Tumgik
#درفشاں
gamekai · 2 years
Text
درفشاں سلیم کی نئی تصاویر وائرل -
معروف پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں، مداحوں نے ان کی تصاویر بے حد پسند کیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف اداکارہ درفشاں سلیم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر شیئر کیں۔ تصاویر میں انہوں نے موسم کی مناسبت سے مغربی لباس پہن رکھا ہے۔ تصاویر کے کیپشن میں اداکارہ نے اپنے لباس، میک اپ اور فوٹوگرافی کے لیے مختلف برینڈز کو کریڈٹ دیا۔ خیال رہے کہ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
mubashirnews · 2 years
Text
’آپ کے بغیر ’مہک‘ نہیں بن سکتی تھی‘ -
’آپ کے بغیر ’مہک‘ نہیں بن سکتی تھی‘ –
اے آر وائی ڈیجیٹل کے سپر ہٹ ڈرامہ سیریل ’کیسی تیری خود غرضی‘ میں ’مہک کا کردار نبھانے والی اداکارہ درفشاں سلیم نے ڈرامے کے سین کے ویڈیو کلپ شیئر کردیے۔ انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ درفشاں سلیم نے ’مہک‘ کا کردار پسند کرنے پر مداحوں اور ’کیسی تیری خود غرضی‘ کے ڈائریکٹر احمد علی بھٹی، پروڈیوسرز سمیت ساتھی اداکاروں دانش تیمور، شہود علوی، نعمان اعجاز، عتیقہ اوڈھو، لیلیٰ واسطی، ٹیپو شریف،…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
googlynewstv · 3 years
Text
درفشاں سلیم اور دانش تیمور کا ڈرامہ عشق جنون
درفشاں سلیم اور دانش تیمور کا ڈرامہ عشق جنون
ٹی وی ڈراموں کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ درفشاں سلیم اور مقبول اداکار دانش تیمور ڈراما ‘عشقِ جنون’ میں ساتھ اداکاری کرتے نظر آئیں گے ، درفشاں سلیم جو وہاج علی کے ساتھ حسیب حسن کی زی فائیو ویب سیریز کی شوٹنگ میں مصروف ہیں وہ چھوٹی اسکرین پر ڈراما ‘عشقِ جنون’ میں بھی دکھائی دیں گی�� اس ڈرامے کی کہانی رادین شاہ نے لکھی ہے جبکہ اس کی ہدایات احمد بھٹی نے دی ہیں اور اسے آئی انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے پروڈیوس…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
htvpakistan · 3 years
Text
پاک بحریہ کی بہادرانہ کارروائیوں پر بنی فلم ’ہنگور‘ ریلیز
پاک بحریہ کی بہادرانہ کارروائیوں پر بنی فلم ’ہنگور‘ ریلیز
بھارت سے 1971 میں جنگ کے دوران پاک بحریہ کی بہادرانہ داستان اور آبدوز ’ہنگور‘ کی کارروائیوں پر بنی ٹیلی فلم ’ہنگور‘ کو ریلیز کردیا گیا۔ زاہد احمد، صبا قمر، درفشاں سلیم، نیر اعجاز، جاوید شیخ، سلیم شیخ، وحید عفن اور شہزاد شیخ سمیت دیگر کاسٹ پر مبنی فلم کو 26 دسمبر کو ’اے آر وائے ڈیجیٹل‘ پر نشر کیا گیا۔ ساتھ ہی پونے دو گھنٹے کی فلم کو یوٹیوب پر بھی ریلیز کردیا گیا۔ ’ہنگور‘ کو بنانے کا اعلان رواں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urdunewspedia · 3 years
Text
اداکارہ درفشاں کا نیا انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز - اردو نیوز پیڈیا
اداکارہ درفشاں کا نیا انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز – اردو نیوز پیڈیا
اردو نیوز پیڈیا آن لائین پاکستان کی نوجوان اداکارہ درفشاں کے حال ہی میں ہونے والے نئے شوٹ سے تصاویر منظر عام پر آئی ہیں۔ یہ تصویر اداکارہ درفشاں کی جانب سے ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ہے۔     View this post on Instagram   A post shared by Dur-e-Fishan Saleem (@durefishans)     View this post on Instagram   A post shared by Dur-e-Fishan Saleem (@durefishans)     View this…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gamekai · 2 years
Text
durefishan saleem درفشاں سلیم انسٹاگرام پر چھا گئیں
ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ درفشاں سلیم کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’بھڑاس‘۔ ’پردیس۔‘ ’کیسی تیری خود غرضی‘ میں مرکزی کردار نبھا کر شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی اداکارہ درفشاں سلیم نے انسٹاگرام پر نئی تصاویر شیئر کردیں جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔ انہوں نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’ماضی کی شادیاں اور محلات۔‘ اداکارہ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gamekai · 2 years
Text
سالگرہ مبارک، درفشاں سلیم کتنے برس کی ہوگئیں؟
سالگرہ مبارک، درفشاں سلیم کتنے برس کی ہوگئیں؟
معروف پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم آج اپنی 27 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ پاکستان کی معروف اداکارہ آج اپنی 27 ویں سالگرہ منا رہی ہیں جس کی تصاویر انہوں نے سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر چند تصاویر کے ساتھ کیپشن میں اپنی 27 ویں سالگرہ کے حوالے سے مداحوں کو بتایا۔ اےآر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامے کیسی تیری خودغرضی کا مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکارہ درفشاں نے لکھا کہ میرے اردگرد…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gamekai · 2 years
Text
Dard asim azhar عاصم اظہر نے ’درد‘ گانے کے بعد معنی خیز پیغام شیئر کردیا؟
Dard asim azhar عاصم اظہر نے ’درد‘ گانے کے بعد معنی خیز پیغام شیئر کردیا؟
پاکستانی معروف گلوکار عاصم اظہر نے ’درد‘ گانے کے بعد معنی خیز پیغام شیئر کردیا؟۔ معروف گلوکار عاصم اظہر اور درفشاں سلیم کا نئے گانے ’درد، کبھی دِل کو دکھانا تو وفا بھی دینا‘ نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی ہے اور اسے یوٹیوب پر ہزاروں صارفین دیکھ چکے ہیں۔ گانے کے بول کنال ورما نے لکھے ہیں جبکہ اس میں عاصم اظہر نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے میوزک پروڈیوسر قاسم اظہر ہیں جبکہ اس کی ہدایت کاری کے فرائض…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urdunewspedia · 3 years
Text
اداکارہ درفشاں کا برائیڈل فوٹو شوٹ ہوا وائرل - اردو نیوز پیڈیا
اداکارہ درفشاں کا برائیڈل فوٹو شوٹ ہوا وائرل – اردو نیوز پیڈیا
اردو نیوز پیڈیا آن لائین پاکستان کی نوجوان اداکارہ درفشاں کے حال ہی میں ہونے والے برائیڈل شوٹ سے تصاویر منظر عام پر آئی ہیں۔ یہ تصویر اداکارہ درفشاں کی جانب سے ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Dur-e-Fishan Saleem (@durefishans) اس تصویر میں اداکارہ درفشاں کو ایک عروسی جوڑے میں دلہن بنے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس تصویر میں اداکارہ نے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes