این_جی_مارٹ #رامےمارٹ #رامے_مارٹ #رامےفوڈز #رامے_فوڈز (at رامے ولاز) https://www.instagram.com/p/CAm4conl6-C/?igshid=9dxdfodnzpoo
0 notes
fearlessboss · 4 years
Photo
Tumblr media
#eid #eidmubarak #eid2020 #eidalfitr #عید #عیدالفطر #عیدمبارک #pray for tge people who has left the world this year. (at Lahore, Pakistan) https://www.instagram.com/p/CAjvASyn9Bo/?igshid=vjk4jeib9inz
0 notes
Text
Tumblr media
EID-UL-FITR MUBARAK عیدالفطر مبارک
🕋
🕌
🇵🇰
From:
ASIA Products And Services
FaceBook
https://m.facebook.com/ASIA.Products.Services/
https://m.facebook.com/groups/609900193283433
Instagram
https://m.instagram.com/asia.products.services
LinkedIn
https://m.linkedin.com/in/asia-products-and-services-957a211b3
Pinterest
https://m.pinterest.com/asiaproductsandservices/
Reddit
https://m.reddit.com/user/asiaproductsservices
Tumblr
https://m.tumblr.com/blog/asiaproductsservices
Twitter
https://mobile.twitter.com/asia_pro_services
YouTube
https://m.youtube.com/channel/UCuRXLu-fR_6y8Rw6WwZzQ_g
#asiaproductsandservices
#عیدالفطر #عید #مبارک
#eid #eidcollection #eidulfitr #eidgifts #eidmubarak #eidoutfit #happyeid #digitalmarketing #facebook #instagram #linkedin #marketing #pinterest #reddit #tumblr #twitter #socialmarketing #youtube
0 notes