Old Memory #Hajj2017 #missingMakkah
@khudhkalami
3 notes
·
View notes
بارش کے دنوں میں باہر بوندیں پڑتی ہیں ۔۔۔۔ تو انسان کے اندر بھی بارش ہونے لگتی ہے ۔۔۔۔ اوپر سے تو ٹھیک ریتا ہو ، لیکن اندر سے بلکل بھیگ جاتا ہے ۔۔۔۔
@khudhkalami
2 notes
·
View notes
حاصل۔۔اور لا حاصل۔۔
حاصل کو انسان خود مار دیتا ہے ۔۔اور لاحاصل دل میں ہمیشہ زندہ رہتی ہے اور دن بدن بڑھتی رہتی ہے۔۔۔جس نے محبت کو پالیا۔۔سمجھ لو ہمیشہ کے لیے اسے کھودیا۔۔اور لاحاصل سانسوں کے ساتھ بھی ختم نہیں ہوتی۔۔
@khudhkalami
0 notes