Text
وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَى ﴿۵﴾ اور تمہیں پروردگار عنقریب وہ کچھ عطا فرمائے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے۔ سورۃ الضحیٰ
0 notes
Photo


" ساڑھے پانج بجے "ابنِ صفی کی مختلف جگہ چھپنے والی تحاریر کا مجموعہ ۔ پیشرس پر فرزندِ ابنِ صفی جناب ابرار صفی صاحب نے اس کتاب کو ابنِ صفی کی مختلف جگہ شائع مختصر اور مزیدار تحاریر کی کتابی شکل قرار دیا ہے۔کچھ دن پہلے گروپ میں کسی حضرت نے اس متعلق سوال بھی کیا تھا ۔ آج نظر آئی تو خرید لی۔فراز علی حیدری
2 notes
·
View notes
Photo

Sun Set Beach
1 note
·
View note