Tumgik
#بنیاد منال
newestbalance · 6 years
Text
مریم نواز دنیا کی 11 بااثر خواتین میں شامل
نیویارک : سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز دنیا کی 11 بااثر خواتین میں شامل ہوگئیں۔
تفصیلات کے مطابق امریکی اخبار نے 2017 میں دنیا کی 11بااثر خواتین کی فہرست جاری کردی، جس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کو عزم و ہمت کی بنیاد پر نام بنانے پر فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔ نیویارک ٹائمز کی جانب سے دنیا بھر میں 11 طاقتور خواتین کی جاری فہرست کا مقصد دنیا بھر میں ابھرتی ہوئی شخصیات کو اجاگر کرنا ہے۔
فہرست میں ایسی خواتین کا تذکرہ کیا گیا ہے، جنہوں نے الفاظ ، ارادوں اور عزائم سے مشکل حالات کا مقابلہ کرنے کےلئے طویل جد وجہد کی اور دنیا کے منظر نامے میں اپنی شناخت بنائی جبکہ فہرست میں کئی خواتین ایسی بھی ہیں جو جنسی زیادتیوں ، تشدد ، صنفی امتیاز اور ایسے کئی منفی رویوں کا سامنا کرتی رہیں۔ امریکی اخبار کے مطابق حال ہی میں مریم نواز اپنے والد، سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جانشین کی حیثیت سے ابھر کر سامنے آئی ہیں لیکن بدعنوانی کے الزامات کے باعث انکی سیاسی کیریئر پر خطرے کے بادل منڈلا رہے ہیں۔
مریم جو اپنے والد کے قریبی مشیر کے طور پر بھی مشہور ہیں، مریم نواز ان دنوں پاکستان مسلم لیگ ن کی اہم رہنماء کی حیثیت سے کام کر رہی ہیں جبکہ وہ شریف خاندان کی چیریٹی تنظیموں کا بھی اہم حصہ ہیں جبکہ احتساب عدالت میں مقدمات کا سامنا کررہی ہے۔ رواں سال جولائی میں سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کو نااہل قرار دیئے جانے کے بعد مریم نے پارٹی میں زیادہ اہم کردار ادا کیا اور فیصلہ کے بعد فوج اور عدلیہ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ مریم نواز نے اپنے والد نواز شریف کو نااہل قرار دیے جانے کے بعد لاہور کے حلقے این اے 120 کے ضمنی الیکشن کے لیے اپنی والدہ کلثوم نواز کی باقاعدہ انتخابی مہم چلائی اور اسے کامیابی سے ہمکنار کیا۔
خیال رہے کہ مریم نواز مسلم لیگ ن پارٹی میں کسی عہدہ کی حامل نہیں، جس کے باعث کئی بار انکو تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔ دیگر طاقتور خواتین میں دنیا کی سب سے قدیم خاتون ایما مورانو، سعودی عرب کی منال الشریف، سویڈن کے غیر ملکی پالیسی کی ممبر ‘مارگوٹ وال سٹروم ، ہینڈی اریاری، زائیو یانگ، زِیہیا، ترک ناول نگار اسلی اردوگان ، ایلس سکورزر، لیزیزیا بٹگلیا اور سینا نورہ شامل ہیں۔
The post مریم نواز دنیا کی 11 بااثر خواتین میں شامل appeared first on Urdu Khabrain.
from Urdu Khabrain http://ift.tt/2oKzSyP via Urdu News
0 notes
cleopatrarps · 6 years

from Urdu Khabrain http://ift.tt/2oKzSyP via Today Urdu News
0 notes
dani-qrt · 6 years

dragnews · 6 years

from Urdu Khabrain http://ift.tt/2oKzSyP via Today Pakistan
0 notes
aj-thecalraisen · 6 years

