Tumgik
#لاتی❤️❤️
saths6604 · 2 years
Photo
Tumblr media
‏سنو تسکینِ قلب ♥️ تمہاری باتیں میری آنکھوں کے سامنے رقص کرتی ہیں تمہارے الفاظ ذہن کو پرسکون رکھتے ہیں تمہاری صورت میرے ہونٹوں پر مسکراہٹ لاتی ہے تمہاری موجودگی میری حیات کو بڑھاتی ہے اور تم ہو کہ اب بھی پوچھتی ہو کہ تم میرے لیے کیا ہو ؟ تو سن لو جان من تم میری جان ہو جاناں۔✨❤️ #p1776 #words_of_tahir #collection_of_tahir (at Venus Housing Society Ferozpur Road) https://www.instagram.com/p/Cgg2uo-gVY-/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes