pmlfkhisouth-blog
pmlfkhisouth-blog
Pakistan Muslim League - Functional District South
34 posts
political party pmlfkhisouth HurFoce
Don't wanna be here? Send us removal request.
pmlfkhisouth-blog · 5 years ago
Photo
Tumblr media
🌹 پاکستان مسلم لیگ فنکشنل 🌹 پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ڈسٹرکٹ ساؤتھ پی ایس 111 کابینہ نے نائب صدر ڈسٹرکٹ ساؤتھ اور صدر پی ایس 111 چوہدری محمد صدیق کی زیر صدارت ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ کلفٹن محمد اشرف سے ملاقات کی اور ایڈیشنل ایس ایچ او کی جانب سے مستقبل میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔ حشام شیخ جنرل سیکرٹری پی ایس 111ڈسٹرکٹ ساؤتھ https://www.instagram.com/p/CFdMdn1FrCb/?igshid=x4bga0k7yd82
0 notes
pmlfkhisouth-blog · 5 years ago
Video
instagram
🌹 پاکستان مسلم لیگ فنکشنل 🌹 پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ڈسٹرکٹ ساؤتھ پی ایس 111 میں ایک انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا جس کی اطلاع ملتے ہی پی ایس 111 کی کابینہ فوری طور پر حرکت میں آئی اور قانونی کاروائی کراتے ہوئے تھانہ کلفٹن میں ایف ائی ار درج کروائی۔ اس موقع پر نائب صدر ڈسٹرکٹ ساؤتھ اور پی ایس 111 کے صدر چوہدری محمد صدیق، آفس سیکرٹری اور چیف پروٹوکول آفیسر ڈسٹرکٹ ساؤتھ ارسلان سینئر نائب صدر پی ایس 111 طالب انصاری نائب صدر ممتاز شیخ، نائب صدر طارق خان نیازی، نائب صدر فاروق اعوان، نائب صدر بلال دستی، انفارمیشن سیکرٹری ڈسٹرکٹ ساؤتھ اور جنرل سیکرٹری پی ایس 111 حشام شیخ، جوائنٹ سیکرٹری کاشف ممتاز، انفارمیشن سیکرٹری پی ایس 111 ممتاز قیصر، رابطہ سیکرٹری زین، لئیق احمد، پروٹوکول ٹیم سے اعظم تنولی اور تمام پروٹوکول ممبرز اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ سلمان نواب موجود تھے۔ قیصر ممتاز انفارمیشن سیکرٹری پی ایس 111 ڈسٹرکٹ ساؤتھ https://www.instagram.com/p/CFcjizklnZm/?igshid=yawda9bgoljv
0 notes
pmlfkhisouth-blog · 5 years ago
Photo
Tumblr media
🌹 پاکستان مسلم لیگ فنکشنل 🌹 پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ڈسٹرکٹ ساوتھ کے صدر ذکریا حسین کی زیرِ صدارت مورخہ 21 ستمبر 2020 بروز پیر بمقام مرکزی دفتر ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں اجلاس منعقد کیا گیا۔ جس میں پی ایس 111 کابینہ کا ازسرنو اعلان کیا گیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے سینئر نائب صدر نعیم سجّاد اور ایڈیشنل جنرل سیکرٹری فاروق عزیز موجود تھے۔ پی ایس 111 کابینہ 1۔ محمد صدیق صدر 2۔ طالب انصاری سینئر نائب صدر 3۔ ارشد رئیس نائب صدر 4۔ شکیل میو نائب صدر 5۔ ممتاز شیخ نائب صدر 6۔ طارق خان نیازی نائب صدر 7۔ بلال دستی نائب صدر 8۔ فاروق اعوان نائب صدر 9۔ حشام شیخ جنرل سیکرٹری 10۔ مزمّل حسین ایڈیشنل جنرل سیکرٹری 11۔ قیصر ممتاز انفارمیشن سیکرٹری 12۔ محمد زین رابطہ سیکرٹری 13۔ شیراز نثار جوائنٹ سیکرٹری 14۔ علی حسن جوائنٹ سیکرٹری 15۔ محمد متین جوائنٹ سیکرٹری 16۔ کاشف ممتاز جوائنٹ سیکرٹری 17۔ رضوان امیر جوائنٹ سیکرٹری 18۔ اللہ ڈنو آفس سیکرٹری ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے تمام زمہ داران نوٹ فرما لیں۔ سید شاہد اقبال جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ ساؤتھ https://www.instagram.com/p/CFateNWFRWK/?igshid=18wb729xvb312
