Tumgik
swstarone · 3 years
Text
پنجاب میں مافیا سے مقابلہ تھا،اس لئے سندھ میں توجہ نہیں دے سکا، وزیراعظم - Pakistan
پنجاب میں مافیا سے مقابلہ تھا،اس لئے سندھ میں توجہ نہیں دے سکا، وزیراعظم – Pakistan
سکھر:وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں مافیا سے مقابلہ تھا،اس لئے سندھ میں توجہ نہیں دے سکا،وعدہ کرتاہوں سندھ کےلوگوں کےحالات بہترکرنےکی کوشش کروں گا،18ویں ترمیم کے بعد پیسہ صوبوں کو چلا جاتا ہے، ترقیاتی کام صوبے کی ذمہ داری ہے مگر وفاق کام کر رہا ہے،سود کے باعث بہت بڑی رقم قرض میں چلی جاتی ہے۔ وزیراعظم عمران خان سکھر پہنچے ، جہاں گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ان کا استقبال کیا،جس کے بعد…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
swstarone · 3 years
Text
پرنس فلپ: شہزادہ ہیری، اپنے دادا ڈیوک آف ایڈنبرا کی آخری رسومات میں کیسے شرکت کر سکتے ہیں؟
پرنس فلپ: شہزادہ ہیری، اپنے دادا ڈیوک آف ایڈنبرا کی آخری رسومات میں کیسے شرکت کر سکتے ہیں؟
33 منٹ قبل ،AFP سنیچر کو ملکہ برطانیہ کے شوہر ڈیوک آف ایڈنبرا کی آخری رسومات میں موجود سوگواران میں ڈیوک آف سسیکس، شہزادہ ہیری بھی شامل ہوں گے۔ گذشتہ برس مارچ میں انھوں نے اپنی اہلیہ میگھن مارکل کے ہمراہ شاہی فرائض سے دستبرداری کا اعلان کیا تھا۔ اس کے بعد یہ ان کا پہلا دورہِ برطانیہ ہے۔ کیا میگھن مارکل بھی آخری رسومات میں شریک ہوں گی؟ شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل ڈیوک آف ایڈنبرا کی آخری…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
swstarone · 3 years
Text
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونےکا امکان
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونےکا امکان
پاکستان میں بارشوں کا سلسلہ پیر سے شروع ہونے جارہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں سندھ کے کچھ میدانی علاقوں میں بارشیں متوقع ہیں۔ ٹھٹھہ کے شمالی علاقہ جات میں بارشیں ہوسکتی ہیں۔ بلوچستان، جنوبی پنجاب اور جنوبی خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ کمزور ہوجائے گا۔ اس کے علاوہ اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لیہ، بھکر، میانوالی، فیصل آباد، سرگودھا اور فیصل آباد ڈویژن میں مزید…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
swstarone · 3 years
Text
کارروائی ریاست کی رٹ کو چیلنج کرنے پر کی گئی، وزیراعظم
کارروائی ریاست کی رٹ کو چیلنج کرنے پر کی گئی، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بیرون ملک لوگوں کو واضح کردوں کہ تحریک لبیک پاکستان کے خلاف کارروائی انسداد دہشت گردی قانون کےتحت کی گئی۔ وزیراعظم نے ٹویٹ کیا کہ کارروائی ریاست کی رٹ کو چیلنج کرنے پر کی گئی۔ کارروائی سڑکوں پر تشدد کرنے پر کی گئی، انہوں نےعوام اور قانون نافذ کرنے والوں پر حملہ کیا۔ خبرکا ذریعہ : آج نیوز
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
swstarone · 3 years
Text
انڈیا: کورونا وائرس کے دور میں تبلیغی اجتماع غلط تو کمبھ کا میلہ ٹھیک کیوں؟
انڈیا: کورونا وائرس کے دور میں تبلیغی اجتماع غلط تو کمبھ کا میلہ ٹھیک کیوں؟
چنکی سنہا بی بی سی نیوز 19 منٹ قبل ،AFP انڈیا کے علاقے ہریدوار میں ہندوؤں کا سب سے بڑا کمبھ میلہ جاری ہے جس میں 10 سے 14 اپریل کے درمیان 1701 افراد کورونا سے متاثر پائے گئے۔ اس وقت ملک میں پیش آنے والے واقعات کی دو الگ الگ ٹائم لائنز نظر آ رہی ہیں۔ ایک موت اور مایوسی سے منسلک واقعات کا سلسلہ ہے تو دوسری کا تعلق عقیدے، تہوار اور اجتماعات سے ہے۔ اس دوسرے سلسلے سے سیاسی رہنماؤں کو کوئی پرہیز…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
swstarone · 3 years
Text
کراچی، انجمن تاجران نے ہفتہ وار چھٹی کاحکومتی فیصلہ مسترد کردیا
کراچی، انجمن تاجران نے ہفتہ وار چھٹی کاحکومتی فیصلہ مسترد کردیا
