Tumgik
#ویڈیوز لیکس
gamekai · 2 years
Text
’عدلیہ فون ٹیپنگ اور آڈیو لیکس کا نوٹس لے‘
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ عدلیہ کو بلیک میل کرنےکے لیے فون ٹیپ کیے جا رہے ہیں عدلیہ کو فون ٹیپنگ اور آڈیو لیکس کا نوٹس لینا چاہیے۔ قوم سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ یہ لوگ سیاسی مقاصد کو پورا کرنے کےلیے آڈیو ٹیپ کا استعمال کرتےہیں یاسمین راشد کی ایک آڈیوٹیپ کل جاری کی گئی ہرشہری کاحق ہےکہ وہ پولیس والوں سےبات کر سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کےفون ٹیپ اور ویڈیوز بنائی جارہی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urdunewspedia · 3 years
Text
نوازاینڈ کمپنی جعلی ویڈیوزاورلیکس سےباہرآکرالزامات کا جواب دے،فواد چوہدری - اردو نیوز پیڈیا
نوازاینڈ کمپنی جعلی ویڈیوزاورلیکس سےباہرآکرالزامات کا جواب دے،فواد چوہدری – اردو نیوز پیڈیا
اردو نیوز پیڈیا آن لائین  اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فوادچوہدری کا کہنا ہے کہ نوازاینڈ کمپنی کے ڈرامے فلاپ ہوچکے ہیں۔ وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ نوازاینڈ کمپنی جعلی ویڈیوز،لیکس اورگیمزسے باہرآکرالزامات کا جواب میرٹ پردے۔ فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ یہ ڈرامے مکمل طورپرفلاپ ہوچکے ہیں۔جیل نہیں جانا توپیسے واپس کریں یہ مختصرحل ہے جس کوپیچیدہ بنا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
shoukatali · 5 years
Photo
Tumblr media
رابی پیرزادہ نے ویڈیوز والا ڈرامہ خود رچایا ، اس کا مقصد یہ تھا کہ ۔۔۔۔۔ نامور پاکستانی اداکارہ نے ویڈیو لیکس کی اصل گیم بے نقاب کر دی اداکارہ و ماڈل ریچل خان نے کہا ہے کہ رابی پیرزادہ نے سستی شہرت کیلئے سب ڈرامہ کیا ہے۔سستی عورت نے سستی شہرت کیلئے اپنی ویڈیوز لیک کی ہیں۔رابی پیرزادہ نے بہت گھٹیا حرکت کی ہے۔اس عورت نے پوری انڈسٹری کا سر شرم سے جھکادیا ہے۔فنکار فن اور ثقافت کو پرموٹ کرتے ہیں
0 notes
aj-thecalraisen · 6 years
Text
امریکہ کی شمالی و مشرقی ریاستیں ریکارڈ سردی کی لپیٹ میں
آرکٹک سے آنے والی شدید سرد ہواؤں کے باعث امریکہ کی شمالی اور شمال وسطی ریاستیں سردی کی شدید لہر کی لپیٹ میں آ گئی ہیں جس کے باعث درجۂ حرارت نقطۂ انجماد سے ریکارڈ حد تک نیچے گرنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
امریکہ کی 'نیشنل ویدر سروس' کے مطابق شدید سرد موسم کی اس لہر نے شمالی ڈکوٹا سے مئین تک تمام ریاستوں کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ سرد لہر کے باعث جنوب میں الاباما اور جارجیا تک برف باری کا امکان ہے۔
امریکہ کا وسط مغربی علاقہ سردی کی اس لہر سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں واقع بڑے شہروں میں سے منگل اور بدھ کی درمیانی شب سب سے کم درجۂ حرارت ریاست منی سوٹا کے شہر منیاپولس میں منفی 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
شکاگو میں درجۂ حرارت منفی 18 اور ڈیٹرائٹ میں منفی 14 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مقامی ٹی وی چینلز پر نشر کی جانے والی ویڈیوز میں دریائے شکاگو اور مشی گن جھیل کی سطح پر برف کے ٹکڑے تیرتے دیکھے جاسکتے ہیں۔
ویدر سروس کا کہنا ہے کہ بدھ کو شکاگو اور ریاست الی نوائے کے شمالی علاقوں کا درجۂ حرارت منفی 23 ڈگری تک گر سکتا ہے۔
شکاگو میں مسافر ایک اسٹیشن پر ٹرین کا انتظار کر رہے ہیں۔
حکام کے مطابق شدید سرد ہواؤں کے باعث ان علاقوں میں درجۂ حرارت کم از کم منفی 46 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس ہو گا جس کے باعث لوگ گھروں سے باہر نکلنے سے گریز کریں۔
حکام نے خبردار کیا ہے کہ اتنے سرد موسم میں 10 منٹ تک گھر سے باہر رہنے کے نتیجے میں فراسٹ بائٹ کا شکار ہونے کا خدشہ ہے۔
شکاگو آبادی کے اعتبار سے امریکہ کا تیسرا بڑا شہر ہے جہاں کا موسم نسبتاً سرد رہتا ہے اور وہاں کے رہائشی سردی کے عادی ہیں۔ لیکن حکام نے خبردار کیا ہے کہ سردی کی حالیہ لہر اتنی شدید ہے کہ جس کا شاید شکاگو کے رہائشیوں نے تاریخ میں کبھی سامنا نہیں کیا ہو گا۔
شکاگو میں اس سے قبل کم از کم درجۂ حرارت 20 جون 1985ء کو منفی 33 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ سردی کی حالیہ لہر شمالی قطب کے گرد جمع اس سرد ہوا کا نتیجہ ہے جس کا زور ٹوٹنے کے باعث وہ امریکہ کے جنوبی علاقوں کی جانب بڑھ رہی ہے۔
ویدر سروس نے ریاست وسکانسن میں دو فٹ جب کہ الی نوائے میں چھ انچ تک برف باری کی پیش گوئی کی ہے۔ حکام کے مطابق گریٹ لیکس کے علاقے سے نیو انگلینڈ میں واقع ریاستوں تک بدھ کو سارا دن برف باری ہونے کا امکان ہے۔
سردی کی لہر کی زد میں آنے والے کئی شہروں کی انتظامیہ نے بے گھر افراد کے لیے عارضی شیلٹرز قائم کردیے ہیں جب کہ متاثرہ شہروں میں اسکول بند کر دیے گئے ہیں۔
سردی کی لہر کے باعث امریکہ میں اب تک دو ہزار سے زائد پروازیں بھی منسوخ ہو چکی ہیں۔ حکام کے مطابق جو پروازیں منسوخ ہوئی ہیں ان میں سے بیشتر شمالی ریاستوں سے اٹلانٹا جا رہی تھیں جہاں اتوار کو امریکہ کی نیشنل فٹ بال لیگ کا سپر بال میچ کھیلا جائے گا۔
The post امریکہ کی شمالی و مشرقی ریاستیں ریکارڈ سردی کی لپیٹ میں appeared first on Urdu Khabrain.
from Urdu Khabrain http://bit.ly/2MIq3tm via Urdu News
0 notes
alltimeoverthinking · 6 years

شکاگو ��یں درجۂ حرارت منفی 18 اور ڈیٹرائٹ میں منفی 14 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مقامی ٹی وی چینلز پر نشر کی جانے والی ویڈیوز میں دریائے شکاگو اور مشی گن جھیل کی سطح پر برف کے ٹکڑے تیرتے دیکھے جاسکتے ہیں۔
ویدر سروس کا کہنا ہے کہ بدھ کو شکاگو اور ریاست الی نوائے کے شمالی علاقوں کا درجۂ حرارت منفی 23 ڈگری تک گر سکتا ہے۔
شکاگو میں مسافر ایک اسٹیشن پر ٹرین کا انتظار کر رہے ہیں۔
حکام کے مطابق شدید سرد ہواؤں کے باعث ان علاقوں میں درجۂ حرارت کم از کم منفی 46 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس ہو گا جس کے باعث لوگ گھروں سے باہر نکلنے سے گریز کریں۔
حکام نے خبردار کیا ہے کہ اتنے سرد موسم میں 10 منٹ تک گھر سے باہر رہنے کے نتیجے میں فراسٹ بائٹ کا شکار ہونے کا خدشہ ہے۔
شکاگو آبادی کے اعتبار سے امریکہ کا تیسرا بڑا شہر ہے جہاں کا موسم نسبتاً سرد رہتا ہے اور وہاں کے رہائشی سردی کے عادی ہیں۔ لیکن حکام نے خبردار کیا ہے کہ سردی کی حالیہ لہر اتنی شدید ہے کہ جس کا شاید شکاگو کے رہائشیوں نے تاریخ میں کبھی سامنا نہیں کیا ہو گا۔
شکاگو میں اس سے قبل کم از کم درجۂ حرارت 20 جون 1985ء کو منفی 33 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ سردی کی حالیہ لہر شمالی قطب کے گرد جمع اس سرد ہوا کا نتیجہ ہے جس کا زور ٹوٹنے کے باعث وہ امریکہ کے جنوبی علاقوں کی جانب بڑھ رہی ہے۔
ویدر سروس نے ریاست وسکانسن میں دو فٹ جب کہ الی نوائے میں چھ انچ تک برف باری کی پیش گوئی کی ہے۔ حکام کے مطابق گریٹ لیکس کے علاقے سے نیو انگلینڈ میں واقع ریاستوں تک بدھ کو سارا دن برف باری ہونے کا امکان ہے۔
سردی کی لہر کی زد میں آنے والے کئی شہروں کی انتظامیہ نے بے گھر افراد کے لیے عارضی شیلٹرز قائم کردیے ہیں جب کہ متاثرہ شہروں میں اسکول بند کر دیے گئے ہیں۔
سردی کی لہر کے باعث امریکہ میں اب تک دو ہزار سے زائد پروازیں بھی منسوخ ہو چکی ہیں۔ حکام کے مطابق جو پروازیں منسوخ ہوئی ہیں ان میں سے بیشتر شمالی ریاستوں سے اٹلانٹا جا رہی تھیں جہاں اتوار کو امریکہ کی نیشنل فٹ بال لیگ کا سپر بال میچ کھیلا جائے گا۔
The post امریکہ کی شمالی و مشرقی ریاستیں ریکارڈ سردی کی لپیٹ میں appeared first on Urdu Khabrain.
from Urdu Khabrain http://bit.ly/2MIq3tm via Daily Khabrain
0 notes
katarinadreams92 · 6 years
Text
امریکہ کی شمالی و مشرقی ریاستیں ریکارڈ سردی کی لپیٹ میں
آرکٹک سے آنے والی شدید سرد ہواؤں کے باعث امریکہ کی شمالی اور شمال وسطی ریاستیں سردی کی شدید لہر کی لپیٹ میں آ گئی ہیں جس کے باعث درجۂ حرارت نقطۂ انجماد سے ریکارڈ حد تک نیچے گرنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
امریکہ کی 'نیشنل ویدر سروس' کے مطابق شدید سرد موسم کی اس لہر نے شمالی ڈکوٹا سے مئین تک تمام ریاستوں کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ سرد لہر کے باعث جنوب میں الاباما اور جارجیا تک برف باری کا امکان ہے۔
امریکہ کا وسط مغربی علاقہ سردی کی اس لہر سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں واقع بڑے شہروں میں سے منگل اور بدھ کی درمیانی شب سب سے کم درجۂ حرارت ریاست منی سوٹا کے شہر منیاپولس میں منفی 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
شکاگو میں درجۂ حرارت منفی 18 اور ڈیٹرائٹ میں منفی 14 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مقامی ٹی وی چینلز پر نشر کی جانے والی ویڈیوز میں دریائے شکاگو اور مشی گن جھیل کی سطح پر برف کے ٹکڑے تیرتے دیکھے جاسکتے ہیں۔
ویدر سروس کا کہنا ہے کہ بدھ کو شکاگو اور ریاست الی نوائے کے شمالی علاقوں کا درجۂ حرارت منفی 23 ڈگری تک گر سکتا ہے۔
شکاگو میں مسافر ایک اسٹیشن پر ٹرین کا انتظار کر رہے ہیں۔
حکام کے مطابق شدید سرد ہواؤں کے باعث ان علاقوں میں درجۂ حرارت کم از کم منفی 46 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس ہو گا جس کے باعث لوگ گھروں سے باہر نکلنے سے گریز کریں۔
حکام نے خبردار کیا ہے کہ اتنے سرد موسم میں 10 منٹ تک گھر سے باہر رہنے کے نتیجے میں فراسٹ بائٹ کا شکار ہونے کا خدشہ ہے۔
شکاگو آبادی کے اعتبار سے امریکہ کا تیسرا بڑا شہر ہے جہاں کا موسم نسبتاً سرد رہتا ہے اور وہاں کے رہائشی سردی کے عادی ہیں۔ لیکن حکام نے خبردار کیا ہے کہ سردی کی حالیہ لہر اتنی شدید ہے کہ جس کا شاید شکاگو کے رہائشیوں نے تاریخ میں کبھی سامنا نہیں کیا ہو گا۔
شکاگو میں اس سے قبل کم از کم درجۂ حرارت 20 جون 1985ء کو منفی 33 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ سردی کی حالیہ لہر شمالی قطب کے گرد جمع اس سرد ہوا کا نتیجہ ہے جس کا زور ٹوٹنے کے باعث وہ امریکہ کے جنوبی علاقوں کی جانب بڑھ رہی ہے۔
ویدر سروس نے ریاست وسکانسن میں دو فٹ جب کہ الی نوائے میں چھ انچ تک برف باری کی پیش گوئی کی ہے۔ حکام کے مطابق گریٹ لیکس کے علاقے سے نیو انگلینڈ میں واقع ریاستوں تک بدھ کو سارا دن برف باری ہونے کا امکان ہے۔
سردی کی لہر کی زد میں آنے والے کئی شہروں کی انتظامیہ نے بے گھر افراد کے لیے عارضی شیلٹرز قائم کردیے ہیں جب کہ متاثرہ شہروں میں اسکول بند کر دیے گئے ہیں۔
سردی کی لہر کے باعث امریکہ میں اب تک دو ہزار سے زائد پروازیں بھی منسوخ ہو چکی ہیں۔ حکام کے مطابق جو پروازیں منسوخ ہوئی ہیں ان میں سے بیشتر شمالی ریاستوں سے اٹلانٹا جا رہی تھیں جہاں اتوار کو امریکہ کی نیشنل فٹ بال لیگ کا سپر بال میچ کھیلا جائے گا۔
The post امریکہ کی شمالی و مشرقی ریاستیں ریکارڈ سردی کی لپیٹ میں appeared first on Urdu Khabrain.
from Urdu Khabrain http://bit.ly/2MIq3tm via Hindi Khabrain
0 notes
shoukatali · 5 years
Photo
Tumblr media
رابی پیرزادہ نے ویڈیوز والا ڈرامہ خود رچایا ، اس کا مقصد یہ تھا کہ ۔۔۔۔۔ نامور پاکستانی اداکارہ نے ویڈیو لیکس کی اصل گیم بے نقاب کر دی اداکارہ و ماڈل ریچل خان نے کہا ہے کہ رابی پیرزادہ نے سستی شہرت کیلئے سب ڈرامہ کیا ہے۔سستی عورت نے سستی شہرت کیلئے اپنی ویڈیوز لیک کی ہیں۔رابی پیرزادہ نے بہت گھٹیا حرکت کی ہے۔اس عورت نے پوری انڈسٹری کا سر شرم سے جھکادیا ہے۔فنکار فن اور ثقافت کو پرموٹ کرتے ہیں
0 notes
rebranddaniel · 6 years
Text
امریکہ کی شمالی و مشرقی ریاستیں ریکارڈ سردی کی لپیٹ میں
آرکٹک سے آنے والی شدید سرد ہواؤں کے باعث امریکہ کی شمالی اور شمال وسطی ریاستیں سردی کی شدید لہر کی لپیٹ میں آ گئی ہیں جس کے باعث درجۂ حرارت نقطۂ انجماد سے ریکارڈ حد تک نیچے گرنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
امریکہ کی 'نیشنل ویدر سروس' کے مطابق شدید سرد موسم کی اس لہر نے شمالی ڈکوٹا سے مئین تک تمام ریاستوں کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ سرد لہر کے باعث جنوب میں الاباما اور جارجیا تک برف باری کا امکان ہے۔
امریکہ کا وسط مغربی علاقہ سردی کی اس لہر سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں واقع بڑے شہروں میں سے منگل اور بدھ کی درمیانی شب سب سے کم درجۂ حرارت ریاست منی سوٹا کے شہر منیاپولس میں منفی 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
شکاگو میں درجۂ حرارت منفی 18 اور ڈیٹرائٹ میں منفی 14 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مقامی ٹی وی چینلز پر نشر کی جانے والی ویڈیوز میں دریائے شکاگو اور مشی گن جھیل کی سطح پر برف کے ٹکڑے تیرتے دیکھے جاسکتے ہیں۔
ویدر سروس کا کہنا ہے کہ بدھ کو شکاگو اور ریاست الی نوائے کے شمالی علاقوں کا درجۂ حرارت منفی 23 ڈگری تک گر سکتا ہے۔
شکاگو میں مسافر ایک اسٹیشن پر ٹرین کا انتظار کر رہے ہیں۔
حکام کے مطابق شدید سرد ہواؤں کے باعث ان علاقوں میں درجۂ حرارت کم از کم منفی 46 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس ہو گا جس کے باعث لوگ گھروں سے باہر نکلنے سے گریز کریں۔
حکام نے خبردار کیا ہے کہ اتنے سرد موسم میں 10 منٹ تک گھر سے باہر رہنے کے نتیجے میں فراسٹ بائٹ کا شکار ہونے کا خدشہ ہے۔
شکاگو آبادی کے اعتبار سے امریکہ کا تیسرا بڑا شہر ہے جہاں کا موسم نسبتاً سرد رہتا ہے اور وہاں کے رہائشی سردی کے عادی ہیں۔ لیکن حکام نے خبردار کیا ہے کہ سردی کی حالیہ لہر اتنی شدید ہے کہ جس کا شاید شکاگو کے رہائشیوں نے تاریخ میں کبھی سامنا نہیں کیا ہو گا۔
شکاگو میں اس سے قبل کم از کم درجۂ حرارت 20 جون 1985ء کو منفی 33 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ سردی کی حالیہ لہر شمالی قطب کے گرد جمع اس سرد ہوا کا نتیجہ ہے جس کا زور ٹوٹنے کے باعث وہ امریکہ کے جنوبی علاقوں کی جانب بڑھ رہی ہے۔
ویدر سروس نے ریاست وسکانسن میں دو فٹ جب کہ الی نوائے میں چھ انچ تک برف باری کی پیش گوئی کی ہے۔ حکام کے مطابق گریٹ لیکس کے علاقے سے نیو انگلینڈ میں واقع ریاستوں تک بدھ کو سارا دن برف باری ہونے کا امکان ہے۔
سردی کی لہر کی زد میں آنے والے کئی شہروں کی انتظامیہ نے بے گھر افراد کے لیے عارضی شیلٹرز قائم کردیے ہیں جب کہ متاثرہ شہروں میں اسکول بند کر دیے گئے ہیں۔
سردی کی لہر کے باعث امریکہ میں اب تک دو ہزار سے زائد پروازیں بھی منسوخ ہو چکی ہیں۔ حکام کے مطابق جو پروازیں منسوخ ہوئی ہیں ان میں سے بیشتر شمالی ریاستوں سے اٹلانٹا جا رہی تھیں جہاں اتوار کو امریکہ کی نیشنل فٹ بال لیگ کا سپر بال میچ کھیلا جائے گا۔
The post امریکہ کی شمالی و مشرقی ریاستیں ریکارڈ سردی کی لپیٹ میں appeared first on Urdu Khabrain.
from Urdu Khabrain http://bit.ly/2MIq3tm via Urdu News Paper

from Urdu Khabrain http://bit.ly/2MIq3tm via
0 notes
dragnews · 6 years

from Urdu Khabrain http://bit.ly/2MIq3tm via Today Pakistan

globalknock · 7 years
Photo
Tumblr media
اُردو پوائنٹ کی دلچسپ ویڈیوز دیکھئے‎ انگلش میں ای کے بعد کیا آتا ہے؟ کامن سینس کا دلچسپ سوال ایک شخص شدید بارش میں گھر سے باہر نکلا ہے۔۔۔ لیکن اسکا ایک بھی بال گیلا نہیں ہوا۔۔۔ کیسے؟ دیکھئے دلچسپ سوال پر لوگوں کے دلچسپ جواب! مزید بین الاقوامی خبریں چین کا الیکٹرک گاڑیوں کیلئے 8لاکھ چارجنگ اسٹیشنز قائم کرنے کا اعلان جمعہ 10 فروری 2017 – 21:26 چین کی امریکہ اور یورپ میں سرمایہ کاری دوگنا ہوگئی ،بین الاقوامی قانونی ادارے بیکر مکینزے کی رپورٹ جمعہ 10 فروری 2017 – 21:26 چین کا غیر ملکی شہریوں کو مستقل سکونت کے سرٹیفکیٹ جاری کرنے کے نظام کو بہتر بنانے کا اعلان جمعہ 10 فروری 2017 – 21:26 چین ، برڈ فلو وائرس سے 35افراد ہلاک چین ، برڈ فلو وائرس سے 35افراد ہلاک جمعہ 10 فروری 2017 – 21:23 شامی صدر بشارالاسد نے امریکا میں شامی پناہ گزینوں کے داخلے پر ٹرمپ .. شامی صدر بشارالاسد نے امریکا میں شامی پناہ گزینوں کے داخلے پر ٹرمپ کی جانب سے عائد کی گئی پابندی کی حمایت کر دی جمعہ 10 فروری 2017 – 19:21 پاناما لیکس کا دھماکہ کرنے والی پاناما کی قانونی کمپنی موزیک فونیسکا کے دونوں مالکان گرفتار کر لیے گئے جمعہ 10 فروری 2017 – 19:15 دی بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے سے چین کے علاوہ دوسرے ملکوں کو بھی ترقی کے مواقعے حاصل ہو ں گے، چین جمعہ 10 فروری 2017 – 19:53 تمام سلامتی کونسل اراکین کو مسعود اظہر بارے قوانین پر عمل درآمد کرنا .. تمام سلامتی کونسل اراکین کو مسعود اظہر بارے قوانین پر عمل درآمد کرنا چاہئے ،بھارت کی جانب سے مذکورہ معاملہ پر سفارتی احتجاج کا جائزہ لیا جائے گا ،ترجمان چینی وزارت خارجہ کی پریس بریفنگ جمعہ 10 فروری 2017 – 19:46 ناقص کھانے کا پول کھولنے والا بھارتی فوجی لاپتہ ہو گیا ،بیوی عدالت .. ناقص کھانے کا پول کھولنے والا بھارتی فوجی لاپتہ ہو گیا ،بیوی عدالت پہنچ گئی جمعہ 10 فروری 2017 – 18:32 افغان حکومت کی ملک میں ہزاروں اضافی غیر ملکی فوجیوں کی تعیناتی کی امریکی جنرل جان نکلسن کی تجویز کی حمایت جمعہ 10 فروری 2017 – 17:39 مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج جو کچھ کر رہی ہیں دنیا اس کے 10فیصد بھی آگاہ نہیں، کشمیر صحافی شوکت ناندہ جمعہ 10 فروری 2017 – 17:39 پچھلی خبریں – مزید خبریں مزید عنوان محمد علی جناحشاہ محمود قریشیسزائےموتجنرل راحیل شریفآصف علی زرداریامین فہیمرچرڈ اولسنغلام مصطفی جتوئیرانا چندر سنگھفائرنگمیرامولانا فضل الرحمنسیّد خورشید شاہجیولریروبوٹمیاں افتخار الدینتوہین عدالتطوفانمیاں نواز شریفشاہد اللہ شاہد پاناما لیکس کا دھماکہ کرنے والی پاناما کی قانونی کمپنی موزیک فونیسکا کے دونوں مالکان گرفتار کر لیے گئے پاناما لیکس کا دھماکہ کرنے والی پاناما کی قانونی کمپنی موزیک فونیسکا کے دونوں مالکان گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کچھ ماہ قبل پاناما لیکس کے نام سے دنیا بھر کے آفشور کمپنیوں کے مالکان کی تفصیلات جاری کرنے والی پاناما کی قانونی کمپنی موزیک فونیسکا کے دونوں مالکان گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ کمپنی کے مالکان جرگن موزیک اور ریمون فونیسکا کو پاناما میں گرفتار کیا گیا ہے۔ موزیک اور فونیسکا کو برازیل میں کرپشن کیس میں ملوث ہونے پر گرفتار کیا گیا ہے۔
0 notes
urdukhabrain-blog · 6 years
Text
فیس بک نے ٹرینڈنگ فیچر ختم کرنے کا اعلان کردیا
Urdu News on https://is.gd/5UzWtO

سانس فرانسسکو: سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے اپنی ایپ سے ٹرینڈنگ فیچر کرنے کا اعلان کردیا۔
ٹیکنالوجی کی ویب سائٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کے مطابق فیس بک نے ایپ اور آئی ڈیز پر آنے والے ٹرینڈنگ فیچرز کو تبدیل کرتے ہوئے اسے بریکنگ نیوز کا نام دے دیا  یعنی اب صارفین آئی ڈی پر اہم خبریں دیکھ سکیں گے۔
کمپنی ترجمان کے مطابق فیس بک کی جانب سے 2014 میں مختلف موضوعات کو اجاگر کرنے کے حوالے سے ٹرینڈنگ فیچر متعارف کرایا گیا تھا جس کے فی الوقت فوائد سامنے ضرور آئے مگر پھر صارفین اس کی وجہ سے عاجز آگئے۔
فیس بک کے مطابق کمپنی نے ایپ میں تبدیلی کا فیصلہ صارفین کی شکایت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا جس پر عملدرآمد آئندہ ہفتے سے شروع ہوجائے گا۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ فیس بک کے حصص میں ایک بار پھر اضافہ شروع ہوگیا جو ایک بار پھر لوگوں کی توجہ کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
واضح رہے کہ امریکی صدارتی انتخابات کے بعد فیس بک کا ڈیٹا لیکس اسکینڈل سامنے آیا تھا جس کے بعد ہزاروں صارفین نے اس پلیٹ فارم سے اپنے آئی ڈیز بند کردیے تھے کیونکہ اُن کا ماننا تھا کہ جہاں ڈیٹا محفوظ نہ ہو اُس پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا۔
فیس بک نے اپنی گرتی ہوئی ساکھ کو بچانے کے لیے مختلف تجربات کررہی ہے،  فیس بک نے گزشتہ دنوں ایک فیچر متعارف کرایا جس کے تحت آئی او ایس فارمیٹ استعمال کرنے والے صارفین انسٹاگرام پر جانے کے بجائے ویڈیوز کو ایک ہی پلیٹ فارم پر دیکھ سکیں گے۔
علاوہ ازیں سماجی رابطے کی ویب سائٹ کے سوشل میڈیا کنسلٹنٹ نے ٹویٹر پر ایک پوسٹ شیئر کی تھی جس میں انہوں نے لکھا تھا کہ اب فیس بک صارفین اپنی پسندیدہ پوسٹ کسی بھی واٹس ایپ کے نمبر پر براہ راست بھیج سکیں گے، اس حوالے سے کمپنی تجربات کررہی ہے۔