Tumgik
#بالی ووڈ
urdu-e24bollywood · 2 years
Text
بالی ووڈ نے اس سال ان فلموں پر دائو لگا دیا۔
بالی ووڈ نے اس سال ان فلموں پر دائو لگا دیا۔
2023 میں آنے والی فلمیں: بالکل نیا سال 2023 آ گیا ہے۔ سال 2022 بالی ووڈ فلموں کے لیے کچھ خاص نہیں رہا۔ تاہم بالی ووڈ کے کئی سپر اسٹارز کی کئی فلمیں نئے سال پر لانچ ہونے والی ہیں۔ شاہ رخ خان سے لے کر سلمان خان جیسے ستارے اپنی فلموں سے دھوم مچانے کے لیے تیار ہیں۔ 1. کینائن (کٹے) ارجن کپور اور تبو کی سب سے زیادہ منتظر فلم ‘کٹے’ رواں ماہ کی تیرہ تاریخ کو سینما گھروں میں ریلیز ہو رہی ہے۔ وشال…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
googlynewstv · 3 months
Text
فواد چودھری کی 8سال بعد بالی وڈ میں انٹری
پاکستانی اداکار فواد خان نے 8سال کے لمبے عرصے کے بعد ایک بار پھر بالی وڈ میں انٹری دیدی۔ تفصیلات کے بعد فواد خان کےمدمقابل ہیروئن کا نام بھی منظرعام پر آگیا۔پاکستانی اداکار نے اداکارہ وانی کپور کے ساتھ فلم سائن کی ہے جوانٹرنیشنل طرزپرہوگی جس کی عسکبندی برطانیہ میں کی جائے گی ۔ واضح رہے کہ پاکستانی اداکار فواد خان اور وانی کپور کی فلم ایسٹ ووڈ سٹور میں تیار کی جائے گی ۔  یاد رہے کہ مقبول ڈراموں…
0 notes
meta-bloggerz · 3 months
Text
فواد خان کی 8 سال بعد بالی ووڈ میں واپسی، ہیروئن کون؟
فواد خان نے سال 2014 میں فلم ‘خوبصورت’ سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کیا تھا : فوٹو : فائل پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والے معروف اداکار فواد خان اپنی نئی فلم کے ساتھ آٹھ سال بعد بالی ووڈ میں واپسی کررہے ہیں۔ فواد خان کا شمار پاکستان کے میگا اسٹارز میں ہوتا ہے، اُنہوں نے نہ صرف ڈراموں بلکہ فلموں میں بھی اپنی شاندار اداکاری سے خود کو منوایا، اُنہوں نے بالی ووڈ میں…
0 notes
urduintl · 7 months
Text
اردو انٹرنیشنل(مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بھارت کی مشرقی ریاست جھارکھنڈ کے ضلع ڈمکا میں جمعے کے روز (یکم مارچ) رات کے وقت کچھ لوگوں نے ہسپانوی خاتون اور اس کے شوہر پر حملہ کیا، جہاں انہوں نے رات گزارنے کے لیے خیمہ لگایا تھا۔
گروہ نے خاتون سیاح کو اجتماعی ذیادتی کا نشانہ بنایا اور ان کے ساتھی پر بھی تشدد کیا۔
یہ ہسپانوی خاتون اور ان کے شوہر مشرقی ہندوستانی ریاست جھارکھنڈ میں سفر کر رہے تھے. رات کے وقت اس جوڑے نے اپنی موٹر سائیکلیں روک کر رات گزارنے کے لیے خیمہ لگایا تھا اور عین اسی وقت سات افراد کے ایک گروہ نے ان پر حملہ کر دیا۔
یہ غیر ملکی جوڑا بھارت پہنچنے سے پہلے اپنی موٹر سائیکلوں پر ایشیا کے کئی ملکوں کا سفر کر چکے ہیں۔ جس کی ویڈیوز وہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شئیر کرتے ہیں۔
متاثرہ ہسپانوی خاتون نے بھارت میں پیش آنے والے اس واقعہ کی تفصیلات اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شئیر کیں۔ جہاں پر ان کی فالورز کی تعداد 2 لاکھ سے زیادہ ہے.
متاثرہ خاتون نے اپنے پیغام میں بتایا کہ ‘7 لڑکوں نے مجھے ریپ کا نشانہ بنایا, انہوں نے مجھے مارا پیٹا اور قیمتی اشیا چوری کرکے چلے گئے، وہ صرف مجھے ریپ کا نشانہ بنانا چاہتے تھے، ہم پولیس کے ساتھ ہسپتال میں ہیں’.
جبکہ خاتون کے مرد ساتھی نے بھی اپنے پوسٹ میں کہا کہ ‘ میرا منہ مکمل تباہ ہوگیا ہے, انہوں نے مجھے کئی بار سر پر ہیلمٹ سے مارا جبکہ گلے پر چھری رکھ کر جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی’.
بھارتی میڈیا کے مطابق ڈمکا پولیس نے واقعے میں ملوث 4 افراد کو گرفتار کرلیا ہے جنہوں نے اعترافِ جرم کر لیا ہے جبکہ باقی تین افراد کی تلاش جاری ہے.
پولیس کے مطابق خاتون کے طبی معائنے کی رپورٹس میں ان کے ساتھ جنسی زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے۔
ڈمکا پولیس کے مطابق ہسپانوی جوڑے نے رات کے وقت پولیس کی ایک گشت کرنی والی وین کو مدد کیلئے روکا جو انہیں علاج کے لیے مقامی صحت مرکز لے گئی۔ جس کے بعد جوڑے نے پھر ڈاکٹروں کو مبینہ زیادتی کے بارے میں بتایا۔
جھار کھنڈ میں پیش آنے والے اس واقعے پر بھارتی شہری شدید غم اور غصے کا اظہار کررہے ہیں.
کئی لوگوں نے جوڑے کے انسٹاگرام اور یوٹیوب ویڈیوز پر تبصرے کر کے ان کے ساتھ یکجہتی اور ہمدردی کا اظہار کیا.
بالی ووڈ اداکارہ ریچا چڈھا نے بھی جھارکھنڈ واقعے پر ردِعمل ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ ہمارے بوسیدہ معاشرے کے لیے باعث شرم ہے۔
0 notes
urduchronicle · 8 months
Text
جیکولین فرنینڈس نے جانتے بوجھتے منی لانڈرنگ کی رقم استعمال کی، بھارتی تفتیشی ایجنسی
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے دہلی ہائی کورٹ کے سامنے رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس، جو کہ 200 کروڑ روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں ملزمہ ہے، مبینہ طور پر مجرم سکیش چندر شیکھر سے جرم کی رقم کے حصول اور استعمال میں جان بوجھ کر ملوث تھی۔ ای ڈی نے یہ رپورٹ جیکولین فرنینڈس کی درخواست کے جواب میں داخل کی جس میں چندر شیکھر کے مبینہ طور پر ملوث منی لانڈرنگ کیس میں ان کے خلاف…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
globalknock · 10 months
Text
’’بھائی! ٹرافی کا کچھ احترام کریں‘‘ اروشی کا مارش پر طنز - ایکسپریس اردو
ورلڈکپ 2023 کے آغاز سے قبل نقاب کشائی کی تقریب کے دوران اداکارہ نے ٹرافی کو چومتی نظر آئیں تھی (فوٹو: ایکسپریس ویب) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے آئی سی سی ورلڈکپ ٹرافی پر پاؤں رکھنے پر آسٹریلوی آل راؤنڈر مچل مارش پر تنقید کردی۔ 19 نومبر کو آئی سی سی ورلڈکپ فائنل میں بھارت کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دینے کے بعد آسٹریلیا نے چھٹی مرتبہ ٹرافی اپنے نام کی، بعدازاں آسٹریلوی آل راؤنڈر مچل مارش…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
Text
شاہ رُخ خان کی مشہور فلم ’میں ہوں نہ‘ کا سیکوئل کب آئے گا؟
ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ سشمیتا سین نے فلم ’میں ہوں نہ 2‘ بنانے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں شاہ رُخ خان کی مشہور فلم ’میں ہوں نہ‘ کی اداکارہ سشمیتا سین نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ میں ہوں نہ کا سیکوئل بنایا جائے۔ اداکارہ نے بتایا کہ شاہ رُخ خان بھی یہی چاہتے ہیں جس کیلئے وہ اور میں فلم کی ہدایتکار فرح خان سے بھی بات کر چکے ہیں تاہم اب ایک مرتبہ پھر ہمیں فرح سے بات…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
besturdunews · 1 year
Text
سونم کپور نے بھی بچپن میں جنسی ہراسانی کا نشانہ بننے کا انکشاف کردیا
سونم کپورنے بھی بچپن میں جنسی ہراسانی کا نشانہ بننے کا انکشاف کردیا ممبئی (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سونم کپور نے انکشاف کیا ہے کہ بچپن میں وہ بھی جنسی ہراسانی کا نشانہ بن چکی ہیں . خوبرو اداکارہ سونم کپور نے بچپن میں خود کے ساتھ پیش آنے والے جنسی استحصال کے واقعے سے متعلق ایک ٹی وی شو میں انکشاف کیا . سونم کپور نے خود کے ساتھ پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے سے متعلق بات کرتے ہوئے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
osarothomprince · 1 year
Text
شہناز گل نے سلمان خان کا موبائل نمبر بلاک کیوں کیا؟ خود ہی وجہ بتا دی
پی این آئی کے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں ۔ ممبئی(پی این آئی)بھارتی اداکارہ شہناز گِل نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے سلمان خان کی جانب سے پہلی کال موصول ہونے پر اُن کا نمبر بلاک کر دیا تھا۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ سٹار سلمان خان کی نئی آنے والی فلم” کسی کا بھائی…شہناز گل نے سلمان خان کا موبائل نمبر بلاک کیوں کیا؟ خود ہی وجہ بتا دی
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urdu-e24bollywood · 2 years
Text
سلمان خان کی بھانجی علیزے کا بالی ووڈ ڈیبیو
سلمان خان کی بھانجی علیزے کا بالی ووڈ ڈیبیو
علیزے کا بالی ووڈ ڈیبیو: بالی ووڈ میں نمودار ہونے کی دنیا میں ہر سال کچھ نئے اسٹارکڈ قدم۔ اس بار سلمان خان کی بھانجی علیزے اگنی ہوتری بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے جارہی ہیں۔ وہ اپنے بالی ووڈ ڈیبیو کو لے کر کافی عرصے سے سرخیوں میں ہیں۔ علیزے سلمان کی بہن الویرا اور بہنوئی اتل اگنی ہوتری کی بیٹی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق علیزے آسکر کی کامیاب فلم ‘کوڑا’ کے ہندی ریمیک کے ساتھ بالی ووڈ میں قدم رکھنے جارہی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
googlynewstv · 3 months
Text
 سلمان خان کی نئے روپ میں تصویرجاری
بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سوشل میڈیاپر نئے روپ میں تصویر جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق اداکار سلمان خان اپنی نئی فلم میں نئے روپ میں نظر آئیں گے جو آئندہ برس ریلیز ہوگی۔فلم کی عکسبندی کا آغازبھی ہوچکاہے۔ انسٹاگرام پرشیئرتصویر میں سلمان خان ایک پرفضامقام پرموجود ہیں۔اداکار کی جانب سے تصویرکے  عنوان میں تحریرکیاگیاہے کہ گرین زون ۔ سلمان خان کی جانب سے تصویرشیئرہونے کے بعد مداحوں کی جانب سے…
0 notes
cryptoking009 · 2 years
Text
مغلوں کی توہین نہ کی جائے: نصیر الدین شاہ - Siasat Daily
