Don't wanna be here? Send us removal request.
Text
گناہ اور نیکی
ہر گناہ میں لطف اور ہر نیکی میں سکون چھپا ہے۔ گناہ کی زندگی وقتی لطف تو دے دیتی ہے مگر وجود کو سکون سے خالی بھی کر چھوڑتی ہے۔ چنانچہ پرسکون زندگی اسی کا مقدر بن سکتی ہے جو نیکی اختیار کرے۔۔۔۔
1 note
·
View note