Don't wanna be here? Send us removal request.
Text
پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے 5385 کیسز سامنے آگئے، 83 اموات۔
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور ایک ہی دن میں اس وائرس نے 83 افراد کی زندگیوں کے چراغ گل کردیئے جب کہ مجموعی کیسز کی تعداد 1لاکھ 13ہزار 702 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ روز 23799 ٹیسٹ کیے گئے، جبکہ مجموعی طور پر 7 لاکھ 54 ہزار 252 ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں۔
24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 5385 کیسز رپورٹ…
View On WordPress
0 notes
Text
چینی کے بحران میں تحریک انصاف حکومت کا قردار
شوگر انکوائری کمیشن نےحکومت، اپوزیشن اورشوگر مل مالکان میں سے بیشتر کو قصوروارٹھہرایا ہے۔ شوگر تحقیقاتی رپورٹ میں کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی، شوگر ایڈوائزی بورڈ اور کابینہ کے فیصلوں پر بھی سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ جہانگیرترین کی شوگرمل جے ڈی ڈبلیو نے 56 کروڑروپے سبسڈی حاصل کی۔

خسروبختیار کے قریبی عزیزمخدوم عمرشہریارکی آر وائے کے نے 45 کروڑ کی سبسڈی حاصل کی جبکہ…
View On WordPress
0 notes
Text
الیکشن کمیشن پاکستان کاعام انتخابات میں آر ٹی ایس کی ناکامی پر تحقیقات کا فیصلہ


چیف الیکشن کمشنر نے انتخابات 2018 میں رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم (آر ٹی ایس) کی ناکامی کی انکوائری کا فیصلہ کرلیا۔
الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری الیکشن کمیشن، ارکان، افسران اور چیئرمین نادرا نے شرکت کی۔
ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق چیئرمین نادرا نے عام انتخابات 2018 کے دوران نتائج کے ترسیلی نظام آر ٹی ایس پر بریفنگ دی جس میں قانونی اور…
View On WordPress
0 notes
Text
مزدور ڈے اور مزدروں کے مسائل
سوچ رہا ہوں لیبر ڈے پر کیا لکھوں؟ کیا چند نعرے لگانے چند بینرز لگانے سے مزدوروں کو حقوق مل جاتے ہیں؟
ہرگز نہیں. مزدوروں کو اگر حقوق دینا ہے تو مزدوروں کو خود متحد ہونا ہوگا. لیکن یہ مزدور کبھی متحد نہیں ہوسکتے. ان کو مذہب کے نام پر فرقہ واریت کے نام پر اور قوم پرستی کے نام پر سیاست دانوں نے تقسیم کررکھا ہے. مزدور اتنا بے شعور ہے کہ اس کو اپنے حقوق کا ہی نہیں معلوم. اس کو یہ تک نہیں پتہ کہ اس…
View On WordPress
0 notes
Photo

جشن کا آسیب: جون ایلیا سکوتِ بیکراں میں سہ پہر کا چوک ویراں ہےدکانیں بند ہیںسارے دریچے بے تنفس ہیں
0 notes
Text
پارسائی کے دعوے۔
ماتھا تو اس کا اسی روز ٹھنکا تھا جب اس کی دلہن نے کہا کہ صحن والا درخت کٹوا دو۔ کیونکہ اس پر پرندے آ کر بیٹھتے ہیں جو مجھے بے حجاب دیکھ لیتے ہیں۔ ڈرتی ہوں کہ قیامت کے دن نامحرم پرندوں کے دیکھنے کا بھی حساب نہ ہو جائے۔
.
گھر والے دلہن کی بات پر عش عش کر اٹھے۔ ان کی نیکی پرہیزگاری کی داستانیں سارے محلے کو گرویدہ بنا گئیں۔
کچھ دن بعد وہ پرہیزگار بیگم کسی پرانے آشنا کے ساتھ فرار ہو گئی تھی۔
View On WordPress
1 note
·
View note
Photo

قائد ایم کیو ایم الطاف حسین کاﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩﯼ ﮐﯽ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﺍﻓﺰﺍﺋﯽ ﮐﮯ ﺍﻟﺰﺍﻡ ﺳﮯ ﺍﻧﮑﺎﺭ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے 2016 میں لندن میں اپنے گھر سے خطاب میں کراچی میں اپنے سپورٹرز کی دہشت گردی کیلئے حوصلہ افزائی کرنے کے ارتکاب سے انکار کیا ہے۔ الطاف حسین ضمانت پر ہیں اور وہ پیر کو سکائپ کے ذریعے اولڈ بیلی میں کیس کی سماعت میں شریک ہوئے۔ کورونا وائرس کے خوف اور عدالتوں کی جانب سے سماجی فاصلے کی ہدایات پر عملدرآمد کی وجہ سے وہ ذاتی طور پر عدالت میں حاصر نہیں ہوئے۔ ورچوئل سماعت میں انہوں نے چہرے پر ماسک لگا رکھا تھا اور بڑا چشمہ پہنا ہوا تھا۔ وہ سرخ ٹائی اور بلیک سوٹ میں تھے۔ سماعت میں بیرسٹر جوئیل بیناتھن کیوسی اور پراسیکیوٹر مارک ہیوڈ بھی شریک ہوئے۔ الطاف حسین نے واضح طور پر اپنی شناخت کی تصدیق کی اور یہ استدعا داخل کی کہ وہ اپنےخلاف لگائے گئے کسی ایک الزام میں بھی قصور وار نہیں ہیں۔ مسٹر جسٹس مے نے کہا کہ مقدمے کی اصل سماعت یکم جون میں ہونی ہے، جس کے شاید کورونا وائرس بحران کی وجہ سے تاریخ پر ہونے بہت زیادہ امکانات نہیں ہیں۔
0 notes
Text
سعودی عرب کا شرعی سزائیں ختم کرنے کا اعلان.