انجمن تاجران کراچی نے ہفتہ وار چھٹی کاحکومتی فیصلہ مسترد کردیاہے۔ تفصیلات کے مطابق صدرانجمن تاجران کراچی جاوید شمس کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے مارکیٹوں کی ہفتہ اور اتوار کی بندش ہرگز قبول نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ جمعہ اوراتوار کی جبری تعطیلات کے بعد بغیرمشاورت کے ہفتہ اور اتوارکی تعطیلات کا اعلان سمجھ سے بالاتر ہے۔ صدر انجمن تاجران کراچی نے کہا کہ سندھ حکومت این سی او سی کی آڑ میں تاجروں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
swstarone · 3 years
Text
پاکستان افغانستان سے امریکی فوجیوں کی واپسی کو کیسے دیکھتا ہے؟
پاکستان افغانستان سے امریکی فوجیوں کی واپسی کو کیسے دیکھتا ہے؟
شمائلہ جعفری بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد ایک گھنٹہ قبل ، امریکی صدر جو بائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال 11 ستمبر تک تمام امریکی فوجی دستوں کو افغانستان سے واپس بلا لیا جائے گا۔ پاکستان بھی اس پیش رفت کی باریکی سے نگرانی کر رہا ہے۔ اس فیصلے سے جن ملکوں پر سب سے زیادہ اثر پڑ سکتا ہے، ان میں پاکستان شامل ہے۔ پاکستان کا کہنا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کو امن عمل سے جوڑنا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
swstarone · 3 years
Text
کراچی کے تاجروں کا کاروبار بند کرنے سے انکار - Pakistan
کراچی کے تاجروں کا کاروبار بند کرنے سے انکار – Pakistan
پنجاب، خیبرپختونخوا اوربلوچستان کے بعد سندھ میں بھی آج سے ہفتہ اور اتوار کو کاروبار بند رکھنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں، دیگر دنوں میں کاروبار کی اجازت سحری سے شام 6 بجے تک ہوگی تاہم کراچی کے تاجروں نے آج کاروبار کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے چیئرمین آل کراچی تاجر اتحاد عتیق میر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شہر کے تمام تجارتی مراکز آج مکمل کھلے رہیں گے۔ چیئرمین کراچی تاجر اتحاد عتیق میر…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
swstarone · 3 years
Text
ٹائٹینک کے زندہ بچ جانے والے چھ ’گمنام‘ مسافروں کی کہانی
ٹائٹینک کے زندہ بچ جانے والے چھ ’گمنام‘ مسافروں کی کہانی
ژاؤیِن فینگ اور یِٹسِنگ وانگ بی بی سی ورلڈ سروس 33 منٹ قبل ،LP Films ،تصویر کا کیپشن لِنگ ہی، فینگ لینگ اور آہ لیم زندہ بچ جانے والوں میں شامل تھے تمام جدید سہولتوں سے آراستہ برطانوی مسافر بردار بحری جہاز ٹائٹینِک جب اپریل 1912 میں بحرِ اوقیانوس میں غرق ہو رہا تھا تو اس پر سوار ہزاروں افراد جہاز پر سے ٹھنڈے برفیلے پانی میں گر رہے تھے۔ اس ڈوبتے جہاز کی صرف ایک لائف بوٹ سمندر میں ڈوبنے سے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
swstarone · 3 years
Text
کوئی بھی قانون اور آئین سے بالاتر نہیں، وزیراعظم
کوئی بھی قانون اور آئین سے بالاتر نہیں، وزیراعظم
وزیراعظم عمران کان نے کہا ہے کہ پاکسان میں کوئی بھی قانون سے بالا تر نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں وزاعظم عمران خان نے تحریک لبیک پاکستان کے حوالے سے بات کی ہے۔ Let me make clear to people here & abroad: Our govt only took action against TLP under our anti-terrorist law when they challenged the writ of the state and used street violence & attacking the…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
swstarone · 3 years
Text
ن لیگ کا الیکشن کمیشن سے وزیراعظم کے دورہ سکھر کا نوٹس لینے کا مطالبہ
ن لیگ کا الیکشن کمیشن سے وزیراعظم کے دورہ سکھر کا نوٹس لینے کا مطالبہ
اسلام آباد:مسلم لیگ (ن)نے الیکشن کمیشن سے وزیراعظم کے دورہ سکھر کا نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔ مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے بیان الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ وزیراعظم کے دورہ سکھر کا نوٹس لیا جائے۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ این اے 249 کے الیکشن کے دوران وزیراعظم کو دورے سے روکا جائے،3 سال عمران خان کو کراچی کیلئے ایک روپے کی یاد نہیں آئی۔ خبرکا ذریعہ : آج نیوز
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
swstarone · 3 years
Text
سوئس رول گھر پر بنائیں اس آسان ریسیپی سے!
سوئس رول گھر پر بنائیں اس آسان ریسیپی سے!
