Don't wanna be here? Send us removal request.
Text
Rou dho k nahi,.. Allah ki raza say ❤️

37 notes
·
View notes
Text
find someone who understands your silence
58K notes
·
View notes
Text
Talk to me, maybe i'm waiting for you
77K notes
·
View notes
Text
کبھی کبھی دل اتنا بوجھل ہو جاتا ہے کہ جی کرتا ہے اس کو سینے سے نکال کر کہیں دور پھینک دیا جاۓ۔
دل کی مثال ایک locker جیسی ہے جہاں ہم ناجانے روز کی کتنی ناگوار باتیں اور پل قید کر رہے ہوتے ہیں۔ دن گزرتے رہتے ہیں اور آہستہ آہستہ اس میں میسر جگہ بھرنے لگتی ہے۔ اور پھر ایک دن ایسا آتا ہے جس دن اس کا بوجھ ہمیں درد اور تکلیف دینے لگ جاتا ہے۔ اُس دن سینے میں ایک عجیب سی کیفیت طاری ہونے لگ جاتی ہے۔ ایک ایسی کیفیت جس کا ذکر ہم دنیا والوں سے چاہ کر بھی نہیں کر سکتے۔ بس ہم اس کا بوجھ اکیلے ہی سہہ رہے ہوتے ہیں۔ یقین جانیے کسی ظاہری چوٹ کی تکلیف سے کم نہیں ہوتی یہ تکلیف۔
72 notes
·
View notes