ریاض: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی سفارش پر سپریم کورٹ نے تمام شرعی سزا منسوخ کر کے انہیں قید و جرمانے میں تبدیل کرنے کا حکم جاری کردیا

عرب اخبار اوکز کے مطابق سعودی حکومت نے کوڑے مارنے، سنگسار کرنے، سر قلم کرنے کی سزا کو معطل کردیا ، اس کا اطلاق اٹھارہ سال سے کم عمر قیدیوں پر ہوگا۔
انسانی حقوق کمیشن کے صدر عود العود کا کہنا تھا کہ یہ بات خوش آئند ہے کہ شاہی خاندان نے اس بات کو تسلیم…
View On WordPress
0 notes
Text
ادب اور لحاظ
《یَـٰۤأَیُّهَا ٱلَّذِینَ ءَامَنُو��۟ لَا تَرۡفَعُوۤا۟ أَصۡوَ ٰتَكُمۡ فَوۡقَ صَوۡتِ ٱلنَّبِیِّ وَلَا تَجۡهَرُوا۟ لَهُۥ بِٱلۡقَوۡلِ كَجَهۡرِ بَعۡضِكُمۡ لِبَعۡضٍ أَن تَحۡبَطَ أَعۡمَـٰلُكُمۡ وَأَنتُمۡ لَا تَشۡعُرُونَ》 [سورة الحجرات 2]
(ترجمہ: اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اپنی آواز نبیؐ کی آواز سے بلند نہ کرو، اور نہ نبیؐ کے ساتھ اونچی آواز سے بات کیا کرو جس طرح تم آپس میں ایک دوسرے سے کرتے ہو، کہیں…
View On WordPress
0 notes
Text
پاکستان کے کس شہر میں کورونا کے مریض زیادہ ہیں ؟


سرکاری اعدادوشمار کے مطابق کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین میں سرفہرست پاکستان کے صوبہ پنجاب کا دارالحکومت لاہور ہے۔ پاکستان میں کورونا وائرس کی مجموعی مریضوں کا 23.58 فیصد حصہ لاہور میں موجود ہے۔
اگر زیادہ مریضوں کے حوالے سے پاکستان کے 10 سرِفہرست شہروں پر نظر دوڑائی جائے تو ان میں چار شہر صوبہ پنجاب کے ہیں، سندھ اور خیبرپختونخوا کے دو، دو جبکہ صوبہ بلوچستان کا ایک شہر شامل ہے۔
مریضوں کی…
View On WordPress
0 notes
Text
پاکستان میں کورونا وائرس 9505 افراد متاثر، اموات 197 ہوگئیں

پاکستان میں کورونا وائرس تشویشناک حد تک تیزی سے پھیل رہا ہے اور حالیہ دنوں میں کیسز میں تیزی کے بعد متاثرین کی تعداد 9 ہزار 565 جبکہ اموات 201 تک پہنچ چکی ہیں۔
اس عالمی وبا سے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا کے 185 سے زائد ملک متاثر ہیں اور اس وقت امریکا اس وائرس کے پھیلاؤ کا مرکز بنا ہوا ہے۔
پاکستان میں بھی اس وائرس کے پھیلاؤ میں رواں ماہ سے تیزی دیکھنے میں آئی تاہم گزشتہ 2 سے 3 روز میں نہ صرف…
View On WordPress
0 notes
Video
tumblr
Singing For Wife 😍💞 #bollywoodsong #couplegoul #wifey #hubby
0 notes
Text
دکانیں اور بازار کھولنے کا منصوبہ تیار
کراچی میں دکانیں اور بازار کھولنے کے لیے سندھ حکومت نے پلان ترتیب دے دیا اور ماہی گیری کی بھی مشروط کی اجازت دے دی گئی۔
ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے تاجر رہنماؤں کی مشاورت سے پلان مرتب کیا ہے جس میں کراچی کے تجارتی مراکز اور دکانیں کھولنے کے لیے 13 شعبوں کا تعین کیا گیا ہے، بنیادی طور پر کاروبار کی نوعیت کے لحاظ سے 13 سیکٹرز کو تین درجوں میں تقسیم کیا گیا، ہر درجے میں شامل شعبہ ہفتہ میں دو روز…
View On WordPress
0 notes
Text
تراویح اور عیدالفطر کی نماز گھر میں ادا کی جاسکتی ہے: سعودی مفتی

سعودی عرب میں اس رمضان با جماعت نماز تراویح نہیں ہوگی
سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر تراویح اور عید کی نماز گھروں میں ادا کی جانی چاہیے۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اگر عید تک صورتحال بہتر نہ ہو تو عید کی نماز بھی گھروں میں ہی ادا کی جائے۔
سعودی عرب کے مقامی اخبار کے مطابق جب رمضان المبارک میں نماز تراویح کے حوالے سے سعودی مفتی اعظم سے رائے لی…
View On WordPress
0 notes
Text
فیصل ایدھی نے ایک نجی چینل کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں اپنی ملاقات کے بارے میں بتایا کہ وہ چھ سے سات منٹ تک وزیراعظم کے دفتر میں بیٹھے رہے تو عمران خان نے انھیں پہنچانا ہی نہیں اور ان سے کوئی بات نہیں کی۔ اس دوران وزیراعظم اس وقت کورونا فنڈ میں ہی عطیہ کرنے کرنے آئے دو صنعت کاروں سے بات کرتے رہے۔
0 notes