Tumgik
mediawatchpk · 6 years
Video
گنڈا پور کی ویڈیو لیک کرنے پر 320 طالبات ہاسٹل سے فارغ لاہور(مانیٹرنگ سیل) عوامی تحریک کے رہنما اور منہاج القرآن یونیورسٹی ہاسٹل کے منتظم خرم نواز گنڈا پور کی ویڈیو لیک کرنے پر یونیورسٹی انتظامیہ نے 320 طالبات کو ہاسٹل سے نکال دیا، انتظامیہ نے طالبات کو 31 مئی تک ہاسٹل خالی کرنے کا حکم دیا ہے، گرلز ہاسٹل میں طالبات کے والدین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جن بچیوں کا قصور ہے ان کو نکالا جائے باقی سب کو نہیں، باہر پرائیوٹ ہاسٹل کا خرچہ کہاں سے برداشت کریں گے،دوسری جانب طالبات کا کہنا ہے کہ چند طالبات کی حرکت کی سزا باقی طالبات کیوں بھگتیں، انتظامیہ کو چاہیے کہ انصاف سے فیصلہ کرے ،واضح رہے کہ چند روز قبل منہاج القرآن یونیورسٹی ہاسٹل کے منتظم خرم نواز گنڈا پور کی ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں خرم نواز گنڈا پور منہاج القرآن یونیورسٹی کی طالبات پر غصے سے برس رہے ہیں،خرم نواز نے طالبات کو ڈانٹتے ہوئے انتہائی بدتمیزی کی اور سخت لہجہ اختیار کرتے ہوئے کہا کہ ’ابھی تم نے میرا دوسرا روپ نہیں دیکھا، تم لوگوں کے ماں باپ نے تمہیں تمیز نہیں سکھائی؟ جس کی آواز نکلی وہ باہر جائے گی جو ہیرو اور دلیر بنتی ہیں ذرا منہ کھول کر دکھائیں۔
0 notes
mediawatchpk · 6 years
Photo
Tumblr media
جسٹس ناصر الملک نگراں وزیراعظم ہوں گے حکومت اور اپوزیشن نے مشترکہ طور پر نگراں وزیراعظم کے لیے جسٹس (ریٹائرڈ) ناصر الملک کے نام کا اعلان کر دیا۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگراں وزیر اعظم کے لیے جسٹس ناصر الملک کے نام کا اعلان کیا۔ خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ نگراں وزیراعظم کے نام پر اتفاق ہم سب کیلئے بڑا چیلنج تھا، یہ نام ہمارے لیے بہت ہی قابل احترام اور قابل عزت ہے۔ خورشید شاہ سے قبل پریس کانفرنس میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ نگراں وزیر اعظم کے نام پر اپوزیشن لیڈر سے اتفاق ہوگیا ہے۔ وزیر اعظم نے مزید کہا کہ اپوزیشن لیڈر سے اس سے قبل اس معاملے پر کئی ملاقاتیں ہوچکی ہیں،انہوں نے اپنی قیادت سے مشاورت کی اور یہ عمل چلتا رہا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ نگراں وزیراعظم کیلئے ایسے شخص کا انتخاب کیا گیا ہے جن کا ماضی بے داغ ہے۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے ہمراہ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کے علاوہ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق، وزیر مملکت مریم اورنگزیب بھی پریس کانفرنس میں موجود تھے۔ اس سے قبل وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید خورشید شاہ کا کہنا تھا کہنگراں وزیراعظم کے نام پرڈیڈ لاک ختم ہو گیا ہے، انشاء اللہ نگراں وزیراعظم کے نام پراتفاق ہوجائے گا۔ قائد حزب اختلاف نے یہ بھی کہا کہ ہم ثابت کریں گے کہ پارلیمنٹ بالادست ہے اور پارلیمنٹ میں ہی فیصلے ہوتے ہیں۔
0 notes
mediawatchpk · 6 years
Photo
Tumblr media
سعودی عرب میں 6 خواتین سمیت 80 افراد کا قبول اسلام سعودی عرب میں 6 خواتین سمیت 80 افراد کا قبول اسلام ریاض سعودی عرب کے مشرقی ریجن میں 6 خواتین سمیت 80 افراد نے اسلام قبول کر لیا. نومسلموں کا تعلق مختلف ممالک سے ہے جنہو ں نے مشرقی ریجن میں دعوہ والارشاد کے ذیلی دفتر میں شہادتین کا اقرار کرتے ہوئے قبول اسلام کا اعلان کیا. رمضان المبارک کے دوران مشرقی ریجن میں رمضان پروگرام کے تحت مختلف مراکز میں دعوتی پروگرام منعقد ہوتے رہتے ہیں جس میں لوگ بڑی تعداد میں شرکت کرتے ہیں. دعوة والارشاد کی زیر نگرانی افطار پروگرام بھی گزشتہ 3 برسوں سے جاری ہے جس میں بڑی تعداد میں غیر ملکی اور مقامی افراد شرکت کرتے ہیں. اس ضمن میں افطار پروگرام کے ذمہ دار شیخ حسین الشھری نے بتایا کہ افطاری سے قبل دعوتی کام ہوتا جس میں دین اسلام کے زریں اصولوں سے حاضرین کو آگاہ کیاجاتا ہے. اس کے علاوہ نو مسلموں کے لئے بھی خصوصی اہتمام کیاجاتا ہے تاکہ انہیں اسلامی اصولوں کے بارے میں اچھی طرح آگاہی فراہم کی جاسکے. افطاری پروگرام میں آنے والے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے غیر ملکیوں کو انکی زبانوں میں تیار کی گئی کتب اور ہینڈ بلز بھی فراہم کئے جاتے ہیں جن میں اسلام کے بارے میں مختصرا مگر جامع اندا ز میں اہم نکات کی نشاندہی کی جاتی ہے
0 notes
mediawatchpk · 6 years
Photo
Tumblr media
را نے مشرف کی جان بچائی، جس پر انہوں نے اور اس وقت کے آئی ایس آئی چیف نے شکریہ ادا کیا، را کے سابق سربراہ دولت را نے مشرف کی جان بچائی، جس پر انہوں نے اور اس وقت کے آئی ایس آئی چیف نے شکریہ ادا کیا، را کے سابق سربراہ دولت اسلام آباد( محمدصالح ظافر) بدنام بھارتی خفیہ سراغ رسانی ادرے ’’را‘‘ کے سابق سربراہ اے ایس دولت نے انکشاف کیاہے کہ سابق پاکستانی صدر جنرل پرویز مشرف کی زندگی ایک مرتبہ ’’را‘‘ نے یہ اطلاع دے کر بچائی تھی کہ جیش محمد ان پر جان لیوا حملہ کرنے والی ہے جس کی پاکستانی اداروں نے روک تھام کرلی تھی اور حملہ آور کو بعدازاں پھانسی دیدی گئی تھی۔’’را‘‘ کے سابق سربراہ نے بھارتی نجی ٹیلی ویژن کی 2خواتین اینکر پرسن برکھادت اور شیلا بھٹ کو الگ الگ تفصیلی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ جنرل پرویزمشرف اوراس وقت کے آئی ایس آئی کے سربراہ نے ان کا شکریہ ادا کیا تھا۔ اے ایس دولت نے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل اسدرانی کے ساتھ مل کر اسپائی کرانیکل نامی کتاب قلم بند کی ہے جس نے دونوں ممالک میں طوفان کھڑا کردیاہے۔
0 notes