مریم جو اپنے والد کے قریبی مشیر کے طور پر بھی مشہور ہیں، مریم نواز ان دنوں پاکستان مسلم لیگ ن کی اہم رہنماء کی حیثیت سے کام کر رہی ہیں جبکہ وہ شریف خاندان کی چیریٹی تنظیموں کا بھی اہم حصہ ہیں جبکہ احتساب عدالت میں مقدمات کا سامنا کررہی ہے۔ رواں سال جولائی میں سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کو نااہل قرار دیئے جانے کے بعد مریم نے پارٹی میں زیادہ اہم کردار ادا کیا اور فیصلہ کے بعد فوج اور عدلیہ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ مریم نواز نے اپنے والد نواز شریف کو نااہل قرار دیے جانے کے ��عد لاہور کے حلقے این اے 120 کے ضمنی الیکشن کے لیے اپنی والدہ کلثوم نواز کی باقاعدہ انتخابی مہم چلائی اور اسے کامیابی سے ہمکنار کیا۔
خیال رہے کہ مریم نواز مسلم لیگ ن پارٹی میں کسی عہدہ کی حامل نہیں، جس کے باعث کئی بار انکو تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔ دیگر طاقتور خواتین میں دنیا کی سب سے قدیم خاتون ایما مورانو، سعودی عرب کی منال الشریف، سویڈن کے غیر ملکی پالیسی کی ممبر ‘مارگوٹ وال سٹروم ، ہینڈی اریاری، زائیو یانگ، زِیہیا، ترک ناول نگار اسلی اردوگان ، ایلس سکورزر، لیزیزیا بٹگلیا اور سینا نورہ شامل ہیں۔
The post مریم نواز دنیا کی 11 بااثر خواتین میں شامل appeared first on Urdu Khabrain.
from Urdu Khabrain http://ift.tt/2oKzSyP via Urdu News
0 notes
party-hard-or-die · 6 years
Text
مریم نواز دنیا کی 11 بااثر خواتین میں شامل
نیویارک : سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز دنیا کی 11 بااثر خواتین میں شامل ہوگئیں۔
تفصیلات کے مطابق امریکی اخبار نے 2017 میں دنیا کی 11بااثر خواتین کی فہرست جاری کردی، جس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کو عزم و ہمت کی بنیاد پر نام بنانے پر فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔ نیویارک ٹائمز کی جانب سے دنیا بھر میں 11 طاقتور خواتین کی جاری فہرست کا مقصد دنیا بھر میں ابھرتی ہوئی شخصیات کو اجاگر کرنا ہے۔
فہرست میں ایسی خواتین کا تذکرہ کیا گیا ہے، جنہوں نے الفاظ ، ارادوں اور عزائم سے مشکل حالات کا مقابلہ کرنے کےلئے طویل جد وجہد کی اور دنیا کے منظر نامے میں اپنی شناخت بنائی جبکہ فہرست میں کئی خواتین ایسی بھی ہیں جو جنسی زیادتیوں ، تشدد ، صنفی امتیاز اور ایسے کئی منفی رویوں کا سامنا کرتی رہیں۔ امریکی اخبار کے مطابق حال ہی میں مریم نواز اپنے والد، سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جانشین کی حیثیت سے ابھر کر سامنے آئی ہیں لیکن بدعنوانی کے الزامات کے باعث انکی سیاسی کیریئر پر خطرے کے بادل منڈلا رہے ہیں۔
مریم جو اپنے والد کے قریبی مشیر کے طور پر بھی مشہور ہیں، مریم نواز ان دنوں پاکستان مسلم لیگ ن کی اہم رہنماء کی حیثیت سے کام کر رہی ہیں جبکہ وہ شریف خاندان کی چیریٹی تنظیموں کا بھی اہم حصہ ہیں جبکہ احتساب عدالت میں مقدمات کا سامنا کررہی ہے۔ رواں سال جولائی میں سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کو نااہل قرار دیئے جانے کے بعد مریم نے پارٹی میں زیادہ اہم کردار ادا کیا اور فیصلہ کے بعد فوج اور عدلیہ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ مریم نواز نے اپنے والد نواز شریف کو نااہل قرار دیے جانے کے بعد لاہور کے حلقے این اے 120 کے ضمنی الیکشن کے لیے اپنی والدہ کلثوم نواز کی باقاعدہ انتخابی مہم چلائی اور اسے کامیابی سے ہمکنار کیا۔
خیال رہے کہ مریم نواز مسلم لیگ ن پارٹی میں کسی عہدہ کی حامل نہیں، جس کے باعث کئی بار انکو تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔ دیگر طاقتور خواتین میں دنیا کی سب سے قدیم خاتون ایما مورانو، سعودی عرب کی منال الشریف، سویڈن کے غیر ملکی پالیسی کی ممبر ‘مارگوٹ وال سٹروم ، ہینڈی اریاری، زائیو یانگ، زِیہیا، ترک ناول نگار اسلی اردوگان ، ایلس سکورزر، لیزیزیا بٹگلیا اور سینا نورہ شامل ہیں۔
The post مریم نواز دنیا کی 11 بااثر خواتین میں شامل appeared first on Urdu Khabrain.
from Urdu Khabrain http://ift.tt/2oKzSyP via Daily Khabrain
0 notes
alltimeoverthinking · 6 years

thebestmealintown · 6 years

from Urdu Khabrain http://ift.tt/2oKzSyP via India Pakistan News
0 notes
rebranddaniel · 6 years

from Urdu Khabrain http://ift.tt/2oKzSyP via Urdu News Paper
0 notes
urdukhabrain-blog · 6 years
Text
مریم نواز دنیا کی 11 بااثر خواتین میں شامل
Urdu News on https://goo.gl/fx7av3

manalfoundition · 2 years
Text
خبر مهم
📌🔴 #پول شویی به انتقال وجوهی که به طور غیرقانونی به دست آمده از طریق افراد یا حساب های قانونی به منظور پنهان کردن منبع وجوه گفته می شود. #موسسات_مالی مانند بانک ها و سایر سازمان های اعطا کننده اعتبار از سیستم های ضد پولشویی (#AML) استفاده می کنند تا با شناسایی و مبارزه با تهدیدات پولشویی از آن جلوگیری کنند. اگر می خواهید بدانید چگونه از پولشویی در ارزهای دیجیتال جلوگیری کنید، باید قدرت هوش بلاک چین در مبارزه با پولشویی را درک کنید. 🔵 مترجم:@mahyarrrzamani #بیتکوین #خبرفوری #خبر #ارز #ارزدیجیتال #دلار #تتر #بلاکچین #کریپتو #کریپتوکارنسی #سرمایه_گذاری #فارکس #ترید #منال_نیوز #تکنولوژی #نوآوری #کارآفرینی #تجارت #چین #ان_اف_تی #بلاک_چین #INTW #INTE #INTU📣 🖍خبر اصلی دراینستاگرام منال نیوز : https://instagr.am/p/Ce1St5-NHQh/ 🌐 Ⓜ️منال نیوز فعال ترین رسانه خبری در دنیای اقتصاد و بازارهای مالی ✅
0 notes
manalfoundition · 2 years
Text
خبر مهم
📌🔴 #بیل_گیتس، یکی از بنیانگذاران #مایکروسافت، اخیراً معتقد است که #توکن‌های_غیرقابل_تعویض نوعی سرمایه‌گذاری «نظریه احمقانه‌تر» هستند. گیتس به طعنه گفت افرادی که هنگفتی را برای عکس #میمون ها خرج می کنند، می توانند دنیا را به مکانی بسیار بهتر تبدیل کنند. 🔵 مترجم:@mahyarrrzamani #بیتکوین #خبرفوری #خبر #ارز #ارزدیجیتال #دلار #تتر #بلاکچین #کریپتو #کریپتوکارنسی #سرمایه_گذاری #فارکس #ترید #منال_نیوز #تکنولوژی #نوآوری #کارآفرینی #تجارت #چین #ان_اف_تی #بلاک_چین #INTW #INTE #INTU📣 🖍خبر اصلی دراینستاگرام منال نیوز : https://instagr.am/p/Ce1PckaMohw/ 🌐 Ⓜ️منال نیوز فعال ترین رسانه خبری در دنیای اقتصاد و بازارهای مالی ✅
0 notes
manalfoundition · 2 years
Text
خبر مهم
📌🔴 ظاهراً کیف پولی که به‌عنوان «#مهاجم» برای ایجاد تراکنش‌هایی که باعث از بین رفتن پروژه# استیبل‌کوین مبتنی بر الگوریتم #Terra شده بود، در واقع توسط آزمایشگاه‌های Terraform's #DoKwon نگهداری می‌شد. 🔵 مترجم:@mahyarrrzamani #بیتکوین #خبرفوری #خبر #ارز #ارزدیجیتال #دلار #تتر #بلاکچین #کریپتو #کریپتوکارنسی #سرمایه_گذاری #فارکس #ترید #منال_نیوز #تکنولوژی #نوآوری #کارآفرینی #تجارت #چین #ان_اف_تی #بلاک_چین #INTW #INTE #INTU📣 🖍خبر اصلی دراینستاگرام منال نیوز : https://instagr.am/p/Ce1E_m0MUHa/ 🌐 Ⓜ️منال نیوز فعال ترین رسانه خبری در دنیای اقتصاد و بازارهای مالی ✅
