Don't wanna be here? Send us removal request.
Text
Alam e Islam mein Jashan Eid Milad un Nabi | Haqeeqat Eid Milad un Nabi|...
youtube
عالمِ اسلام میں خلافتِ عثمانیہ تک جشنِ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم بڑی عقیدت اور شان و شوکت سے منایا جاتا رہا ہے۔ عثمانیوں کی حکومت کے خاتمے کے بعد جو صاحبِ اقتدار آئے ان کے نزدیک تو ہر وہ عمل جو اُنہیں پسند نہ ہو یا اُن کے نام نہاد مذہبی معیار پر پورا نہ اترے، شرک اور بدعت کہلایا۔
اس پوڈ کاسٹ میں آپ جان سکیں گے خلافتِ عثمانیہ تک عالمِ اسلام میں منائی جانے والی عید میلاد النبی کی محافل کے احوال ......
ایسی ہی مزید پوڈ کاسٹس کے لئے دیئے گئے لنک پر کلک کر کے ہمارا یوٹیوب چینل وزٹ کریں:
https://rb.gy/mjacvp
Whatsapp/ Call: +92 322 4722766
0323-5436600
#sultanulashiqeen #sultanulashiqeenbooks #sultanulfaqrpublications #eidmiladunnabi #miladunnabi #prophetbirthday #miladcelebration #loveforprophet #prophetmohammad #holyprophet #eidmiladunnabibiyan #jashaneidmiladunnabi #jashanewiladat #jashaneeidmiladunnabi #sarkarkiaamadmarhaba #celebrationofmawlidalnabi
1 note
·
View note
Link
فقر کے باطنی سفر کی انتہا فنا فی اللہ بقا باللہ کے مقام پر پہنچ کر وصالِ الٰہی کا حصول ہے جسے ’’وحدت‘‘کہتے ہیں۔ یہ راہِ فقر کا اعلیٰ ترین مقام ہے جس تک پہنچنے کے لئے بے شمار باطنی مقامات طے کرنے پڑتے ہیں اور اس تک رسائی صرف اللہ کے چنے ہوئے خاص الخاص بندوں کو ہی حاصل ہوتی ہے۔ مکمل مضمون پڑھنے کے لئے نیچے دیے گئے لنک کو وزٹ کریں:
https://bit.ly/4k6hAhU
#sultanulashiqeen #sultan_ul_ashiqeen #mahnamasultanulfaqrlahore #markazefaqr #tehreekdawatefaqr #tdfblog #urdublog #faqr #rangilpur #sundar #masjidezahra #murshidkamilakmal #sufism #faizemurshid #allah #sufiteachings #insanekamil #fakirekamil #kamilfakir #shaneabduhoo #universaldivineman #prophetmohammad #sufiquotes #sultanmohammadnajiburrehman #perfectspiritualguide
0 notes
Link
سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس سلسلہ سروری قادری کے موجودہ امام اور مرشد کامل اکمل جامع نور الہدیٰ ہیں۔ آپ مدظلہ الاقدس نے فقرو تصوف کے موضوع پر 24 تصانیف لکھی ہیں جو فقرو تصوف کی تاریخ میں سنگِ بنیاد کی اہمیت رکھتی ہیں۔ آپ مدظلہ الاقدس کا ہر قدم، قدمِ محمدیؐ پر ہے۔ مکمل مضمون پڑھنے کے لئے نیچے دیے گئے ل��ک کو وزٹ کریں:
https://bit.ly/3ZF0y3c
#sultanulashiqeen #sultan_ul_ashiqeen #mahnamasultanulfaqrlahore #markazefaqr #tehreekdawatefaqr #tdfblog #urdublog #faqr #rangilpur #sundar #masjidezahra #ishqeilahi #liqaeilahi #deedareelahi #bazmesultanulashiqeen #murshid #fakir #sufikhanqah #sufism #taleematesultanulashiqeenquranohadeeskiroshnimein #faizemurshid #prophetmohammad #sufiteachings #quotesofsultanulashiqeen #teachingsofsultanulashiqeen #sufiquotes #sultanmohammadnajiburrehman #perfectspiritualguide
0 notes
Text
Jashan e Eid Milad pr Scholars ki Riwayaat| Haqeeqat Eid Milad un Nabi| ...