mediawatchpk · 6 years
Photo
Tumblr media
دنیا کے گرد چکر لگانے والا نو مسلم چینی سعودی عرب پہنچ گیا عبداللہ نامی چینی سیاح 106ممالک کا سفر طے کرکے سعودی عرب پہنچ گیا،سفر سے قبل چینی شخص مسلمان نہیں تھا لیکن دوران سفر اس نےاسلام قبول کیا۔ نومسلم چینی سیاح عبداللہ شان کا کہنا ہے کہ 2003میں دنیا کے گرد اپنے سفر کا اآغاز کیا تھا کہ لیکن بد قسمتی سے برطانیہ میں ایک حادثے کا شکار ہو گیا اور واپس چین چلا گیا لیکن اپنے عزم کو عملی جامہ پہنانے کے لئے سفر کا پھر سے آغاز کیا ۔ گزشتہ سال2017 میں دبئی میں ایک چینی شخص نےاسلام کی دعوت دی جس پر اسلام قبول کیا اور اسلام قبول کرنے کے بعدکعبہ پر حاضری کا ارادہ کیا اورا س کو عملی جامہ پہنانے کے لئے سفر پر نکل پڑا۔ دنیا کے گرد چکر لگانے کے دوران 106 ممالک کا سفر کیا اور عمرہ کی ادائیگی کےلئے ارض مقدس پہنچ گیا ،56سالہ نو مسلم چینی سیاح عبد اللہ کی روتے ہو ئے بتایا کہ کعبہ کے دیدار کے وقت آنکھوں میں آنسو آگئے تھے میں نےدنیا میں کہیں اتنا سکون محسوس نہیں کیا جتنا کہ مسجد الحرام میں مجھے محسوس ہوا۔ عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے بعد عبداللہ شان نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ وہ اب جلد از جلد روضہ رسول پر حاضری کو یقینی بنانا چاہتا ہے نومسلم چینی عبداللہ شان نے اپنے پیغام میں کہا ہےکہ اسلام امن و سلامتی کا مذہب ہے جو امن اوع سلامتی کا علمبردار ہے ۔
0 notes
mediawatchpk · 6 years
Photo
Tumblr media
رمضان اور بچے اس رمضان میں سپیشل کوشش فرمائیں کہ پورے مہینے کو family orientated/ children orientated بنائیں یعنی بچوں اور فیملی پر فوکس کریں اور شعوری کوشش کریں کہ ہمارے ساتھ ساتھ ہمارے بچے بھی اس ماہ کی برکات سے بھرپور فیض یاب ہو سکیں، جب آپ بچوں کو کچھ سکھانے کی کوشش کریں گے اور اللہ کی رحمت سے وہ سیکھ بھی جائیں گے تو یقین جانئیے اس کا ایک اپنا سرور اور خوشی ہوتی ہے جس کا مقابلہ دنیا کی کوئ چیز ملنے کی ��وشی نہیں کر سکتی اور یہ آپ کے لئے صدقہ جاریہ بھی ہو گا۔ کیا کریں ؟ اور کیسے کریں ؟ ۱: بچوں کے کمروں میں چھوٹے چھوٹے چارٹ/پوسٹرز بنا کر/ پرنٹ کر کے لگائیں جن پر رمضان کے حوالے سے مختصر احادیث وغیرہ لکھی ہوئ ہوں اور ان سے کہیں روزانہ انہیں پڑھا کرو مثلاً “ من صام رمضان ایمانا و احتسابا غفر لہ ما تقدم من ذنبہ “ جس نے ایمان کے ساتھ اور اپنے آپ کو گناہوں سے بچاتے ہوئے رمضان گذارا اس کے پہلے تمام گناہ معاف کر دیے جائیں گے۔ “ تسحروا فانّ فی السحور برکہ” سحری کھایا کرو سحری کا کھانا برکت والا ہوتا ہے۔ “ للصائم فرحتان........” روزہ دار کے لئے دو خوشیاں ہیں ایک خوشی افطار کے وقت اور دوسری خوشی رب سے ملاقات کے وقت۔ ۲: آپ خود بھی طے کریں کہ اس رمضان میں اگر آپ کو آیت الکرسی نہیں آتی تو وہ ہر صورت یاد کرنی ہے، آخری دو سورتیں ( معوذتین ) یاد کرنی ہیں یہ دونوں سورتیں اللہ پاک کا خاص تحفہ ہیں ہر چیز کے شر سے حفاظت کے لئے ، جن، جادو، نظر بد، حسد ہر قسم کے شر سے حفاظت ہوتی ہے، آخری دس سورتیں یاد کرنی ہیں، اپنے گھر کی خصوصی حفاظت کے لئے “ بِسمِ اللہِ تَوَکَّلتُ عَلَی اللہِ لَا حَولَ وَلَا قُوَّہ اِلّا بِاللہ” والی دعا یاد کرنی ہے، گھر میں داخل ہوتے اور نکلتے وقت یہ دعا پڑھ لو تو یہ آپ کے گھر کے لئے سیکورٹی لاک ہے۔ اس کے علاوہ روز مرہ کی دعائیں، یہ سب کچھ خود بھی یاد کرنا ہے اور بچوں کو بھی یاد کرانا ہے، روزانہ کی بنیاد پر بچوں کے ساتھ یاد کرنے کا مقابلہ کریں مل کر یاد کریں آپ حیران ہو جائیں گے کہ کتنی جلدی وہ یاد کرتے ہیں۔ ۳: چھوٹے بچوں کو رمضان مبارک سے متعلق مختلف چیزوں کی پینٹنگز بنانے کا ٹاسک دیں وہ بہت خوشی سے پینٹنگز بنائیں گے بھی اور اس سے زیادہ خوشی کے ساتھ جہاں بھی جائیں گے دوسرے بچوں اور رشتہ داروں کو بتائیں گے اور فخر محسوس کریں گے کہ انہوں نے کوئ بڑا کام کیا ہے مثلاً ان سے کہیں کہ آج ہلال کی پینٹنگ بناؤ ( رمضان کا پہلے دن کا چاند ) اگلے دن قرآن پاک کی، پھر افطار ی کے دستر خوان کی، اس کے بعد تراویح پڑھتے ہوئے نمازیوں کی، مسجد کی، خانہ کعبہ کی وغیرہ وغیرہ۔ ۴: ہر روز کچھ نہ کچھ افطاری دے کر بچوں سے کہیں کہ آج فلاں رشتہ دار کے گھر، آج فلاں انکل کے گھر آج فلاں آنٹی کے گھر، آج اِس پڑوسی کے گھر آج اُس پڑوسی کے گھر دے کر آئیں اور بچوں کو بتائیں کہ روزہ افطار کرانے کا کتنا ثواب ہوتا ہے؟ وہ دوڑتے ہوئے خوشی سے جائیں گے، دوسرے بچوں کو خوشی سے بتائیں گے، فخر محسوس کریں گے، دوسروں کی خدمت کا جذبہ پیدا ہو گا، دعائیں ملیں گی، اور سب سے بڑھ کر یہ کہ چیزوں کی محبت کی بجائے رشتہ داروں اور انسانوں کی محبت پیدا ہو گی۔ ۵: جن بچوں کی کارکردگی اچھی رہے ان کو دل کھول کر شاباش اور انعامات دیں اور ان میں مقابلے کی فضا پیدا کریں تاکہ نیکی کے کاموں ��یں ان کے اندر مقابلے کا ماحول پیدا ہو سکے۔ آپ کو بظاہر یہ کام چھوٹے لگتے ہونگے لیکن ان کے رزلٹ بہت بڑے بڑے آپ کو نظر آئیں گے، اور اس طرح اپنے بچوں کے ساتھ مل کر بھرپور رمضان گذارنے کے بعد جو عید کی خوشی آپ کو ہو گی یقین جانیں پہلے کبھی ایسی خوشی نہیں ہوئ ہو گی ان شاء اللہ۔ مولانا محمد اقبال(امام اسلامک یورپین سنٹر )
0 notes
mediawatchpk · 6 years
Text
عقل مندبادشاہ
ایک بادشاہ کی عدالت میں کسی ملزم کو پیش کیا گیا۔ بادشاہ نے مقدمہ سننے کے بعد اشارہ کیا کہ اسے قتل کر دیا جائے۔ بادشاہ کے حکم پر پیادے اسے قتل گاہ کی طرف لے چلے تو اس نے بادشاہ کو برا بھلا کہنا شروع کر دیا۔ کسی شخص کے لئے بڑی سے بڑی سزا یہی ہو سکتی ہے کہ اسے قتل کر دیا جائے اور چونکہ اس شخص کو یہ سزا سنائی جا چکی تھی اس لئے اس کے دل سے یہ خوف دور ہو گیا تھا کہ بادشاہ ناراض ہو بھی گیا تو اب معافی…
