Don't wanna be here? Send us removal request.
Text
حکومت کی جانب سے 25 مئی کو یوم تکریم شہدائے پاکستان منانے کا اعلان حکومت پاکستان کا 25 مئی کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان تمام سرکاری، نیم سرکاری اور نجی دفاتر و تعلیمی ادارے بند رہیں گے #Pakistan https://t.co/c6q58lre5Y

— Karachi_Times (@Karachi_Times) May 23, 2023
from Twitter https://twitter.com/Karachi_Times
0 notes
Text
کراچی کے میئر کے لیے پاکستان تحریک انصاف (PTI) نے حافظ نعیم الرحمٰن کوسپورٹ کرنےکا فیصلہ کیاہے۔ میئر جماعت اسلامی کا اور ڈپٹی میئر PTI# کا ہوگا۔ جماعت اسلامی اختیارات کا رونا نہیں روئے گی، اگر اختیارات آسانی سے نہیں ملے تو چھین کرلیں گے۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن https://t.co/CpFbfisPvt

— Karachi_Times (@Karachi_Times) May 20, 2023
from Twitter https://twitter.com/Karachi_Times
0 notes
Text
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر 15 روز کے لیے کمی کا اعلان کردیا، پیٹرول کی قیمت 12 روپے کمی کے بعد 270 روپے فی لیٹر ہوگئی، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 30 روپے کی کمی۔ وزارت خزانہ https://t.co/I8zjg2txo3

— Karachi_Times (@Karachi_Times) May 15, 2023
from Twitter https://twitter.com/Karachi_Times
1 note
·
View note
Text
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری پر کراچی میں پی ٹی آئی نے شارع فیصل پر احتجاج کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کو شارع فیصل پہنچنے کی ہدایت کردی گئی۔ #PTI #Karachi https://t.co/HcshlqlgCI

— Karachi_Times (@Karachi_Times) May 9, 2023
from Twitter https://twitter.com/Karachi_Times
0 notes
Text
بریکنگ: چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو گرفتار کرلیا گیا۔ #PTI #Karachi https://t.co/XI3G8gO8IO

Petroleum Products Prices from 01 May to 15 May‘23: Reductions per litre : High Speed Diesel Rs 5 SuperKerosene Oil Rs 10 Light Diesel Oil Rs 10 Petrol —No change New Prices per litre: Petrol Rs 282 HighSpeed Diesel Rs 288 KeroseneOil Rs 176.07 Light Diesel Rs 164.68 https://t.co/AENG9zwFyD

— Karachi_Times (@Karachi_Times) Apr 30, 2023
from Twitter https://twitter.com/Karachi_Times
0 notes
Text
With a broken heart we must inform you that #NoorJehan: an elephant in Karachi zoo passed away due to inefficient and insufficient veterinary facilities this morning. 💔 After an unfortunate incident that left unable to stand up on her own. #KarachiZoo https://t.co/gc8tHmtvmH

— Karachi_Times (@Karachi_Times) Apr 22, 2023
from Twitter https://twitter.com/Karachi_Times
0 notes
Text
آپ سب کو کراچی ٹائمز کی طرف سے شوّال کا چاند مبارک ہو۔ اللہ پاک سے دعا ہے پاکستان پر خاص نظریہ کرام فرمائے اور ہمیں سیدھی راہ پر چلائے، ہماری نیکیوں عبادات کو قبول فرمائے اور انہیں ہماری بخشش کا ذریعہ بنائے۔ امین۔ #ChandMubarak https://t.co/2y7ZhXoV4Y

— Karachi_Times (@Karachi_Times) Apr 21, 2023
from Twitter https://twitter.com/Karachi_Times
1 note
·
View note
Text
کراچی:گزری پل پر ون ویلنگ کےدوران رائیڈرز ٹکراگئے، حادثے میں متعدد نوجوان زخمی،ایک کی حالت تشویشناک، پچاس سےزائد نوجوان ریس لگا رہے تھے، تین چاررائیڈرز آپس میں ٹکرائے ہیں،ایس ایچ او گذری #Karachi https://t.co/EbKuayDLSW

— Karachi_Times (@Karachi_Times) Apr 17, 2023
from Twitter https://twitter.com/Karachi_Times
1 note
·
View note
Text
قومی اسمبلی نے ایک بار پھر الیکشن کمیشن کو فنڈز کا اجرا مسترد کردیا آج ہی وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کی جانب سے اسٹیٹ بینک کو انتخابات کے لیے 21 ارب روپے فنڈز جاری کرنے کے حکم کا معاملہ منظوری کے لیے قومی اسمبلی کو بھجوایا تھا https://t.co/d2YjMBhti7

*بریکنگ نیوز* 🚨 پاکستان میں رمضان کا چاند نظر آگیا هے پہلا روزه کل بروز جمرات پہلا روزه هوگا۔ *رویت هلال کمیٹی* https://t.co/JeSiCk0kxE

— Karachi_Times (@Karachi_Times) Mar 22, 2023
from Twitter https://twitter.com/Karachi_Times
0 notes
Text
ملک کے مختلف شہروں میں رات کو آنے والے 6.8 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں خیبر پختونخوا میں 9 افراد جاں بحق اور 44 زخمی ہوگئے۔ زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد، لاہور، پشاور، جہلم، شیخوپورہ، سوات، نوشہرہ، ملتان، سمیت دیگر شہروں میں بھی محسوس کیے گئے تھے https://t.co/2IcWqrwYaU

آج شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا، چاند پاکستانی وقت کےمطابق رات 12 بج کر 43 منٹ پرخانہ کعبہ کےاوپر ہوگا، ایسا 2023 کے دوران پہلی اور آخری مرتبہ ہوگا، دنیا کے مختلف ملکوں میں قبلےکا رخ بھی آسانی سے متعین کیا جا سکتا ہے https://t.co/NtSlv77oR2

— Karachi_Times (@Karachi_Times) Mar 4, 2023
from Twitter https://twitter.com/Karachi_Times
0 notes
Text
چیئرمین نیپرا کا بجلی صارفین پر اضافی سرچارج لگانے سے انکار، وفاقی حکومت نے مارچ سے جون تک 3 روپے 39 پیسے فی یونٹ کا اضافی سرچارج مانگا ہے، یہ سرچارج تو انہی پر لگے گاجو بل دیتے ہیں، بجلی چوری رکی نہیں، توصیف ایچ فاروقی https://t.co/mMWaFqCSrC

— Karachi_Times (@Karachi_Times) Mar 2, 2023
from Twitter https://twitter.com/Karachi_Times
0 notes
Text
کمشنر کراچی نے مارکیٹیں اور شاپنگ مالز ساڑھے 8 بجے بندکرانےکی ہدایات دے دیں، شادی ہالز اور ریسٹورنٹس کو رات 10 بجے بند کرانے کے اقدامات کیے جائیں، وفاقی حکومت کی ہدایت پرکمشنرکراچی نے تمام ڈی سیز کو خط لکھ دیا #Karachi

— Karachi_Times (@Karachi_Times) Feb 25, 2023
from Twitter https://twitter.com/Karachi_Times
1 note
·
View note
Text
https://t.co/3jdqd8tReK
https://t.co/3jdqd8tReK
— Karachi_Times (@Karachi_Times) Feb 24, 2023
from Twitter https://twitter.com/Karachi_Times
0 notes
Text
بس کے سامنے خانابدوش بچہ آنے کی وجہ سے گاڑی کو حادثہ پیش آیا، لوگ اپنی جان بچانے کے لیے شیشہ توڑ کے باہر نکلے، بس کے سامنے والا حصہ تباہ،