Tumgik
Alhamdulliah development work of H Park Gulistan Johar Block 16 @PS103PTI @NA244PTI is in final stages. Another commitment made with the constituents fullfilled.
Inshallah will continue to serve the masses in order to resolve the issues being faced by people of #Karachi
Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media
0 notes
پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی بلال غفارمحمود آباد دادا بھائی ٹاؤن میں قائم غیر قانونی تعمیرات پر برہم
کراچی  میں ایس بی سی اے کرپٹ مافیا کا کردار ادا کررہا ہے،رکن سندھ اسمبلی بلال غفار
بلڈر مافیا کی ملی بھگت سے شہر میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف ایکشن نہیں لیا جارہا ہے، بلال غفار
کراچی(12 جولائی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی بلال غفار نے کراچی میں جاری غیر قانونی تعمیرات کے حوالے سے برہمی کا  اظہا ر کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کو فروغ دینے میں سندھ حکومت کا ہاتھ ہے  ایس بی سی اے کی سرپرستی میں  کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ تاحال نہ رک سکا کراچی کے علاقے محمود آباد دادا بھائی ٹاؤن ایڈمن سوسائٹی میں غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ سرگرم ہےایس بی سی اے، بلڈر مافیا کی ملی بھگت سے شہر میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف ایکشن نہیں لیا جارہا ہےرکن سندھ اسمبلی بلال غفار نے کہا کہ محمود آباد دادا بھائی ٹاؤن میں موجود غیر قانونی تعمیرات کے خلاف متعدد درخواستیں جمع کروائی گئیں علاقہ مکین بھی غیر قانونی تعمیرات سے پریشان ہیں بلڈر مافیا عوام کو اپنا اے ٹی ایم سمجھتے ہیں عوام سے لاکھوں روپے  سنہرے خواب دکھاکر ہڑدپ کر رہے ہیں،شہر  میں ایس بی سی اے خد ایک مافیا کا کردار ادا کررہا ہےایس بی سی اے اور بلڈر مافیا نے سندھ ہائی کورٹ کے آرڈر بھی ہوا میں اڑا دی غیر قانونی تعمیرات کرنے والے بلڈرز کی غنڈہ گردی بند کرنے کا وقت آگیا ہے غیر قانونی تعمیرات میں علاقہ پولیس مجسٹریٹ بھی برابر کے شریک ہیں سندھ حکومت نے ہر ادارے میں رشوت کا بازار گرم کیا ہوا ہے ایس بی سی اے سفید ہاتھی بنا ہوا ہے اور سندھ حکومت ایس بی سے اے کو تھپکی دینے میں پیش پیش ہے۔
Tumblr media
0 notes
پــیِ ایــس 103 ایــن اے 244 آفیــشل نیــوز اپــڈیٹ / سندھ حکومت کی ناقص کارکردگی / دو دن کی بارش نے سندھ حکومت کی پول کھول دی
*مُؤرخہ 2020-07-08*
پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی بلال غفار نے اپنے حلقے کے علاقے گلستان جوہر میں بارش کے باعث مختلف بلاکس میں سیوریج کی لائنیں صاف کروائیں۔
‏ہر سال ابر رحمت عوام کے لئے زحمت بن جاتی ہے، رکن سندھ اسمبلی ۔
وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ اپنے محل سے باہر نکلیں اور شہر کی سڑکیں اور سیوریج کا ناقص نظام کو بہتر  بنائیں، *بلال غفار*
*کراچی* (8 جولائی) پاکستان تحریک انصاف کےرہنماء و رکن سندھ اسمبلی بلال غفار کے حلقے پی ایس 103 کے علاقے گلستان جوہر میں بارشوں کے باعث مختلف بلاکس میں صفائی ستھرائی اور سڑکوں پر کھڑے  سیوریج کے پانی کی لائینوں کی صفائی کا کام کروایا گیا اس موقع پر رکن سندھ اسمبلی بلال غفار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کراچی میں دو دن کی بارش نے محکمہ بلدیات سندھ کی ناقص کارکردگی عوام کے سامنے لے آئی۔
*کراچی* کے بلدیاتی نمائندوں نے شہر کے حوالے سے آنکھوں پر پٹی باندھی ہوئی ہے سڑک پر کھڑا پانی ٹریفک سسٹم کو متاثر کر رہا ہےسڑک پر موجود پانی کے باعث ٹریفک کی روانگی سست روی کا شکار ہو رہی ہے بارش کے پانی کے باعث ختلف مقامات پر گاڑیاں بند ہوئی جس سے شہریوں کو کئی میلوں کا سفر پیدل کرنا پڑا۔ *بلال غفار*
*کراچی* میں بلدیاتی فنڈز صرف بندر بانٹ کے لیے لئے استعمال ہوتے ہیں دو دن کی بارش نے سندھ حکومت کی پول کھول دی ہےسندھ کے اداروں کو کرپشن سے مفلوج کردیا ہے۔ *بلال غفار*
*سندھ حکومت* نے سرکاری اداروں کو اپنا غلام بنایا ہوا ہے  وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ اپنے محل سے باہر نکلیں اور شہر کی سڑکیں اور سیوریج کا ناقص نظام کو بہتر  بنائیں رکن سندھ اسمبلی بلال غفار نے مزید کہا کہ بارش کے دوران بجلی کی ٖغیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے باقی رہی سہی کثر پوری کردی۔ *بلال غفار*
*بارش* کے دوران کرنٹ لگنے اور چھتیں گرنے کے واقعات افسوسناک ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی بلال غفار کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔
*پاکستان تحریک انصاف عوام کی تکلیف میں ان کے ساتھ کھڑی ہے۔*
Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media
0 notes
Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media

*منجــانــب:*
*نــجــیب کے خــان*
*پــیِ ایــس 103-ایــن اے 244*
*میــڈیــا کـوآرڈیـنـیٹـــر*
0 notes
پــیِ ایــس 103 ایــن اے 244 آفیــشل نیــوز اپــڈیٹ / کراچی اسٹاک ایکسچینج حملہ۔
*مورخہ 29 جون 2020 بروز پیر*
*پاکستان تحریک انصاف کے سینئیر رہنما و رکن سندھ اسمبلی جناب بلال غفار* کراچی اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گردوں کے حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں جس کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز سمیت متعدد قیمتی جانیں ضائع ہوگئیں ۔ اس طرح کی بزدلانہ حرکتیں پاکستان میں جاری ترقیاتی عمل کو نہیں روک سکتی ہیں ہم قانون نافذ کرنے والے اداروں سے اپیل کرتے ہیں کہ دہشت گردوں کے حملے میں ملوث عناصر کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔
منجــانــب:
نــجــیب کے خــان
پــیِ ایــس 103-ایــن اے 244
میــڈیــا کـوآرڈیـنـیٹـــر
Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media
0 notes
*پی ٹی آئی کراچی*
رکن سندھ اسمبلی بلال غفار کا پی آئی اے میں جعالی ڈگریوں پر پائلٹس کی بھرتیوں پر تشویش کا اظہار
سابقہ حکومتی ادوار میں پی آئی اے میں سیاسی بھرتیاں کرکے انسانی زندگیوں کے ساتھ گھناؤنا کھیل کھیلا، رکن سندھ اسمبلی بلال غفار
جعلی ڈگریوں پر 860 کے قریب پائلٹس بھرتی کرکے ادارے کو تباہ کردیا، بلال غفار
پچھلی حکومتوں کے لیے جعلی ڈگریاں،جعلی اکاؤنٹس بنانا کوئی مشکل بات نہیں تھی، بلال غفار
پاکستان ائیرلائن کو ناقص انتظام اور بدعنوانیوں کی وجہ سے تباہ کردیا گیا، بلال غفار
سابق حکومتوں نے سرکاری اداروں میں سیاسی بھرتیاں کرکے میرٹ کا قتل کیا، بلال غفار
سابقہ حکومتوں نے پی آئی اے کو خسارہ دیا اور اپنی پرائیویٹ ائیرلائنز کو پروان چڑھایا ہے، بلال غفار
تحریک انصاف کی حکومت میں پہلی بار اشرافیہ پر ہاتھ ڈالا گیا، بلال غفار
شوگر ملز ہوں یا جعلی ڈگریوں پر تعینات پائلٹس جواب سب کو دینا ہوگا، بلال غفار

پــیِ ایــس 103 ایــن اے 244 آفیــشل نیــوز اپــڈیٹ / یو سی 12 نئی سیوریج لائنز کا کام۔
*مُؤرخہ 2020-06-25*
وزیر اعظم جناب عمران خان کی ہدایات پر وفاقی حکومت کی جانب سے ایم این اے فنڈز ریلیز ہونے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن سندھ اسمبلی جناب بلال احمد غفار کے انتخابی حلقہ پی ایس 103 این اے 244 یو سی 12 سی پی برار سوسائٹی میں سیوریج لائنز تبدیل کی جا رہی ہے ، نئی سیوریج لائنز کا کام زور و شور  سے جاری ، ڈسٹرکٹ ایسٹ ایگزیکٹو کمیٹی کے سیکریٹری ٹیچرز عارف ملک ، فیروزآباد ٹاؤن کے ایڈیشنل جنرل سیکریٹری عبدالرزاق وہرا اور راجہ گل فراز کام کی  نگرانی کر رہے ہیں۔
 *علاقے مکینوں کا اظہار تشکر۔*
*منجــانــب:*
*نــجــیب کے خــان*
*پــیِ ایــس 103-ایــن اے 244*
*میــڈیــا کـوآرڈیـنـیٹـــر*
Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media
0 notes
پــیِ ایــس 103 ایــن اے 244 آفیــشل نیــوز اپــڈیٹ / یو سی 5 محمودآباد ترقیاتی کام.
*مُؤرخہ 2020-06-20*
وزیر اعظم جناب عمران خان کی ہدایات پر وفاقی حکومت کی جانب سے ایم این اے فنڈز ریلیز ہونے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن سندھ اسمبلی جناب بلال احمد غفار کے انتخابی حلقہ پی ایس 103 این اے 244 یو سی 5 محمودآباد  گلی #  28B  میں سڑکوں کی مرمت کا کام مدت سے زیر التواء تھا آج رکن سندھ اسمبلی جناب بلال احمد غفار کی ہدایت پر راو اکرم کی سربرائ میں روڈ پیورز کا کام زور و شور سے جاری۔ 
اس موقع پر ٹیم یو سی 5 ، رانا فیاض ، راشد بھائ ، منیر شاہ، اعجاز بھائ ، فیصل مغل ، شاہد بھائی اور دیگر کارکنان بھی موجود۔
*علاقے مکینوں کا اظہار تشکر۔*
*منجــانــب:*
*نــجــیب کے خــان*
*پــیِ ایــس 103-ایــن اے 244*
*میــڈیــا کـوآرڈیـنـیٹـــر*
0 notes
*پــیِ ایــس 103 ایــن اے 244 آفیــشل نیــوز اپــڈیٹ*
*مورخہ 19 جون 2020 بروز جمعہ*
*پاکستان تحریک انصاف کے سینئیر رہنما و رکن سندھ اسمبلی جناب بلال غفار صحاب* کی ھدایت پر  *مُؤرخہ 2020-06-19* کو سی پی برار سوسائٹی ، یوسف برگر والی گلی میں سیوریج کی پائپ لائن فیروزآباد ٹاؤن کے ایڈیشنل جنرل سیکریٹری عبدالرزاق وہرا کی نگرانی میں تبدیل کی جا رہی ہے ۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایسٹ ایگزیکٹو کمیٹی کے سیکریٹری ٹیچرز عارف ملک اور یو سی 12 کے راجہ گل فراز ، محمد علی اور شاہد بھی موجود  تھے۔ 
منجــانــب:
نــجــیب کے خــان
پــیِ ایــس 103-ایــن اے 244
میــڈیــا کـوآرڈیـنـیٹـــر
Tumblr media
0 notes
پــیِ ایــس 103 ایــن اے 244 آفیــشل نیــوز اپــڈیٹ
*پاکستان تحریک انصاف کے سینئیرر رہنما رکن سندھ اسمبلی جناب بلال احمد غفار کا مہنگے کورونا ٹیسٹ پر ناراضگی کا اظہار۔*
Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media
نجی لیبز کرونا ٹیسٹ کے نام پر عوام کو لوٹ رہی ہیں. (بلال احمد غفار)
سرکاری ہسپتالوں کے ٹیسٹ سے عوام مطمئن نہیں۔ (بلال احمد غفار)
سندھ حکومت نے صحت کا نظام تباہ کر دیا ۔ (بلال احمد غفار)
منجــانــب:
نــجــیب کے خــان
پــیِ ایــس 103-ایــن اے 244
میــڈیــا کـوآرڈیـنـیٹـــر
میــڈیــا کـوآرڈیـنـیٹـــر
Tumblr media
0 notes
پــیِ ایــس 103 ایــن اے 244 آفیــشل نیــوز اپــڈیٹ
*مُؤرخہ 2020-06-17*
*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ* 
*پاکستان تحریک انصاف کے سینئیر رہنما و رکن سندھ اسمبلی جناب بلال احمد غفار* کا معروف ٹی وی کمپیئر *طارق عزیز* کے انتقال پر اظہار افسوس ۔
"اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے ، انھیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ *آمین*
منجــانــب:
نــجــیب کے خــان
پــیِ ایــس 103-ایــن اے 244
میــڈیــا کـوآرڈیـنـیٹـــر
Tumblr media
0 notes
پــیِ ایــس 103 ایــن اے 244 آفیــشل نیــوز اپــڈیٹ / یو سی 5 محمودآباد ترقیاتی کام.
مُؤرخہ 2020-06-15
وزیر اعظم جناب عمران خان کی ہدایات پر وفاقی حکومت کی جانب سے ایم این اے فنڈز ریلیز ہونے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن سندھ اسمبلی جناب بلال احمد غفار کے انتخابی حلقہ پی ایس 103 این اے 244 یو سی 5 محمودآباد  گلی # 26B ، 27B ، 28B  میں سڑکوں کی مرمت کا کام مدت سے زیر التواء تھا آج رکن سندھ اسمبلی جناب بلال احمد غفار کی ہدایت پر راو اکرم کی سربرائ میں روڈ کارپیٹنگ کا کام زور و شور سے جاری۔ 
اس موقع پر ٹیم یو سی 5 ، رانا فییاز ، راشد بھائ ، منیر شاہ، اعجاز بھائ ، فیصل مغل ، شاہد بھائی اور دیگر کارکنان بھی موجود۔
علاقے مکینوں کا اظہار تشکر۔
منجــانــب:
نــجــیب کے خــان
پــیِ ایــس 103-ایــن اے 244
میــڈیــا کـوآرڈیـنـیٹـــر
0 notes
پــیِ ایــس 103 ایــن اے 244 آفیــشل نیــوز اپــڈیٹ*
*مُؤرخہ 2020-06-07*
وزیر اعظم جناب عمران خان کی ہدایات پر وفاقی حکومت کی جانب سے ایم این اے فنڈز ریلیز ہونے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن سندھ اسمبلی جناب بلال احمد غفار کے انتخابی حلقہ پی ایس 103 این اے 244 یو سی 5 فرینڈز سی این جی پمپ کے قریب سیوریج  کا کام جو مدت سے زیر التواء تھا آج رکن سندھ اسمبلی جناب بلال احمد غفار کی ہدایت پر فیروز آباد ٹاؤن کے صدر جناب سردار محبوب زمان نے سیوریج پائپ لائنز کی تبدیلی کے کام کا جائزہ لیا اور بریفنگ دیتے ہوئے جلدازجلد کام مکمل کرنے کی ہدایت دی ۔
اس موقع پر پی ڈبلیو ڈی ، سیوریج بورڈ ، علاقہ مکین ، کونسلر یو سی 5 ، ٹیم پی ایس 103 اور فیروز آباد ٹاؤن کے عہدے داران بھی موجود تھے ۔
*منجــانــب:*
*نــجــیب کے خــان*
*پــیِ ایــس 103-ایــن اے 244*
*میــڈیــا کـوآرڈیـنـیٹـــر*
0 notes
پــیِ ایــس 104 ایــن اے 244 آفیــشل نیــوز اپــڈیٹ*
*مُؤرخہ 2020-05-31*
*پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن سندھ اسمبلی جناب بلال احمد غفار* کا پی ایس 104 این اے 244 یو سی 2 میں ہونے والے ترقیاتی کاموں کا دورا ، کارکنان کے ساتھ ملاقات ، ترقیاتی کاموں کے حوالے سے تبادلہ خیال ۔
بعدازان *رکن سندھ اسمبلی جناب بلال احمد غفار* پی ایس 104 یو سی 2  کے کارکن وسیم خٹک کے گھر ان کی والدہ کی تعزیت کے لیے پہنچے  ، اہل خانہ سے اظہار تعزیت ۔
اس موقعے پر فیروزآباد ٹاؤن کے صدر جناب سردار محبوب زمان ، رہنما پاکستان تحریک انصاف افتخار احمد اور  کارکنان بھی موجود تھے ۔
*منجــانــب:*
*نــجــیب کے خــان*
*پــیِ ایــس 103-ایــن اے 244*
*میــڈیــا کـوآرڈیـنـیٹـــر*
0 notes
پــیِ ایــس 103 ایــن اے 244 آفیــشل نیــوز اپــڈیٹ*
*مُؤرخہ 2020-05-31*
*پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن سندھ اسمبلی جناب بلال احمد غفار* کا پی ایس 103 این اے 244 یو سی 8 وارڈ 4 آمد ، مرحومین کے گھر والوں سے اظہار تعزیت مغفرت کے لیے دعا بھی کی ۔
اس موقعے پر فیروزآباد ٹاؤن کے صدر جناب سردار محبوب زمان ، رہنما پاکستان تحریک انصاف افتخار احمد ، محمد عدنان ، شوکت ، محمد حفیظ اور دیگر کارکنان بھی موجود تھے۔
*منجــانــب:*
*نــجــیب کے خــان*
*پــیِ ایــس 103-ایــن اے 244*
*میــڈیــا کـوآرڈیـنـیٹـــر*
Tumblr media
0 notes
پــیِ ایــس 103 ایــن اے 244 آفیــشل نیــوز اپــڈیٹ*
*مُؤرخہ 2020-05-27*
*پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن سندھ اسمبلی جناب بلال احمد غفار* کی عمر کالونی میں عصمت خان کی دکان کا دوراہ ، آتشزدگی سے ہونے والے نقصان پر اظہار افسوس ۔ بعدازان *رکن سندھ اسمبلی جناب بلال احمد غفار* پی ایس ١٠٣ یو سی ٨ وارڈ ۴ اور یو سی ۵ عمر کالونی ٢ میں محمد اشفاق اور اسلام شاہ کے گھر آمد ، اہل خانہ سے اظہار تعزیت ۔
اس موقع پر فیروز آباد ٹاؤن کے صدر جناب سردار محبوب زمان بھی موجود تھے
*منجــانــب:*
*نــجــیب کے خــان*
*پــیِ ایــس 103-ایــن اے 244*
*میــڈیــا کـوآرڈیـنـیٹـــر*
Tumblr media
0 notes