Tumgik
diyazee · 4 years
Text
خوش رہنے کے نو راز
خوشی ایک ایسی اندرونی کیفیت ہے جو طاری ہو جائے تو اندرونی و بیرونی منفیت اسکے سامنے سجدہ ریز ہو جاتی ہے ۔انسان خود کو ہواوں میں محسوس کرنے کے علاوہ بادلوں کے بستر پر سو سکتا ہے ۔ یہ بھی ممکن ہے کہ اسے سونے کی طلب سے ہی وقتی آزادی مل جائے ۔ … Continue reading خوش رہنے کے نو راز blogs
0 notes
diyazee · 4 years
Text
تین بیویوں نے چوتھی بیوی کی تلاش شروع کردی
سیالکوٹ کے رہائشی کی تین بیویوں نے شوہر کے لیے چوتھی بیوی کی تلاش شروع کر دی، گھر کا کل خرچہ کتنے لاکھ روپے ہے ، پہلی شادی کی تو حالات کیسے تھے اب تین بیویاں ہیں تو حالات کیسے ہیں ؟ نوجوان نے بتا دیا اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سیالکوٹ کے نوجوان عدنان کی تین بیویوں نے مل … Continue reading تین بیویوں نے چوتھی بیوی کی تلاش شروع کردی blogs
0 notes
diyazee · 4 years
Text
دوسری ملاقات۔ ایڈولف ہٹلر
ارفع سے ملاقات نے مجھے بوجھل کردیا تھا ۔ میں کمرے سے باہر نکلی تو سرد ہوا نے بانہیں پھیلا کر میرا استقبال کیا ۔ دونوں ہاتھوں کی انگلیوں سے کوٹ کی جیبوں میں ہی ہتھیلیوں کو مسلتے ہوئے میں تیز تیز قدم اٹھاتے ہوئے کوریڈور پار کر کے آخری کمرے میں داخل ہوئی جہاں … Continue reading دوسری ملاقات۔ ایڈولف ہٹلر blogs
0 notes
diyazee · 4 years
Text
گفتگو پروان ۔۔ گوشہء بہشت
فوٹو گرافی ۔۔ اویس چوہدری چو گرد خاموش پیڑ، کسی قبرستان کا سا ابدی سکون، ساتھ میں کسی مغرور ہرنی کی طرح دوڑتی سبک رو ندیا اور اس پر بندھی مچان……. جس پر بیٹھ کر خود میں پانی کے دوش پر سوار خلدِ بریں کے نخلستانوں کی سیر کا احساس جاگتا ہے۔ اسی احساس سے … Continue reading گفتگو پروان ۔۔ گوشہء بہشت blogs
0 notes
diyazee · 4 years
Text
ملاقات 1۔ ارفع کریم رندھاوا
ارفع پر جیسے ہی میری نظر پڑی میں نے اپنی جگہ سے اٹھ کر بازوؤں کو تھوڑا سا پھیلایا۔۔اور اس کی جانب بڑھی لیکن فورا ہی مجھے احساس ہوا کہ میں اسے چھو نہیں سکوں گی۔۔ میری پیاری ارفع ! میں اسے دیکھتے ہوئے دوبارہ اپنی جگہ پر بیٹھ گئی۔ وہ شانوں تک پھیلے اپنے … Continue reading ملاقات 1۔ ارفع کریم رندھاوا blogs
0 notes
diyazee · 4 years
Text
کیا موجودہ ادب ماضی کے ادب کی تنزلی ہے؟
کیا موجودہ ادب ماضی کے ادب کی تنزلی ہے؟ ادب (لٹریچر) کسی فردِ واحد کے ذاتی احساسات، کیفیات، جذبات اور تجربات کا نام ہے۔ اگر ادب کے معاملے میں عمومی روش کی بات کی جائے تو ادب کو انسانی جمالیات کا مشیر مانا جاتا ہے، ادب ہی سے انسانی جذبات نے بولنا سیکھا اور جمالیاتی … Continue reading کیا موجودہ ادب ماضی کے ادب کی تنزلی ہے؟ blogs
