at Chichawatni Ravi Bridge https://www.instagram.com/p/CZUpA2RtwCr/?utm_medium=tumblr
7 notes
·
View notes
#saagh https://www.instagram.com/p/CZPL_axN9z1/?utm_medium=tumblr
0 notes
#evening (at New Quetta Balochistan hotel Chichawatni) https://www.instagram.com/p/CZOrBletjYX/?utm_medium=tumblr
0 notes
❤️ (at Chichawatni Ravi Bridge) https://www.instagram.com/axiimxii/p/CZKOqLetwCo/?utm_medium=tumblr
0 notes
at چیچہ وطنی https://www.instagram.com/axiimxii/p/CZAU5gUNRRY/?utm_medium=tumblr
1 note
·
View note
وہ کہیں گُم نہیں ہوا میں نے کھو دیا ہے اسے (at Chichawatni Ravi Bridge) https://www.instagram.com/p/CY2e40rN1Z-/?utm_medium=tumblr
0 notes
0 notes
at New Quetta Balochistan hotel Chichawatni https://www.instagram.com/p/CYdns9otqX5/?utm_medium=tumblr
1 note
·
View note
🖤♟️🌚🎩 ہر شخص کا کوئی نہ کوئی فوبیا ہوتا ہے ۔۔ فوبیا .. یعنی ڈر !! میرا بھی ایک فوبیا ہے .. انسان !! لیکن یہ سچ ہے مجھے ڈر لگتا ہے .. بہت ڈر لگتا ہے .. ڈر لگتا ہے کسی سے حد سے زیادہ اٹیچ ہونے سے ڈر لگتا ہے کسی کے حد سے زیادہ قریب آ کر پھر یوں اچانک دور چلے جانے سے اک بات کہوں ؟؟ بلکہ اک ریکوئسٹ کروں ؟؟ مجھے نہیں پتہ تمہاری شامیں آجکل کون خوبصورت بنا رہا ہے لیکن وہ جو کوئی بھی ہے ناں ؟ اسے میٹھی آواز میں "🖤🖤🖤" کہہ کر اپنا عادی مت بنانا یارا کیوں کہ At The End !! تمہیں تو اسے یہی کہہ کے چھوڑ دینا ہے ناں کہ "میرے لیئے بس وہ سب ایک ایڈونچر تھا " تمہیں تو آتا ہے ناں چھوڑ کے جانا !! لیکن خدا کا واسطہ ہے اس کے ساتھ ایسا مت کرنا یار !! یہ دیکھو !! میرے جڑے ہوئے ہاتھ🙏. مت کرنا ایسا .. کیوں کہ میں نہیں چاہتی کہ میرے علاوہ کسی اور کو بھی انسانوں سے فوبیا ہو جائے .. میں نہیں چاہتی کہ میرے علاوہ کسی اور کو بھی بند کمروں سے محبت ہو میں نہیں چاہتی کہ کسی اور کو لوگ نفسیاتی ہونے کا طعنہ دیں میں نہیں چاہتی کہ کوئی گھنٹوں شیشے سے مخاطب رہے اور اُسے اپنے وجود سے نفرت ہوجائے (at چیچہ وطنی) https://www.instagram.com/p/CYSsYHXvm0F/?utm_medium=tumblr
1 note
·
View note
at Chichawatni Ravi Bridge https://www.instagram.com/p/CYSWYADt_pc/?utm_medium=tumblr
0 notes
تُوں صُبح دی پاک ھَوا ورگا ، ساڈے پِنڈ نُوں جاندی راہ ورگا Insta | @axiimxii (at New Quetta Balochistan hotel Chichawatni) https://www.instagram.com/p/CXnfJUvtdTI/?utm_medium=tumblr
1 note
·
View note
#pari…. اتنے بے جان سہارے تو ------- نہیں ہوتے ناں درد دریا کے کنارے تو ---------- نہیں ہوتے ناں!!! رنجشیں ہجر کا معیار -------- گھٹا دیتی ہیں روٹھ جانے سے گزارے تو ------ نہیں ہوتے ناں!!! راس رہتی ہے محبت بھی ---- کئی لوگوں کو وہ بھی عرشوں سے اتارے تو نہیں ہوتے ناں!!! ہونٹ سینے سے کہاں بات --- چھپی رہتی ہے بند آنکھوں سے اشارے تو ---- نہیں ہوتے ناں!!! ہجر تو اور محبت کو ------------- بڑھا دیتا ہے اب محبت میں خسارے تو ---- نہیں ہوتے ناں!!! اک شخص ہی ہوتا ہے -------- متاعِ جاں بھی دل میں اب لوگ بھی سارے تو نہیں ہوتے ناں!!!* (at Chak 113/7.r) https://www.instagram.com/p/CXgg2RprnCO/?utm_medium=tumblr
0 notes
at Chichawatni https://www.instagram.com/tv/CXf63VYAE44/?utm_medium=tumblr
0 notes
at چیچہ وطنی https://www.instagram.com/p/CXf6z4Kt5lH/?utm_medium=tumblr
0 notes
🖤✨♟️🔥 جس کے حصے میں رات آئی اس کے حصے میں چاند بھی تو ہوگا (at Chichawatni Ravi Bridge) https://www.instagram.com/p/CXfLKgZKXBd/?utm_medium=tumblr
0 notes
نہ میں سیر نہ پاؤ چھٹاکی تے نہ پوری سرسائی ھُو نہ میں تولہ نہ میں ماشہ ہن گل رتیاں تے أئی ھُو رتی ہوساں تے رتیاں تلساں تے او وی پوری نائیں تے ناپ تول ادوں پورا ہوسی جدوں ہوسی فضل الہی ھُو حضرت سُلطان باہُو رح Insta | axiimxii (at New Quetta Balochistan hotel Chichawatni) https://www.instagram.com/p/CXdYifkNg7d/?utm_medium=tumblr
0 notes
🖤♟️📎🌚 ﮐﮭﻮ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ، ﮐﮭﻮ ﺩﯾﻨﮯ ،ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﻮ؟ ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﺣﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺟﯽ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﻮ؟ " ﻻ " ﮐﯽ ﻣﻨﺰﻝ ﭘﺎ ﻟﯿﻨﺎ ﺁﺳﺎﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ........ ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﻮ؟؟؟ ﻭﯾﺴﮯ ﺗﻮ ﮨﺮ ﭼﯿﺰ ﻓﻨﺎ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﭼﻠﺘﯽ ﮨﮯ..... ﺯﻧﺪﮦ ﺭﮦ ﮐﺮ ﻣﺮ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﻮ؟؟؟ ﺳﺎﺭﯼ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﮩﮧ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮ ﮐﺲ ﺁﺳﺎﻧﯽ ﺳﮯ..... کہﮐﯿﺎ ﺗﻢ ﻣﯿﺮﮮ ﭼُﭗ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﻮ؟؟؟؟ (at New Quetta Balochistan hotel Chichawatni) https://www.instagram.com/p/CXdWMk5NDCl/?utm_medium=tumblr
0 notes