Sharing the stories of visitors of Imam Hussain a.s @ arbaeendiary.com
Don't wanna be here? Send us removal request.
Text

انتظار کا مطلب
انتظار کا مطلب یہ ہے کہ دنیا میں موجود ظلم و ستم، امام زمانہ (عج)
کے منتظرین کے دلوں سے امید کے پھوٹتے چشمے کو ختم نہیں کر سکتا!
رہبرمعظم آیت الله خامنہ ای
---
👤 fb.com/arbaeendiary
💬 twitter.com/arbaeendiary
📱 telegram.me/arbaeendiary
📸 instagram.com/arbaeendiary
2 notes
·
View notes
Text

#عکس_اربعین #اربعین #حسین
ـ
یا اباعبد اللہ! یہ (اربعین) آپکی طاقت کا آغاز ہے، اور آپکی حکومت تمام اہلِ عالم پر قائم ہے۔طولِ تاریخ میں اباعبد اللہ جتنی طاقت کوئی نہیں رکھتا ۔
اربعین یعنی طاقت ، یعنی اقتدارِ ملتِ اسلامی
حجت السلام علامہ علی رضا پناہیان
---
👤 fb.com/arbaeendiary
💬 twitter.com/arbaeendiary
📱 telegram.me/arbaeendiary
📸 instagram.com/arbaeendiary
4 notes
·
View notes
Text

#اربعین #کشتی_نجات #حسین
---
ابو عبد اللہ ، ثار اللہ، سفینۃ النجاۃ اور بہت سارے دوسرے القاب اور کنیتیں حضرت امام حسینؑ کی طرف منسوب ہیں ۔ شاید امام حسینؑ خدا کے خاص ترین عبد ہوں اسلئے کہ ’’ ابو عبد اللہ‘‘ کا لقب امام حسینؑ کی ولادت با سعادت کے دن جبریل امین لے کر پیغمبر اکرم (ص) پر نازل ہوئے’’ کوئی دن آپ کے دن کی طرح نہیں ہے ؛
یا اباعبداللہ‘‘ آپ کی دوسری خصوصیات میں سے ایک یہ ہے کہ آپؑ کو چراغ ہدایت اور فتنوں کے طوفان میں کشتی نجات کہا گیا ہے۔ پس جوبھی اس چراغ ہدایت سے نور ح��صل کرے تاریکیوں میں نہیں رہے فگا۔
حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسین مومنی
---
👤 fb.com/arbaeendiary
💬 twitter.com/arbaeendiary
📱 telegram.me/arbaeendiary
📸 instagram.com/arbaeendiary
9 notes
·
View notes
Text

#عاشورہ #درس_کربلا
---
’’ھیھات من الذلہ‘‘ کا پیغام تمام قوموں کےلئے ایک درس ہے
عاشور در حقیقت ایک عظیم معنوی اور حماسی واقعہ ہےکہ جس میں سید الشھداء (ع) نے انسانیت کو آزادی،معرفت اور بصیرت کا درس دیا ہے۔
حجت الاسلام والمسلمین سید ابراھیم رئیسی
---
👤 fb.com/arbaeendiary
💬 twitter.com/arbaeendiary
📱 telegram.me/arbaeendiary
📸 instagram.com/arbaeendiary
5 notes
·
View notes
Text

#قتل_حسین #سردار_جوانان_جنت
---
عبرت حاصل کرنا یہ ہے کہ انسان اس بات پر غوروفکر کرے کہ یہ کس طرح ہوا کہ حسینؑ ابن علیؑ یعنی وہی بچہ جو لوگوں کی آنکھوں کے سامنے رسول اکرم (ص) کے اس قدر مورد احترام تھا اور پیغمبر اکرم (ص) نے ان کے بارے میں فرمایا تھا:
«سیّد شباب اهل الجنه» یہ جوانان جنت کے سردار ہیں،
ان کو رسول اکرم (ص) کے زمانے سے آدھی صدی گزرنے کے بعد اس دردناک انداز میں قتل کر دیا گیا
رہبرمعظم آیت الله سیدعلی خامنہ ای
---
👤 fb.com/arbaeendiary
💬 twitter.com/arbaeendiary
📱 telegram.me/arbaeendiary
📸 instagram.com/arbaeendiary
2 notes
·
View notes
Text

#شہدا #کربلا #حسین #حسینی #عاشورا
#Ashura #ImamHussain #karbala
---
شہدا کا خون انسانی معاشرے میں جوش و جذبے اور عقل ومنطق کا طوفان بپا کر دیتا ہے، انہوں نے تاکید کرتے ہوئے کہا: عاشورائی ہرگز یزیدیوں کےساتھ سمجھوتہ نہیں کر سکتے۔
سید ابراھیم رئیسی
---
👤 fb.com/arbaeendiary
💬 twitter.com/arbaeendiary
📱 telegram.me/arbaeendiary
📸 instagram.com/arbaeendiary
2 notes
·
View notes
Text

جس وقت امام حسین علیہ السلام نماز ادا کر رہے تھے دشمن تیروں کی بارش کر رہا تھا مولا کا ایک چاہنے
والا اٹھا اور اپنے آپ کو امام حسین کے وجود اقدس کی حفاظت کی خاطر اپنے جسم کو تیروں کے
سامنے سپر قرار دیا اور جو تیر بھی امام کی طرف آتا اسے اپنے جسم پر لیتا تاکہ امام محفوظ رہیں نماز
کے اختتام پر یہ شخص حالت احتضار میں تھا۔
حضرت امام حسین علیہ السلام نے نماز ختم ہونے کے فوراً بعد اس کے پاس تشریف لے گئے۔
اور جیسے ہی امامت کے اس مدافع کی نگاہ امام پر پڑی امام کی خدمت میں عرض کیا ؛
وفیت ؛ یعنی مولا کیا میں نے وفا کی ؟ اس وقت امام علیہ السلام نے فرمایا : ہاں تو نے اپنے وعدہ پورا کیا۔
آیت اللہ رئیسی
---
👤 fb.com/arbaeendiary
💬 twitter.com/arbaeendiary
📱 telegram.me/arbaeendiary
📸 instagram.com/arbaeendiary
1 note
·
View note
Text

#Wilayat #Ahlebait_as #Thankful
مارے لیے ضروری ہے کہ ہم الله تعالی کے شکرگذار رہیں کہ اس نے ہمیں ان کی ولایت اور مودت کی نعمت عطا فرمائی ہے.
آیت الله محمدتقی بہجتؒ
---
👤 fb.com/arbaeendiary
💬 twitter.com/arbaeendiary
📱 telegram.me/arbaeendiary
📸 instagram.com/arbaeendiary
2 notes
·
View notes
Text

#عاشورہ #کربلا #حسین #زینب
—
یہ (ذکرِ مصائب امام حسینؑ) وہی جوش مارتا ہوا چشمہ ہے جو روزِ عاشورا کے وقتِ ظهر سے شروع ہوا.
روایت کے مطابق اسی وقت سے جب زینب کبری (س) تلّہ زینبیہ پر گئیں اور پیغمبرؐ سے مخاطب ہو کر کہا: ''وا محمدا! فرشتوں کا سلام ہو آپؐ پر! یہ آپ کا حسینؑ ہے جو خون میں لت پت ہے، جس کا بدن ٹکڑے ٹکڑے ہے اور جس کا عمامہ اور ردا لوٹ لی گئی ہے...'' انہوں نے امام حسینؑ کے مصائب پڑهنا شروع کئے اور اس ماجرا کو بلند آواز میں بیان کیا؛ وہی ماجرا جسے وه چاہتے تھے کہ چھپا رہے.
امامؑ کی ان عظیم بہن نے کربلا میں، کوفہ میں اور شام و مدینہ میں بلند آواز میں عاشورا کے واقعے کو بیان فرمایا. یہ چشمہ اسی دن سے جوش مارنے لگا تھا اور آج تک اسی طرح جوش مار رہا ہے.
رہبر معظم آیت الله سید علی خامنہ ای
---
👤 fb.com/arbaeendiary
💬 twitter.com/arbaeendiary
📱 telegram.me/arbaeendiary
📸 instagram.com/arbaeendiary
4 notes
·
View notes
Text

#کربلا #سیدہ_زینب #امام_حسین
---
اگربی بی زینب (سلام الله علیها) یہ عظیم قیام اور اقدام نہ کرتیں اور
ان عظیم شخصیت کے بعد بھی اگرامام زین العابدین اور باقی اہل بیتؑ
نہ ہوتے تو عاشورہ کا واقعہ تاریخ میں باقی نہ رہتا.
--
👤 fb.com/arbaeendiary
💬 twitter.com/arbaeendiary
📱 telegram.me/arbaeendiary
📸 instagram.com/arbaeendiary
5 notes
·
View notes
Text

حرم امام رضا ع کے متولی نے کربلا میں ظہر عاشورہ کی نماز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا:
کربلا میں عاشور کے دن جیسے ہی وقت زوال کے قریب ہوتا ہے امام حسین علیہ السلام کے اصحاب میں
سے سعید بن عبد اللہ حنفی نے امام سے عرض کی ۔ مولا ظہر کا وقت ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ اپنی آخری نماز آپ کی امامت میں جماعت کے ساتھ پڑھیں۔
امام نے اس کے جواب میں فرمایا: نماز کی یاد میں ہو ، بارک اللہ ،مرحبا ، جعلک اللہ من المصلین ، خدا تجھے نماز گزاروں میں سے قرار دے۔
---
👤 fb.com/arbaeendiary
💬 twitter.com/arbaeendiary
📱 telegram.me/arbaeendiary
📸 instagram.com/arbaeendiary
1 note
·
View note
Text

#IstakbaaleMuharam #Ashura
---
تحریک عاشورہ ایک بڑا الھیٰ اور اسلامی حماسہ تھا جس نے عالم اسلام کو نئی زندگی بخشی اور آج اسی لئے عاشورہ کو زندہ رکھنا ہو گا کیونکہ عاشورہ انسانیت کی حیات کو زندہ رکھتا ہے۔
آیت اللہ رئیسی نے امام خمینیؒ کے اس جملے ’’ جو کچھ بھی آج ہمارے پاس ہے محرم اور صفر کی وجہ سے ‘‘ کی وضاحت میں کہا:
تحریک عاشورہ ایک بڑا الھیٰ اور اسلامی حماسہ تھا جس نے عالم اسلام کو نئی زندگی بخشی اور آج اسی لئے عاشورہ کو زندہ رکھنا
ہو گا کیونکہ عاشورہ انسانیت کی حیات کو زندہ رکھتا ہے۔
---
👤 fb.com/arbaeendiary
💬 twitter.com/arbaeendiary
📱 telegram.me/arbaeendiary
📸 instagram.com/arbaeendiary
5 notes
·
View notes
Text

#Muharam #ImamHussain
--
محرم وہ مہینہ ہے جس میں عدالت نے ظلم کے خلاف اور حق نے باطل کے خلاف قیام کیا۔
اور یہ ثابت کردیا کہ طولِ تاریخ میں حق ہمیش�� باطل کے مقابلے میں کامیاب ہواہے۔
امام خمینی (رح)
--
👤 fb.com/arbaeendiary
💬 twitter.com/arbaeendiary
📱 telegram.me/arbaeendiary
📸 instagram.com/arbaeendiary
3 notes
·
View notes
Text

اگر اسلام پر ســیدالشـہداء جیسی ہستی قربان ہو سکتی ہے تو یہ دلیل ہے کہ کائنات کی ہر چیز اسلام پر قربان ہو سکتی ہے ۔ جب حسـین ؑ قربان ہو سکتے ہیں تو پھر کسی اور چیز کی کیا حیثیت ہے۔
امام خمینی
---
👤 fb.com/arbaeendiary
💬 twitter.com/arbaeendiary
📱 telegram.me/arbaeendiary
📸 instagram.com/arbaeendiary
2 notes
·
View notes
Text

کربلا کے واقعے میں دشمن یہ چاہتا تھا کہ عاشورا ختم ہو جائے،یزیدیوں نے امام حسین(ع) کو اوران کے با وفا ساتھیوں کو
شہید کر دیا تاکہ عاشورا کا کوئی بھی اثرباقی نہ رہ پائے ، لیکن حقیقت میں عاشورا آغاز اور ابتدا تھی۔
حجت الاسلام والمسلمین رئیسی
---
👤 fb.com/arbaeendiary
💬 twitter.com/arbaeendiary
📱 telegram.me/arbaeendiary
📸 instagram.com/arbaeendiary
2 notes
·
View notes
Photo

ابا عبد اللہ الحسین(ع) یہ چاہتے تھے کہ معاشرہ میں تعقل وفکر اور تجزیہ و تحلیل کرنے کی قدرت پیدا ہو، کیونکہ وہ معاشرہ جس کے اندر تجزیہ و تحلیل کی قدرت پیدا ہو گی وہ اپنے راستے، اپنے رہبر اور مقصد کو ہرگز گم نہیں کرے گا۔ حجت الاسلام والمسلمین رئیسی --- 👤 fb.com/arbaeendiary 💬 twitter.com/arbaeendiary 📱 telegram.me/arbaeendiary 📸 instagram.com/arbaeendiary
2 notes
·
View notes
Photo

#Arbaeen2018 #WalkForHussain --- اربعین، انقلابِ کربلا کی کامیابی کا روز ہے ۔ آیت اللہ علم الہدی --- 👤 fb.com/arbaeendiary 💬 twitter.com/arbaeendiary 📱 telegram.me/arbaeendiary 📸 instagram.com/arbaeendiary
3 notes
·
View notes