View On WordPress
0 notes
mediawatchpk · 6 years
Text
کیا بیوی کو ڈرانے کے لیے دی گئی طلاق واقع ہو جاتی ہے؟
کیا بیوی کو ڈرانے کے لیے دی گئی طلاق واقع ہو جاتی ہے؟
ملتان کے واجدعلی نے مفتی محمد شبیر قادری سے سوال کیاکہ السلام علیکم! کیا فرما تے ہیں علمائے دین کہ گواہوں کی موجودگی میں ایک شخص نے جھوٹا طلاق نامہ لکھا یا لکھوایا جس میں گھریلو جھگڑے کی وجوہات کے بعد صریح الفاظ میں درج تھا کہ: ‘میں فلاں بن فلاں بقائمی ہوش و حواس، بلا جبر و اکرہ اپنی بیوی ( نام لکھ کر) کو سہ بار طلاق طلاق طلاق دیتا ہوں اور اپنی زوجیت سے
منقطع ہو گئے ہیں روبرو گواہوں کے تحریر کر…
View On WordPress
0 notes
mediawatchpk · 6 years
Text
صرف 30 سکینڈ کا عمل کالے جادو کا اثر ختم
صرف 30 سکینڈ کا عمل کالے جادو کا اثر ختم
View On WordPress
0 notes
mediawatchpk · 6 years
Text
پاکستان کے عوام خود نوازشریف کے ہاتھ چاقو سے کاٹیں گے ،کیپٹن(ر)صفدر کی زبان پھسل گئی،عابد شیر علی میڈیا سے کیا کہتے رہے
پاکستان کے عوام خود نوازشریف کے ہاتھ چاقو سے کاٹیں گے ،کیپٹن(ر)صفدر کی زبان پھسل گئی،عابد شیر علی میڈیا سے کیا کہتے رہے
پاکستان کے عوام خود نواز شریف کے ہاتھ چاقو سے کاٹیں گے،پریس کانفرنس کے دوران کیپٹن(ر) صفدر کی زبان پھسل گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق پریس کانفرنس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کے داماد کیپٹن(ر) صفدر کی زبان پھسل گئی او کہہ بیٹھے کہ اس بار عوام خود چاقو سے نواز شریف کے ہاتھ کاٹیں گے۔جب اندازہ ہوا کہ غلط جملہ بولا ہے تو اس کو درست کرتے ہوئے فوراً کہا کہ جن رسیوں سے نواز شریف کے ہاتھ باندھے گئے ہیں…
View On WordPress
0 notes
mediawatchpk · 6 years
Photo
Tumblr media
خواتین کایہ کام کرناغیراسلامی ہے ۔۔۔سعودی علماکے بعدبھارتی مفتی نے بھی فتویٰ دیدیا نئی دہلی- بھارتی مفتی نے خواتین کی جانب سے مردوں کے فٹبال میچ دیکھنے کو غیر اسلامی قرار دیدیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی بھارت میں واقع دارالعلوم کے سربراہ مفتی اطہر قاسمی نے خواتین کی جانب سے مردوں کا فٹبال میچ دیکھنے کیخلاف فتویٰ جاری کرتے ہوئے کہا ہیکہ خواتین کو مردوں کا فٹبال میچ دیکھنے کی اجازت نہیں ہونا چاہیے کیوں کہ بے لباس گھٹنے دیکھنا غیر اسلامی ہے۔واضح رہے کہ مفتی قاسمی کا فتویٰ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے کہ جب سعودی عرب نے گزشتہ ماہ کے اوائل میں خواتین کو اسٹیڈیم میں مردوں کا فٹبال میچ دیکھنے کی اجازت دی تھی
0 notes
mediawatchpk · 6 years
Text
پاکستان میں کتنے فیصد بچے پرائیوٹ اسکولوں میں پڑھتے ہیں؟ چیف جسٹس کو رپورٹ پیش، سپریم کورٹ سے بڑی حیران کن خبر آ گئی
