Tumgik
#رشبھ
urdu-e24bollywood · 1 year
Text
اروشی روتیلا کی ماں رشبھ پنت کے لیے دعا کرتی ہیں۔
اروشی روتیلا کی ماں رشبھ پنت کے لیے دعا کرتی ہیں۔
اروشی ماں نے کہا: کرکٹر رشبھ پنت 30 دسمبر کو ایک ہولناک ہائی وے حادثے کا شکار ہو گئے۔ جب سے کرکٹر کو حادثہ پیش آیا، ان کے پیروکار بار بار ان کی خیریت کے لیے دعائیں کر رہے ہیں۔ اسی وقت، بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا نے بھی آج سے ایک دن پہلے ایک خفیہ اشاعت پوسٹ کی، جسے دیکھ کر لوگ یہ ماننے لگے کہ یہ اشاعت رشبھ پنت کے لیے ہے۔ اسی وقت، اروشی کی ماں میرا روتیلا نے کرکٹر کی جلد بحالی کی خواہش کی ہے۔…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduchronicle · 3 months
Text
رشبھ پنت آئی پی ایل اور بھارتی ٹیم میں واپسی کے لیے پرامید
انڈیا کرکٹ ٹیم کے ایک اہم کھلاڑی، رشبھ پنت، دسمبر 2022 میں ایک خوفناک کار حادثے میں زخمی ہونے کے بعد بین الاقوامی اور ڈومیسٹک کرکٹ سے باہر ہو گئے تھے۔ وہ ہندوستان کے لیے بڑے بین الاقوامی ایونٹس بشمول آئی سی سی ورلڈ کپ 2023،  ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل اور آئی سی سی مینز کرکٹ سے محروم رہے۔ صحت یابی کی ایک مشکل سڑک کے بعد، پنت کو مکمل فٹنس میں واپس آنے اور آئی پی ایل کے آئندہ سیزن میں اہم کردار ادا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
762175 · 1 year
Text
کار حادثے کے بعد رشبھ پنت کی چلنے کی کوشش، پہلی تصاویر منظر عام پر
بھارتی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر رشبھ پنت نے انسٹاگرام پر اپنی صحت یابی کی راہ میں ایک اور کامیاب سرجری کے بعد اپنی پہلی تصاویر شیئر کیں ہیں۔ نوجوان بھارتی کرکٹر 30 دسمبر کو اتراکھنڈ میں ایک خافناک حادثے کا شکار ہوگئے تھے جس کے بعد وہ شیدید زخمی ہوئے تھے۔ تاہم رشبھ پنت نے فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بیساکھیوں کے سہارے چلنے کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ کار ایکسیڈنٹ کے بعد رشبھ پنت نے پہلا پیغام جاری…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gamekai · 1 year
Text
کار ایکسیڈنٹ کے بعد رشبھ پنت نے پہلا پیغام جاری کردیا
بھارتی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر و بیٹر رشبھ پنت نے خوفناک کار ایکسیڈنٹ میں زخمی ہونے کے بعد پہلا پیغام ٹوئٹر پر جاری کیا ہے۔ بھارتی کرکٹر رشبھ پنت نے ٹوئٹر پر لکھا کہ نیک خواہشات کا اظہار کرنے والے مداحوں، ساتھی کرکٹرز، ڈاکٹرز اور دیگر لوگوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میری ہمت باندھی اور حوصلہ دیا۔  بھارتی کرکٹر نے لکھا کہ میرا ریکوری کا عمل شروع ہوگیا ہے، آنے والے چلینجز کے لیے میں…
View On WordPress
0 notes
marketingstrategy1 · 1 year
Text
رشبھ پنت کی بھارت میں شیڈول ورلڈکپ میں شرکت مشکوک
رشبھ پنت کی بھارت میں شیڈول ورلڈکپ میں شرکت مشکوک
انہیں صحتیاب ہونے میں 6 سے 7 ماہ کا عرصہ لگ سکتا ہے (فوٹو: ٹوئٹر) نئی دہلی: خوفناک کار حادثے میں شدید زخمی ہونے والے بھارتی کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹر رشبھ پنت کی ہوم گراؤنڈ پر کھیلے جانے ورلڈکپ میں شرکت مشکوک ہوگئی۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق 2023 میں وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت زیادہ تر کرکٹ ایکشن سے محروم ہونے کا امکان ہے، گھٹنے، ٹخنے اور دیگر انجریز کا علاج چل رہا تاہم انہیں صحتیاب ہونے میں 6 سے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