0 notes
pmlfkhisouth-blog · 5 years ago
Photo
Tumblr media
🌹 پاکستان مسلم لیگ فنکشنل🌹 پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے جنرل سیکرٹری سید شاہد اقبال سے پی ایس 108 کے صدر بشیر بروہی کی قیادت میں زمہ داران نے ملاقات کی۔ تنظیم سازی کے حوالے سے گفتو شنید کی گئی۔ پی ایس 108 کے ممبر شپ فارم ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے دفتر میں جمع کرائے گئے۔ جنرل سیکرٹری سید شاہد اقبال نے تنظیمی سرگرمیوں میں تیزی لانے اور پی ایس 108 کی تمام یو سیز کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت دی۔ اس موقع پر نائب صدر ڈسٹرکٹ ساؤتھ اکبر سمّوں، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری فاروق عزیز اور انفارمیشن سیکرٹری حشام شیخ موجود تھے۔ حشام جاوید انفارمیشن سیکرٹری ڈسٹرکٹ ساؤتھ https://www.instagram.com/p/CFascKXlF7D/?igshid=1iafstasm9wkb
1 note · View note
pmlfkhisouth-blog · 5 years ago
Photo
Tumblr media
🌹پاکستان مسلم لیگ فنکشنل 🌹 ماشاءاللہ پی ایس 109 میں بالترتیب خواتین کی ہونے والی میٹنگ یکے بعد دیگر اپنے ہدف حاصل کرتے ہوئے رواں دواں ہے۔ اس کے لیے محترمہ عظمیٰ فاروقی صاحبہ ممبر کراچی رابطہ زون کمیٹی و نائب صدر ساؤتھ کے نہایت مشکور و ممنون ہیں جنہوں نے ہر اوّل دستے کی طرح اپنا قیمتی وقت دے کر پی ایس 109 کی تمام یو سیز میں خواتین ونگ کی تشکیل کے لئے شاندار کارکردگی کے ساتھ اپنا ہم خیال بنا رہی ہیں اور یہ ہے وجہ ہے کہ خواتین جوق در جوق پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کا حصّہ بن رہی ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ڈسٹرکٹ ساوتھ پی ایس 109 یوسی 17 میں مورخہ 17 ستمبر 2020 بروز جمعرات کو اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت نائب صدر ساؤتھ و ممبر کراچی رابطہ زون کمیٹی محترمہ عظمیٰ فاروقی صاحبہ نے کی ۔ مندرجہ ذیل امور میٹنگ میں انجام دیے گئے۔ ⭕الحمداللہ یو سی 17 کی خواتین کی کابینہ کی مکمّل ٹیم تشکیل کر دی گئی ⭕تمام آنے والی خواتین کو تنظیمی اصول و ضوابط سے آگہی دی گئی۔ ⭕تمام آنے والی خواتین کو بلدیاتی انتخابات کی اہمیت ان ہی کے درمیان سے بلدیاتی انتخابات کے لئے مقامی امیدوار کا تقرر کی ہدایت کی گئ۔ ⭕بڑی تعداد میں میٹنگ میں خواتین نے شمولیت بھی کی۔ اس تمام امور کو ابتداء سے لیکر آخر تک ممبر کراچی رابطہ زون کمیٹی و نائب صدر ساؤتھ جناب طارق فرید سلاوٹ ، جوائنٹ سیکرٹری ساؤتھ و صدر پی ایس 109 عمران کوتوال سلاوٹ ، نائب صدر ساؤتھ و پی ایس 109 جناب زبیر اقبال فرید سلاوٹ اور جنرل سیکرٹری پی ایس 109 اویس فریس سلاوٹ بنفس نفیس خود نگرانی کر رہے تھے ۔ نائب صدر کاشف انصاری نائب صدر پی ایس 109 ، یو سی 17 کے صدر شہریار ، جنرل سیکرٹری فرحان ، آفس سیکرٹری نوید احمد اور یو سی 17 کی پوری ٹیم قابل تعریف ہیں جنہوں نے اس میٹنگ کے لئے بہترین انتظامات کئے۔ https://www.instagram.com/p/CFS5tPKFfmT/?igshid=1xj1gec5479jx
0 notes
pmlfkhisouth-blog · 5 years ago
Photo
Tumblr media
