Don't wanna be here? Send us removal request.
Text
توازن میں نظام ِ دو جہاں رہنا ضروری تھا
اُدھر جنّت بنی تھی سو اِدھر طیبہ ضروری تھا
محبت پاک سینوں میں اتر آتی ہے یہ کہہ کر
یہاں ذکر محمد(ص) ہے، میرا ہونا ضروری تھا
سفر اُس پاک دھرتی کا، نظر کا ،روح کا ،دل کا
کہیں آنسو ضروری تھے کہیں سجدہ ضروری تھا
#islam #muslim #urdu
1 note
·
View note
Text
کسی نے بند کِیا ہم پہ اپنے نام کا رزق،
تو ہم بھی بھول گئے خشک و تَر کے نام، تمام!
1 note
·
View note