spitonews · 1 year

omega-news · 2 years
Text
بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر رشبھ پنٹ سے معافی مانگ لی
بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر رشبھ پنٹ سے معافی مانگ لی
نئی دہلی ( آن لائن ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا اور بھارتی کرکٹر رشبھ پنٹ کے درمیان گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر لفظی جنگ جاری تھی تاہم اب اروشی نے رشبھ پنٹ سے معافی مانگ لی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر اروشی کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ حالیہ تنازعہ کے درمیان رشبھ پنٹ سے معافی مانگتے ہوئے نظر آئیں ، ویڈیو میں دیکھا گیا کہ جب ایک رپورٹر نے اروشی سے بولا کہ میرے ذریعے آپ رشبھ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
maqsoodyamani · 2 years
Text
مسلسل وکٹیں گرنے کے مسئلے پر قابو پانا ہوگا: پنت
مسلسل وکٹیں گرنے کے مسئلے پر قابو پانا ہوگا: پنت
مسلسل وکٹیں گرنے کے مسئلے پر قابو پانا ہوگا: پنت   ممبئی،08؍اپریل (آئی این ایس انڈیا)   دہلی کیپٹل کے کپتان رشبھ پنت نے کہا ہے کہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں مسلسل وکٹیں گنوانے کے مسئلے پر قابو پانا ہوگا ۔دہلی کی ٹیم نے مضبوط ممبئی انڈینس کے خلاف جیت درج کرکے آئی پی ایل سیزن کا آغاز کیا تھالیکن پھر اسے گجرات ٹائٹنس اور لکھنؤ سپر جائنٹس کے خلاف مسلسل شکست کا سامنا کرنا پڑا۔پنت نے کہاکہ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
paknewsasia · 2 years
Text
رکی پونٹنگ رشبھ پنٹ کو ممکنہ بھارتی  کپتان کے طور پر دیکھتے ہیں
رکی پونٹنگ رشبھ پنٹ کو ممکنہ بھارتی  کپتان کے طور پر دیکھتے ہیں
آسٹریلیا کے عظیم کھلاڑی رکی پونٹنگ نے کہا کہ بھارت کے رشبھ پنٹ کے پاس ایک کامیاب رہنما کی صلاحیت ہے۔ آئی پی ایل کی فرنچائز دہلی کیپٹلزکے ہیڈ کوچ پونٹنگ کا خیال ہے کہ 24 سالہ پنٹ گزشتہ سیزن میں ٹیم کے کپتان بننے کے بعد سے ایک لیڈر کے طور پر بڑھے ہیں۔پونٹنگ نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ یہ دہلی کیپٹلز میں میرا پانچواں سیزن ہے، اور ایک کھلاڑی اور شخص کے طور پر رشبھ کا ارتقا کافی ڈرامائی رہا ہے۔ انہوں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urdu-e24bollywood · 1 year
Text
کنتارا 2 پر رشاب شیٹی: رشبھ شیٹی 'کنتارا 2' کے لیے تیزی سے کیپچر کرنا شروع کر سکتے ہیں، اداکار نے یہ بات بتائی
کنتارا 2 پر رشاب شیٹی: رشبھ شیٹی ‘کنتارا 2’ کے لیے تیزی سے کیپچر کرنا شروع کر سکتے ہیں، اداکار نے یہ بات بتائی
کنتارا 2 پر رشبھ شیٹی: ساؤتھ سنیما کے مشہور شخص رشبھ شیٹی کی سپرہٹ فلم ‘کنتارا’ اس سال لانچ ہونے کے بعد سے ہی کافی سرخیوں میں ہے۔ فلم نے فیلڈ ورک پلیس کا ڈیٹا توڑ دیا۔ فلم کو بیرون ملک سے زیادہ موثر ردعمل حاصل ہوا ہے۔ فلم نے دنیا بھر میں 400 کروڑ سے زیادہ کا بزنس کیا ہے۔ اسی وقت، فالوورز اس فلم کے سیکوئل کے لیے تیار ہیں۔ اس کے علاوہ ایسی معلومات بھی ہو سکتی ہیں کہ بنانے والے جلدی سے اس کے سیکوئل…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
breakpoints · 2 years
Text
بھارت کے لیے پنت کی سنچری کے باوجود تیسرے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کی فتح
بھارت کے لیے پنت کی سنچری کے باوجود تیسرے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کی فتح