پاکستان میں کتنے فیصد بچے پرائیوٹ اسکولوں میں پڑھتے ہیں؟ چیف جسٹس کو رپورٹ پیش، سپریم کورٹ سے بڑی حیران کن خبر آ گئی
پاکستان میں کتنے فیصد بچے پرائیوٹ اسکولوں میں پڑھتے ہیں؟ چیف جسٹس کو رپورٹ پیش، سپریم کورٹ سے بڑی حیران کن خبر آ گئی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سیکرٹری ایجوکیشن سپریم کورٹ میں پیش ، چیف جسٹس کے استفسار پر زیر تعلیم بچوں کے اعدادو شمار پیش کر دیئے۔تفصیلات کے مطابق سیکرٹری ایجوکیشن سپریم کورٹ میں پیش ہو گئے ، چیف جسٹس کے استفسار پر سکولوں میں زیر تعلیم بچوں کے اعدادوشمار پیش کر دیئے۔
چیف جسٹس نے ریمارکس…
View On WordPress
0 notes
mediawatchpk · 6 years
Photo
Tumblr media
مخالفین کی ہر بات نواز شریف سے شروع اور انہیں پر ختم ہوتی ہے :مریم سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے سیاسی مخالفین کے پاس اپنی کارکردگی دکھانے کیلئے کچھ نہیں لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کی اس سے بڑی فتح کیا ہوگی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے سیاسی مخالفین پر تنقید کرتے ہوئے کہا کوئی ساڑھے چار سال کے بعد بھی ناکامیوں کی شرمندگی کو الزامات میں چھپا رہا ہے ، ان کی ہر بات نواز شریف سے شروع ہوکر انہیں پر ختم ہوتی ہے ۔ مریم نواز کا کہنا تھا اگر آپ نے قوم کی خدمت کی ہوتی تو یوں ہزیمت نہ اٹھانا پڑتی، وعدے پورے کرنے کیلئے آرام قربان کرنا پڑتا ہے ، ہم نے دس ہزار میگاواٹ بجلی بنانے کا ناممکن کام کر کے دکھایا ہے ۔
0 notes
mediawatchpk · 6 years
Photo
Tumblr media
حضور ؐ نے فرمایا جو شخص صرف 3بار یہ دعا پڑھے گا اللہ اس کی یہ4بیماریاں دور کر دے گا جو ایمان والا تین مرتبہ فجر کی نماز کے بعد یہ تسبیح پڑھے گا انہیں ان چار بیماریوں سے نجات مل جائیگی .چا ر بیماریوں میں پہلی بیماری پاگل پن ہے ،یہ تسبیح پڑھنے سے کسی بھی شخص کو ذہنی بیماری نہیں ہوگی. اللہ تعالی تمہیں پاگل نہیں بنائے گا. بزرگوں کے مطابق جن لوگوں کو مرگی یا بھولنے کی بیماری ہے وہ بھی شفایا ب ہوجائیگا. دوسری بیماری کوڑھ پن کی ہے .یہ تسبیح پڑھنے سے جلد سے متعلقہ کوئی بیماری نہیں ہوگی .کچھ لوگوں کو چہرے پر دانے ،پھنسی وغیرہ نکل آتے ہیں یا ان کا رنگ کالا ہوجاتا ہے یہ تسبیح ضرور پڑھیں . تیسری بیماری اندھے پن کی بیماری ہے ،اگر آپ کو کم نظر آتا ہے تو یہ تسبیح ضرور پڑھیں . چوتھی بیماری فالج کی بیماری ہےجن افراد کے ہاتھ پاؤں اچانک کام نہیں کرتے وہ بھی یہ تسبیح ضرورپڑھیں .آئیے اب ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ وہ تسبیح کون سی ہے(سبحان اللہ عظیم و بحمدہ ولا حول ولا قوۃ الا باللہ)یہ تسبیح ہر روز3مرتبہ نماز فجر کے بعد پڑھیں انہیں ان چار بیماریوں سے نجات مل جائیگی.
