اُن کی چشمِ کرم کو ہے اس کی خبر کس مُسافر کو ہے کتنا شوقِ سفر
ہم کو اقبال جب بھی اجازت ملی ہم بھی آقا کے دربار تک جائیں گے
0 notes
جب لا کہا تو لا ہوا، وہ لا بھی اس میں لا ہوا
جُز لا ہوا کُل لا ہوا، پھر کیا ہُوا اللہ ہوا۔۔۔۔🖤
0 notes
ہمارے پُرکھوں نے ہم سے بہتر گزار لی ہے
میں سوچتا ہوں ہمارے بچوں کا کیا بنے گا
1 note
·
View note