جمعرات کو نیو لینڈز میں جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن رشبھ پنت نے سنسنی خیز سنچری بنائی اور ایک اہم کیچ پکڑ کر ہندوستان کو فتح کا موقع فراہم کیا۔ پنت کے 100 ناٹ آؤٹ نے 198 کی ایک دوسری صورت میں خراب ہندوستانی اننگز کو اٹھایا، جس سے جنوبی افریقہ کو میچ جیتنے کے لیے 212 رنز درکار تھے اور سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ میزبان ٹیم کا سکور اختتام پر دو وکٹوں پر 101 تھا۔ جنوبی افریقہ دن کے آخری…
View On WordPress
0 notes
762175 · 1 year
Text
ریشابھ پنت بیساکھیوں کے سہارے چلنے کے قابل ہوگئے
پنت نے جلد بحالی فٹنس کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کھیل میں واپسی کی خواہش ظاہرکردی۔ فوٹو: انسٹا گرام ممبئی: بھارتی وکٹ کیپر بیٹر ریشابھ پنت خوفناک کار حادثے کے بعد بیساکھیوں کے سہارے چلنے کے قابل ہو گئے۔ خوفناک کار حادثے کے بعد بھارتی وکٹ کیپر بیٹر ریشابھ پنت بیساکھیوں کے سہارے چلنے کے قابل ہوچکے ہیں، شدید حادثے کے بعد ان کے گھٹنے کی سرجریز ہوئی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: رشبھ پنت کی بھارت میں شیڈول ورلڈکپ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gamekai · 1 year
Text
رشبھ پنت کی بھارت میں شیڈول ورلڈکپ میں شرکت مشکوک
رشبھ پنت کی بھارت میں شیڈول ورلڈکپ میں شرکت مشکوک
انہیں صحتیاب ہونے میں 6 سے 7 ماہ کا عرصہ لگ سکتا ہے (فوٹو: ٹوئٹر) نئی دہلی: خوفناک کار حادثے میں شدید زخمی ہونے والے بھارتی کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹر رشبھ پنت کی ہوم گراؤنڈ پر کھیلے جانے ورلڈکپ میں شرکت مشکوک ہوگئی۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق 2023 میں وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت زیادہ تر کرکٹ ایکشن سے محروم ہونے کا امکان ہے، گھٹنے، ٹخنے اور دیگر انجریز کا علاج چل رہا تاہم انہیں صحتیاب ہونے میں 6 سے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
marketingstrategy1 · 1 year
Text
اروشی روتیلا کا نام لئے بغیر رشبھ پنت کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار
اروشی روتیلا کا نام لئے بغیر رشبھ پنت کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار
کچھ عرصہ قبل اروشی اور رشبھ پنت کے درمیان تلخ جلموں کا تبادلہ ہوا تھا(اسکرین شاٹ) ممبئی: بھارتی اداکارہ و ماڈل اروشی روتیلا نے کار حادثے کا شکار ہونے والی کرکٹر رشبھ پنت کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کر دیا۔ انسٹاگرام پر اپنی تصویر کے ساتھ خفیہ انداز میں رشبھ کیلئے پیغام لکھنے کے بعد اروشی نے ٹوئٹر پر بھی کھلاڑی کی صحتیابی کیلئے ٹوئٹ کر دیا۔ اروشی نے کسی کا نام لئے یا رشبھ کو ٹیگ کئے بغیر لکھا کہ…

urdunewspedia · 3 years
Text
انگلینڈ میں موجود بھارتی کرکٹ ٹیم میں بھی کورونا پھیلنے لگا - اردو نیوز پیڈیا
انگلینڈ میں موجود بھارتی کرکٹ ٹیم میں بھی کورونا پھیلنے لگا – اردو نیوز پیڈیا
اردو نیوز پیڈیا آن لائین لندن: انگلینڈ میں موجود بھارتی وکٹ کیپر رشبھ پانٹ اور ٹرینر دیانند کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 5 اگست سے 5 میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا آغاز ہورہا ہے جس کے لیے بھارتی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے بائیوسیکیور ببل میں موجود ہے لیکن اس کے باوجود کورونا وائرس نے بھارتی کرکٹ ٹیم پر حملہ کردیا ہے۔ کورونا وائرس کی نئی قسم ’ڈیلٹا ویرینٹ‘…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes