Link
تہران:(ملت آن لائن) ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے ساحلی شہر چابہار میں دھماکے میں 3 افراد کے ہلاک اور متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے اسلامک ریپبلک نیوز ایجنسی (ارنا) کی رپورٹ کے مطابق چابہار میں پولیس ہیڈکوارٹر پر دہشت گردوں نے گاڑی ٹکرا دی۔ باخبر …
1 note
·
View note
Link
اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے تھرکول منصوبہ نیب کو بھجواتے ہوئے ثمرمبارک مند کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا، چیف جسٹس نے کہا ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے کہا تھا بجلی سے ملک کومالا مال کردوں گا، لیکن منصوبے کی جگہ سے لوگ سامان بھی اٹھا کرلے گئے، منصوبے پراربوں روپے لگے …
0 notes
Link
راولپنڈی:(ملت آن لائن) پاک آرمی کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ بھارت کی اس سال سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیاں زیادہ ہوئیں۔ پاک شعبہ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ میں پاکستان سکیورٹی کی صورتحال پر بات کرنا …
0 notes
Link
اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی اعظم سواتی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق اعظم سواتی نے اپنا موقف پیش کرنے کے لیے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور انہیں اپنا استعفیٰ پیش کیا، جسے وزیراعظم نے قبول کرلیا۔ ذرائع کے مطابق استعفے میں اعظم سواتی …
0 notes
Link
اسلام آباد:(ملت آن لائن) دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا سے بات چیت کا آغاز اچھی شروعات ہے، بات چیت کچھ لینے اور کچھ دینے پر انحصار کرتی ہے، تاہم امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاکستان و افغانستان زلمے خلیل زاد کے دورے میں کوئی شرط نہیں رکھی گئی۔ دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ کے …
0 notes
Link
اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیرِاعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں اس بات کی خوشی ہے کہ آج امریکا پاکستان کا موقف تسلیم کررہا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا کہ شکر ہے کہ آج عالم اقوام میں امن کے قیام کے سلسلے میں پاکستان کے …
0 notes
Link
لندن:(ملت آن لائن) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری اپنے آخری الیکشن لڑچکے اور وہ کس منہ سے ہمیں معیشت پر لیکچر دے رہے ہیں۔ لندن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ نواز شریف اور آصف زرداری کی ایسی حیثیت ہے جیسی اقدار …
0 notes
Link
پاکستان کے مایہ ناز لیگ اسپینر یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ میں ماضی کے تمام ریکارڈ پاش پاش کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر تاریخ رقم کردی اور تیز ترین 200 وکٹیں لینے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا۔ یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ کی دوسری اننگز میں …
0 notes
Link
لاہور:(ملت آن لائن) وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ نوازشریف اورشہبازشریف کےکیسزکورکوانےکی کوشش کی جارہی ہے،ن لیگ قیادت کوپتہ ہےکیسزمیں اب ان کوسزائیں ہونے جارہی ہیں، ن لیگ جوکرےگی اس کاخمیازہ خود بھگتےگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر …
0 notes
Link
نیویارک : پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ سی پیک ترقی پذیرممالک کےدرمیان شراکت داری کی روشن مثال ہے، ترقی پذیرممالک میں سرمایہ کاری سےعالمی ترقی کی رفتارمیں اضافہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے خطاب کرتے ہوئے کہا سی پیک …
0 notes
Link
اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے بیرون ملک اکاؤنٹس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے خلاف کارروائی پر 13 دسمبر تک رپورٹ طلب کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر اور ممبر انکم ٹیکس کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کردیے۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی …
0 notes
Link
اسلام آباد:(ملت آن لائن) امریکی نمائندہ خصوصی کے دورہ پاکستان سے متعلق امریکی سفارت خانے نے اعلامیہ جاری کردیا اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ نمائندہ خصوصی زلمےخلیل زاد نے وزیر اعظم عمران خان ،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور سیکریٹری خارجہ سے اہم ملاقاتیں کیں۔ اس کے علاوہ زلمےخلیل …
0 notes
Link
لاہور:(ملت آن لائن) احتساب عدالت نے آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے مزید جسمانی ریمانڈ سے متعلق قومی احتساب بیورو (نیب) کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ واضح رہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز …
0 notes
Link
ریاض:(ملت آن لائن) سعودی حکام نے عمرہ کے ویزے کی خلاف ورزی کرنے والوں کے لیے قید اور جرمانے کا اعلان کردیا، سزائیں سعودی شہریوں اور تارکینِ وطن دونوں پر نافذ ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر برائے پبلک اموربریگیڈئر جنرل محمد بن عبد العزیز السعد نے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف پاسپورٹ میں گفتگو کرتے ہوئے …
0 notes
Link
اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیف جسٹس ثاقب نثار نے اعظم سواتی سے ڈیم فنڈمی�� چندہ قبول کرنےسےانکارکردیا اور جےآئی ٹی پراعظم سواتی کاتحریری جواب مستردکردیا جبکہ اعظم سواتی پرباسٹھ ون ایف کامقدمہ چلنا چاہیئے یا نہیں ،سپریم کورٹ نے عدالتی معاونین مقرر کرتےہوئےرائے مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار …
0 notes
Link
اسلام آباد:(ملت آن لائن) ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی کے معاملے پر غور کے لیے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی زیر صدارت اہم کانفرنس جاری ہے۔ لاء اینڈ جسٹس کمیشن کے زیر انتظام منعقدکانفرنس کے مہمان خصوصی وزیراعظم عمران خان ہیں جب کہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وفاقی وزراء، وکیل …
0 notes
Link
اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاکستان و افغانستان زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی۔ امریکی نمائندہ خصوصی نے وزیراعظم عمران خان کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا۔ زلمے خلیل زاد نے کہا کہ امریکی قیادت افغان مسئلے کے پرامن حل کے لیے پاکستان …
0 notes