0 notes
mediawatchpk · 6 years
Text
بخشو ، بھولا ، چھوکر : وسعت اللہ
بخشو ، بھولا ، چھوکر : وسعت اللہ
کم و بیش ہر محلے میں بارہ چودہ برس تک کا ایک کیریکٹر پایا جاتا ہے جس کے والدین عموماً نہایت غریب ہوتے ہیں۔ اس کیریکٹر کا سرپرست پورا محلہ ہوتا ہے۔ کسی کا سودا سلف لا دیا، کسی کے پاؤں دبا دیے، گاڑی دھو دی، فرش کی صفائی کر دی، کسی کے بچے کو کھلا پلا دیا، گود میں لے کرگھما دیا، محلے کے چکر کاٹنے والے کسی مشکوک آدمی کو پکڑ لیا، کبھی سبزی والے کے پاس کھڑا ہوگیا تو کبھی نائی کے پاس بیٹھ گیا۔ سگریٹ چائے…
View On WordPress
0 notes
mediawatchpk · 6 years
Text
عورت کا مقام : مثالی تحریر
عورت کا مقام : مثالی تحریر
یونانی کہتے ہیں کہ عورت سانپ سے زیادہ خطرناک ہے۔ سقراط کا کہنا تھا کہ عورت سے زیادہ اور کوئی چیز دنیا میں فتنہ و فساد کی نہیں۔ بونا وٹیوکر کا قول ہے کہ عورت اس بچھو کی مانند ہے جو ڈنگ مارنے پر تلا رہتا ہے۔ یوحنا کا قول ہے کہ عورت شر کی بیٹی ہے اور امن و سلامتی کی دشمن ہے۔ رومن کیتھولک فرقہ کی تعلیمات کی رو سے عورت کلامِ مقدس کو چھو نہیں سکتی اور عورت کو گرجا گھر میں داخل ہونے کی اجازت نہیں۔…
View On WordPress
0 notes
mediawatchpk · 6 years
Text
سعودی عرب نے دنیا کا وہ سب سے بڑا منصوبہ بنانے کا اعلان کردیا
سعودی عرب نے دنیا کا وہ سب سے بڑا منصوبہ بنانے کا اعلان کردیا
ہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی حکومت ملکی معیشت کو تیل سے دیگر ذرائع پر منتقل کرنے کے لیے جدوجہد کر رہی ہے۔ اس جدوجہد میں ایک قدم اور آگے بڑھتے ہوئے سعودی عرب نے اتنا بڑا سولر پاور پلانٹ لگانے کا اعلان کر دیا ہے کہ اگر پاکستان میں لگ جائے تو یہاں بجلی وافر ہو جائے۔ میل آن لائن کے مطابق سعودی عرب کے اس پاور پلانٹ کا سائز اس وقت دنیا کے سب سے بڑے سولر پاور پلانٹ سے 200گنا زیادہ ہو گا اور یہ 2لاکھ میگاواٹ…
View On WordPress
0 notes