Tumgik
shopnowebooks · 3 years
Text
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اللہ تبارک و تعالیٰ کی بارگاہ سے خصوصی اِمتیازات عطا ہوئے، جنہیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خصائص مبارکہ کہا جاتا ہے۔ ان خصائص میں سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مختصر اور جامع کلمات میں حکمت و معانی کے جہاں بیان کر دینا بھی شامل ہے۔ ان کلمات کو جوامع الکلم کہتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے خصائص بیان کرتے ہوئے خود فرمایا کہ مجھے بارگاہِ الٰہی سے یہ جوامع الکلم خصوصی طور پر عطا کیے گئے ہیں۔
اِس کتاب ميں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے انہی جوامع الکلم میں سے منتخب کلمات کو جمع کیا گیا ہے۔ یہ کلمات قاری کو زندگی کے ہر شعبہ میں راہ نُمائی فراہم کریں گے۔ ان کلمات کے مطالعہ سے جہاں قاری حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حسنِ کلام اور عربی زبان و ادب کی چاشنی سے مستفید ہوگا، وہیں اُسے حکمت و دانش کے مو تیوں سے آشنائی بھی ہوگی۔
اِس کتاب ميں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جوامع الکلم سے منتخب 231 کلمات آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے معجزانہ کلام کی شان کو واضح کرتے ہیں۔
خریداری کیلئے رابطہ کریں
واٹس ایپ:923367831347+
923234279572+
جامع کلمات نبوی ﷺ
اَلْمَحْصُوْل مِن جَوَامِعِ كَلِمِ الرَّسُولِ ﷺ
مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
زبان : اردو
قیمت : 230 روپے
Shop Now e-Books
Instagram ShopNowebooks
Tumblr media
1 note · View note

17 رمضان المبارک غزوہ بدر (معرکہ حق و باطل سے پند و نصائح حاصل کرنے کےلئے)
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی ’’سیرت الرسول کے عنوان سے انتہائی ضخیم 12 جلدوں پر مشتمل ایک منفرد کتاب ہے۔
جس کتاب میں’’غزوات و سرایا‘‘ کہ موضوع پر نہایت شاندار جلد ہشتم 936صفحات ہے۔ جس میں غزوات اور سرایا کا پس منظر وپیش منظر، جذبہ جہادشہادت کی ایک زندہ تحریک ہے، فن مغازی، نگران گشتی دستوں کی تشکیل، غزوات النبی ﷺ، صلح حدیبیہ، فتح مکہ، غلبہء اسلام اور سیاسی قوت جیسے اہم ترین موضوعات بیان کیئے گئے ہیں۔
--------------------------------------------------------------------------
کتاب خریدنے اور گھر منگوانے کےلئے رابطہ کریں۔
03234279572
03367831347
Shop Now e-Books
Instagram ShopNowebooks
0 notes
shopnowebooks · 3 years
Text
0 notes
shopnowebooks · 3 years
Text
مسئلہ ختم نبوت عقائد کے باب میں انتہائی حساس اور بنیادی اہمیت کا حامل ہے۔حضور نبی اکرم ﷺ کا ’’خاتم النبین‘‘ ہونا قرآن و حدیث کی صریح نصوص سے ثابت ہے۔اس میں ذرہ برابر شک و شبہ کی گنجائش نہیں کہ ختم نبوت اساس ایمان اور مدارِ ایمان ہے۔اس پر ایمان لانا ضروریات دین میں سے ہے۔
دور حاضر میں انکار ختم نبوت کا فتنہ فتنہ قادنیت ہے جس کو ان تمام اسلام دشمن قوتوں کی مکمل حمایت اور تائید حاصل ہے۔جو اللہ تعالیٰ کے آخری اور کامل دین اسلام میں رخنہ اندازی کےلئے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کرتے ۔
عالمی سطح پر تحفظِ ختم ِ نبوت پر کام کرنے والے افراد اور اداروں کےلئے اس کتاب کے بالاستیعاب مطالعہ سے جہاں قادیانیت کے بہت سے گوشے بے نقاب ہوں گےوہیں یہ توقع بھی کی جاتی ہےکہ خود صائب الفکر قادیانیوں کےلئے اس کا مطالعہ چشم کشا ہوگا۔
آئیں اس کتاب کو خریدنے کےلئے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ 03234279572
ای میل [email protected]
Tumblr media
1 note · View note