Tumgik
gncpakistan · 4 years
Text
پہاڑ پر شادی کی پیشکش، لڑکی 650 فٹ کی بلندی سے نیچے جا گری
پہاڑ پر شادی کی پیشکش، لڑکی 650 فٹ کی بلندی سے نیچے جا گری
پرسکون پہاڑ پر رومانوی ماحول اچانک اس وقت خطرناک لمحے میں تبدیل ہو گیا جب لڑکے کی محبوبہ پاؤں پھسلنے کی وجہ سے 650 فٹ بلند پہاڑی سے محبوب کو بھی اپنے ساتھ لے گری۔آسٹریا سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ نوجوان نے اپنی 32 سالہ محبوبہ کو پر پوز کرنے کے لیے ایک پہاڑی کا انتخاب کیا جہاں انہیں پہنچنے کے لیے ایک دن ٹریکنگ کرنا پڑی۔ٹریکنگ کے بعد دونوں جب فیلکرٹ نامی پہاڑی پر پہنچے تو لڑکے نے گھٹنوں کے بل بیٹھ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gncpakistan · 4 years
Text
حکومت نے مفتی منیب الرحمان کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی سے نکال دیا
حکومت نے مفتی منیب الرحمان کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی سے نکال دیا
وفاقی حکومت نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی تشکیل نو کر دی ہے۔وفاقی وزرات مذہبی امور  کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی چیئرمین سمیت 19 ارکان پر مشتمل ہو گی جبکہ مولانا عبدالخبیر آزاد کو چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مقرر کیا گیا ہے۔ کمیٹی  میں ڈاکٹر راغب حسین نعیمی، علامہ محمد حسین اکبر، مولانا فضل الرحیم، ڈاکٹر یاسین ظفر، مفتی محمد اقبال چشتی اور ڈاکٹر مفتی علی اصغر شامل ہوں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gncpakistan · 4 years
Text
وزیراعظم کی بھارتی منفی پروپیگنڈے کو ناکام بنانے کیلئے بھرپور اقدامات کی ہدایت
وزیراعظم کی بھارتی منفی پروپیگنڈے کو ناکام بنانے کیلئے بھرپور اقدامات کی ہدایت
وزیراعظم عمران خان نے بھارت کے منفی پروپیگنڈے کو ناکام بنانے کیلئے بھرپور اقدامات کی ہدایت کردی۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پاکستان کے خلاف جاری بھارتی پروپیگنڈے اور بھارتی میڈیا کی جانب سے جاری ہائبرڈ وار فیئر سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں وزیرِ خارجہ، وزیرِ اطلاعات، وزیرِداخلہ سمیت دیگر حکام شریک ہوئے۔اجلاس میں پاکستان کے خلاف بھارتی میٖڈیا کی جانب سے غلط معلومات اور منفی پروپیگنڈے کا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gncpakistan · 4 years
Text
راولپنڈی میں گیس پائپ لائن میں پانی آنے لگا
راولپنڈی میں گیس پائپ لائن میں پانی آنے لگا
ملک میں گیس کا بحران شدید ہوگیا  ہے جب کہ راولپنڈی کے کچھ علاقوں میں لائن میں گیس کے بجائے پانی آنے لگا ۔ مختلف شہروں میں کہیں گیس بالکل غائب  تو کہیں گیس پریشر میں کمی  جس کی وجہ سے سردی میں شہریوں کا امتحان بڑھ گیا ہے۔ سندھ میں 3 دن کے لیے سی این جی اسٹیشنز بند کردیے گئے ہیں اور  اسلام آباد اور پنجاب میں بھی سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی تا حکم ثانی معطل کردی گئی ہے۔ادھر  پشاور میں بھی سی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gncpakistan · 4 years
Text
’نواز شریف کے دور میں جس قیمت میں مرغی ملتی تھی آج انڈے مل رہے ہیں‘
’نواز شریف کے دور میں جس قیمت میں مرغی ملتی تھی آج انڈے مل رہے ہیں‘
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ نواز شریف کے دور میں جس قیمت میں مرغی ملتی تھی آج انڈے مل رہے ہیں۔ترجمان ن لیگ نے کہا کہ آٹا، چینی، بجلی، گیس، دوا، اب انڈوں کی چوری میں آپ سے بڑا مافیا چورنہیں۔انہوں نے کہا کہ نوازشریف دور میں جس قیمت میں مرغی ملتی تھی، آج انڈے مل رہے ہیں، ایک انڈے کی قیمت مرغی کے برابر ہونے سے پہلے استعفیٰ دیں اور گھرجائیں۔
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gncpakistan · 4 years
Text
پی آئی اے کا برطانوی ائیرلائن کو 11 پروازوں کی اجازت پر احتجاج، اقدام ادارے کیلیے تباہ کن قرار
پی آئی اے کا برطانوی ائیرلائن کو 11 پروازوں کی اجازت پر احتجاج، اقدام ادارے کیلیے تباہ کن قرار