0 notes
manalfoundition · 2 years
Text
خبر مهم
📌🔴 مترجم:@mahyarrrzamani 🔵 #بیتکوین #خبرفوری #خبر #ارز #ارزدیجیتال #دلار #طلا #اتریوم #دوج #تتر #بلاکچین #کریپتو #کریپتوکارنسی #سرمایه_گذاری #فارکس #ترید #منال_نیوز #تکنولوژی #نوآوری #کارآفرینی #تجارت #چین #ان_اف_تی #بلاک_چین #TWTE #INTU📣 🖍خبر اصلی دراینستاگرام منال نیوز : https://instagr.am/p/Ce1Br_0OZmo/ 🌐 Ⓜ️منال نیوز فعال ترین رسانه خبری در دنیای اقتصاد و بازارهای مالی ✅
0 notes
manalfoundition · 2 years
Text
خبر مهم
📌🔴 دیروز بیت کوین (BTC) به یکی از مهم ترین حوزه ها در تاریخ خود رسید، #میانگین_متحرک #200 هفته ای (200 وات #MA). این تنها 3 بار در تاریخ تاکنون اتفاق افتاده است و همیشه با پایین آمدن کلان در قیمت بزرگترین ارز دیجیتال مرتبط بوده است. 🔵 مترجم:@mahyarrrzamani #بیتکوین #خبرفوری #خبر #ارز #ارزدیجیتال #دلار #تتر #بلاکچین #کریپتو #کریپتوکارنسی #سرمایه_گذاری #فارکس #ترید #منال_نیوز #تکنولوژی #نوآوری #کارآفرینی #تجارت #چین #ان_اف_تی #بلاک_چین #INTW #INTE #INTU📣 🖍خبر اصلی دراینستاگرام منال نیوز : https://instagr.am/p/Ce0-J0Isvl5/ 🌐 Ⓜ️منال نیوز فعال ترین رسانه خبری در دنیای اقتصاد و بازارهای مالی ✅
0 notes
manalfoundition · 2 years
Text
خبر مهم
📌🔴 در قسمتی از پادکست «#Bitconheiros» با مهمان فابیو اوسترمان، نماینده #برزیلی کنگره - در میان چندین موضوع - در مورد بیت کوین و پذیرش فناوری های غیرمتمرکز نظر داد. این داستان توسط رسانه محلی #Boletim_Bitcoin به اشتراک گذاشته شده است. این نماینده #پارلمان برزیل گفت که فناوری‌هایی که تمرکززدایی را ترویج می‌کنند، پتانسیل آزادی برزیل را دارند، زیرا می‌توانند بسیاری از مؤسسات مانند بانک مرکزی و سایر مؤسسات مرتبط با سیاست‌های پولی را منسوخ کنند. 🔵 مترجم:@mahyarrrzamani #بیتکوین #خبرفوری #خبر #ارز #ارزدیجیتال #دلار #تتر #بلاکچین #کریپتو #کریپتوکارنسی #سرمایه_گذاری #فارکس #ترید #منال_نیوز #تکنولوژی #نوآوری #کارآفرینی #تجارت #چین #ان_اف_تی #بلاک_چین #INTW #INTE #INTU📣 🖍خبر اصلی دراینستاگرام منال نیوز : https://instagr.am/p/Ce06wYMMzwe/ 🌐 Ⓜ️منال نیوز فعال ترین رسانه خبری در دنیای اقتصاد و بازارهای مالی ✅
0 notes