shariahacademy
shariahacademy
Shariah Academy
7 posts
Don't wanna be here? Send us removal request.
shariahacademy · 3 years ago
Photo
Tumblr media Tumblr media Tumblr media
Dr. Syed Salman Nadvi paid a visit to Sharī‘ah Academy, International Islamic University on 24 December, 2021, and had an interactive session with participants of the 63rd Regular Shariah course for Judges, Qazis, Attorneys, Prosecutors, and Law officers. Dr. Syed Salman Nadvi is son of Allama Syed Sulaiman Nadvi and a scholar and professor in the Islamic sciences. He is an author of numerous scholarly works in Arabic and Urdu. He is also the editor and co-editor of thirteen different periodicals in English, Urdu, Persian and Arabic languages published in India and abroad To commemorate the visit Director-General, Sharī‘ah Academy Prof. Dr. Farkhanda Zia presented Academy's shield to Prof. Dr. Syed Salman Nadwi. Dr. Habib-ur-Rehman, Chairman (Department of Training) also gifted a set of Academy's publications to the honorable guest.
0 notes
shariahacademy · 4 years ago
Photo
Tumblr media
شریعہ اکیڈمی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام ’’انسانی حقوق اسلامی تناظر میں‘‘ کےموضوع پر تین روزہ کورس کا آغاز ہو گیا ۔ اس کورس میں اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف مدارس سے علماء اور مفتیان کرام شرکت کر رہے ہیں۔ آج پہلے دن شرکاء سے ،پروفیسر ڈاکٹر فرخندہ ضیاء ،ڈائریکٹر جنرل شریعہ اکیڈمی، ڈاکٹر انوار اللہ سابق مشیر حکومت برونائی دارالسلام ، اور ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی صاحبہ ، سابق پارلیمنٹرین نے ’’حقوق انسانی کا بین الاقوامی قانون : ایک تعارف‘‘ ، ’’حقوق انسانی اور اسلام کا فوجداری قانون ‘‘اور’’ بچوں کے حقوق کا عالمی معاہدہ‘‘ کے موضوعات پر بالترتیب گفتگو کی۔ شرکاء کی جانب سے کورس میں بھرپور دلچسپی کا مظاہرہ کیا گیا۔
0 notes
shariahacademy · 4 years ago
Photo
Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media
Three-Day Orientation Course "Family Law in Islam " starts at Sharī‘ah Academy.
0 notes
shariahacademy · 4 years ago
Photo
Tumblr media
شریعہ اکیڈمی، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد قانون سے وابستہ افراد کے لیے اسلام کے عائلی قوانین پر تین روزہ آگاہی کورس کا انعقاد کرنے جا رہی ہے۔ اس کورس کی رجسٹریشن درج ذیل لنک پر کرائی جا سکتی ہے۔https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSf3-xhUcB8URCv6HWQDabRBRY94QmoUAjYsy6Bq2DgHL-ykhA/viewform?usp=sf_link
0 notes
shariahacademy · 4 years ago
Photo
Tumblr media
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ خط و کتابت کورسز کے ذریعے اسلامی قانون سے آگاہی حاصل کیجئے۔ مندرجہ ذیل لنک پر موجود فارم ڈاؤن لوڈ کیجئے اور فل کر کے  ذیل میں موجود ایڈریس پر بھیجئے۔ مزید معلومات کے لیے رابطہ کیجئے: 0519260950 https://bit.ly/sa-ddl
0 notes
shariahacademy · 4 years ago
Photo
Tumblr media
0 notes
shariahacademy · 4 years ago
Photo
Tumblr media
مجمع العلوم الاسلامیہ کراچی کی نصاب کمیٹی کی شریعہ اکیڈمی ، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ، اسلام آباد  آمد ۔ جہاں انہوں نے ڈائریکٹر جنرل شریعہ اکیڈمی پروفیسر ڈاکٹر عبد الحی آبڑو اور اساتذہ سے ملاقات کی  اور باہم دلچسپی کے امور اور مستقبل میں تعاون کے امکانات پرتفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔محترم جناب مولانا احمد افنان صاحب کی قیادت میں وفد میں مولانا الطاف الرحمان،  مولانا ارشد بنگش، مولانا نفیس الحق ثاقب، مولانا سجاد ظہیر، مولانا عبداللہ مدنی اور اعظم بادشاہ شامل تھے ۔ڈائریکٹر جنرل شریعہ اکیڈمی پروفیسر ڈاکٹر عبد الحی آبڑو کی جانب سے وفد کے اراکین کو اکیڈمی کی مطبوعات اور شیلڈ پیش کی گئیں۔
1 note · View note