قومی ائیر لائن پی آئی اے یورپین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی (آیاسا) سے اپنا سیفٹی آڈٹ کرانے کے لے تیار ہے۔وزیراعظم عمران خان کو پی آئی اے اور سول ایوی ایشن اتھارٹی سے متعلق جمعرات کو دی جانے والی بریفنگ سے قبل ایک اہم اجلاس منگل کو اسلام آباد میں ہوا جس میں سیکرٹری ایوی ایشن، ڈائریکٹر جنرل سی اے اے اور پی آئی اے کے سی ای او شریک ہوئے۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم کو بریفنگ سے قبل باہمی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gncpakistan · 4 years
Text
خواجہ سرا رانی جس نے بھیک اور ڈانس چھوڑ کر اپنا مدرسہ کھول لیا
خواجہ سرا رانی جس نے بھیک اور ڈانس چھوڑ کر اپنا مدرسہ کھول لیا
Play Video خواجہ سراؤں کے بارے میں عام تاثر  پایا جاتا ہے کہ وہ اپنا گزر بسر کرنے کے لیے یا تو بھیک مانگتے نظر آتے ہیں یا پھر شادی بیاہ اور دیگر تقریبات میں ڈانس کرتے ہیں۔لیکن اسلام آباد کی رہائشی خواجہ سرا رانی خان نے ثابت کر دکھا یا کہ پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں اور انہوں نے تمام غیر قانونی اور  معاشرے میں برے سمجھے جانے والے دھندے چھوڑ کر اپنی کمیونٹی کے افراد کو قرآن پاک کی تعلیم سے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gncpakistan · 4 years
Text
نئے سال کیلیے واٹس ایپ کے 3 نئے فیچر کیا ہوں گے؟
نئے سال کیلیے واٹس ایپ کے 3 نئے فیچر کیا ہوں گے؟
معروف میسیجنگ اور کالنگ ایپ واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کو تحفظ اور سہولت فراہم کرنے کے لیے بے شمار حیرت انگیز اقدامات کیے جاتے رہتے ہیں  اور سال نو کے موقع پر بھی واٹس ایپ میں 3 نئے فیچرز شامل ہونے جا رہے ہیں۔فیس بک کی زیر ملکیت کمپنی واٹس ایپ نے نئے سال کے آغاز سے قبل ہی صارفین کے لیے واٹس ایپ میں 3 نئے فیچرکی شمولیت کا اعلان کیا ہے۔سال 2021 میں واٹس ایپ کے نئے  اور حیرت انگیز فیچر کیا ہوں گے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gncpakistan · 4 years
Text
شاداب خان پہلے ٹیسٹ سے باہرہوگئے
شاداب خان پہلے ٹیسٹ سے باہرہوگئے
آل راؤنڈر شاداب خان پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے جس کے بعد ظفر گوہر کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔آل راؤنڈر نے نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے بعد اپنی بائیں ٹانگ میں تکلیف کی شکایت کی جس کے بعد شاداب کا ایم آر آئی اسکین جمعرات کو ترنگا میں کروایا جائے گا۔شاداب کی ایم آر آئی کی رپورٹ کے بعد ہی ان کی انجری کی اصل نوعیت سامنے آئے گی کہ انہیں کرکٹ میں واپسی کے لیے کتنا وقت درکار…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gncpakistan · 4 years
Text
پیوٹن نے سابق صدور کے لیے تاحیات استثنیٰ کے بل پر دستخط کردیے
پیوٹن نے سابق صدور کے لیے تاحیات استثنیٰ کے بل پر دستخط کردیے
ماسکو: روسی صدر پیوٹن نے سابق صدور کے لیے تاحیات استثنیٰ کے بل پر دستخط کردیے۔ صدر پیوٹن نے سابق روسی صدور کو تاحیات مقدمات سے بچانے کے لیے استثنیٰ کے بل پر دستخط کیے جس کے تحت سابق صدور کو ایک مرتبہ صدارت چھوڑنے کے بعد تاحیات ایوان بالا کا رکن بننے کی بھی اجازت ہوگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ نیا قانون رواں سال صدر پیوٹن کی جانب سے ملک میں کی گئی سیاسی اصلاحات کے اقدامات کا حصہ ہے جن کے تحت صدر…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gncpakistan · 4 years
Text
معروف مزاح نگار انور مقصود کورونا میں مبتلا
معروف مزاح نگار انور مقصود کورونا میں مبتلا
گزشتہ ہفتے پاکستان کے نامور مزاح نگار ،ادیب اور لکھاری انور مقصود بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے تاہم اب ان کی طبیعت بہتر ہے۔نامور مزاح نگار انور مقصود کے بیٹے بلال مقصود کا کہنا ہے کہ ان کے والد کی طبیعت اب بہتر ہے اور وہ صحتیاب ہورہے ہیں۔گزشتہ ہفتے معروف ڈرامہ نگار 85 سالہ انور مقصود کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کےبعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا تھا۔انور مقصود نے اپنے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gncpakistan · 4 years
Text
تیسری کلاس کی طالبہ نے مختلف ممالک کی ہزاروں ماچس کی ڈبیاں جمع کر لیں
تیسری کلاس کی طالبہ نے مختلف ممالک کی ہزاروں ماچس کی ڈبیاں جمع کر لیں
تیسری کلاس کے بچے عموماً کھیل کود اور تصاویر بنوا کر انہیں یاد دہانی کے طور پر محفوظ کرنے میں مشغول رہتے ہیں۔لیکن بھارتی ریاست اڑیسہ کے شہر بھوبنیشور سے تعلق رکھنے والی تیسری کلاس کی بچی ڈبیانشی کو ماچس کی خالی ڈبیاں جمع کرنے کا شوق ہے اور اس سے اس چھوٹی سی عمر میں دنیا کے مختلف ممالک کی 5000 ماچس کی ڈبیاں جمع کر رکھی ہیں۔ڈبیانشی کا کہنا ہے کہ وہ ماچس کی ڈبیاں جمع کرنے کے لیے دنیا کے تمام ممالک…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gncpakistan · 4 years
Text
'بھائی حاضر ہے'، علی ظفر کے ریپ ٹیزر کی دھوم
‘بھائی حاضر ہے’، علی ظفر کے ریپ ٹیزر کی دھوم
پاکستانی راک اسٹار علی ظفر اپنے چاہنے والوں کی توجہ حاصل کرنے کے لیے کچھ نہ کچھ نیا اور منفرد کرنے سے کبھی پیچھے نہیں ہٹتے۔چند روز قبل گلوکار علی ظفر نے عروج فاطمہ کے ساتھ سندھی گیت ‘الے’ جاری کیا تھا جو اتنا مقبول ہوا تھا کہ یوٹیوب کی ٹرینڈنگ ویڈیوز میں آگیا تھا۔اب علی ظفر نے ایک مرتبہ پھر مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی ہے اور ان کے چاہنے والوں کو علی ظفر کے ریپ کا انتظار ہے۔علی ظفر نے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gncpakistan · 4 years
Text
غذر میں درجہ حرارت منفی 17 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، ندی نالے اور دریا جم گئے
غذر میں درجہ حرارت منفی 17 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، ندی نالے اور دریا جم گئے
غذر میں خشک سردی جاری ہے اور درجہ حرارت منفی17 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا ہے۔شدید سردی کے باعث ندی نالے اور بالائی علاقوں میں دریا جم گیا جبکہ بتھریت اور شمرن پاور ہاؤس کے چینلز سے بجلی کی فراہمی بھی معطل ہو گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gncpakistan · 4 years
Text
’نیب کسی اور کو دھمکیاں دے،اس کے نوٹس کی اہمیت ردی کے سوا کچھ نہیں‘
’نیب کسی اور کو دھمکیاں دے،اس کے نوٹس کی اہمیت ردی کے سوا کچھ نہیں‘
جمعت علماء اسلام کے مرکزی ترجمان اسلم غوری نے مولانا فضل الرحمان کو نیب نوٹس یا سوالنامہ ملنے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہےکہ نیب دھمکیاں کسی اور کو دے اور اگر  نوٹس یا سوالنامہ آیا تو ردی کے سوا اس کی کوئی اہمیت نہیں۔‎ نیب کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کو سوالنامہ بھیجنے کے معاملے پر سخت رد عمل دیتے ہوئے ترجمان اسلم غوری نے کہا کہ ‎نیب دھمکیاں کسی اور کو دے، نااہل حکمرانوں اور ان کو لانے والوں کے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gncpakistan · 4 years
Text
’مزید انٹرنیشنل کرکٹ نہیں کھیلنا چاہتا‘، عامر کا وسیم خان کو جواب
’مزید انٹرنیشنل کرکٹ نہیں کھیلنا چاہتا‘، عامر کا وسیم خان کو جواب
لاہور: محمد عامر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو مزید انٹرنیشنل میچز نہ کھیلنے کی تصدیق کردی۔محمد عامر نے ایک ویڈیو انٹرویو میں کہا کہ انہیں سائیڈ لائن کیا جارہاہے اور ذہنی اذیت دی جارہی ہے جس کے باعث وہ اس مینجمنٹ کی وجہ سے کرکٹ چھوڑ رہےہیں۔پی سی بی کے مطابق فاسٹ بولر محمد عامر کی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی اطلاعات کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے ان سے رابطہ کیا۔پی سی بی کے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gncpakistan · 4 years
Text
ایک اور نائن الیون طرز کے حملوں کی منصوبہ بندی کا انکشاف، ملزم گرفتار
ایک اور نائن الیون طرز کے حملوں کی منصوبہ بندی کا انکشاف، ملزم گرفتار
گزشتہ سال فلپائن سے گرفتار کیے جانے والے کینیا کے شہری کی جانب سے نائن الیون طرز کے حملوں کی منصوبہ بندی کا انکشاف ہوا ہے۔ کینیا کی فیڈرل اتھارٹی نے ملزم کے خلاف عائد فرد جرم کی تفصیلات جاری کی ہیں جس میں انکشاف کیا گیا ہےکہ کینیا کے ایک 30 سالہ شہری کو گزشتہ سال فلپائن سے گرفتار کیا گیا تھا جس کے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ وہ امریکا میں ہونے والے نائن الیون طرز کےحملوں کی منصوبہ بندی کررہا تھا۔میڈیا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes