Don't wanna be here? Send us removal request.
Photo

چھوٹے دکانداروں کو ٹیکس نادہندگان اُکسا رہے ہیں: چیئر مین ایف بی آر لاہور: چیئر مین ایف بی آر سیّد شبر زیدی کا کہنا ہے کہ بہت کم لوگ ٹیکس نیٹ میں شامل ہیں، جو لوگ ٹیکس نیٹ میں شامل نہیں ہیں ان کو ہر حال میں ٹیکس نیٹ میں آنا پڑے گا۔ 20 کروڑ میں سے صرف چند لاکھ ٹیکس دیتے ہیں اس روش کو بدلنا پڑے گا۔ بنیادی اصولوں پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کرینگے۔
0 notes
Photo

نئے ٹیکسز، ڈالر کی اونچی اڑان سے بیٹریوں کی قیمتوں میں اضافہ لاہور : حکومت کی جانب سے نئے ٹیکسز کے نفاذ اور ڈالر کی اونچی اڑان نے بیٹریوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا ہے جس سے شہریوں سمیت دکاندار بھی نالاں ہیں۔ کہتے ہیں کہ حکومت کے ٹیکسز سے ہر طبقہ فکر کے افراد متاثر ہو رہے ہیں۔
0 notes
Photo

ایف بی آر کا خواتین کیلئے بڑی سہولت کا اعلان لاہور: ایف بی آر نے خواتین کے لیے پچاس ہزار روپے یا زیادہ کی خریداری پرذاتی شناختی کارڈ کی شرط ختم کر دی ۔
0 notes
Text
ایف بی آر نے 2 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کا سراغ لگالیا
ایف بی آر نے 2 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کا سراغ لگالیا
کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 2 ارب روپے سے زائد مالیت کی منی لانڈرنگ کا سراغ لگالیا۔
ذرائع نے بتایا کہ ایف بی آر کے ماتحت ادارے ڈائریکٹوریٹ انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن آئی آر نے مقامی ریئل اسٹیٹ ڈیلر عاطف پردیسی کے مختلف بینک اکاؤنٹ سے بھاری مالیت کے لین دین کا سراغ لگایا ہے۔
آئی اینڈ آئی کے مطابق عاطف پردیسی کے بینک اکاونٹس سے 2 ارب روپے سے زائد رقم کا لین دین ہوا ہے اور اس کے…
View On WordPress
0 notes
Photo

اوورسیز پاکستانیوں نے وزیراعظم کی اپیل نظر انداز کردی اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی اوورسیز پاکستانیوں سے اپنے ملک میں سرمایہ لگانے کے لیے کی گئی دوسری اپیل بھی مطلوبہ نتائج دینے میں ناکام رہی ہے اور 600 سے بھی کم تارکین وطن نے ڈائسپورا بانڈز میں محض 26 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔
0 notes
Photo

اسمگلنگ میں ملوث تاجروں کیلیے 7 سال قید، بھاری جرمانے اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اسمگلنگ کی روک تھام اور افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے غلط استعمال میں ملوث تاجروں پر بھاری جرمانے اور7سال تک قید کی سزائیں دینے کا قانون پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔
0 notes
Photo

25000روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی یکم اگست کوراولپنڈی میں ہوگی راولپنڈی :سنٹرل ڈائریکٹویٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام25000روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی1 اگست کوسوموار راولپنڈی میں جمعرات ہو گی۔پہلا انعام5 کروڑروپی ایک انعام۔ دوسرا انعام 1کروڑ5لاکھ روپی کی3 انعامات ۔تیسرا انعا م3 لاکھ وپے کے 1696 انعامات ہو نگے۔مسلسل قر عہ اندازی30 قر عہ اندازی اندازی ہے۔
0 notes
Text
ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ
ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ
ٹوکیو : ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین میں قیمتوں میں بڑھنا ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے دسمبر کے لیے سودے 2.5 ین اضافے کے ساتھ 187 ین فی کلوگرام پر بند ہوئے۔ شنگھائی فیوچر میں خام ربڑ کے ستمبر کے لیے سودے 55 یوان (8 ڈالر ) بڑھ کر 10695 یوان فی ٹن پر بند ہوئے۔ سنگاپور کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے اگست کے لیے سودے 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 142.3 امریکی…
View On WordPress
0 notes
Photo

جے ایس بینک نے ایشین بینکنگ اینڈ فنانس ایوارڈز 2019ء میں متعدد ایوارڈز جیت لئے اسلام آباد:جے ایس بینک نے ایشین بینکنگ اینڈ فنانس ریٹیل بینکنگ ایوارڈز 2019ء کی تین کیٹیگریز میں ایوارڈز جیتے ہیں۔ بینک کو پاکستان کے بہترین درمیانے حجم کے ریٹیل بینک، پاکستان کی بہترین کنزیومر فنانس پروڈکٹ اور پاکستان کے بہترین ایس ایم ای بینک کے طور پر ڈیکلیئر گیا ہے۔ ایشین بینکنگ اینڈ فنانس ایوارڈز بینکوں کی اہمیت کو تسلیم کرنے کے لئے 30 سے زائد ایشیائی ممالک سے بینکوں کو ایک جگہ اکٹھا کرتا ہے جو نئی پروڈکٹس اور خدمات سے فراہم کرتے ہیں۔جے ایس بینک جو پاکستان کا تیسرا بڑا ایس ایم ای بینک ہے، نے جدید مالیاتی حل کے ذریعے ہزاروں صارفین کے لئے سیلف ایمپلائمنٹ (خود روزگار) کے مواقع تشکیل دینے میں مدد کے لئے متعدد معروف اداروں کے ساتھ شراکت داری کی ہے۔
0 notes
Photo

وفاقی حکومت نے چوکر،میدے پرٹیکس ختم جبکہ گھی اورآئل پرٹیکس 7فیصدسے کم کرکی2فیصدکردیا لاہور:وفاقی حکومت نے چوکر،میدے پرٹیکس ختم جبکہ گھی اورآئل پرٹیکس 7فیصدسے کم کرکی2فیصدکردیا ہے مگراوپن مارکیٹ میں گھی،آئل اورآٹے کی پرانی قیمتیں بحال نہیں ہوسکی ہیں۔چینی بھی سرکاری نرخنامے کے برعکس 15روپی مہنگی فروخت کی جارہی ہے۔وفاقی حکومت نی گھی اورآئل پرٹیکس 7فیصدسی کم کرکے 2فیصدکیاہے مگراوپن مارکیٹ میں گراں فروش مافیاشہریوں کوبخشنے کیلئے تیارنہیں ۔ٹیکس کم ہونے کے باوجودگھی اورآئل کی پرانی قیمتیں بحال نہیں ہوسکیں۔درجہ دوم کاگھی145کی بجائی1180 روپے میں فروخت ہورہاہے اوردرجہ اول کا گھی 180 کی بجائے 200سے 210روپے میں فروخت کیاجارہاہے۔اسی طرح مختلف کمپنیوں کاکوکنگ آئل 17 سے 25روپی فی لٹرمہنگافروخت ہورہا ہے۔
0 notes
Photo