youtube
مختلف اکابرینِ حق، آئمہ کرام، محدثین، مفسرین، مجتہدین، فقہا کرام اور علما عظام نے اپنے اپنے دور میں نہ صرف عید میلاد النبی کا جشن منایا بلکہ اس کے حق میں دلائل بھی پیش کیے۔ اس پوڈ کاسٹ میں آپ جان سکیں گے مختلف علما و فقہا کے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے متعلق فرامین۔
ایسی ہی مزید پوڈ کاسٹس کے لئے دیئے گئے لنک پر کلک کر کے ہمارا یوٹیوب چینل وزٹ کریں:
https://rb.gy/mjacvp
Whatsapp/ Call: +92 322 4722766
0323-5436600
#sultanulashiqeen #sultanulashiqeenbooks #sultanulfaqrpublications #eidmiladunnabi #miladunnabi #prophetbirthday #miladcelebration #loveforprophet #prophetmohammad #holyprophet #eidmiladunnabibiyan #quotesofmuslimscholars #jashaneidmiladunnabi #jashanewiladat #jashaneeidmiladunnabi #sarkarkiaamadmarhaba #celebrationofmawlidalnabi
0 notes
Link
عاشق کمزور ہوتا ہے۔ وہ عشق میں اپنا سب کچھ ختم کر ڈالتا ہے۔ اس کی سب طاقتیں اور خزانے ختم ہو جاتے ہیں اور وہ اکیلا کمزور رہ جاتا ہے۔ عشق آتا بھی وہیں ہے جہاں سب کچھ نکل چکا ہو اور سب کچھ قربان ہو چکا ہو. مکمل مضمون پڑھنے کے لئے نیچے دیے گئے لنک کو وزٹ کریں:
https://bit.ly/3T034x4
#sultanulashiqeen #sultan_ul_ashiqeen #mahnamasultanulfaqrlahore #markazefaqr #tehreekdawatefaqr #tdfblog #urdublog #spirituality #faqr #rangilpur #sundar #masjidezahra #talibemaula #divinelove #ishqeilahi #bazmesultanulashiqeen #murshid #fakir #sufikhanqah #sufism #faizemurshid #spiritualjourney #sultanmohammadnajiburrehman #perfectspiritualguide #saint
0 notes
Text
Ishq aur Hazrat Ibrahim| Raah e Ishq ki Azmaaishen | Ishq ky Imtihan Urd...
youtube
حضرت ابراہیم ؑ اللہ پاک کے جلیل القدر پیغمبر، ہمارے آقا و مولا خاتم النبییّن حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے جدّ ِامجد، ابتلا و آزمائش کے اَن گنت مراحل سے گزرے۔ سفر ِہجرت اختیار کیا، اپنی اہلیہ حضرت ہاجرہ سلام اللہ علیہا اور اپنے ننھے فرزند حضرت اسماعیل ؑ کو بے آب و گیاہ صحرا میں چھوڑا۔ تبلیغ ِدین کا انقلابی راستہ اختیار کیا۔ گو کہ آپؑ کی ساری زندگی انقلابی جدوجہد سے عبارت ہے۔ حضرت ابراہیم ؑ عاشقوں کے قافلہ کے سردار ہیں۔ جدالانبیا ہونے کے ناتے قرآنِ پاک میں خصوصیت کے ساتھ آپؑ کے عشقِ الہٰی کی داستان اور امتحان و آزمائش کے واقعات کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی ان آزمائشوں کے متعلق جاننے کے لیے پوڈ کاسٹ مکمل سنیں۔
مزید پوڈ کاسٹس کے لئے لنک پر کلک کر کے ہمارا یوٹیوب چینل وزٹ کریں:
https://rb.gy/xkhcfe
Whatsapp/ Call: +92 322 4722766
0323-5436600
#mahnamasultanulfaqr #sultanulashiqeen #ishq #ishqehaqeeqi #hazratibrahimaurishq #daastaneishq #raaheishq #ishqkyimtihan #ishqkiazmaaishen #prophetmohammad #allah #sufiteachings #sufiquotes #sufipodcast #islamicpodcast #sufinama #urdupodcast #hindipodcast
0 notes
Text
Durood o Salam ki Fazilat| Haqeeqat Eid Milad un Nabi |Urdu/Hindi Podcas...
