Photo

"Good Day Is the One That was started with #Fajr" https://www.instagram.com/p/BtpGu7KgSLq/?utm_source=ig_tumblr_share&igshid=f6zv43hfqhi7
0 notes
Photo

ہمارے ساتھ چلنے میں احتیاط کیجئے صاحب ہم زندگی اکثر داؤ پہ لگا دیتے ہیں #pakarmy https://www.instagram.com/p/Btnu8ieANO4/?utm_source=ig_tumblr_share&igshid=1quxpo93cai4t
0 notes
Photo

ریس میں جیتنے والا گھوڑا نہیں جانتا کہ کامیابی کیا ہوتی ہے۔۔؟ وہ دوڑتا ہے تو صرف اپنے مالک سے ملنے والی تکلیف کی وجہ سے، تو آپ کبھی بھی اپنے آپ کو تکلیف میں پاؤ تو سمجھ جاؤ کہ تمہارا مالک چاہتا ہے کہ "تمہاری جیت ہو"۔ #جمعہ_مبارکہ🌸 https://www.instagram.com/p/BtmwllKgp_K/?utm_source=ig_tumblr_share&igshid=h66f8nhpp09u
0 notes
Photo

How Social Media changes information & distorts the actual content. Pic 1: Real Pic 2: Fake Beware! https://www.instagram.com/p/BtmsZmogtr7/?utm_source=ig_tumblr_share&igshid=z1tzzktkxet
0 notes
Photo

' 🌻 بسْــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌻 اگر ہم اس قرآن کو کسی پہاڑ پر اتارتے تو ' تو دیکھتا کہ خوف الٰہی سے وہ پست ہو کر ٹکڑے ٹکڑے ہو جاتا ہم ان مثالوں کو لوگوں کے سامنے بیان کرتے ہیں تاکہ وہ غور و فکر کریں، (سورہ الحشر۔٢١) #صبح_بخیر_پاکستان https://www.instagram.com/p/Btj8GgeAVk7/?utm_source=ig_tumblr_share&igshid=nkjnf7rpd459
0 notes
Photo

بڑے بزرگ کہا کرتے تھے بیٹا شرم کرو حیا کرو کسی لڑکی اور لڑکے کو ساتھ دیکھ لیں تو توبہ توبہ اور استغفار کہا کرتے تھے۔ لیکن آج کل لڑکا اور لڑکی تو چھوڑیں اس دور میں "فیسبک ٹویٹر انسٹاگرام" پر ایک دوسرے کو لڑکے کہ رہے ہیں۔۔ Nice Janu. Beauty Jigar. Zabardast Chikne. 🙏🙏😂😂😂 #Dont_mind https://www.instagram.com/p/BtfskVgATY8/?utm_source=ig_tumblr_share&igshid=1dtm2ag5qovi4
0 notes
Photo

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نے سرفراز احمد کو ورلڈ کپ 2019 میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کردیا۔ #worldcup2019 https://www.instagram.com/p/BtfqYi4AFyd/?utm_source=ig_tumblr_share&igshid=17bqsdlf4wd3p
0 notes
Photo

یاران جہاں کہتے ہیں کشمیر ہے جنت جنت کسی کافر کو ملی ہے نہ ملے گی #ourdreamfreekashmir https://www.instagram.com/p/BtfpKyQAVNp/?utm_source=ig_tumblr_share&igshid=1vkar50sk95gu
0 notes
Photo

السلام_عليكم #صبح_بخیر خوبصورت صبح کا آغاز مخلص دعا کے ساتھ خدا کرے یہ نیا دن آپ کے دامن میں وہ تمام پھول کھلا دے جن کی خوشبو نے اپ کے خیالوں میں شمعیں جلا رکھی ہیں اللہ اپ کو دنیا اور آخرت کی کامیابی عطا فرمائے آمین یا رب العالمین۔ https://www.instagram.com/p/BtewfgdAI0g/?utm_source=ig_tumblr_share&igshid=ke8p2lfrdhnx
0 notes
Photo

تون وچهڑی وئین سپنا ساگیا رهیا موسم بدلجی وئی پر منظر ساگیا رهیا تهیندیون رهیون محفلون تنهائی سان گڈ لهرون بدلجی ویون پر ساحل ساگیا رهیا کجھ اهڑو تقدیر فیصلو کیو دنیا بدلجی وئی پر دامن ساگیا رهیا چها تھیو جو محبت جی سجاٹپ وسری وئی تو بدلجی وئین اسان ساگیا رهیاسین. #گڈ_نائٹ https://www.instagram.com/p/BtbYziKg4nN/?utm_source=ig_tumblr_share&igshid=1hh86kbweehys
0 notes
Photo

اسلام علیکم آنسو اور مسکراہٹ دو انمول خزانے ہیں: آنسو صرف اللہ کے سامنےبہاؤ: اور مسکراہٹیں اللہ کی مخلوق میں بانٹ دو: یہ بندگی کاتقاضا اور انسانیت کی معراج هے. سدا خوش رھو اور خوشیاں بانٹو #صبح_بخیر دعا گو. https://www.instagram.com/p/BtZ03cHgOZ2/?utm_source=ig_tumblr_share&igshid=9nq10m0z9z0m
1 note
·
View note
Photo

ہر نوکری کے انٹرویو میں دعائے قنوت، نماز، چھے کلمے، اور مسنون دعائیں لازم کرار ورنہ نوکری نہیں ملی گے۔ #ریاست_مدینہ شکریہ وزیراعظم @ImranKhanPTI صاحب https://www.instagram.com/p/BtYpchMAGYE/?utm_source=ig_tumblr_share&igshid=1afawenko1tan
0 notes
Photo

پاکستانیوں جب تمہارے پاس عمران خان جیسا وزیراعظم اور اسد عمر جیسا وزیرِ خزانہ موجود ہے تو گھبرانے کی کیا ضرورت ہے 🙈❤️ #PTIGovernment https://www.instagram.com/p/BtVTdw6AeoM/?utm_source=ig_tumblr_share&igshid=hra26i4b6lf5
0 notes
Photo

پاکستانیوں جب تمہارے پاس عمران خان جیسا وزیراعظم اور اسد عمر جیسا وزیرِ خزانہ موجود ہے تو گھبرانے کی کیا ضرورت ہے 🙈❤️ #PTIGovernment https://www.instagram.com/p/BtVTYLXg_mw/?utm_source=ig_tumblr_share&igshid=1pptoogyyl8dn
0 notes
Photo

یاد رکھیں اس وقت عمران خان پاکستان کو چلا نہیں رہا بلکہ اِسے مکینک کی طرح ٹھیک کر رہا ہے جب چلائیگا تو اُس کی اسپیڈ پوری دنیا دیکھے گی۔ @imrankhan.pti https://www.instagram.com/p/BtI3UoRBSwu/?utm_source=ig_tumblr_share&igshid=vw564rmr0z2f
0 notes
Photo

امام الحق پر تنقید کرنی والے لفافے اسپورٹس جرنلسٹ جو صرف تنقید کرنا جانتے ہیں انکو امام الحق کا اپنی کیریئر کی پانچویں 💯 سینچری اسکور کرنے کے بعد کرارا جواب۔۔۔ #imamulhaq😍😍 https://www.instagram.com/p/BtEDypOgwLf/?utm_source=ig_tumblr_share&igshid=m06uwplwxbrj
1 note
·
View note