Don't wanna be here? Send us removal request.
Photo

سلام ان تمام پولیس کے شہدا کو، جنہوں نے وطن عزیز کے تحفظ کے لئے اپنا حصہ پیش کیا اور جام شہادت نوش کیا، آپ کی قربانیاں لازوال ہیں، اللہ آپ کی شہادتوں کے بدلے وطن عزیز کو خوشیوں کا گہوارہ بنادے۔ آمین #PoliceMartyrsDay
1 note
·
View note