نئی دہلی: بالی ووڈ کے منجھے ہوئے اداکار نصیر الدین شاہ نے حال ہی میں مغلوں کے حوالے سے ایک بیان دیا ہے۔ شاہ ان دنوں زی 5 کی ویب سیریز ‘تاج۔ ڈیوائیڈڈ بائی بلڈ’ کے لیے سرخیوں میں ہیں۔ اس میں انہوں نے اکبر بادشاہ کا کردار ادا کیا۔ یہ ویب سیریز مغلوں کے دور حکومت میں بادشاہوں اور شہنشاہوں کے کام اور جانشینوں کے بارے میں ہے۔ نصیر الدین شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مغلوں کی توہین نہ کی جائے۔انڈین…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
cryptosecrets · 2 years
Text
شہناز گل نے اذان کے احترام میں گانا روک دیا
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و گلوکارہ شہناز گل اذان کے احترام میں خاموش ہوگئیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بگ باس 13 سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ و گلوکارہ شہناز گل حال ہی میں منعقدہ ایک ایوارڈ شو میں اسٹیج پر گانا گاتے ہوئے اذان کے احترام میں خاموش ہوگئیں۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ پنجابی گانا گنگنا رہی ہوتی ہیں کہ اذان کی آواز…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduchronicle · 8 months
Text
رشمیکا مندانا کی ڈیپ فیک ویڈیو کیس کا مرکزی ملزم گرفتار
اداکارہ رشمیکا مندانا کے ڈیپ فیک ویڈیو کیس کے مرکزی ملزم کو ہفتہ کو دہلی پولیس نے آندھرا پردیش میں گرفتار کر لیا۔ مندانا کی ایک ڈیپ فیک ویڈیو نومبر 2023 میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔ ویڈیو میں، ایک برطانوی-ہندوستانی انفلوئنسر، زارا پٹیل کے چہرے کو، سیاہ ورزش کے لباس میں، ایڈٹ کیا گیا تھا اور اس کی جگہ بالی ووڈ اداکار کے چہرے کو تبدیل کیا گیا تھا۔ اس واقعے کے بعد، دہلی پولیس نے اس معاملے میں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
globalknock · 10 months
Text
ورلڈکپ فائنل؛ اختتامی تقریب میں کون کون پرفارم کرے گا؟ نام سامنے آگئے - ایکسپریس اردو
4 مختلف کیٹیگریز میں تقریب منعقد کی جائے گی، رپورٹس (فوٹو: ایکسپریس ویب) بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان فائنل سے قبل اختتامی تقریب کیلئے پرفارمرز کی فہرست کا اعلان کردیا۔ اتوار کو نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول میچ سے قبل میگا ایونٹ کے آفیشل براڈ کاسٹر نے ایک ٹویٹ میں پہلے اشارہ کیا تھا کہ بالی ووڈ اداکارہ دعا لیپا اختتامی تقریب میں پرفارم کرسکتی ہیں تاہم…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
marketingstrategy1 · 2 years
Text
اہلیہ اور ملازمہ کے الزامات؛ نواز صدیقی کا ردعمل سامنے آگیا
نواز صدیقی کی اہلیہ اور ملازمہ نے ان پر سنگین الزامات لگائے تھے، فوٹو: فائل ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار نواز الدین صدیقی پر ان کی اہلیہ اور ملازمہ کی جانب سے تواتر کے ساتھ الزامات عائد کیے جا رہے تھے جس پر اسٹار ایکٹر نے پہلی بار ردِعمل دیا ہے۔  بالی ووڈ کے معروف اداکار نواز الدین صدیقی اور فلم پروڈیوسر انجانا کشور پانڈے کئی عرصے تک لو ان ریلشن شپ کے بعد 2010 میں شادی کے بندھن میں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes