Don't wanna be here? Send us removal request.
Text
اور کچھ کام ہو تو حکم کریں
آپ کو بھولنے سے قاصر ہیں
دو ہی مرشد سخنوری میں مرے
ایک محسن ہیں ایک ناصر ہیں

2 notes
·
View notes