🌹 پاکستان مسلم لیگ فنکشنل 🌹 پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے سینئر نائب صدر نیم سجاد کی زیر صدارت پی ایس 107 کے مرکزی دفتر موسیٰ لین میں ایک اہم اجلاس منعقد کیا گیا۔ جس میں ڈسٹرکٹ ساؤتھ پی ایس 107 کی پوری کابینہ نے اپنی حاضری کو یقینی بنایا۔ پی ایس 107 میں ازسرنو تنظیم سازی کی گئی اور زمہ داران کو نوٹیفکیشن دیے گئے۔ جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ ساؤتھ سید شاہد اقبال نے صدر ڈسٹرکٹ ساؤتھ ذکریا حسین کی ہدایت پر طارق فرید سلاوٹ کو ڈسٹرکٹ ساؤتھ نائب صدر اکبر سمُو کے ساتھ پی ایس 107 میں کام کرنے کا اعلان کیا۔ نائب صدر ڈسٹرکٹ ساؤتھ طارق فرید سلاوٹ نے اپنی تقریر میں پی ایس 107 کے ممبران کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ اِن شاء اللہ پی ایس 107 لیاری پیر صاحب پگارا کا قلعہ ثابت ہوگا۔ اختتامی تقریر سینئر نائب صدر نعیم سجّاد صاحب نے کرتے ہوئے پی ایس 107 کو ایک ماہ کا مقررہ وقت دیا اور لیاری میں پارٹی سرگرمیاں بڑھانے اور ممبر سازی کر کے کارکنان کی تعداد بڑھانے پر پابند کرتے ہوئے کہا اگر ایک ماہ میں پی ایس 107 میں تنظیمی سرگرمیاں تیز نہ ہوئیں تو ڈسٹرکٹ ساؤتھ پی ایس 107 میں ازسرنو تنظیم سازی کرنے کہ اختیار رکھتا ہے۔ اس موقع پر سینئر جوائنٹ سیکرٹری راجہ ارشاد علی اسدی، جوائنٹ سیکرٹری عمران کوتوال، آرگنآئزنگ سیکرٹری سعد نظر قریشی، انفارمیشن سیکرٹری حشام شیخ، رابطہ سیکرٹری مزمّل شاہ، فنانس سیکرٹری ارشد رئیس، آفس سیکرٹری اور چیف پروٹوکول آفیسر ارسلان احمد شیخ موجود تھے۔ حشام جاوید انفارمیشن سیکرٹری ڈسٹرکٹ ساؤتھ https://www.instagram.com/p/CFHKKbtFpSl/?igshid=308mv6fhyj34
1 note · View note
pmlfkhisouth-blog · 5 years ago
Photo
Tumblr media
🌹 پاکستان مسلم لیگ فنکشنل 🌹 پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے سینئر رہنما ڈاکٹر رفیق سربازی کے فرزند نوید سربازی نے ڈسٹرکٹ ساؤتھ کابینہ سے ملاقات کی، اور پاکستان مسلم لیگ فنکشنل میں اپنے ساتھیوں سمیت شمولیت کا اعلان کیا اور تمام ڈسٹرکٹ ساوتھ کابینہ کے لیے پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے سینئر نائب صدر نعیم سجّاد، جنرل سیکرٹری سید شاہد اقبال، سینئر جوائنٹ سیکرٹری راجہ ارشاد علی اسدی، آرگنآئزنگ سیکرٹری سعد قریشی، انفارمیشن سیکرٹری حشام شیخ، رابطہ سیکرٹری مزمّل حسین، فنانس سیکٹری ارشد رئیس اور آفس سیکرٹری اور چیف پروٹوکول آفیسر ارسلان احمد شیخ موجود تھے۔ ��شام جاوید انفارمیشن سیکرٹری ڈسٹرکٹ ساؤتھ https://www.instagram.com/p/CFF8ssuFkdB/?igshid=yngoa2fy70zx
0 notes
pmlfkhisouth-blog · 5 years ago
Photo
Tumblr media
🌹 پاکستان مسلم لیگ فنکشنل 🌹 اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ اظہار / تعزیت پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے صدر ذکریا حسین اور جنرل سیکرٹری سید شاہد اقبال نے نائب صدر ڈسٹرکٹ ساؤتھ زبیر فرید سلاوٹ کی والدہ کا رضا الہی سے انتقال پر دلی دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے جاری کردہ تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ غم کی اس گھڑی میں ہم لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ بارگاہ الہی میں ہم دست دعا گو ہیں اللّه پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے، جوار رحمت میں اعلی مقام عطا فرماۓ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین حشام جاوید انفارمیشن سیکرٹری ڈسٹرکٹ ساؤتھ https://www.instagram.com/p/CE67H0HlHQj/?igshid=kac6mx4dwil4
1 note · View note
pmlfkhisouth-blog · 5 years ago
Photo
Tumblr media
🌹 پاکستان مسلم لیگ فنکشنل 🌹 پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے نائب صدر چوہدری محمد صدیق کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے وفد نے ڈسٹرکٹ کورنگی کا دورہ کیا اور وہاں ہونے والے سانحہ میں زخمی کارکنان و زمہ داران کی عیادت کی اور کہا کہ ڈسٹرکٹ ساؤتھ ہر معاملات میں انکے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ جوائنٹ سیکرٹری سندھ اور کنوینئر کراچی بیرسٹر ارشد شر بلوچ، جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ ساؤتھ سید شاہد اقبال، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری فاروق عزیز، سینئر جوائنٹ سیکرٹری راجہ ارشاد علی اسدی، انفارمیشن سیکرٹری حشام شیخ، آفس سیکرٹری اور چیف پروٹوکول آفیسر ارسلان احمد اس دورہ میں موجود تھے۔ حشام شیخ انفارمیشن سیکرٹری ڈسٹرکٹ ساؤتھ https://www.instagram.com/p/CEUhiVRF8iu/?igshid=1sn85bw6573dn
1 note · View note
pmlfkhisouth-blog · 5 years ago
Photo
Tumblr media
🌹 پاکستان مسلم لیگ فنکشنل 🌹 پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ڈسٹرکٹ ساوتھ کے صدر ذکریا حسین کی زیرِ صدارت مورخہ 19 اگست 2020 بروز بدھ بمقام مرکزی دفتر ڈسٹرکٹ ساوتھ دہلی کالونی میں اجلاس منعقد کیا گیا۔ جس میں تمام ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے زمہ دران ، تمام پی ایس 107، 108، 109 ،110اور 111 کے صدور اور جنرل سیکرٹریز نے اپنی حاضری کو یقینی بنایا۔ 1۔ 14 اگست جشن آزادی میں تمام پی ایس کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور اچھی کارکردگی پر سراہا گیا۔ 2۔ 6 ستمبر یوم وفاع کے موقع پر جلسہ کی تیاری کے حوالے سے گفتو شنید کی گئی اور چوک کا افتتاح کرنے کا اعلان کیا گیا۔ حشام شیخ انفارمیشن سیکرٹری ڈسٹرکٹ ساؤتھ https://www.instagram.com/p/CEH_WcalCkf/?igshid=1otp77beup4si
0 notes
pmlfkhisouth-blog · 5 years ago
Photo
Tumblr media
🌹 پاکستان مسلم لیگ فنکشنل 🌹 پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ڈسٹرکٹ ساوتھ کے صدر ذکریا حسین کی زیرِ صدارت مورخہ 10 اگست 2020 بروز پیر بمقام مرکزی دفتر ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں ڈسٹرکٹ ساؤتھ کابینہ کا ایک انتہائ اہم اجلاس منعقد کیا گیا۔ جس میں تمام ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے زمہ داران نے اپنی حاضری کو یقینی بنایا۔ ایجنڈا اجلاس 🌹 زمہ داران کی سابقہ کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ 🌹 6 ستمبر 2020 ورکرز اجلاس کی تاریخ کا تعین کیا گیا۔ 🌹 6 ستمبر 2020 مرکزی دفتر کی افتتاحی تقریب کی تاریخ کا تعین کیا گیا۔ 🌹 14 اگست 2020 شہید سورهیہ بادشاہ چوک کی افتتاح تقریب کا تعین کیا گیا۔ 🌹 ماہانہ فنڈ کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ 🌹 پی ایس کے دورہ جات کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ 21 اگست 2020 بروز جمعہ پی ایس 107 28 اگست 2020 بروز جمعہ پی ایس 108 04 ستمبر 2020 بروز جمعہ پی ایس 109 11 ستمبر 2020 بروز جمعہ پی ایس 110 18 ستمبر 2020 بروز جمعہ پی ایس 111 🌹 14 اگست جشنِ آزادی کی تقریب کے لیے تجویز پیش کی گئی۔ نوٹ: پی ایس کے دورہ جات میں ڈسٹرکٹ ساؤتھ کابینہ کے تمام زمہ داران اپنی شرکت کو یقینی بنائیں گے۔ سید شاہد اقبال جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ ساؤتھ https://www.instagram.com/p/CDyIQgmFudk/?igshid=y9rzexto3flu
0 notes
pmlfkhisouth-blog · 5 years ago
Photo
Tumblr media
🌹 پاکستان مسلم لیگ فنکشنل 🌹 پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے نائب صدر طارق فرید سلاوٹ کی زیر قیادت پی ایس 109 کابینہ آور 109کی تمام یو سیزنے سندھ کے جنرل سیکرٹری سردار عبدالرحیم اور جوائنٹ سیکرٹری سندھ اور کنوینئر کراچی بیرسٹر ارشد شر بلوچ سے ملاقات کی۔ سردار عبدالرحیم نے ڈسٹرکٹ ساؤتھ اور پی ایس 109 کی کاوشوں کو سراہا۔ کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کہا سندھ حکومت نے کراچی کو لاوارث چھوڑ رکھا ہے عید الاضحٰی کے بعد کراچی کے مسائل کے حل کے لیے بھرپور احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔ اس موقع پر ��نرل سیکرٹری ساؤتھ سید شاہد اقبال، سینئر جوائنٹ سیکرٹری راجہ اِرشاد علی اسدی، جنرل سیکرٹری پی ایس 109 اویس فرید سلاوٹ اور پی ایس 109 کے زمہ دران موجود تھے۔ حشام جاوید انفارمیشن سیکرٹری ڈسٹرکٹ ساؤتھ https://www.instagram.com/p/CDTy_Dxl0AU/?igshid=xxw2whl55agb
0 notes
pmlfkhisouth-blog · 5 years ago
Photo
Tumblr media
پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبد الرحیم کی صدارت میں کراچی زون رابطہ کمیٹی کا اجلاس فنکشنل لیگ ھائوس کراچی میں ہوا اجلاس کنوینر ارشد شر اور دیگر کمیٹی کے اراکین نے شرکت کی https://www.instagram.com/p/CDMhUFXFddl/?igshid=19cez40kgqwh4
0 notes
pmlfkhisouth-blog · 5 years ago
Photo
Tumblr media
🌹 پاکستان مسلم لیگ فنکشنل 🌹 پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ڈسٹرکٹ ساوتھ کے سینئر نائب صدر نعیم سجّاد کے زیرِ صدارت مورخہ 22 جولائی 2020 بروز بدھ بمقام مرکزی دفتر ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں ڈسٹرکٹ ساؤتھ پی ایس 107 کابینہ اور یو سی کا ایک انتہائ اہم اجلاس منعقد کیا گیا۔ جس میں ڈسٹرکٹ ساؤتھ پی ایس 107 کابینہ اور یو سی 3,4,5 کے صدور، سینئر نائب صدور اور جنرل سیکرٹریز نے اپنی حاضری کو یقینی بنایا۔ اس موقع پر نائب صدر طارق فرید سلاوٹ، نائب صدر اکبر سموں ، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری فاروق عزیز آرگنائزیشن سیکرٹری سعد قریشی اور کمپلین سیل انچارج آور الیکشن سیل انچارج بابر جمال موجود تھے۔ 🌹 پی ایس 107 کابینہ کی انفرادی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ 🌹 پی ایس 107 میں یو سیز کے حوالے سے گفت و شنید کی گئی اور جو یو سیز وارڈز نامکمل ہیں اُنہیں فلفور مکمل کرنے کی ہدایت جاری کی گئی۔ 🌹 پی ایس 107 میں ممبر سازی پر زور دینے کی ہدایت جاری کی گئی۔ 🌹 پی ایس 107 کابینہ اور تمام یو سیز کو روزآنہ کی بنیاد پر اپنے پی ایس اور یو سیز کے دفاتر میں بیٹھنے کی ہدایت جاری کی گئی۔ 🌹 پی ایس 107 کے زمہ دران کو الیکشن کے حوالے سے آگاہ کیا گیا۔ حشام جاوید انفارمیشن سیکرٹری ڈسٹرکٹ ساؤتھ https://www.instagram.com/p/CDDzgdnFBy1/?igshid=1tjdahav42hru
0 notes
pmlfkhisouth-blog · 5 years ago
Photo
Tumblr media
🌹 پاکستان مسلم لیگ فنکشنل 🌹 پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکرٹری سردار عبدالرحیم کی زیرِ صدارت مورخہ 19 جولائی 2020 بروز اتوار مرکزی دفتر سندھ (فنکشنل لیگ ہاؤس) میں سندھ کے تمام اضلاع کے انفارمیشن سیکرٹریز کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں انفارمیشن سیکرٹری سندھ اور ایم پی اے نصرت سحر عباس، کنوینئر کراچی اور جوائنٹ سیکرٹری سندھ بیرسٹر ارشد شر بلوچ اور ایڈیشنل انفارمیشن سیکرٹری کامریڈ نثار ابڑو نے شرکت کی۔ اس موقع پر انفارمیشن سیکرٹری ڈسٹرکٹ ساؤتھ حشام جاوید اور تمام اضلاع کے انفارمیشن سیکرٹریز موجود تھے۔ https://www.instagram.com/p/CC1D9htl2UQ/?igshid=qhc7xwzqmewy
0 notes
pmlfkhisouth-blog · 5 years ago
Photo
Tumblr media
🌹 پاکستان مسلم لیگ فنکشنل 🌹 پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ایم پی اے نصرت سحر عباسی، کنوینئر کراچی اور جوائنٹ سیکرٹری سندھ ارشد شر بلوچ کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ساؤتھ کابینہ نے کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ کے سی ای او سے ملاقات کی۔ کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ کی حدود میں آنے والے وارڈز میں پیش آنے والے مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سی بی سی کے سی ای او نے مسائل کو فلفور حل کرانے کی یقین دھانی کرائی۔ اس موقع پر صدر ڈسٹرکٹ ساؤتھ ذکریا حسین، سینئر نائب صدر نعیم سجاد، نائب صدر طارق فرید سلاوٹ، نائب صدر چوہدری محمد صدیق، سینئر جوائنٹ سیکرٹری اور قائم مقام جنرل سیکٹری راجہ ارشاد علی اسدی، انفارمیشن سیکرٹری حشام جاوید، کمپلین سیل انچارج بابر جمال موجود تھے۔ حشام جاوید انفارمیشن سیکرٹری ڈسٹرکٹ ساؤتھ https://www.instagram.com/p/CCwhu4jpJ_y/?igshid=1t9hru0rb4503
0 notes
pmlfkhisouth-blog · 5 years ago
Photo
Tumblr media
🌹 پاکستان مسلم لیگ فنکشنل 🌹 پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ڈسٹرکٹ ساوتھ کے قائم مقام جنرل سیکرٹری راجہ اِرشاد علی اسدی کے زیرِ قیادت مورخہ 13 جولائی 2020 بروز پیر بمقام مرکزی دفتر پی ایس 111 میں ڈسٹرکٹ ساؤتھ پی ایس 111 کابینہ کا ایک انتہائ اہم اجلاس منعقد کیا گیا۔ جس میں ڈسٹرکٹ ساؤتھ پی ایس 111 کے زمہ دران نے اپنی حاضری کو یقینی بنایا۔ اس موقع پر ایڈیشنل جنرل سیکرٹری فاروق عزیز، انفارمیشن سیکرٹری حشام جاوید، آفس سیکرٹری اور چیف پروٹوکول آفیسر ارسلان احمد اور ڈسٹرکٹ ساؤتھ کمپلین سیل انچارج بابر جمالی موجود تھے۔ 🌹 پی ایس 111 کابینہ کی انفرادی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ 🌹 پی ایس 111 میں وارڈز کے حوالے سے گفت و شنید کے کی گئی اور جو وارڈز نامکمل ہیں اُنہیں فلفور مکمل کرنے کی ہدایت جاری کی گئی۔ 🌹 علاقائی مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ 🌹 پی ایس 111 کابینہ کے انفارمیشن سیکرٹری کو فلفور فیس بک، انسٹاگرام پیج، ٹوئٹر اکاؤنٹ اور یوٹیوب چینل بنانے کی ہدایت جاری کی گئی۔ 🌹 پی ایس 111 وارڈ 6 میں واقع راشد منہاس شہید چوک کو فلفور مکمل کرنے کی ہدایت جاری کی گئی۔ 🌹 پی ایس 111 کابینہ کے جو زمہ دران غیر حاضر تھے اُنکو شوکاز نوٹس جاری کرنے کی ہدایت دی گئی۔ 🌹 پی ایس 111 کابینہ کو دو روز کا وقت دیا گیا جس میں اُنکو دیے گئے کام کو مکمل کر کے مرکزی دفتر ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت جاری کی گئی۔ حشام جاوید انفارمیشن سیکرٹری ڈسٹرکٹ ساؤت https://www.instagram.com/p/CCo1aHsFA1J/?igshid=vh3ffauykfp5
0 notes