شادی سے پہلے میرے کئی بوائے فریڈ تھے، ہر ایک کی شادی میں گئی، صحیفہ جبار
پاکستان شوبزانڈسٹری کی مقبول ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبارنے شادی سے قبل اپنے بوائے فرینڈزسے متعلق بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ان کی شادیوں میں بھی گئیں۔
صحیفہ نے معروف یوٹیوبر شاہ ویر جعفری کے ایک پوڈکاسٹ شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے شادی سے قبل اپنے دوستانہ تعلقات سے متعلق کُھل کر بات کی۔
اداکارہ نے انکشاف کیا کہ شادی سے قبل وہ اپنے شوہر کے کلاس فیلو کے ساتھ تعلقات میں تھیں لیکن بعد میں ان دونوں میں…
إلهي العزيز الرحمن الرحيم جبار السموات والأرض هذا العمر كله مرهون برضاك وقبولك اللهم فيسر لنا فيه الطيبات من الأقوال والأفعال وارزقنا سلامة القلب وصفاء النية والمقصد فاللهم لا تكلنا لنفسنا وللشيطان طرفة عين ولا أدنى من ذلك أو أقل اللهم اصلح لنا شأننا كله لا إله إلا أنت 🤍