youtube
عرفِ عام میں قیام کے معنی کھڑے ہو کر آقا پاک علیہ الصلوٰۃ والسلام پر درود و سلام بھیجنا ہے۔ بعض لوگ درود و سلام کھڑے ہوکر پڑھنے پر اعتراض کرتے ہیں تو اُن کی خدمت میں عرض ہے کہ حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کا ذکر سن کر کھڑے ہونا تعظیم ہے جو بندۂ مومن کا شعار ہے۔
اس پوڈ کاسٹ میں آپ سن سکیں گے مختلف اکابرینِ حق کی رائے کی روشنی میں حالتِ قیام میں درود و سلام بھیجنا۔
ایسی ہی مزید پوڈ کاسٹس کے لئے دیئے گئے لنک پر کلک کر کے ہمارا یوٹیوب چینل وزٹ کریں:
https://rb.gy/mjacvp
Whatsapp/ Call: +92 322 4722766
0323-5436600
#sultanulashiqeen #sultanulashiqeenbooks #sultanulfaqrpublications #eidmiladunnabi #miladunnabi #prophetbirthday #miladcelebration #loveforprophet #prophetmohammad #holyprophet #eidmiladunnabibiyan #duroodosalamkifazilat #duroodosalamkibarkaat #duroodsharif #durood #duroodshareef #jashaneidmiladunnabi #jashanewiladat #jashaneeidmiladunnabi #sarkarkiaamadmarhaba #celebrationofmawlidalnabi
0 notes
Text
Taleemat Sultan-ul-Ashiqeen Quran aur Hadith ki Roshni mein | Sufi Teach...
youtube
سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس سلسلہ سروری قادری کے موجودہ امام اور مرشد کامل اکمل جامع نور الہدیٰ ہیں۔ آپ مدظلہ الاقدس نے فقر و تصوف کے موضوع پر 24 تصانیف لکھی ہیں جو فقر و تصوف کی تاریخ میں سنگ ِبنیاد کی اہمیت رکھتی ہیں۔ چونکہ آپ مدظلہ الاقدس کا ہر قدم، قدمِ محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ہے اس لیے آپ کا ہر قول و فعل قرآن و حدیث کے عین مطابق ہے۔ اس پوڈ کاسٹ میں ��لطان العاشقین مدظلہ الاقدس کی تعلیمات کو قرآن و حدیث کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے۔
مزید پوڈ کاسٹس کے لئے لنک پر کلک کر کے ہمارا یوٹیوب چینل وزٹ کریں:
https://rb.gy/xkhcfe
Whatsapp/ Call: +92 322 4722766
0323-5436600
#mahnamasultanulfaqr #sultanulashiqeen #prophetmohammad #allah #sufiteachings #quotesofsultanulashiqeen #teachingsofsultanulashiqeen #sufiquotes #sufipodcast #islamicpodcast #sufinama #urdupodcast #hindipodcast
0 notes
Text
Nabi Akram ki Wiladat sy 1000 saal pehle Eid Milad | Haqeeqat Eid Milad|...
youtube
سرورِ کائنات رسولِ مقبول ؐ کی ولادت باسعادت سے ایک ہزار سال قبل کی بات ہے کہ یمن کا بادشاہ تبع الحمیری بڑے جلال و جبروت اور شان وشوکت سے شہر در شہر فتوحات کرتے ہوئے مدینہ منورہ پہنچا لیکن مدینہ فتح نہ کر سکا۔ اسے معلوم ہوا کہ یہاں آخری نبی کی ولادت ہوگی۔ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کے متعلق سن کر اس کا دل پگھل گی�� اور عشق ِمصطفیؐ سے سرشار ہو گیا۔ اس نے حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی ولادت سے ایک ہزار سال پہلے عید میلاد النبی کا جشن منایا اور شہر کی گلیوں میں جلوس نکالا۔
اس کے علاوہ اس پوڈ کاسٹ میں آپ جان سکیں گے کہ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی اونٹنی حضرت ابو ایوب انصاریؓ کے گھر کے سامنے کیوں بیٹھی؟
ایسی ہی مزید پوڈ کاسٹس کے لئے دیئے گئے لنک پر کلک کر کے ہمارا یوٹیوب چینل وزٹ کریں:
https://rb.gy/mjacvp
Whatsapp/ Call: +92 322 4722766
0323-5436600
#sultanulashiqeen #sultanulashiqeenbooks #sultanulfaqrpublications #eidmiladunnabi #miladunnabi #prophetbirthday #miladcelebration #loveforprophet #prophetmohammad #holyprophet #eidmiladunnabibiyan #jashaneidmiladunnabi #jashanewiladat #jashaneeidmiladunnabi #sarkarkiaamadmarhaba
0 notes
Text
Shan e AbduHoo| Insan e Kamil ki Shan| Status of Universal Divine Man| U...
youtube
فقر کے باطنی سفر کی انتہا فنا فی اللہ بقا باللہ کے مقام پر پہنچ کر وصالِ الہٰی کا حصول ہے جسے ’’وحدت‘‘کہتے ہیں۔ یہ راہِ فقر کا اعلیٰ ترین مقام ہے جس تک پہنچنے کے لئے بے شمار باطنی مقامات طے کرنے پڑتے ہیں اور اس تک رسائی صرف اللہ کے چنے ہوئے خاص الخاص بندوں کو ہی حاصل ہوتی ہے۔ فنا فی اللہ بقا باللہ کے مرتبہ پر پہنچنے والا صاحب ِتوحید انسانِ کامل عبودیت و ربوبیت کا کامل مظہر ہوتا ہے۔ بظاہر وہ عبد ہوتا ہے لیکن عام بندوں سے اس کا مرتبہ اور مقام اعلیٰ و اولیٰ ہوتا ہے۔ ایک جہت سے وہ مقامِ عبودیت پر ہوتا ہے اور دوسری جہت سے مقامِ ربوبیت پر ہوتا ہے یعنی ایک لحاظ سے وہ عبد ہوتا ہے اور دوسرے لحاظ سے ھُو۔
اس پوڈکاسٹ میں سنیں کہ انسانِ کامل عبدہٗ کی شان اور بلند مرتبہ کیا ہے۔
مزید پوڈ کاسٹس کے لئے لنک پر کلک کر کے ہمارا یوٹیوب چینل وزٹ کریں:
https://rb.gy/xkhcfe
Whatsapp/ Call: +92 322 4722766
0323-5436600
#mahnamasultanulfaqr #sultanulashiqeen #insanekamil #shaneabduhoo #universaldivineman #fakirekamil #kamilfakir #prophetmohammad #allah #sufiteachings #sufiquotes #sufipodcast #islamicpodcast #sufinama #urdupodcast #hindipodcas
0 notes
Text
Eid Milad un Nabi Manana Kaisa Hai? | Haqeeqat Eid Milad un Nabi | Urdu/...
youtube
لفظ میلاد’’ولادت‘‘ سے ہے اور عید سے مراد خوشی ہے اور عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے مراد حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی ولادت باسعادت کی خوشی منانا ہے۔ کچھ لوگ اسے بدعت قرار دیتے ہیں اس بنا پر کہ یہ حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم اور صحابہ کرام ؓ کے دور میں نہیں منائی گئی۔ اس طرح بہت سی ایسی چیزیں اور علوم ہیں جو کہ حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم اور صحابہؓ کے دور میں موجود نہیں تھے بعد میں اجماع سے عمل میں آئے۔ اس پوڈ کاسٹ میں آپ جانیں گے کہ عید میلاد النبی اللہ تعالیٰ نے بھی منائی اور احادیث میں عید میلاد منانے پر ممانعت نہیں کی گئی۔
ایسی ہی مزید پوڈ کاسٹس کے لئے دیئے گئے لنک پر کلک کر کے ہمارا یوٹیوب چینل وزٹ کریں:
https://rb.gy/mjacvp
Whatsapp/ Call: +92 322 4722766
0323-5436600
#sultanulashiqeen #sultanulashiqeenbooks #sultanulfaqrpublications #haqeeqateidmiladunnabi #sultanmohammadnajiburrehman #bookspodcast #eidmiladunnabi #miladunnabi #prophetbirthday #miladcelebration #loveforprophet #prophetmohammad #holyprophet #eidmiladunnabibiyan #jashaneidmiladunnabi #jashanewiladat #jashaneeidmiladunnabi #sarkarkiaamadmarhaba
0 notes
Text
Ishq Magr Kis se? | Ishq e Haqeeqi | Ishq e Elahi | Ishq e Murshid | Urd...
youtube
عشق ایک گہرا روحانی جذبہ ہے جو کسی شخص یا ذات کے لیے شدید محبت اور وابستگی کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ صرف ظاہری یا وقتی محبت نہیں ہوتی بلکہ ایک ایسا احساس ہوتا ہے جو انسان کے دل و دماغ کو مکمل طور پر اپنی گرفت میں لے لیتا ہے۔ عشق فقط اُس ذات سے ہونا چاہیے جو باقی ہے، جو بے لوث محبت کرنے والی اوربے عیب ہے اور وہ صرف اللہ ہی کی ذات ہے۔ یہاں ایک سوال ہے کہ کیا ہمارا عشق اللہ کی ذات سے ہے یا اللہ کی نعمتوں سے ؟ کیا ہم اللہ کو اس لیے چاہتے ہیں کہ وہ ہمیں رزق، صحت، محبت، راحت دیتا ہے؟ یا ہم اللہ کو اس کی ذات کے لیے چاہتے ہیں، چاہے نعمتیں رہیں یا چھن جائیں؟ اس سوال کا جواب جاننے کے لیے یہ پوڈ کاسٹ مکمل سنیں۔
مزید پوڈ کاسٹس کے لئے لنک پر کلک کر کے ہمارا یوٹیوب چینل وزٹ کریں:
https://rb.gy/xkhcfe
Whatsapp/ Call: +92 322 4722766
0323-5436600
#mahnamasultanulfaqr #sultanulashiqeen #ishqmagrkisse #ishq #ishqehaqeeqi #ishqemajazi #haqeeqiishq #prophetmohammad #allah #sufiteachings #sufiquotes #sufipodcast #islamicpodcast #sufinama #urdupodcast #hindipodcast
0 notes
Text
Eid al-Adha 2025 | Eid Milan Taqreeb | Sultan ul Ashiqeen | Sufism | Ur...
youtube
Eid ul Adha is an Islamic festival of the Sacrifice celebrated on the 10th of Dhu al-Hijjah. It honors the willingness of Hazrat Ibrahim (AS) to sacrifice his son Hazrat Ismael (AS) as an act of obedience to Allah's command.
#sultanulashiqeen #eiduladha2025 #sultanulashiqeen #mehfilprogram #khanqahsultanulashiqeen #masjidezahra #eiduladhataqreeb #tehreekdawatefaqr #sufism #spirituality #peace #blessings #sultanulashiqeentv #khanqah #islamicvideo
0 notes
Text
Eid al-Adha 2025 | عید الاضحٰی | Eid Milan Taqreeb | Sultan ul Ashiqeen | Urdu/Hindi | English Subtitles
dailymotion
Eid ul Adha is an Islamic festival of the Sacrifice celebrated on the 10th of Dhu al-Hijjah. It honors the willingness of Hazrat Ibrahim (AS) to sacrifice his son Hazrat Ismael (AS) as an act of obedience to Allah's command.
#sultanulashiqeen #eiduladha2025 #sultanulashiqeen #mehfilprogram #khanqahsultanulashiqeen #masjidezahra #eiduladhataqreeb #tehreekdawatefaqr #sufism #spirituality #peace #blessings #sultanulashiqeentv #khanqah #islamicvideo
0 notes
Link
Eid ul Adha is an Islamic festival of the Sacrifice celebrated on the 10th of Dhu al-Hijjah. It honors the willingness of Hazrat Ibrahim (AS) to sacrifice his son Hazrat Ismael (AS) as an act of obedience to Allah's command.
#sultanulashiqeen #eiduladha2025 #sultanulashiqeen #mehfilprogram #khanqahsultanulashiqeen #masjidezahra #eiduladhataqreeb #tehreekdawatefaqr #sufism #spirituality #peace #blessings #sultanulashiqeentv #khanqah #islamicvideo
0 notes
Text
instagram
Eid ul Adha is an Islamic festival of the Sacrifice celebrated on the 10th of Dhu al-Hijjah. It honors the willingness of Hazrat Ibrahim (AS) to sacrifice his son Hazrat Ismael (AS) as an act of obedience to Allah's command.
#sultanulashiqeen #eiduladha2025 #sultanulashiqeen #mehfilprogram #khanqahsultanulashiqeen #masjidezahra #eiduladhataqreeb #tehreekdawatefaqr #sufism #spirituality #peace #blessings #sultanulashiqeentv #khanqah #islamicvideo
0 notes
Text
Haqeeqat e Hajj | Hajj e Shariat| Hajj e Batin| Hajj ki Haqiqat kia hai?...
youtube
"حج" دینِ اسلام کے بنیادی ارکان میں سے ایک اہم رکن ہے۔ حج کے لغوی معنی "زیارت کرنا" اور "ارادہ کرنا" کے ہیں لیکن اصطلاحِِ شریعت میں یہ وہ مخصوص عبادت ہے جو اسلامی ماہ ذوالحج کے چھ دنوں 8 ذوالحج سے 13 ذوالحج تک منیٰ، میدانِ عرفات، مزدلفہ، اور بیت اللہ شریف میں ادا کی جاتی ہے۔ حج 9 ہجری میں فرض ہوا اور ہر اُس صاحب ِ استطاعت مسلمان مرد و عورت پر زندگی میں ایک بار فرض ہے جو عاقل، بالغ، تندرست اور آزاد ہو اور مالی لحاظ سے حجِ بیت اللہ کے سفر کے اخراجات برداشت کر سکتا ہو۔ لیکن حج کی فرضیت کا مقصد کیا ہے؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ حج کرنے کے باوجود ہمارا حج ادا ہی نہ ہوا جیسا کہ حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللہ علیہ نے حج کر کے آنے والے ایک شخص سے چند سوالات پوچھے جن کے جوابات نہ ملنے پر آپ نے فرمایا کہ تمہارا حج ہوا ہی نہیں۔ وہ کونسے اعمال ہیں اور حج کی حقیقت کیا ہے؟ جاننے کے لیے پوڈ کاسٹ کو مکمل سنیں۔
ایسی ہی مزید پوڈ کاسٹس کے لئے دیئے گئے لنک پر کلک کر کے ہمارا یوٹیوب چینل وزٹ کریں:
https://rb.gy/mjacvp
Whatsapp/ Call: +92 322 4722766
0323-5436600
#sultanulashiqeen #sultanulashiqeenbooks #sultanulfaqrpublications #sultanmohammadnajiburrehman #haqeeqatehajj #hajj2025 #hajj #pilgrimage #hajjkifazilat #hajjkatariqa #hajjkemasail #hajjebatin #hajjeshariat #manasikhajj #umrah #kaaba #makkah #islamicfaith #arkaneislam #islam #rozarasool #muslims #prophetmohammad #hajjexperience #religiousobligations #bookspodcast #sufipodcast
0 notes