Tumgik
#بریکنگ نیوز
munsifurdu · 2 years
Text
دلیپ کمار کا 100واں یوم پیدائش، اسپیشل فیچر
ہندوستانی فلمی دنیا کے سب سے قدآور فن کاریوسف خان یعنی دلیپ کمار اگر آج حیات رہتے تو صدسالہ سالگرہ منارہے ہوتے،لیکن ۹۸ سال کی عمر میں انہوں نے داعی اجل کولبیک کہہ دیا۔ #MunsifUrdu
ممبئی: ہندوستانی فلمی دنیا کے سب سے قدآور فن کاریوسف خان یعنی دلیپ کمار اگر آج حیات رہتے تو صدسالہ سالگرہ منارہے ہوتے،لیکن ۹۸ سال کی عمر میں انہوں نے داعی اجل کولبیک کہہ دیا۔بہت سب لوگ جانتے ہیں کہ دلیپ کمار نے فلموں کے ساتھ ساتھ ،تعلیمی، فلاحی اور سیاسی سطح پر بھی سرگرمیاں دکھائیں بلکہ مہاراشٹر کے شولاپور ضلع میں ان کی والدہ کے نام سے ایک اسکول ہے جس کی دیکھ بھال ان کے چھوٹے بھائی احسن خان کرتے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
munsifurdu · 2 years
Text
ڈونالڈ ٹرمپ تنظیم ٹیکس فراڈ کیس میں قصوروار
سزا سنانے جانے کے وقت ٹرمپ آرگنائزیشن پر 1.6 ملین امریکی ڈالر تک کا جرمانہ ہو سکتا ہے۔ ٹرمپ شروع سے کہتے آرہے ہیں کہ یہ کیس سیاست سے متاثر ہے اور وہ اس پر تنقید کرتے ہیں۔ #MunsifUrdu
واشنگٹن: امریکہ میں نیویارک شہر کی ایک جیوری نے سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ہم نام کی رئیل اسٹیٹ کمپنی کو مجرمانہ ٹیکس فراڈ کا مجرم قرار دیا ہے۔ منگل کو ایک جیوری نے ٹرمپ آرگنائزیشن کے دو اداروں کو دھوکہ دہی، سازش، مجرمانہ ٹیکس فراڈ، اور کاروباری ریکارڈ کو غلط ثابت کرنے سمیت تمام معاملات میں قصوروار پایا۔ ٹرمپ اس معاملے میں مدعا علیہ نہیں تھے جو ان کی کمپنی کی جانب سے اپنے ایگزیکٹوز کو بھتوں کی صورت…
Tumblr media
View On WordPress
1 note · View note
munsifurdu · 2 years
Text
چیف منسٹر کے سی آر کا دورہ کریم نگر
گنگولا کملاکر نے کہاکہ چیف منسٹر کے دورہ کے تمام مناسب انتظامات کئے جائیں اور عہدیداروں کو چوکنا رہنے کی ضرورت ہے۔ وزیرموصوف نے کلکٹریٹ میں جدید طرز کے ساتھ تعمیر کردہ آر اینڈ بی گیسٹ ہوزکے کاموں کا معائنہ کیا۔ #MunsifUrdu
حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کے دورہ ضلع کریم نگر کے پیش نظر وزیر سیول سپلائز گنگولا کملاکر نے کلکٹریٹ میں عہدیداروں کے ساتھ جائزہ اجلاس منعقد کیا۔انہوں نے عہدیداروں کو مختلف ہدایات دیں۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعلی کے دورہ کے تمام مناسب انتظامات کئے جائیں اور عہدیداروں کو چوکنا رہنے کی ضرورت ہے۔ وزیرموصوف نے کلکٹریٹ میں جدید طرز کے ساتھ تعمیر کردہ آر اینڈ بی گیسٹ ہوزکے کاموں کا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes