Text
عوامی مسائل سننے کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔
عوامی مسائل سننے کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔
ضلعی پولیس سربراہ نے عوامی مسائل سننے کے لیے تھانہ کالوخان میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ کھلی کچہری میں ڈی ایس پی سرکل رزڑ شاہ ممتاز خان، ڈی ایس پی صوابی اظہار شا ہ خان ایس ایچ کالوخان شفیع الرحمن خان، ایس ایچ او پرمولی فواد خان ، ڈی آر سی ممبران،تحصیل ناظم غلام حقانی،اور ہر مکتب و فکر افرادکی کثیر تعداد نے شرکت کی سرکل رزڑ میں سنگین جرائم میں کافی حدتک کمی واقع ہوئی ہے لیکن آئس،منشیات کے خلاف…
View On WordPress
0 notes
Text
عوامی مسائل سننے کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔
عوامی مسائل سننے کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔
ضلعی پولیس سربراہ نے عوامی مسائل سننے کے لیے تھانہ کالوخان میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ کھلی کچہری میں ڈی ایس پی سرکل رزڑ شاہ ممتاز خان، ڈی ایس پی صوابی اظہار شا ہ خان ایس ایچ کالوخان شفیع الرحمن خان، ایس ایچ او پرمولی فواد خان ، ڈی آر سی ممبران،تحصیل ناظم غلام حقانی،اور ہر مکتب و فکر افرادکی کثیر تعداد نے شرکت کی سرکل رزڑ میں سنگین جرائم میں کافی حدتک کمی واقع ہوئی ہے لیکن آئس،منشیات کے خلاف…
View On WordPress
0 notes
Text
وامی مسائل سننے کے لیے کچہری کا انعقاد کیا۔
وامی مسائل سننے کے لیے کچہری کا انعقاد کیا۔
ضلعی پولیس سربراہ نے عوامی مسائل سننے کے لیے تھانہ کالوخان میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ کھلی کچہری میں ڈی ایس پی سرکل رزڑ شاہ ممتاز خان، ڈی ایس پی صوابی اظہار شا ہ خان ایس ایچ کالوخان شفیع الرحمن خان، ایس ایچ او پرمولی فواد خان ، ڈی آر سی ممبران،تحصیل ناظم غلام حقانی،اور ہر مکتب و فکر افرادکی کثیر تعداد نے شرکت کی سرکل رزڑ میں سنگین جرائم میں کافی حدتک کمی واقع ہوئی ہے لیکن آئس،منشیات کے خلاف…
View On WordPress
0 notes
Text
ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردی کی ممکنہ بڑی کاروائی ناکام
ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردی کی ممکنہ بڑی کاروائی ناکام
ڈیرہ اسماعیل خان:عاشورہ محرم کے موقع پر ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردی کی ممکنہ بڑی کاروائی ناکام’ تحصیل درابن میں سیکورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے مابین جھڑپ مین تین دہشتگرد ہلاک، خودکش جیکٹ، دستی بم اور کلاشنکوف دیگر اسلحہ سمیت افغان سمیں برآمد، مارے جانیوالے دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان کلاچی گروپ سے تھا، مارے جانیوالے دہشتگرد اقبال کے سر کی قیمت10لاکھ روپے تھی۔ محرم الحرام کے حوالے سے…
View On WordPress
0 notes
Photo

