Tumgik
qiyameimam · 2 years
Photo
Tumblr media
01 ذی الحجہ #Qiyam_E_Imam #qiyameimam https://www.instagram.com/p/CfdTfiqNi0M/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
qiyameimam · 3 years
Photo
Tumblr media
9 ربیع الاول - تمام مومنین کو عید زہرہ سلام اللہ علیہا مبارک ہو۔ https://www.instagram.com/p/CVFKyG6tVQ4/?utm_medium=tumblr
0 notes
qiyameimam · 3 years
Photo
Tumblr media
#khomeiniforall #khomeiniinspiration Qiyam E Imam YouTube: https://bit.ly/ytqiyameimam (at Pakistan) https://www.instagram.com/p/CPs4HQCl9KQ/?utm_medium=tumblr
0 notes
qiyameimam · 3 years
Photo
Tumblr media
الله اکبر #حقیقی_شیعه اور ھم 🤔لمحه فکریه.. تحریر:سید جان(اصفہان) شیعه کہلوانا فقط کافی نہیں اگر عمل سے ثابت نہیں کرتے تو معصوم کی نگاہ میں ھم انکے شیعه نہیں۔ ایک طویل روایت اجتجاج طبرسی میں نقل ھوئ ھے اسکا خلاصه پیش خدمت ھے۔ ❗ایک شیعیان علی کی جماعت امام رضا علیہ السلام کے محضر میں حاضری کے لیے آئ دروازہ پر دستک دی۔ پوچھا کون؟ جواب آیا کہ مولا سے کہو ان کی جد کے ماننے والے شیعہ ملاقات کا شرف چاھتے ھیں۔ امام نے جواب بجھوایا ان سے کہو واپس چلیں جائیں۔ دوسرے دن پھر تیسرے ،چوتھے دن یہی ماجرا تکرار ھوا امام رؤوف نے شرف ملاقات نہ بخشا۔ اسی طرح دو ماہ گزر گئے دو ماہ بعد آئے اور دربان سے کہا مولا سے کہو لوگ اب ھمارا شھر میں مذاق اڑاتے ھیں اور تحقیر کرتے ھیں۔ کیا اب ھم شھر سے چلے جائیں۔۔ امام نے دربان سے کہا انھیں اندر آنے دو۔ انھوں نے سلام کیا ۔ امام نے انکے سلام کا جواب بھی نہ دیا اور انھیں بیٹھنے کا بھی نہ کہا انھوں نے کھڑے رھتے ھوئے مولا سے کہا اس قدر سخت رویہ و تحقیر کے بعد ملاقات کی اجازت۔۔ اس سب کے پیچھے کیا دلیل ھے؟ امام نے فرمایا اس آیت کو پڑھو۔۔ وَمَا أَصَابَكُمْ مِنْ مُصِيبَةٍ فَبِمَا كَسَبَتْ أَيْدِيكُمْ وَيَعْفُو عَنْ كَثِيرٍ۔۔ میں نے تم لوگوں کے بارے میں اپنے پرودگار و جد کی پیروی کی ھے انھو�� نے تمھیں مورد عتاب قرار دیا اور میں نے بھی۔ کہنے لگے! ایسا کیونکر یابن رسول الله؟ فرمایا: کیونکہ تم دعویٰ کرتے ھو تو امیر المومنین کے شیعہ ھو وای ھو تم پر۔۔ علیؑ کے شیعہ حسن ؑ و حسینؑ ،ابوذر ؓ،سلمان ؓ،مقداد ؓ،عمار ؓ، اور محمد ؓ بن ابی بکر جیسے ہیں جنھوں نے خدا کے کسی حکم کی مخالفت نہ کی اور محرمات میں سے کسی کو انجام نہ دیا اور تم کہتے ھو کہ تم امیر المومنین کے شیعہ ھو جبکہ اپنے اعمال میں انکے مخالف ھو۔ بھت سے واجبات میں کوتاھی کرتے ھو اپنے دینی بھائیوں کے حقوق کی ادائیگی میں سستی کرتے ھو انھیں سبک گردانتے ھو۔ اور جو مقام تقیہ کا نہیں وھاں تقیہ کرتے ھو اور جہاں تقیہ کرنا ھوتا ھے وھاں تقیہ جیسے عظیم عمل کو ترک کر دیتے ھو۔ اگر خود کو شیعہ کہلوانے کی بجائ دوستدار امیر المومنین ع کہتے و ان کے دوستوں کو دوست و انکے دشمنوں کو دشمن رکھتے تو میں تمھارے اس دعویٰ کی تکذیب نہ کرتا۔ لیکن تم لوگوں نے ایک بلند مقام کا دعویٰ کیا ھے۔ اگر تمھارا کردار تمھارے اس دعویٰ کی تصدیق نہ کرے تو تم ھلاک ھو جاؤ مگر یہ کہ خداوند متعال اپنی رحمت کے سبب جبران و تدارک فرما دے۔۔ خداوند متعال ھمیں حقیقی معنی میں شیعه بننے کی توفیق عطا فرمائے۔۔ آمین الاجتحاج علی اھل اللجاج ج 2 ص 440 (at Pakistan) https://www.instagram.com/p/CNvJEQfBRtl/?igshid=1em2tm694t7ka
1 note · View note