سوئس رول بچوں اور بڑوں میں یکساں طور پر پسند کیا جاتا ہے۔ رمضان المبارک میں افطاری کا مزہ دوبالا کرنے کیلئے اس آسان ریسیپی سے سوئس رول گھرمیں بنایا جاسکتا ہے۔ سوئس رول بنانے کیلئے یہ اجزاء درکار ہیں۔ میدہ ڈیڑھ پیالی۔ انڈے 4 عدد۔ چینی ایک پیالی۔ گھی یا آئل 4 کھانے کے چمچے۔ فلنگ کے لیئے۔فریش کریم 2 پیالی یا جیم ڈیڑھ پیالی۔ ترکیب سب سے پہلے کو 2 مرتبہ چھان لیں ، انڈوں کی سفیدی اور زردی کو الگ الگ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
swstarone · 3 years
Text
'انصاف کا مطالبہ کررہے ہیں،یہی رویہ رہا توکوئی قدم اٹھا سکتے ہیں' - Pakistan
‘انصاف کا مطالبہ کررہے ہیں،یہی رویہ رہا توکوئی قدم اٹھا سکتے ہیں’ – Pakistan
جہانگیر ترین ایک بار پھر کئی ایم این ایز اور ایم پی ایز کےساتھ بینکنگ کورٹ پہنچ گئے، پی ٹی آئی کے ایم این اے راجا ریاض کا کہنا ہے کہ ارکان عمران خان سے انصاف کا مطالبہ کررہے ہیں، اب اس بات کو آگے نہ بڑھائیں، اگر یہی رویہ رہا تو ہم بھی کوئی قدم اٹھا سکتے ہیں۔ تحریک انصاف کے رہنماجہانگیر ترین بیٹے علی ترین کے ہمراہ بینکنگ کورٹ میں پیش ہوئے۔ لاہور کی بینکنگ عدالت نے جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
swstarone · 3 years
Text
کیا واقعی عدالتی حکم کے مطابق رمضان میں چینی 80 روپے فی کلو میں مل رہی ہے؟
کیا واقعی عدالتی حکم کے مطابق رمضان میں چینی 80 روپے فی کلو میں مل رہی ہے؟
تنویر ملک صحافی، کراچی 16 منٹ قبل ، کراچی کے ضلع وسطی کی رہائشی فرحین صدیقی گذشتہ برس کورونا وائرس کی وبا پھوٹنے سے پہلے ایک نجی سکول میں ملازمت کر رہی تھیں۔ کورونا وائرس کے باعث لگنے والے لاک ڈاؤن سے تعلیمی ادارے بند ہوئے تو ان کی ملازمت بھی چلی گئی۔ ان کے شوہر نجی ڈیلوری کمپنی کی موٹر سائیکل سروس کے ذریعے روزگار کماتے ہیں۔ گھر کا سودا سلف وہ خود خریدتی ہیں۔ اس ماہ کے آغاز میں انھوں نے جب…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
swstarone · 3 years
Text
گستاخِ رسول ﷺ گیرٹ وائلڈرز کا وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ - World
گستاخِ رسول ﷺ گیرٹ وائلڈرز کا وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ – World
ہالینڈ میں اسلام دشمن اور نبی کریم ﷺ کے گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ کروانے کا اعلان کرنے والے ڈچ سیاست دان گیرٹ وائلڈرز نے تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم قرار دینے پر وزیراعظم پاکستان عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ شاتم رسول ﷺ گیرٹ وائلڈرز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ کرتے ہوئے لکھا ‘اس مجرم سعد حسین رضوی کو زندگی بھر…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
swstarone · 3 years
Text
انڈیا کا اجرک پور: آباؤ اجداد کے قدرتی ڈائی والی اجرک بنانے کے فن کو زندہ کرنے کی کہانی
انڈیا کا اجرک پور: آباؤ اجداد کے قدرتی ڈائی والی اجرک بنانے کے فن کو زندہ کرنے کی کہانی
نیاز فاروقی بی بی سی، نئی دہلی 24 منٹ قبل ، اجرک پور میں آپ کا خوش آمدید ہے۔ انڈین ریاست گجرات کے بھوج شہر سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر واقع دو دہائی پرانا یہ گاؤں اجرک کے کاروبار کے لیے مشہور ہے۔ اس گاؤں کے باشندوں کے آباؤ اجداد، جو کہ سندھ سے آئے تھے، صدیوں سے اس کاروبار سے منسلک ہیں اور تقریباً پورا گاؤں آج بھی اسی صنعت سے جڑا ہے۔ اجرک بنانا تقریباً 5000 سال پرانا ہنر مانا جاتا ہے جو کہ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
swstarone · 3 years
Text
پاکستان: کورونا سے مزید 112 اموات، 4 ہزار 976 نئے کیسز ریکارڈ - Pakistan
پاکستان: کورونا سے مزید 112 اموات، 4 ہزار 976 نئے کیسز ریکارڈ – Pakistan
عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 112 اموات اور 4 ہزار 976 نئےکیسز سامنےآئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 16 ہزار 94 تک پہنچ گئی جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 7 لاکھ 50 ہزار 158 ہو گئی ہے۔ ملک بھرمیں ایکٹو کیسز کی تعداد79 ہزار 108 ہے اور 6 لاکھ 54 ہزار 956 افراد کورونا سے صحتیاب ہوچکے ہیں۔ کورونا کے سبب سب سے زیادہ اموات…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes