Tumgik
#govtofpunjab
lgcderabassi · 4 months
Text
Ready to launch a rewarding career? Join ITI courses at WCITI,
Ready to launch a rewarding career? Join ITI courses at WCITI, Approved by AICTE & Affiliated with PSBTE & IT ,Chandigarh (Govt. of Punjab)
Tumblr media
Courses Offered: Computer Operator & Programming Assistant (COPA) Refrigeration & Air Conditioning Technician Electronics Mechanic Fitter Welder Wireman Transform your future today! What are you waiting for? Enroll now! 𝑃𝑙𝑠 𝐶𝑜𝑛𝑡𝑎𝑐𝑡 𝐿𝑜𝑛𝑔𝑜𝑤𝑎𝑙 𝐺𝑟𝑜𝑢𝑝 𝑜𝑓 𝐶𝑜𝑙𝑙𝑒𝑔𝑒𝑠. 𝐷𝑒𝑟𝑎𝑏𝑎𝑠𝑠𝑖,𝐷𝑖𝑠𝑡𝑟𝑖𝑐𝑡 𝑀𝑜ℎ𝑎𝑙𝑖, 𝑁𝑒𝑎𝑟 𝐶ℎ𝑎𝑛𝑑𝑖𝑔𝑎𝑟ℎ. 𝐶𝑎𝑙𝑙 9915158000 𝑤𝑤𝑤.𝑙𝑔𝑐𝑑𝑒𝑟𝑎𝑏𝑎𝑠𝑠𝑖.𝑜𝑟𝑔
0 notes
zindabadchannel · 3 years
Text
youtube
ਨੋਜਵਾਨਾਂ ਨੂੰ ਨੌਕਰੀਆਂ ਦੇ ਨਿਯੁਕਤੀ ਪੱਤਰ ਵੰਡਦੇ ਸਮੇ, ਛੇੜ ਲਿਆ BSF ਦਾ ਮੁੱਦਾ || ਫੇਰ ਸਾਰੇ ਮੰਤਰੀ ਸੁਖਜਿੰਦਰ ਰੰਧਾਵੇ ਵੱਲ ਦੇਖਦੇ ਰਹਿਗੇ ||
1 note · View note
imrancl · 6 years
Photo
Tumblr media
Checking #ramadan #bazars established by @govtofpunjab for provision of essential items on subsidized rates to masses. #ramadan2018 #punjabpolice #chunian #kasur #punjab #cop #police (at Chunian)
1 note · View note
urbanpoling-blog · 7 years
Photo
Tumblr media
@RealDonaldTrump @Pid_gov #Pakistan #Punjabi #Punjab :: Mr. President, I kno u said this is going to be the most expensive rebuild redesign and reclamation of #HoustonStrong & #HoustonFlood but can we get a moment with #BankOfCanada because I'm fixin' this #spaceneedle to go #Mec.ca on the state of eternal financial discrimination against our cherished #Lahore community. 🏧 THIS BREAD WAS $1.50 AND ON THESE THE FIRST DAYS OF FALL, THE WARMTH OF AN OVEN AND FRIENDS HERE ON #GreenwoodAvenue has provided much for #HumanRights locally at #LahoreGrill (itself a community that owes more to #EastYork than the #Riverdale off-leashers ever will) #DoggPound YO YOLO YOKO some of these restaurants just keep opening and closing, bankruptcies that BlogTO never features the sad stories of in #condo #foodie coverage. @GOVTofPunjab, why do the banks just feed deadmalls and dead restaurants and never research beyond the same menus & actually invest in language and #digitalsign development to the extent Pearson's #Pizza are catered to. No child left behind at Queen & Greenwood in Toronto? More like @CNN Sanjay Gupta$ continued ignorance of grocery store labels none of the elders can read fakes-it-forward to this idea by RICHARD KNOWS HINDI at the bank so all these browns are the F'N same. Vince, so far, the Best Night I've Ever Had. @SBAgov 🏧 (at Brickyard Bistro)
1 note · View note
weaajkal · 6 years
Photo
Tumblr media
مذبح خانوں میں بیمار اور لاغر جانوروں کوذبح کرنے کا انکشاف @PunjabFoodTeam @GovtofPunjab #Pakistan #aajkalpk تین غیر قانونی مذبح خانے سیل ، 360 کلومضر صحت گوشت برآمد، 4 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج لاہور: ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کیپٹن (ر) محمد عثمان کی خصوصی ہدایت پر میٹ سیفٹی ٹیموں نے لاہور کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہو ئے 3 غیر قانونی مذبح خانوں کو سیل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کیپٹن (ر) محمد عثمان کی ہدایت پر ویجیلینس اور میٹ سیفٹی ٹیموں نے رات گئے اور علی الصبح شہر کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی مذبح خانوں کے خلاف کارروائیاں کی۔ ان مذبح خانوں میں بیمار اورلاغر جانوروں کوذبح کرنے کا مکروہ کاروبار کیا جا رہا تھا۔رات گئے بکر منڈی،علامہ اقبال ٹاؤن اورچندری روڈ کے علاقے میں کی گئی کارروائیوں میں 3600 کلو گرام مضر صحت گوشت قبضہ میں لے لیا گیا۔  ویجیلینس سیل نے غیر قانونی مذبح خانوں کا پتہ ریکی کر کے لگایا ۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے بتایا کہ ناقص گوشت بیمار اور لاغر جانوروں کو ذبح کر کے تیار کیا جا رہا تھا جوکہ شہر کے مختلف علاقوں میں فروخت کے لیے سپلائی کیا جانا تھا۔
0 notes
1clickpar · 6 years
Text
PML-N techies convert official Twitter deal with of Punjab govt to get together’s title

LAHORE – The social media crew of Pakistan Muslim League Nawaz has modified the official Twitter account of the federal government of Punjab to its get together title, in an ongoing cyber tiff with the just lately put in regime headed by Pakistan Tehreek-e-Insaf.
The Authorities of Punjab had three official accounts on Twitter:
1. Punjab Authorities (2013-18) – @GovtOfPunjab (verified) 226Okay…
View On WordPress
0 notes
pakistannewshd-blog · 6 years
Text
Pakistan Interior Minister Ahsan Iqbal Injured by Gunshot in Relay

Pakistan Interior Minister Ahsan Iqbal Injured
One of the shooter has been arrested and being interrogated by the police. Ahsan Iqbal is being treated at DHQ hospital Narowal.
— Govt Of The Punjab (@GovtOfPunjab) May 6, 2018
As per the doctors at DHQ Narowal, the condition of @betterpakistan is out of danger.
— Govt Of The Punjab (@GovtOfPunjab) May 6, 2018
The Pakistani Interior Minister…
View On WordPress
0 notes
cleopatrarps · 7 years
Text
ہم سب کو ننھی زینب کے لیے آواز بلند کرنی ہوگی: ماہرہ خان
پاکستان کی نامور اداکارہ ماہرہ خان بھی قصور کی ننھی پری زینب کے قتل پر رنجیدہ ہیں، انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ انصاف فراہم کرنا حکومت کا کام ہے، زینب کے اہل خانہ کو انصاف دیا جائے۔
سانحہ قصور میں 8 سالہ بچی زینب کے ساتھ مبینہ زیادتی اور قتل کے خلاف کراچی پریس کلب پر رسول سوسائٹی کی جانب سے احتجاج کیا گیا جس میں نامور شوبز شخصیات اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے نامور افراد سمیت میئر کراچی وسیم اختر نے بھی شرکت کی۔
Find him!!! Do what it takes to find him and make an example out of him for Gods sake !! An example which scares anyone to even think about doing something like this again. @pid_gov @GovtOfPunjab #JusticeForZainab https://t.co/t0GTUo9AjT
— Mahira Khan (@TheMahiraKhan) January 10, 2018
 ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ ’انصاف بنیادی تقاضہ ہے، حکومت زینب جیسے بچوں کو انصاف فراہم کرے کیونکہ یہ تو ایک واقعہ تھا جو سامنے آیا مگر ملک میں اس طرح کے واقعات ہوتے رہتے ہیں‘۔
اُن کا کہنا تھا کہ ہم نے چونکہ زینب کے جسد خاکی کو اپنی آنکھوں سے دیکھا اس لیے سڑکوں پر ہیں مگر کچھ عورتیں اور بچے برسوں سے اس طرح کے واقعات کا سامنا کررہے ہیں مگر ہمیں اُن کی تصاویر نہیں مل رہیں، حکومت اور ادارے بچوں سے زیادتی کے واقعات روکنے میں ناکام ہوچکے ہیں۔
ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ ’اگر میرے ساتھ بھی کچھ ہوتا ہے تو یہ حکومت کا کام ہے کہ مجھے انصاف دلوائے، ہمیں بنیادی تقاضوں کے لیے آواز بلند کرنی ہوگی اور اس طرح کے واقعات پر یہ نہیں کہنا چاہیے کہ اگر جرم میں ملوث شخص کو لٹکا دیا اور پھر بھی ہوا تو کیا ہوگا؟ ، ہمیں اس حساس معاملے پر بات کرنی چاہیے۔
یاد رہے کہ چند روز قبل اغوا ہونے والی ننھی زینب کو درندوں نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا کردیا تھا، سات سالہ بچی زینب کو گذشتہ روز آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔
The post ہم سب کو ننھی زینب کے لیے آواز بلند کرنی ہوگی: ماہرہ خان appeared first on Urdu Khabrain.
from Urdu Khabrain http://ift.tt/2mLptj4 via Today Urdu News
0 notes
aj-thecalraisen · 7 years

from Urdu Khabrain http://ift.tt/2mLptj4 via Urdu News
0 notes
newestbalance · 7 years

party-hard-or-die · 7 years

from Urdu Khabrain http://ift.tt/2mLptj4 via Daily Khabrain
0 notes
alltimeoverthinking · 7 years

dragnews · 7 years

from Urdu Khabrain http://ift.tt/2mLptj4 via Today Pakistan
0 notes
weaajkal · 6 years
Photo
Tumblr media
پنجاب حکومت کا مزید دانش سکول نہ بنانے کا فیصلہ @GovtOfPunjab @PTIofficial #Pakistan #aajkalpk پنجاب بجٹ کمیٹی کے اجلاس میں وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے دانش سکولز پر سخت مؤقف اپنایا، عمارتوں کو ہائر ایجوکیشن کے منصوبوں میں استعمال کرنے کی تجویز دے دی لاہور: پنجاب حکومت کا نئے مالی سال میں مزید دانش سکول نہ بنانے کا فیصلہ، عمارتوں کو ہائرایجوکیشن کے منصوبوں میں استعمال کرنے کی تجویز دے دی۔ پنجاب بجٹ کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے دانش سکولز پر سخت مؤقف اپنایا۔  انہوں نے کہا کہ دانش سکول پر جتنا خرچ ہو رہا ہے اتنا فائدہ نہیں، نئے دانش سکول نہ بنانے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔  اجلاس میں دانش سکولز کی عمارتیں ہائیر ایجوکیشن کیلئے استعمال کرنے کی تجویز دی گئی۔ دانش سکولز میں زیر تعلیم طلبہ اور عمارتوں کے مستقبل کا فیصلہ محکمہ تعلیم کے اجلاس میں کیا جائے گا۔
0 notes
dani-qrt · 7 years
Text
ہم سب کو ننھی زینب کے لیے آواز بلند کرنی ہوگی: ماہرہ خان
پاکستان کی نامور اداکارہ ماہرہ خان بھی قصور کی ننھی پری زینب کے قتل پر رنجیدہ ہیں، انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ انصاف فراہم کرنا حکومت کا کام ہے، زینب کے اہل خانہ کو انصاف دیا جائے۔
سانحہ قصور میں 8 سالہ بچی زینب کے ساتھ مبینہ زیادتی اور قتل کے خلاف کراچی پریس کلب پر رسول سوسائٹی کی جانب سے احتجاج کیا گیا جس میں نامور شوبز شخصیات اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے نامور افراد سمیت میئر کراچی وسیم اختر نے بھی شرکت کی۔
Find him!!! Do what it takes to find him and make an example out of him for Gods sake !! An example which scares anyone to even think about doing something like this again. @pid_gov @GovtOfPunjab #JusticeForZainab https://t.co/t0GTUo9AjT
— Mahira Khan (@TheMahiraKhan) January 10, 2018
 ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ ’انصاف بنیادی تقاضہ ہے، حکومت زینب جیسے بچوں کو انصاف فراہم کرے کیونکہ یہ تو ایک واقعہ تھا جو سامنے آیا مگر ملک میں اس طرح کے واقعات ہوتے رہتے ہیں‘۔
اُن کا کہنا تھا کہ ہم نے چونکہ زینب کے جسد خاکی کو اپنی آنکھوں سے دیکھا اس لیے سڑکوں پر ہیں مگر کچھ عورتیں اور بچے برسوں سے اس طرح کے واقعات کا سامنا کررہے ہیں مگر ہمیں اُن کی تصاویر نہیں مل رہیں، حکومت اور ادارے بچوں سے زیادتی کے واقعات روکنے میں ناکام ہوچکے ہیں۔
ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ ’اگر میرے ساتھ بھی کچھ ہوتا ہے تو یہ حکومت کا کام ہے کہ مجھے انصاف دلوائے، ہمیں بنیادی تقاضوں کے لیے آواز بلند کرنی ہوگی اور اس طرح کے واقعات پر یہ نہیں کہنا چاہیے کہ اگر جرم میں ملوث شخص کو لٹکا دیا اور پھر بھی ہوا تو کیا ہوگا؟ ، ہمیں اس حساس معاملے پر بات کرنی چاہیے۔
یاد رہے کہ چند روز قبل اغوا ہونے والی ننھی زینب کو درندوں نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا کردیا تھا، سات سالہ بچی زینب کو گذشتہ روز آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔
The post ہم سب کو ننھی زینب کے لیے آواز بلند کرنی ہوگی: ماہرہ خان appeared first on Urdu Khabrain.
from Urdu Khabrain http://ift.tt/2mLptj4 via Urdu News
0 notes
rebranddaniel · 7 years

from Urdu Khabrain http://ift.tt/2mLptj4 via Urdu News Paper
0 notes