یورپین سٹاک مارکیٹس میں ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران اتار چڑھائو لندن : یورپین سٹاک مارکیٹس میں ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران اتار چڑھائو رہا۔لندن کا ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس بدھ کو ابتدائی تجارتی لمحات میں 0.2 فیصد گر کر 7542.98 پوائنٹ رہا۔پیرس کا سی اے سی 40 انڈیکس 0.1 فیصد بڑھ کر 5625.36 پوائنٹ رہا۔فرینکفرٹ کا ڈی اے ایکس 30 انڈیکس 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 12514.56 پوائنٹ رہا۔
0 notes
Text
ْچین نے ایران سے خام تیل درآمدکرنے پر چینی کمپنی کے خلاف امریکی پابندیوں کو مسترد کردیا
ْچین نے ایران سے خام تیل درآمدکرنے پر چینی کمپنی کے خلاف امریکی پابندیوں کو مسترد کردیا
بیجنگ : چین نے ایران سے خام تیل درآمدکرنے پر چینی کمپنی کے خلاف عائد کی گئی امریکی پابندیوں کو سختی سے مسترد کردیا۔
چینی خبررساں ادارے کے مطابق وزرات خارجہ کے ترجمان ہئوا چونینگ نے ایرانی تیل کی صنعت پر امریکی پابندیوں کے بعد خام تیل درآمد کرنے پر چینی کمپنی زوہائی زینرونگ خلاف امریکی سیکرٹری خارجہ مائیک پومپیو کی عائد کردہ پابندی کے جواب میں کہا کہ وہ امریکی پابندیوں کو سختی سے مسترد کرتے…
View On WordPress
0 notes
Photo

کوئٹہ کسٹم کے عملے کی کارروائی ،کروڑوں مالیت کا غیر ملکی سامان قبضے میں لے لیا کوئٹہ : پاکستان کسٹمز کوئٹہ کا سرانان کے قریب اسمگلروں کیخلاف کامیاب کاروائی ایف سی پولیس اور دیگر ایجنسیوں کی مکمل تعاون۔ سرانان کے قریب کروڑوں روپے کے غیر ملکی سامان قبضے میں لیا گیا۔ ڈاکٹر شہید عبدالقدوس شیخ کی شہادت کے بعد چیف کلیکٹرکسٹمز ڈاکٹر ذوالفقار علی چودھری نے ذاتی طور پر دیگر تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ روابط بڑھا نے اسمگلنگ کے ناسور کو مکمل طور پرختم کرنے اور اسٹاف کو متحرک بنانے سمیت تمام عمل کو ذاتی طور پر مانیٹر کررہاہے کسٹمز کوئٹہ کا اسمگلروں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری ہے۔اسی سلسلے میں آج شام کو سرانان کے قریب ایک چھاپے کے دوران تین ٹرکوں کو جو کہ افغان بارڈر سے اندرون ملک جارہے تھے روکنے کے کوشش کی گء تو ایف سی پولیس لیویز اور کسٹمز حکام کو دیکھ کر اسمگلروں نے راہ فرار اختیا ر کی۔ٹرکو سے تقریباً 5کروڑ کے غیر ملکی سامان جن میں چھالیہ پان پراک کپڑا ٹائرز ، کمبلز اور دیگر ��امان تھا کو قبضے میں لیکر کسٹمز گودام منتقل کردیا گیا۔ واضع رہے چیف کلیکٹر ڈاکٹر ذوالفقار علی نے کلیکٹر پریوینٹو افتخار احمد کو واضع ہدایات جاری کی گئی کہ اسمگلرو کو کسی بھی صورت برداشت نہیں گیا جائے گا اور اسمگلنگ کی روک تھام کے لئے ہر ممکن قدم اٹھانے سے گریز نہ کیا جائے۔
0 notes
Photo

بجلی و گیس کے نرخوں میں کمی کئے بغیر عالمی منڈیوں کا مقابلہ ممکن نہیں ، ترجمان آل پاکستان ٹیکسٹائل پراسیسنگ ملز ایسوسی ایشن فیصل آباد: آل پاکستان ٹیکسٹائل پروسیسنگ ملز ایسوسی ایشن کے ترجمان نے کہا کہ بھارت و بنگلہ دیش نے ڈیوٹی فری مراعات کے بغیر ہی ٹیکسٹائل اور ہوزری گارمنٹس کی ایکسپورٹ میںشاندار اضافہ کرلیاہے جبکہ پاکستان ڈیوٹی فری مراعات کے باوجود مناسب فائدہ نہیں اٹھا سکا نیز بجلی و گیس کے نرخوں میں کمی کئے بغیر عالمی منڈیوں کا مقابلہ ممکن نہیں ۔انہوںنے کہاکہ گزشتہ ایک سال کے دوران بجلی کے نرخوں میں 67فیصد اور گیس کے نرخوں میں 50فیصد اضافہ نے ٹیکسٹائل صنعتوں کی پیداوار لاگت بڑھا دی ہے جبکہ حال ہی میں حکومت کی جانب سے جی آئی ڈی سی کی قیمت میں ردو بدل سے بھی انڈسٹری پر مزید مالی بوجھ پڑاہے ۔ انہوںنے بتایاکہ پاکستان میں گیس کی قیمتیں بنگلہ دیش کے مقابلے میں تین گُنا مہنگی ہو گئی ہیں۔
0 notes
Photo

چین کی ننگبو ژوشان بندرگاہ ملک کی مصروف ترین پورٹ بن گئی بیجنگ :چین کے مشرقی صوبے ژی جیانگ کی ننگبو ژوشان بندرگاہ ملک کی مصروف ترین پورٹ بن گئی، رواں سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران اس سے 557.96 ملین ٹن اشیاء کی نقل و حمل کی گئی جو 2018 ء کی پہلی ششماہی کے مقابلے میں 5.5 فیصد زیادہ ہے۔وزارت ٹرانسپورٹ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق رواں سال جنوری سے جون کے دوران مشرقی چین کی ننگبو ژوشان بندرگاہ سے 557.96 ملین ٹن سامان کی نقل و حمل کی گئی جو اس عرصے کے دوران ملک کی کسی بھی بندرگاہ سے ترسیل ہونے والا سب سے زیادہ سامان ہے۔پورٹ پر چھ ماہ کے دوران سٹینڈرڈ سائز کے کنٹینرز کی تعداد 13.91 ملین رہی جو کہ گزشتہ سال کی پہلی سہ ماہی کے مقابلے میں 4.7 فیصد زیادہ ہیں۔کنٹینرز کی یہ تعداد چھ ماہ کے دوران شنگھائی کی بندرگاہ کے بعد کسی بھی ملکی بندرگاہ پر آنے والے کنٹینرز کی دوسری بڑی تعداد ہے۔
0 notes
Text
سلانوالی ،فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے انکم ٹیکس کے گوشوار ہ جات کی تاریخ دو اگست تک بڑھانے کا خیرمقدم
سلانوالی ،فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے انکم ٹیکس کے گوشوار ہ جات کی تاریخ دو اگست تک بڑھانے کا خیرمقدم
سلانوالی : سرگودھا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر مرزا فضل الرحمٰن نے چیمبر آفس سے جاری کردہ پر یس ریلیز میں کہا کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے انکم ٹیکس کے گوشوار ہ جات کی تاریخ مورخہ2 اگست 2019تک بڑھانے کا ایک اچھا اقدام ہے ۔اُنہوں نے کہ ایسے تاجر حضرات جو ابھی تک اپنے ٹیکس گوشواراجات برائے سال 2018ء جمع نہیں کر واسکے وہ تاریخ میں توسیع سے استفادہ حاصل کرتے ہوئے اپنے ٹیکس گوشواراجات…
View On WordPress
0 notes
Text
دنیا میں جاری تجارتی جنگ کے باوجود آسڑیلیا کی درآمدات میں مسلسل اضافہ
دنیا میں جاری تجارتی جنگ کے باوجود آسڑیلیا کی درآمدات میں مسلسل اضافہ
سڈنی : امریکا اور چین کے درمیان تجارتی جنگ سے جہاں دنیا کی بڑی معیشت والے ممالک جس میں جرمنی اور جاپان شامل ہیں متاثر ہو ئے، وہاںآسٹریلیا کی درآمدات میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں ا��یا ہے ۔خام لوہے کی نئی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے اور چین کی جانب سے آسٹریلیا کی اشیاء کی مانگ میں اضافہ ہو رہا ہے جس کے باعث آسٹریلیا کا ڈالر مزید مستحکم ہو رہا ہے۔
سال کے پہلے 5 ماہ میں جولائی تک دنیا میں جاری رہنے…
View On WordPress
0 notes