Tumgik
sahiwalnews-blog · 5 years
Text
چیچہ وطنی میں چوری کی واردات
چیچہ وطنی ۔۔ اڈہ کسووال ضمیر کالونی میں عازف  کریانہ سٹور اور ٹریول ایجنسی والوں کے گھر چوری کی واردات چور لاکھوں روپے کی نقدی او زیورات  لوٹ کر فرار۔۔واضع رھے کسووال اور گردونواح میں چوریوں ڈکیتیوں کانہ تھمنے والا سلسلہ جاری سرکل پولیس چچہ وطنی کی  ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے عوامی و سماجی حلقوں کا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساییوال سے نوٹس لینے کا مطالبہ
for more updates visit Sahiwal News
1 note · View note