0 notes
diyazee · 4 years
Text
Strangled ideas
کتنے ہی آنسو ضبط کا آنچل پکڑ کر رو رہے ہیں ۔۔۔ جیسے کوئی سہما ہوا بچہ ایک اور تھپڑ کے خوف سے اپنے اندر ہی ہچکیوں کا مدفن بنا لے۔۔۔ وفا کے مان کو انا اور بیوقوفی کی لہر نے ڈبو دیا ہے اور اسکی لاش تاحال گمشدہ ہے ۔۔۔ کہکشائیں  جن کی منتظر … Continue reading Strangled ideas blogs
0 notes
diyazee · 4 years
Text
کیا موجودہ ادب ماضی کے ادب کی تنزلی ہے؟
کیا موجودہ ادب ماضی کے ادب کی تنزلی ہے ۔؟ ادب کیا ہے ۔؟کچھ بھی لکھنے پڑھنے سے پہلے ہم یہ سوچتے ہیں کہ جانا جائے یہ ہے کیا ، یہ کیوں ہے ؟ اور اس کے فوائد نقصانات ہماری زندگیوں میں کیا ہیں۔؟ ادب عربی زبان کا لفظ ہے اس کے معنی ضیافت کے … Continue reading کیا موجودہ ادب ماضی کے ادب کی تنزلی ہے؟ blogs
0 notes
diyazee · 4 years
Text
کیا موجودہ ادب ماضی کے ادب کی تنزلی ہے؟
کیا موجودہ ادب ماضی کے ادب کی تنزلی ہے؟تحریر: حامد اکبر شاہ ویسے تو اس تحریر کو ا��سانوی رنگ دینے سے منع کیا گیا ہے لیکن کیا کریں افسانہ بھی تو ادب کا ہی حصہ ہے اور ‘ادب’ مزاح میں بھی تو کیا جا سکتا ہے۔ دور حاضر میں ادب کی کامیابی کا ایک اہم … Continue reading کیا موجودہ ادب ماضی کے ادب کی تنزلی ہے؟ blogs
0 notes
diyazee · 4 years
Text
کیا موجودہ ادب ماضی کے ادب کی تنزلی ہے؟
#دیازی ادبی مقابلہ۔سلام و آداب احباب۔ دُنیا کے کسی بھی خطے میں علم و ادب یا فنونِ لطیف تخلیق کار کی وجہ سے زندہ ہوتے ہیں۔۔ تخلیق کاروں میں شاعر،ادیب،مصنف،کہانی نویس،کالم نگار،افسانہ نگار،ڈرامہ نگار، موسیقار،ساز نواز،مصور،گائیگ، ان سب کا شمار ہوتا ھے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہمارے خطے برصغیر کی بات کریں تو اگر میں … Continue reading کیا موجودہ ادب ماضی کے ادب کی تنزلی ہے؟ blogs
0 notes
diyazee · 4 years
Text
کیا موجودہ ادب ماضی کے ادب کی تنزلی ہے ؟
“کیا موجودہ ادب ماضی کے ادب کی تنزلی ہے؟ “ اس سوال پر جب غور کرنے بیٹھتے ہیں تو تمام تر ناگواریوں کے باوجود مجموعی طور پر ہم ایسا نہیں کہہ سکتے.. ایک سوچنے والا دماغ ایک محسوس کرنے والا دل جب اپنے گردوپیش کے حالات کا جائزہ لیتا ہے اپنی داخلی کیفیات کی شدت … Continue reading کیا موجودہ ادب ماضی کے ادب کی تنزلی ہے ؟ blogs
0 notes
diyazee · 4 years
Text
نظم ۔۔ داستان
