Don't wanna be here? Send us removal request.
Photo

دنیا میں پہلی مرتبہ ایک امریکی شہری کو ہارٹ ٹرانسپلانٹ (دل کی پیوند کاری) کے ذریعے جینیاتی طور پر تبدیل شدہ سؤر کا دل لگا دیا گیا ہے۔ ڈاکٹروں کی ٹیم میں پاکستانی ڈاکٹر محی الدین بھی شامل ہیں۔ ان کا تعلق کراچی سے ہے۔ یونیورسٹی آف میری لینڈ میڈیکل سکول کے مطابق مریض کا کامیابی سے ٹرانسپلانٹ ہوا جس کے بعد امریکا سے تعلق رکھنے والے 57 سالہ ڈیوڈ بینیٹ دنیا کے پہلے ایسے انسان بن گئے ہیں جن میں سور کا دل لگایا گیا ہے۔ https://www.instagram.com/p/CYnM_xKrSq5/?utm_medium=tumblr
0 notes
Photo

کینیڈین اور امریکی حکام اس ہفتے یہ دیکھنے کے لیے ملاقات کرنے والے ہیں کہ آیاآلووں پر جاری تنازعہ کو ختم کرنے کے لیے پیش رفت ہو سکتی ہے جس کے نتیجے میں کینیڈا نے پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ سے امریکہ کو آلو کی تمام ترسیل معطل کر دی تھی۔ #potato #war #canada #canada🇨🇦 ##border #peipotatoes #awazcanada www.awazcanada.com (at Prince Edward Island) https://www.instagram.com/p/CYmojm5rH8f/?utm_medium=tumblr
2 notes
·
View notes
Photo

کینیڈا سخت سردی کی لپیٹ میں ۔ https://www.instagram.com/p/CYkx1QSArfL/?utm_medium=tumblr
0 notes
Photo

عاطف اسلم کے چاہنے والوں کا انتظار ختم ہوا اور گذشتہ رات ڈرامہ سیریل ’سنگِ ماہ‘ کی پہلی قسط نشر ہوئی۔ سوشل میڈیا پر نظر دوڑائیں تو بظاہر یہی نظر آتا ہے کہ ’ہملند خان‘ کے کردار میں عاطف اسلم کی انٹری نے سب کے دل جیت لیے ہیں۔ جہاں ایک طرف گلوکار عاطف اسلم ’سنگ ماہ‘ میں ڈیبیو کر رہے ہیں، وہیں اس ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں ثانیہ سعید، سامیہ ممتاز، نعمان اعجاز اور ان کے بیٹے زاویار اعجاز، کبریٰ خان، ہانیہ عامر اور میکال ذوالفقار شامل ہیں۔ https://www.instagram.com/awazcanada/p/CYkk8cSLWVg/?utm_medium=tumblr
0 notes
Photo

معروف پاکستانی اداکار ہمایوں سعید عنقریب نیٹ فلیکس کے سیریز میں جلوہ گر ہونگے۔ جب سے اس بارے خبر آئی یے ان کو مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے۔ وہ برطانوی سیریز میں ڈاکٹر حسنات کا کردار ادا کریں گے۔ ڈاکٹر حسنات کا برطانوی شہزادی ڈیانا سے افئیر تھا۔۔#humayunsaeed #diana #ladydiana #britishshow #netflix # #pakistani #pakistanicanadian (at Canada) https://www.instagram.com/awazcanada/p/CYkeUscrzi6/?utm_medium=tumblr
0 notes
Photo

2022 میں کینیڈا میں گھروں کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان۔ کینیڈا کے زیادہ تر سب سے بڑے مارگیج قرض دہندگان اور اس کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ گروپ اس سال ایک مضبوط ہاؤسنگ مارکیٹ کی پیش گوئی کر رہے ہیں، کچھ کو قرضے کی بڑھتی ہوئی شرحوں اور فروخت کے لیے گھروں کی کمی کے باوجود دوہرے ہندسوں میں فروخت میں اضافے اور قیمتوں میں زبردست اضافے کی توقع ہے۔ مزید خبروں کیلئے ہماری ویب سائیٹ www.awazcanada.com پر کلک کریں۔ #canada🇨🇦 #canadahousingmarket #homesincanada #canadianvisa #canadianhomes https://www.instagram.com/p/CYkd0RHLtQu/?utm_medium=tumblr
2 notes
·
View notes
Photo

پاکستانی مقبول ڈرامے پری زاد کی مشہور اداکارہ عشنا شاہ کا کینیڈین شہری ہیں۔ اس کے علاوہ آپ اور کون کون سے پاکستانی کینیڈین اداکاروں کے نام جانتے ہیں؟ نیچے کمنٹیں ان کے نام لکھیں۔ #ushnashah #ushna #ushnashahprincess #ushnacanada #pakistannews #parizaad #parizaadpoetry #Canada #canada🇨🇦 #bollywood #lollywood (at Toronto, Ontario) https://www.instagram.com/awazcanada/p/CYih5OqgV7f/?utm_medium=tumblr
#ushnashah#ushna#ushnashahprincess#ushnacanada#pakistannews#parizaad#parizaadpoetry#canada#canada🇨🇦#bollywood#lollywood
0 notes
Photo

