Tumgik
#Surakahaf
jilbabpk-blog · 5 years
Photo
Tumblr media
‏میں سوچتا تھا کہ اسلاف رات بھر بغیر کسی تھکن وپریشانی کے قران کیسے پڑھ لیا کرتے تھے؟ لیکن میں نے جب ان لوگوں کو دیکھا جو رات بھر موبائل میں مشغول رہتے ہیں ، تو میرا تعجب دور ہو گیا اور میں جان گیا کہ جب دل کسی چیز سے محبت کر بیٹھتا ہے تو وہ چیز آسان ہوجاتی ہے !! #jilbabpk #islamicquotes #jumamubarak #surakahaf #islamicreminders https://www.instagram.com/p/BvlMM0yApM8/?utm_source=ig_tumblr_share&igshid=neagsje27u8m
0 notes