سیدہ عاصمہ علی سنہرے خواب سے روشنکسی کی سرمگیں آنکھیںحیا کے بوجھ سے بوجھلجھجھکتی ریشمیں پلکیںکہیں پہ روشنی سی جگمگاتیگفتگو کرتیں۔۔کہیں پہ مسکراتی جھلملاتیخوبرو آنکھیں۔۔ہزاروں داستانیں جن میں رقصاںسانس لیتی ہیںکہیں پہ زرد رُو، بدگماںعیسیٰ نفس کی منتظر آنکھیںکہ جن کی پتلیوں پہآگہی کا دکھ ٹہر جائےجبیں کا داغ یوں دہکےمسیحائی مکر جائےمقدر میں رقم … Continue reading نظم ۔۔ داستان blogs
0 notes
diyazee · 4 years
Text
نظم ۔۔۔ داستان ۔۔
محمد منیر ۔۔ سنوتم داستان کے مرکزی کردار ہوحقیقت میںتم بادام کے درخت کی طرحجلد ناراض ہوکراپنے پھول زمین پر نچاور کردیتے ہوکیا یہ خراج عقیدت ہے؟یا تمہاری فطرتمیں سمجھ سکتا ہوںکہ خود کو انجیر کا پھولکہنا تمہاری ذات کے عین ہےکیوں کہدونوںرات کو کھلتے ہیںرات کو ہی مرجھا جاتے ہیںسنوتم مرکزی کردار بننے کی … Continue reading نظم ۔۔۔ داستان ۔۔ blogs
0 notes
diyazee · 4 years
Text
نظم ۔۔ داستان
انعم خالد میرے راہگزر میرے رفتگاںمیرے جانِ من میرے سازگارمیں اسیر ہوں تیری پلک کاتیری راہگزر کا فقیر ہوںتیرے در پہ جو ہے ختم ہوئاسی داستاں کا امیر ہوں۔اسی داستاں کا غرور ہوںاسی راستے کا نور ہوں۔ کبھی قصہ گو ہوں تیرے حسن کاکبھی دل لگی کا فتور ہوں ہاں ابھی تو کچھ ہیں پیچ … Continue reading نظم ۔۔ داستان blogs
0 notes
diyazee · 4 years
Text
داستان ۔۔
فاطمہ سید دم نگارِ آفریں! گوشِ عالم کی سماعت کا ثمر! محفلِ رندِ ادب میں چھِڑ رہی ہے داستانِ ساقیا ساعتِ پُرکیف کے تحریر کردہ! بات کر بَزم میں مشاطگیِ پیکراں کا چھیڑ تھوڑا تذکرہ خود سے خود تک کے سفر کی بات کر اے دمِ اقدس! باِذنِ سر زمینِ انبیاء تو مناجاتِ شنیدن کے … Continue reading داستان ۔۔ blogs
0 notes
diyazee · 4 years
Text
اہل علم، کافی کا کپ اور سوال
کافی عرصہ ہوا کوئی محفل نہیں جمی، مسکراہٹیں نہیں بکھریں۔۔۔ نوٹیفکیشنز کی بھرمار میں انگلیوں کا رقص۔۔ ہونٹوں پہ دبی مسکان کے ساتھ رپلائیز کے ساتھ ٹیگ کرکے بلانا ۔۔ بہت سے پرانے لوگ نظر نہیں آتے ۔۔ بہت سے نئے لوگ گھل مل نہیں پا رہے تو سوچا آج عرصے بعد ایک سوال کے … Continue reading اہل علم، کافی کا کپ اور سوال blogs
0 notes
diyazee · 4 years
Text
علی ظفر باعزت بری
میشاء شفیع نے علی ظفر کا نام ہی لیا کہ بے شمار حقیقی محبت کی تلاش میں آوارہ روحیں سوشل میڈیا پر نکل آئیں ۔۔اور #metoo کے ہیش ٹیگ کے ساتھ نت نئی کہانیاں پیش کرنے لگیں ۔جن کے ثبوت ان میں سے کسی کے پاس نہیں تھے ۔ 2018 اور 19 میں می ٹو … Continue reading علی ظفر باعزت بری blogs
0 notes