7 notes
·
View notes
سُنا ہے چَشمِ تَصور سے دَشتِ امکاں میں...
پَلنگ زاویے اس کی کَمر کے دیکھتے ہیں___
0 notes
مر جانے والوں سے کچھ نہ پوچھا کرو
ان کا کرب آخری حدوں میں ہوتا ہے
~~° ملکہ °~~
0 notes
0 notes
0 notes
0 notes
1 note
·
View note
اور جو میری مدھم پڑتی
دل کی دھڑکن
کو روانی بخشے
وہ معجزہ ہو تم ❤
2 notes
·
View notes
السلام علیکم
صبح بخیر
اے پرودگار
ہمیں بھی ان لوگوں میں شامل فرمالے جنہیں تو ہدایت فرماتا ہے اور وہ صراط مستقیم پر چلتے ہیں، جو توبہ کرتے ہیں اور جن کی توبہ تو قبول فرماتا ہے، جو تیرا خوب شکر ادا کرتے ہیں اور ان پر تو اپنا خاص کرم فرماتا ہے___آمین
1 note
·
View note
1 note
·
View note
1 note
·
View note
جس دن چاۓ میں چینی کم ہو گی☕🙊
اس دن تیرے ہونٹوں کی خیر نہیں🤤💋
0 notes
مین یے کبھی نہ چاہوں کہ
وہ روئے مجھے سوچ کے
مگر اتنا یقین ہے مجھے کہ
سوچے گا وہ حد سے زیادہ
🎭🔥⚰🥀
Lost
🤐😔
8 notes
·
View notes
ڪرنے ڪو تـو بہتـــ ڪچھ تھـا مگـر طـے یہـی پـایـا
ہـم اہـلِ محبتـــ ہیـں اور محبتــــ ہـی ڪرے گـے !
4 notes
·
View notes
عبادتیں جھکنے پہ مشروط نہیں
نیتوں کی پابند ہوتی ہیں
نیتوں میں کھوٹ ہو تو
برسوں کی ریاضتیں بھی
بیکار جاتی ہیں
2 notes
·
View notes
یہ زُلفوں کے کُنڈل یہ آنکھیں شرابی🍷
یہ ہونٹوں کی سُرخی.. یہ آنچل گلابی
یہ آنکھوں سے باتیں یہ زُلفوں سے راتیں
یہ لہجہ ہے قاتل. یہ ادائیں نوابی...!!🚴♀
1 note
·
View note