سیکورٹی پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا. سید فدا حسن شا ہ ڈیرہ اسماعیل خان ریجنل پولیس آفیسر سید فدا حسن شا ہ کی محرم الحرام کے حوالے پریس کانفرس ڈی آئی جی ڈیرہ سید فدا حسن شاہ نے کہا ہے کہ محر م الحرام کو پر امن طریقے سے گزارنے کیلئے پولیس ، قانون نافذ کر نے والے ادارے اور سیکورٹی فورسز نے باہمی تعاون سے بہترین حکمت عملی ترتیب دی ہوئی ہے انشاء اللہ ان اقدامات کی بدو لت ڈیر ہ اسماعیل خان ڈویژن میں محر م الحرام کی تقریبات پر امن طریقے سے تکمیل پذیر ہونگی ان خیالات کا اظہا ر انہوں نے اپنے دفتر میں پریس کانفرنس سے خطا ب کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ ڈیر ہ اسماعیل خا ن محر م الحرام کے حوالے سے خیبر پختونخواہ کے حساس ترین علاقوں میں شمار ہوتاہے اور یہاں پچھلے چند سالوں سے خرا ب حالات پر قابو پالیا گیا ہے تاہم اب بھی کچھ نہ کچھ سیکورٹی ٹھریٹس موجود ہیں انہوں نے کہا کہ محر م الحرام میں کسی بھی ناخوشگوار واقعے کے پیشکی تدارک کیلئے ضلع بھر کے داخلی و خارجی راستو ں پر چیک پوسٹیں قائم کرکے آنے والے ہر شخص اور گاڑی کی مکمل تسلی کی جا رہی ہے اور ہماری کوشش ہے کہ باہر سے آنیوالا کوئی شخص یا گاڑی بغیر چیکنگ کے شہریا ضلع میں داخل نہ ہو ۔انہوں نے مزید کہا کہ ضلع ڈیر ہ اسماعیل خان میں محر م الحرا م کی تقر یبات کے لئے 5500ساڑھے پانچ ہزار سے زاہد پولیس اہلکار ڈیوٹی دینگے پاک فوج بھی تعینات ہوگی۔ڈیرہ شہرکو 4 زون 10 سیکٹرز اور 20 سب سیکٹرز میں تقسیم کیا گیاہے انہوں نے کہا کہ ضلع بھر میں کل 66 تھلہ جات ہیں جن میں 26 رجسٹرڈ اور40 غیر رجسٹرڈ ہیں تمام ضلع میں147جلوس نکالے جائیں گے جن میں سے71 رجسٹرڈ اور 103غیر رجسٹرڈ ہیںجہاں محرم الحرام کے دوران 642 مجالس منعقد کی جائیں گی۔ محرم الحرام کے دوران مجالس اورجلوسوں کی سیکورٹی کے لئے 4 ایس پیز, 10 ڈی ایس پیز، 15 انسپکٹرز، 95 سب انسپکٹرز، 146 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز، 500 ہیڈ کانسٹیبلز، 4955 کانسٹیبلز سمیت 5840 سے زائد پولیس اہلکار ڈیوٹیاں سر انجام دیں گے اس کے علاوہ ایف سی کی پلاٹونز اور پاک فوج کی فورس 20Q RF بھی سیکورٹی ڈیوٹی سرانجام دیں گی انہوں نے مزید کہا کہ ایف سی پلاٹونز ، دیگر اضلاع کی پولیس اور پاک فوج کی تعیناتی سے عوام کو تھوڑی تکلیف کا سامنا ہوگا تاہم سیکورٹی پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا انہوں نے مزید کہا کہ تمام اہلکاروں کو شہر یو ں سے خوش اخلاقی سے پیش آنے کی ہدایت کی گئی ہے تاہم مقامی حالات و شخصیات سے نہ واقفیت کے باعث شہریوں کو چیکنگ کے سلسلے میں کوئی دشواری پیش آئے تو ان سے بھی درخواست ہے کہ وہ شہر کے امن کیلئے قانون نافذ کر نے والے اہلکاروں سے تعاون کریں انہوں نے مزید کہا کہ سیکورٹی ایجنسیاں کی نشاندہی پر مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کا سلسلہ جاری ہے اور مشکوک و مشتبہ افراد کو گرفتار کیا جا رہا ہے آر پی او سید فدا حسن شاہ نے مزید کہا کہ عاشورہ محر م کے جلوسو ں کے روٹس پر موبائل سگنلز بند رہینگے جبکہ موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پہلے سے پابندی عائد ہے جبکہ نویں اور دسویں محرم الحرام کو موٹر سائیکل سواری پر مکمل پابندی ہوگی اور شہر کو مکمل طور پر سیل کر دیا جائیگا انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ ملک اور شہر ہمارا اپنا ہے اس کے امن کیلئے بھائی چارے کی فضاء قائم رکھے اور کسی بھی مشکوک شخص یا سرگر می کا فوراً قریبی پولیس اسٹیشن پر دیں ذرائع رپورٹ اسد عباس ڈیرہ اسماعیل خان BY Team CIDs Bureau
0 notes
Text
ڈیرہ اسماعیل خان محرم الحرام سیکورٹی پلان تشکیل
ڈیرہ اسماعیل خان محرم الحرام سیکورٹی پلان تشکیل
5 ہزار سے زاہد پولیس اہلکار ڈیوٹی دینگے ‘ پاک فوج بھی تعینات ہوگی
ضلع بھر میں کل 66 تھلہ جات ہیں جن میں 26 رجسٹرڈ اور40 غیر رجسٹرڈ ہیں تمام ضلع میں147جلوس نکالے جائیں گے جن میں سے71 رجسٹرڈ اور 103غیر رجسٹرڈ ہیں
ڈیرہ اسماعیل خان: ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی جانب سے محرم الحرام کی آمد کے موقع پرفول پروف سیکورٹی پلان تشکیل دے دیا گیا
ڈیرہ شہرکو 4 زون 10 سیکٹرز اور 20 سب سیکٹرز میں تقسیم کیا گیا
محرم…
View On WordPress
0 notes
Text
حسینؑ سب کا‘‘ کے عنوان سے سمینار
حسینؑ سب کا‘‘ کے عنوان سے سمینار
ڈیرہ اسماعیل خان حسینیہ انجمن متولیان و شیعہ علماء کونسل ڈیرہ اسماعیل خان کے زیر اہتمام ’’حسینؑ سب کا‘‘ کے عنوان سے ایک سمینار منعقد کیا گیا جس میں مختلف مکاتب فکر اور شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ گرلز ہائی سکول نمبر 1 میں منعقد کردہ اس سیمنار میں صوبائی وزیر مال علی امین خان گنڈہ پور مہمان خصوصی جبکہ ڈی پی او ڈیرہ راجہ عبدالصبور نے بطور مہمان اعزاز شرکت…
View On WordPress
0 notes
Text
ڈیرہ میں محرم الحرام کے حوالے سے امن جرگہ کا انعقاد
ڈیرہ میں محرم الحرام کے حوالے سے امن جرگہ کا انعقاد
ڈیرہ اسماعیل ��ان ڈی آئی جی ڈیرہ سید فداحسین شاہ کی زیر صدارت پولیس لائن ڈیرہ میں محرم الحرام کے حوالے سے امن جرگہ کا انعقاد کیاگیا جس میں ڈی پی او ڈیرہ راجہ عبدالصبور ،ایس پی رورل محمد اشفاق اور دیگر سینئر پولیس افسران کے علاوہ امن کمیٹی کے ممبران ،وکلائ برادری ،علمائ کرام ،انجمن تاجران ،اہلسنت واہل تشیع کے عمائدین کے علاوہ سیاسی شخصیات نے شرکت کی ۔تقریب سے خطاب کے دوران ریجنل پولیس آفیسر فداحسن…
View On WordPress
0 notes
Photo

مندھراں کلاں اڈہ پر ہونیوالی 17لاکھ روپے کی ڈکیتی ٹریس ڈیرہ اسماعیل خان: ڈیرہ پولیس نے 28اگست 2017کو مندھراں کلاں اڈہ پر ہونیوالی ڈکیتی کو ٹریس کر کے ایف آر پی کانسٹیبل سمیت چار میں سے تین ملزمان گرفتار کر کے دس لاکھ روپے، موٹر سائیکل ،تین موبائل اور دو پستول برآمد کرلیئے ،پولیس عوام کی جان ومال کی حفاظت کی ذمہ داری پوری کرتی رہیگی ،ڈی پی او ڈیرہ راجہ عبد الصبور خان کی پریس کانفرنس ۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او راجہ عبد الصبور خان نے ایس پی انوسٹی گیشن حاجی ثناء اللہ خان ، ایس پی محمد اشفاق ،ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر ساجد ممتاز کے ہمراہ اپنے دفتر میں ہنگامی پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ 28اگست 2017کو تھانہ صدر کی حدود میں مندھراں کلاں اڈہ پر ہونیوالی 17لاکھ روپے کی ڈکیتی کے مقدمے کے سلسلے میں ایس پی انوسٹی گیشن حاجی ثناء اللہ کی قیادت میں کیس کو ٹریس کرنے کیلئے ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر ساجد ممتاز اور ڈی ایس پی سٹی کی قیادت میں ٹیم تشکیل دی جنہوں نے صرف ایک ہفتہ کی محنت کے دوران ٹیکنیکی بنیادوں پر ایف آر پی کانسٹیبل ہدایت اللہ بلوچ ولد کاظم حسین سکنہ لاڑ ،فتح اللہ بلوچ ولد شائستہ خان سکنہ لاڑ اور سلیمان کنڈی ولد عمر خان سکنہ گرہ کوڑہ ضلع ٹانک کو گرفتار کرلیا جبکہ کیس کا ایک اور ملزم نزاکت بلوچ ولد غلام صادق سکنہ جبار والا تاحال روپوش ہے پولیس نے گرفتار ملزمان سے دس لاکھ روپے کی نقدی ،تین موبائل سیٹ ،ایک موٹر سائیکل اور دو پستول بھی برآمد کرلیئے ہیں انہوں نے کہا ہے کہ پولیس نے اس اندھی ڈکیتی کا سراغ لگا کر اچھی کارکردگی دی ہے انہوں نے اس موقع پر بتایا کہ محرم الحرام کے حوالے سے ڈیرہ اسماعیل خان کو حساس ترین ضلع قرار دیا گیا ہے اور اس حوالے سے سیکورٹی کے تمام انتظامات مکمل ہیں تمام مسالک سے رابطے میں ہیں جنہوں نے ہمیں اپنے تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے بنوں ،مالا کنڈ اور مردان وغیرہ سے پولیس کی اضافہ نفری بھی ڈیرہ اسماعیل خان پہنچ رہی ہے ۔ ذرائع رپورٹ اسد عباس ڈیرہ اسماعیل خان BY Team CIDs Bureau
0 notes
Photo

میانمارروہنگیا مسلمانوں پر جاری تشدد بند کرے،ازبکستان ازبکستان نے میانمار سے کہا ہے کہ وہ روہنگیا مسلمانوں پر جاری تشدد کو بند کرے۔ بدھ کے روزجاری کیے گئے ایک بیان میں اُزبک وزارت خارجہ نے میانمار میں مسلمان اقلیت پر بڑھتے ہوئے تشدد پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ازبک حکومت نے روہنگیا کے پناہ گزینوں کے لئے انسانی بنیادں پر امداد بھیجنے کا وعدہ کیا۔
0 notes
Photo

سینیٹ، پاکستان روہنگیا مسلمانوں کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امدادفراہم کرے گا وزیر قانون زاہد حامد نے کہا کہ روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار عالمی برادری کیلئے مسلسل ایک چیلنج ہے۔ وزیر قانون زاہد حامد نے کہا ہے کہ پاکستان نے روہنگیا مسلمانوں کو درپیش مشکلات دورکرنے کیلئے انہیں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کی فراہمی کا تہیہ کررکھا ہے۔ وہ روہنگیا مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم، ان کی نسل کشی اور ان کی وطن سے جبری بے دخلی کے بارے میں بحث سمیٹ رہے تھے۔ انہوںنے کہا کہ روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار عالمی برادری کیلئے مسلسل ایک چیلنج ہے۔ انہوں نے کہا کہ کابینہ نے روہنگیا مسلمانوں پر تشدد کے خلاف ایک قرارداد منظور کی ہے۔ زاہد حامد نے کہا کہ میانمار کے سفیر کو دفترخارجہ طلب کرکے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف جاری مظالم پر سخت احتجاج کرکے اپنی تشویش ظاہر کی ہے۔ وزیر قانون نے کہا کہ مسئلے کے پائیدار حل کیلئے کوفی عنان کمیشن کی تجاویز پر فوری عملدرآمد کیا جاناچاہیے۔ وزیر قانون زاہد حامد نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کا حل جنوبی ایشیاء میں پائیدار امن کیلئے ناگزیر ہے۔ انہوں نے یہ بات بھارتی وزیراعظم کے امریکہ کے دورے اور دونوں ملکوں کے درمیان دفاع کے شعبے میں کئی معاہدوں پر دستخطوں سے پیدا ہونے والی صورتحال کے بارے میں ایک تحریک پر بحث سمیٹتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ جامع مذاکراتی عمل کے ذریعے تمام تصفیہ طلب مسائل حل کرنے کے لئے پرعزم ہے۔ وزیر قانون نے کہاکہ پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوںکے مطابق کشمیریوں کے حق خودارادیت کی منصفانہ جدوجہد میں ان کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔ انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کی مقامی جدوجہد کو دہشت گردی کا نام دینے کی کوئی بھی کوشش قطعی ناقابل قبول ہے۔
0 notes
Text
موٹر کار سے برقعہ پوش اسلحہ سمگلرگرفتار، خودکار ہتھیار و کارتوس برآمد
موٹر کار سے برقعہ پوش اسلحہ سمگلرگرفتار، خودکار ہتھیار و کارتوس برآمد
ہتھیاروں کے سمگلر بھیس بدلنے کا نیا حربہ استعمال کرتے ہوئے بھی ایک مرتبہ پھر پولیس کے سامنے ناکامی سے دوچار ہوئے کوہاٹ(بیورو رپورٹ )کوہاٹ انڈس ہائی وے مسلم آباد چیک پوسٹ پر موٹر کار سے برقعہ پوش اسلحہ سمگلروں کو گرفتار کرکے خودکار ہتھیار اور کارتوس کی بھاری کھیپ برآمد کرلی گئی۔ناجائز اسلحہ و ایمونیشن علاقہ غیر سے خیبر پختونخوا کے جنوبی شہروں کو سمگل کیا جارہا تھا۔ہتھیاروں کے سمگلر بھیس بدلنے کا…
View On WordPress
0 notes
Photo
پشاور۔۔فورس میں جزا و سزا کا عمل برابر جاری رہے گا،آئی جی پی خیبرپختونخوا پشاور(کرائم رپورٹر)انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا صلاح الدین خان محسود نے سنٹرل پولیس آفس پشاور میں منعقدہ ایک تقریب میں پشاور پولیس کے اہلکاروں کو مغوی کو بحفاظت بازیاب کرنے اور چھینی ہوئی گاڑی کو لاہور سے برآمد کرنے پر نقد انعامات اور اسناد سے نوازا۔ پچھلے دنوں حیات آباد سے عزیز اللہ نامی شخص کو اغواکاروں نے اغوا کیا۔ اغوا کار مغوی کی رہائی کے لیے 5کروڑ روپے کا مطالبہ کررہے تھے۔ مغوی کی بحفاظت بازیابی کے لیے اے ایس پی حیات آباد کی سرکردگی میں ایک پولیس ٹیم تشکیل دی گئی جس نے تفتیش شروع کردی پولیس ٹیم نے کال ڈیٹا ریکارڈ اور سلولرزفورنزک معلومات کی روشنی میں میچنی شب قدر میں چھاپہ مار کر مغوی کو بحفاظت بازیاب کروایا۔ اسی طرح پشاور پولیس نے ایک اور کارروائی میں پشاور سے چھینی ہوئی موٹر کار کو لاہور سے برآمد کیا تھا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آئی جی پی صلاح الدین خان محسود نے پشاور پولیس کی دونوں واقعات میں بروقت کامیاب کاروائی کو سراہا۔ آئی جی پی نے کہا کہ فورس میں جزا و سزا کا عمل برابر جاری رہے گا اور انعام یافتہ گان پر زور دیا کہ وہ اپنے پیشہ ورانہ فرائض ایمانداری اور دلیری کے ساتھ انجام دیں کامیابیاں اور کامرانیاں اُن کا مقدر بنے گی۔ آئی جی پی نے اے ایس پی حیات آباد محمد شعیب، اے ایس پی گلبہار نجم الحسن، ڈی ایس پی فضل واحد، سب انسپکٹر عبداللہ، اے ایس آئی فیاض ،کانسٹیبل مشتاق جنید، نوید اور اسرارکو نقد انعامات اور اسناد سے نوازا۔چیف کیپٹل سٹی پولیس پشاور محمد طاہر خان اور پرنسپل سٹاف آفیسر برائے آئی جی پی کیپٹن (ر)منصور آمان بھی اس موقع پرموجود تھے
0 notes
Text
محرم الحرام کے دوران کسی امن سبوتاز کرنی کی ہر کوشش کو ناکام بنایا جاٰیئگا- سی سی پی او محمد طاہر خان
محرم الحرام کے دوران کسی امن سبوتاز کرنی کی ہر کوشش کو ناکام بنایا جاٰیئگا- سی سی پی او محمد طاہر خان
مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھنے کے علاوہ تاجر برادری اور امام بارگاہو ں کے متولیوں سے ملاقاتیں کی جائیں گی پشاور(کرائم رپورٹر)پشاورپولیس نے محرم الحرام کے دوران امن امان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے تمام مساجد ،امام بارگاہوں ،بازاروں میں سیکورٹی انتظامات اور کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی تیا ر کر لی ۔ ملک سعد شہید پولیس لائن پشاور میں سی سی پی او محمد طاہر خان کی سربراہی میں محرم…
View On WordPress
0 notes
Text
ملزمان کے قبضے سے چھینی ہوئے مسروقہ رقم ،موبائل سیٹ اور موٹرسائیکل برآمد
ملزمان کے قبضے سے چھینی ہوئے مسروقہ رقم ،موبائل سیٹ اور موٹرسائیکل برآمد
پشاور(کرائم رپورٹر)پشاورپولیس نے 3 رکنی ڈکیت ، راہزن کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے مال مسروقہ رقم اور واردات میں ستعمال ہونے والا اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد کر لی۔ عرفان علی شاہ ولد مسکین شاہ سکنہ یوسف خیل ارمڑ پایان نے 6ستمبرکو تھانہ چمکنی میں رپورٹ د رج کی کہ ان سے نامعلوم افراد نے رنگ روڈ مال منڈی مویشی میں اسلحہ کی نو ک پر ایک لاکھ 20 ہزار روپے اور ایک عدد موبائل سیٹ چھین لیا ۔سی سی پی او محمد…
View On WordPress
0 notes
Photo

ملزموں کے قبضے سے بھاری مقدار میں بارودی مواد، جدید خود کار اسلحہ ،بم IED ،ہینڈ گرنیڈ ،اور منشیات برآمد پشاور(کرائم رپورٹر)کیپٹل سٹی پولیس نے سی سی پی او پشاور طاہر خن کی خصوصی ہدایت پر دہشتگردی اور سٹریٹ کرائمز کیخلاف جاری خصوصی مہم کے دوران دو ہفتوں میں دہشتگردی، اغوا ء ،ڈکیتی ،راہزنی ،قتل اقدام قتل اور دیگر وارداتوں میں مطلوب اشتہاری مجرمان کیخلاف جاری مہم کے دوران دو ہفتوں میں مجموعی طور پر 828 اشتہاری مجرمان کو گر فتار کر کے جیل منتقل کر دیا جبکہ ملزموں کے قبضے سے بھاری مقدار میں بارودی مواد، جدید خود کار اسلحہ ،بم IED ،ہینڈ گرنیڈ ،اور منشیات برآمد کر لی گئی ۔تفصیلات کے مطابق سی سی پی او محمد طاہر خان کی ہدایت پر پشاور شہر اور نواحی علاقہ جا ت میں امن وامان کے قیام اور جرائم کی روک تھام کیلئے خصوصی مہم کا آغاز کیا گیا جس میں ایس ایس پی آپریشن سجاد خان کی نگرانی میں پشاور بھر میں دہشتگردی ،اغواء ،ڈکیتی ،راہزنی ،قتل اقدام قتل اور دیگر وارداتوں میں مطلوب اشتہاری مجرموں کی گرفتاری کیلئے پشاور کینٹ،سٹی ،رورل اور صدر سرکلز میں اشتہاری مجرموں کے ٹھکانوں پر چھاپے مار کر مجموعی طور پر 828 اشتہار ی مجرموں کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لئے گئے جبکہ ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں جدید خود کار اسلحہ،بم IED ،13 عدد ہینڈگرینڈ ،19 عدد راکٹ شیل،52 عد د کلاشنکوف ،2 عدد کالاکوف ،30 عدد شاٹ گن ،41 عدد رائفل،385 عدد پستول 30 بور،4667 عدد مختلف بورکے کارتوس برآمد جبکہ معاشرے کو منشیات کی لعنت سے پاک رکھنے کیلئے بدنام زمانہ درجنوں منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 165 کلو گرام چرس ،22 کلو گر ا م ہیروئن ،187عدد بوتل شراب ، 54 گرام آئس،برآمد کرکے ملزمان کوعدالت میں پیش کرنے کے بعد سنٹرل جیل پشاور منتقل کر دیا گیا۔
0 notes
Text
عوامی شکایات پر ڈی ایس پی شب قدر فیاض خان جبری ریٹائرڈ
عوامی شکایات پر ڈی ایس پی شب قدر فیاض خان جبری ریٹائرڈ
ڈی ایس پی میدان ( لوئر دیر) امجد علی کے خلاف بھی کرپشن اور بداعنوانی کی عوامی شکایات موصول ہوئی تھیں جنہیں کردیاگیا پشاور(کرائم رپورٹر)انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا صلاح الدین خان نے کرپشن، بداعنوانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کی عوامی شکایات پر ایک ڈی ایس پی کو جبری ریٹائرڈ جبکہ دوسرے کو معطل کردیاہے۔تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی شبقدرفیاض خان کے خلاف کرپشن، بداعنوانی اور اختیارات کے…
View On WordPress
0 notes