آپ کیا سمجھتے ہیں کہ مری حادثہ کا ذمہ دار کون ہے؟ حکومت، عوام یا مری کے مقامی لوگ؟اگر آپ کینیڈا میں رہتے ہیں تو برفیلے موسم میں کیا تدابیر اختیار کرتے ہیں؟ نیچے کمنٹ میں بتائیں۔ #murreehills #murreedeaths #murreeincident #pakistannews #awazcanada #travel (at Canada) https://www.instagram.com/p/CYihE38g_uE/?utm_medium=tumblr
0 notes
Photo

ایک بہت بڑا نمکین پانی کا مگرمچھ جو بہت دوستانہ نظر آتا ہے، بنگلہ دیش میں سندربن مینگروو جنگل کے مشہور وائلڈ لائف ریزرو میں سیاحوں کی کشتی کے اندر سیاحوں کو حیران کر دیتا ہے۔ https://www.instagram.com/p/CYgCqIqAbdI/?utm_medium=tumblr
0 notes
Photo

کینیڈا میں کرونا نے نئے ریکارڈ قائم کر دئیے۔ صوبہ انٹاریو اور نیو برنسوک میں کیسز کی تعداد تشویشناک حد تک بڑھ گئی۔ حکومت الرٹ۔ عوام سے پرزور اپیلیں کہ وہ ہدایات پر عمل کریں۔ #Canada #canada🇨🇦 #covid #covid_19 #canadianimmigration #healthylifestyle www.awazcanada.com https://www.instagram.com/p/CYfiIGxrQ6C/?utm_medium=tumblr
0 notes
Photo

آپ میں سے کس کس نے لاہور کا سٹیشن دیکھا ہوا ہے؟ کیا آپکو معلوم ہے کہ برطانوی دور میں بنائے جانے والے اس سٹیشن میں کینیڈا کے کئی انجینئیر بھی شامل تھے۔ #lahore #lahorestation #lahorerailwaystation #pakistan #canada🇨🇦 #steamengine #travel www.awazcanada.com (at Canada) https://www.instagram.com/p/CYe7I7KLdZd/?utm_medium=tumblr
0 notes
Photo

وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ عوام ویکسین نہ لگوانے والوں سے ناخوش ہیں۔ حکومت مسلسل عوام سے اپیل کر رہی ہے کہ کرونا اور اومیکران سے بچاو کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرے اور ویکسین لگوائیں۔ #canada🇨🇦 #Canada #justintrudeau #canadianimmigration #awazcanada #covid_19 www.awazcanada.com https://www.instagram.com/p/CYe6ujBLAoR/?utm_medium=tumblr
0 notes
Photo

کینیڈا میں ایک ملین یا اس سر زائد مالیت والے گھروں پر ایک نیا ٹیکس لگانے کی تجویز۔۔مزید تفصیلات کیلئے ہماری ویب سائیٹ پر آئیں۔ www.awazcanada.com #awazcanada #canada🇨🇦 #Canada #canadahousing #canadahousingmarket https://www.instagram.com/p/CYe6H1LrQKb/?utm_medium=tumblr
0 notes
Photo

مری پاکستان میں برف میں پھنسے درجنوں افراد کی ہلاکت پر کینیڈا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی غم میں سوگوار۔ عمران خان اور پاکستانی عوام کو لاپرواہی پر شدیدنتنقید کا سامنا۔ ترقی یافتہ ممالک میں حکومت موسم بارے آگاہ رکھتی یے اور عوام اس پر عمل کرتے ہیں۔ #murree #murreehills #murreeexpressway #murreeincident #murreedeaths (at Canada) https://www.instagram.com/p/CYe5KB1rt_m/?utm_medium=tumblr
0 notes
Photo

کینیڈا کا فرانسیسسی آبادی والا صوبہ کرونا وبا لی بگڑتی ہوئی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہرممکن کوشش لررہا ہے۔۔اس وقت ہسپتالوں میں بستروں کی تعداد کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔#canada🇨🇦 #Canada #omicron #omicronvariant #quebec #quebeccity #awazcanada #covid #covid_19 www.awazcanada.com (at Canada) https://www.instagram.com/p/CYaO9u7LFYw/?utm_medium=tumblr
0 notes
Photo

کینیڈا کے شہر ٹورانٹو کی یہ خوبصورت فوٹو محمد وقاص نے ہمارے ساتھ شئیر کی ہے۔ آپ بھی کینیڈا یا پاکستان کے علاوہ دنیا میں کہیں سے بھی اپنی تصاویر ہمارے قارئین سے سئیر کر سکتے ہیں۔ www.awazcanada.com #toronto #canada🇨🇦 #Canada #canada #visacanada #canadianvisa #awazcanada https://www.instagram.com/p/CYaOgtCL0dk/?utm_medium=tumblr
0 notes
Photo

پاکستان کے صدر عارف علوی کو پھر کرونا ہوگیا۔ مزید تفصیلات کیلئے ہماری ویب سائیٹ پر آئیں۔ #pakistan #arifalvi #pakistanpresident #pakistani #pti #covid #covid_19 #pakistannews #omicronvariant #imrankhan #alvi www.awazcanada.com https://www.instagram.com/p/CYaNpXKLZCL/?utm_medium=tumblr
#pakistan#arifalvi#pakistanpresident#pakistani#pti#covid#covid_19#pakistannews#omicronvariant#imrankhan#alvi
0 notes