Text
مشکلیں حل ہو جایا کرتی ہیں، راستے بھی نکل آتے ہیں، بس انسان کو یہ یقین، اعتماد اور بھروسہ ہونا چاہئے کہ اللہ اسکے ساتھ ہے
0 notes
Text
رشتے اگر دل سے ہوں تو ٹوٹنے سے بھی نہیں ٹوٹتے اور اگر دماغ سے ہوں تو جڑنے سے بھی نہیں جڑتے۔
0 notes
Text
Allah's Apostle said, The supplication made between the Adhan and Iqamah is not rejected.

0 notes
Text
رسول اللہ اسلم نے فرمایا: "اذان اور اقامت کے درمیان کی دعا رد نہیں کی جاتی "۔
0 notes