Tumgik
#سیلاب متاثرین
apnibaattv · 2 years
Text
سیلاب متاثرین کی مدد اولین ترجیح: بلاول
سیلاب متاثرین کی مدد اولین ترجیح: بلاول
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری۔ فائل فوٹو وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ان کے دورہ امریکا کا مقصد پاکستان میں سیلاب زدگان کی مدد کرنا ہے۔ انہوں نے اس عزم کا بھی اظہار کیا کہ انہیں سیلاب زدگان کے لیے بہت زیادہ کام کرنے کی ضرورت ہوگی۔ جمعرات کو واشنگٹن میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس نازک وقت میں قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ سیلاب زدگان کی زندگیوں سے کھیلنے کے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
googlynewstv · 1 month
Text
مریم نواز کی سیلاب سے متاثرہ علاقےراجن پور آمد،فضائی معائنہ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سیلاب سے متاثرہ علاقے راجن پور آمد ،علاقے کا فضائی معائنہ کیا،کیمپ میں متاثرین سے مسائل دریافت کئے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز پنجاب کے آخری ضلع راجن پور کے دور دراز علاقے حاجی پور  میں عوام کا دکھ بانٹنے پہنچیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا  فاضل پور کے سیلاب زدہ علاقے  کا تفصیلی جائزہ لیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نےراجن پور کے نواحی قصبہ حاجی پور تک سڑک کے اطراف…
0 notes
airnews-arngbad · 2 months
Text
Regional Urdu Text Bulletin, Chhatrapati Sambhajinagar
Date : 06 August 2024
Time : 09.00 to 09.10 AM
آکاشوانی چھتر پتی سنبھا جی نگر
علاقائی خبریں
تاریخ  :  ۶ ؍  اگست  ۲۰۲۴؁ ء
وقت  :  صبح  ۹.۰۰   سے  ۹.۱۰   بجے 
پہلے خاص خبروں کی سر خیاں  ... 
٭ وزیر اعلیٰ میری لاڈلی بہن یوجنا کےپالیسی فیصلے میںمداخلت سے ممبئی عدالتِ عظمیٰ کا انکار
٭ سیلاب کا خطرہ ہمیشہ کے لیے ختم کرنےکے مقصدسے نیا منصوبہ بنایا جائے گا ‘  وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کا اعلان 
٭ تکنیکی دشواریوں کے باعث راشن دکانداروں نے کی   ای  پوس مشنین کی مخالفت
اور
٭ پیرس اولمپک میں بیڑکے اویناش سابڑے  3؍ ہزار میٹر اسٹیپل چیس  کےآخری رائونڈ میں ‘ 
مردوں کی ہاکی ٹیم آج سیمی فائنل میں جرمنی کی ٹیم سے 
مقابلہ کرے گی
اب خبریں تفصیل سے...
  ممبئی عدالتِ عظمیٰ نے ریاستی حکو مت کی  وزیر اعلیٰ میری لاڈ لی بہن یو جنا کے پالیسی فیصلے میں مداخلت کرنے سے انکار کر دیا ہے ۔ خیال رہے کہ ممبئی کے ایک چارٹرڈ اکائونٹنٹ  نا وید مُلا نے اِس کی مخالفت میں ممبئی عدالتِ عظمی میں مفاد عامہ کی عرضی داخل کی تھی ۔ اُن کا کہنا تھا کہ یہ یو جنا ٹیکس دہندگان کے پیسوں کا نا مناسب استعمال ہے ۔ اِس پر عدالت نے کہا کہ یہ یو جنا حکو مت کی جانب سے بجٹ میں لیا گیا فیصلہ ہے ۔اِسے چیلنج نہیں کیاجا سکتا ۔ عدالت کے اِس فیصلے کے بعد آئندہ  14؍ تاریخ کے روز اِس یوجنا کے تحت جاری کی جانے والی پہلی قسط کی راہ ہموار ہو گئی ہے ۔
اِسی دوران وزیر اعلیٰ میری لاڈ لی بہن یوجنا کی مخالفت میں داخل کی گئی عرضی مسترد کرنے پر  خواتین  و  بہود اطفال کی وزیر ادیتی تٹکرے نے ممبئی عدالتِ عظمی کا شکریہ ادا کیا ہے ۔ اپنے ٹوئیٹ پیغام میں انھوں نے کہا کہ عدالت کے اِس فیصلے سے وز یر اعلیٰ میری لاڈ لی بہن یو جنا کی معتبریت مزید بڑھ گئی ہے۔
***** ***** ***** 
خواتین بچت گروپوں کے لیے  یشس وِنی   ای  کامرس پلیٹ فارم   کا افتتاح کل خواتین  و بہوود اطفا ل کی وزیر  ادیتی تٹکرے کے ہاتھوں آن لائن طریقے سے کیاگیا ۔اِس موقعے پر انھوں نے کہا کہ خواتین بچت گروپوں کی مصنوعات کی فروخت کے لیے یہ پلیٹ فارم مہیا کیا گیا ہے  ۔ محتر مہ تٹکرے نے کہا کہ اِس پلیٹ فارم کے سبب خواتین بچت گروپوں کی اقتصادی تر قی کو نئی راہ ملے گی ۔
***** ***** ***** 
مرکزی وزیر زراعت شیو راج سنگھ چو ہان نے بتا یا ہے کہ  فصلوں کی نقصان بھر پائی ادا کرنے کے عمل کا ڈیجی ٹائزیشن کیا جائے گا ۔ وہ کل ایوان بالا یعنی راجیہ سبھا میں بول رہے تھے ۔ وزیر موصوف نے بتا یا کہ کاشتکاروں کو آدھار کی بنیاد پر ڈیجیٹل شنا ختی کارڈ دیے جائیں گے۔ انھوں نے بتا یا کہ ہر سال فصل اُگنے کے بعد اُس کی تصویر محفوظ کر لی جائے گی   اور  نقصان ہونے کی صورت میں مستحق کاشتکاروں کو نقصان بھر پائی دی جائے گی ۔ جناب شیو راج سنگھ چوہان نے مزید بتا یا کہ کاشتکاروں کے مفاد میں متعدد شعبہ جات کی جانب سے اقدام کیے جا رہے ہیں ۔
***** ***** ***** 
وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے کہا ہے کہ سیلاب کا خطرہ ہمیشہ کے لیے ختم کرنے کے مقصد سے نیا منصوبہ تیار کیا جائے گا ۔ وہ کل پونہ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا معائنہ کرنے کےبعد اظہار خیال کررہے تھے ۔ اِس موقعے پر وزیر اعلیٰ نے مزید بتا یا کہ سیلاب سے متاثرہ گھروں کی بحالی کے لیے قوانین  و  قواعد میں تر میم کی جائے گی ۔ اِس دوران وزیر اعلیٰ کے ہاتھوں سیلاب متاثرین میں زندگی کے لیے لازمی اشیاء بھی تقسیم کی گئی ۔ 
***** ***** ***** 
چھتر پتی سنبھا جی نگر ضلعے کے پیٹھن میں واقع ناتھ ساگر ڈیم کی سطح آب  1500؍ فیٹ سے تجاوز کر گئی ہے ۔  موصولہ خبر میں بتا یا گیا ہے کہ ڈیم میں استعمال کےلیے تیار پانی کی ذخیرہ  323؍  اعشاریہ  188 ؍ میلین کیو بِک فٹ ہو چکا ہے ۔ ڈیم میں فی الحال 66؍ ہزار  367؍ کیوبک فٹ فی سیکنڈ کی رفتار سے پانی کی آمد جاری ہے  ۔ 
***** ***** ***** 
راشن دکانداروں نے  ای   پوس مشین کی مخالفت میں کل متعدد علاقوں میں احتجاج کیا ۔ اِس سلسلے میں جالنہ شہر کے راشن دکانداروں نے تحصیل دفتر میں  ای  پوس مشینیں جمع کر وا دی ۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ انٹر نیٹ میں بار بار  خلل پڑ نے کی وجہ سے دکاندار  اور  گاہکوں میں تنازعہ ہو تا ہے ۔ اِس موقعے پر  دکانداروں نے آف لائن طریقےسے راشن فروخت کرنے کی اجازت دینے کا بھی مطالبہ کیا ۔اِسی طرزپر  منٹھا  ‘  بد نا پور  اور  پر تور کے راشن دکانداروں نے بھی  ای  پوس مشینیں انتظامیہ کو واپس کر دی ۔
چھتر پتی سنبھا جی نگر میں بھی راشن دکانداروں نے  ای  پوس مشین کا علامتی جنازہ نکا لا ۔ دکانداروں نے انٹر نیٹ میں بار بار خلل پڑ نے کی شکایت کرتے ہوئے  آف لائن طریقے سے راشن فروخت کرنے کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا ۔ 
اِسی طرح پر بھنی شہر کی راشن دکانداروں کی تنظیم نے بھی کل ضلع کلکٹر دفتر کے سامنے احتجاج کیا ۔
***** ***** ***** ***** ***** ***** 
یہ خبریں آکاشوانی چھتر پتی سنبھا جی نگر سے نشر کی جا رہی ہیں
***** ***** ***** ***** ***** ***** 
معذوروں کے فلاحی شعبہ کے صدر نشین  ‘  رکن اسمبلی بچو کڑو نے بتایا کہ  پو جا کھیڈ کر معاملے کے بعد ہمیں ریاست بھر سے  دیڑھ سو افراد کی فہرست موصول ہوئی ہے جنھوں نے معذوری کے جعلی سر ٹیفکیٹ حاصل کیے ہیں ۔ انھوں نے بتا یا کہ ہم نے یہ فہرست حکو مت کو اِرسال کر دی ہے ۔  وہ کل ہنگولی ضلعے کے کلمنوری میں کاشتکاروں  اور کار کنان کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے مخاطب تھے ۔جناب بچو کڑو نے بتا یا کہ آئندہ اسمبلی انتخاب میں وہ کاشتکاروں  اور  زرعی مزدوروں کے مسائل کو موضوع بنائیں گے  ۔ 
***** ***** ***** 
بیڑ کے اویناش سابڑے نے  پیرس اولمپک میں3؍ ہزار میٹر اسٹیپل چیس مقابلے کے آخری رائونڈ میں داخلہ حاصل کر لیا ہے ۔اِس رائونڈ میں پہنچنے والے وہ پہلے بھارتی کھلاڑی ہیں ۔ یہ مقابلہ آئندہ  8؍ تاریخ کے روز کھیلا جائے گا ۔ ٹیبل ٹینس میں بھی  بھارت کی منیشا بترا  ‘  شری جا اکو لا  اور  ارچنا کامت کی ٹیم نے کوارٹر فائنل میں داخلہ حاصل کیا ۔ یہ مقابلہ آج کھیلا جائے گا ۔پیرس اولمپک میںہاکی کے سیمی فائنل میں آج بھارت کی ٹیم جر منی کے خلاف کھیلے گی ۔اِسی طرح  نیزہ باز  نیرج چوپرا  پہلے رائونڈ کے لیے میدان میں اُتریں گے ۔ خواتین کُشتی میں بھی بھارت کی وِنیش پھو گاٹ اپنی مہم کا آغاز کریں گی ۔ اِس سے قبل بیڈ منٹن میں کانسے کے تمغے کے لیے ہوئے مقابلےمیں بھارت کے لکشیہ سین کو شکست کاسامنا کرنا پڑا ۔ 
***** ***** ***** 
راشٹر وادی کانگریس پارٹی آئندہ  8؍ تاریخ کے روز  ناسک کے دنڈوری سے   ’’ جن سنمان یاترا  ‘‘ نکالے گی ۔ پارٹی کے ریاستی صدر سُنیل تٹکرے نے کل صحافتی کانفرنس میں یہ بات بتائی ۔ انھوں نے بتا یا کہ پہلے مرحلے میں یہ یاترا  شمالی مہا راشٹر  ‘  مغربی مہاراشٹر  ‘  ممبئی  اور  وِدربھ کا دورہ کرے گی ۔  جناب سُنیل تٹکرے نے بتا یا کہ اِس جن سنمان یاترا کا پہلا مرحلہ  31؍ تاریخ کو ختم ہو گا ۔
***** ***** *****
لاتور میں وزیر اعلیٰ میر ی لاڈ لی بہن یو جنا  کے تحت موصولہ در خواستیں  کی چھان بین کا  کام جاری ہے ۔ اِس کے لیے تعلقہ سطح پر چھان بین کیمپ کا اہتمام کیا جا رہا ہے ۔ اِسی دوران لاتور ضلع کلکٹر  ور شا ٹھا کُر گھو گے نے لاتور پنچایت سمیتی میں منعقدہ کیمپ کا دورہ کر کے مذکورہ در خواستوں کی چھان بین کا عمل تیزی سے انجام دینے کی ہدایت دی ۔
اِسی دوران  ’’  میرا لاتور  سر سبز لاتور مہم  ‘‘ کے تحت لاتور تعلقے میں ناگ زری گرام پنچایت کی جانب سے ضلع کلکٹر کی موجود گی میں 51؍ پودے لگائے گئے ۔
***** ***** *****
سابق وزیر سُریش دھس نے دودھ میں ملا وٹ کرنے والوں کے خلاف مکو کا قانون کے تحت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ وہ کل بیڑ ضلعے کے آشٹی میں صحافیوں سے اظہار خیال کر رہے تھے ۔ انھوں نے کہا کہ حکو مت کو چا ہیے کہ وہ ریاست بھر میں دودھ دینے والے جانوروں سے یومیہ کتنا دودھ نکلتا ہے اِس کا سر وے کروائیں ۔جس سے دودھ میں ملاوٹ کو روکا جا سکےگا ۔
***** ***** *****
چھتر پتی سنبھا جی نگر میونسپل کارپوریشن کے منتظم  جی  شری کانت کی تر غیب پر  ’’ ایک گھنٹہ شہر کے لیے  ‘‘  نامی  صفائی مہم چلائی جا رہی ہے ۔
اِس مہم کے دوران کل  پیٹھن گیٹ سے  گلمنڈی علاقے کی صفائی کی گئی ۔ اِس مہم میں پھیری والے  اور  رکشہ ڈرائیوروں سمیت متعدد تنظیموں کے اراکین نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
***** ***** *****
دھارا شیو ضلعے میں آئندہ ستمبر  سے  دسمبر مہینے کے دوران  جانورشماری کی جائے گی ۔ اِس کے لیے ضلعے میں  111؍  شمار کنندہ  اور  26؍  سوپر وائزرس کا تقرر کرنے کا عمل جاری ہے ۔ شعبہ مویشیان نے دھاراشیو کے کاشتکاروں  اور  گوالوں سے تعاون کرنے کی اپیل کی ہے ۔
***** ***** *****
آخر میں اہم خبروں کی سر خیاں ایک مرتبہ پھر سن لیجیے  ...
٭ وزیر اعلیٰ میری لاڈلی بہن یوجنا کےپالیسی فیصلے میںمداخلت سے ممبئی عدالتِ عظمیٰ کا انکار
٭ سیلاب کا خطرہ ہمیشہ کے لیے ختم کرنےکے مقصد سے نیا منصوبہ بنایا جائے گا ‘  وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کا اعلان 
٭ تکنیکی دشواریوں کے باعث راشن دکانداروں نے کی   ای  پوس مشنین کی مخالفت
اور
٭ پیرس اولمپک میں بیڑکے اویناش سابڑے  3؍ ہزار میٹر اسٹیپل چیس  کےآخری رائونڈ میں ‘  
مردوں کی ہاکی ٹیم آج سیمی فائنل میں جرمنی کی ٹیم سے مقابلہ کرے گی
علاقائی خبریں ختم ہوئیں
آپ یہ خبر نامہ ہمارے یو ٹیوب چینل AIR چھتر پتی سنبھا جی نگر پر دوبارہ کسی بھی وقت سن سکتے ہیں۔
٭٭٭
0 notes
urdudottoday · 1 year
Text
بدین میں عورت اسمبلی کا اہتمام ، دیہی خواتین نے کثیر تعداد میں  کی شرکت کی
اردو ٹوڈے، بدین ایل ایچ ڈی پی کے زیراہتمام عورت اسمبلی سیاسی سماجی اور سیلاب متاثرین دیہی خواتین کی بڑی تعداد کی شرکت دوران سیلاب خواتیں کو درپیش مسائل مشکلات اور خطرات پر گفتگو ریاست وفاقی اور صوبائی حکومتیں ریلیف اور بحالی میں ناکام رہی شرکاء کا اظہار خیال . . لاڑ ہیومنٹرین ڈیولپمنٹ کے زیراہتمام آکسفیم اور انڈس کنسورشیم کے تعاون سے جیم خانہ بدین میں عورت اسمبلی کا انعقاد کیا گیا . عورت…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduchronicle · 1 year
Text
لسبیلہ ہیلی کاپٹر کریش، لیفٹیننٹ جنرل سرفراز سمیت 6 شہدا کی آج پہلی برسی
پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کے لسبیلہ حادثے کو ایک سال ہوگیا، دوران ڈیوٹی حادثے میں شہید ہونے والے قوم کے محسنوں کی آج پہلی برسی ہے۔ یکم اگست 2022 کو لسبیلہ کے مقام پر پاک فوج کی جانب سے مشکل میں پھنسے سیلاب متاثرین کی امدادکے لیے ہیلی کاپٹر روانہ کیا گیا، ریسکیو مشن کی قیادت لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کر رہے تھے۔ موسم کی خرابی کے پیش نظر ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا،اس المناک حادثے میں لیفٹیننٹ جنرل…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
alhaqnews12 · 1 year
Text
اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 20 کروڑ ڈالر مالی معاونت کی منظوری دے دی۔ورلڈ بینک کے مطابق یہ رقم سیلاب متاثرین کی بحالی و تعمیرنو کے لیے منظور کی گئی ہے جو خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین پر خرچ کی جائے گی۔عالمی بینک کا کہنا ہے خیبرپختونخوا کے دیہی علاقوں کی تعمیر و ترقی کے لیے فنڈز منظور کیے گئے، رقم سے خیبرپختونخوا کے 55 لاکھ سیلاب متاثرین کو فائدہ ہوگا۔ورلڈ بینک کے مطابق پاکستان میں اگست 2022 کے سیلاب کے اثرات اور پالیسی بے یقینی نے پیداوار متاثر کی ہے ۔سات جون کو جاری عالمی بینک کی رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ پاکستان میں اگست 2022 کے سیلاب کے اثرات اور پالیسی بے یقینی نے پیداوار متاثر کی ہے، درآمدی خوراک، توانائی اور خام مال کی ادائیگی کےلیے زرمبادلہ کی قلت رہی جب کہ صنعتی پیداوار مارچ 2023 تک 25 فیصد کم رہی ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل اسلامی ترقیاتی بینک نے سیلاب سے متاثرہ پاکستانی علاقوں میں تعمیر نو اور بحالی کے لیے چار ارب 20 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان کیا تھا۔
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
emergingpakistan · 1 year
Text
حکومت آئی ایم ایف کے سامنے بے بس
Tumblr media
آئی ایم ایف مذاکراتی ٹیم کے حکومت کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے میں بیرونی فنانسنگ اور پاور سیکٹر خسارے پر تشویش پائی جاتی ہے لیکن اس بات میں کوئی شک نہیں کہ آئی ایم ایف، حکومت کو نہایت ٹف ٹائم دے رہی ہے اور حکومت کے پاس ان شرائط کو ماننے کے علاوہ کوئی دوسرا آپشن نہیں ہے۔ پہلے مرحلے میں آئی ایم ایف نے بجٹ خسارے کو جی ڈی پی کا 4.9 فیصد رکھنے کا ہدف دیا ہے جبکہ معاشی اشاریوں کو دیکھتے ہوئے رواں مالی سال بجٹ خسارہ 6.5 سے 7 فیصد تک جا سکتا ہے جس کیلئے آئی ایم ایف نے 900 ارب روپے جو پاکستان کی جی ڈی پی کا تقریباً ایک فیصد بنتا ہے، خسارے کو کم کرنے کیلئے شرائط حکومت کو پیش کر دی ہیں جنہیں حکومت نے کافی حد تک مان لیا ہے جس میں ایکسپورٹ شعبے کو 110 ارب روپے کی بجلی اور گیس پر دی جانے والی سبسڈی کا خاتمہ، پیٹرولیم مصنوعات پر 17 فیصد سیلز ٹیکس کا نفاذ، پیٹرول اور ڈیزل پر پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کی مد میں 855 ارب روپے کی وصولی کا ہدف دیا ہے جس کیلئے حکومت کو پیٹرول اور ڈیزل پر مجموعی 50 روپے فی لیٹر PDL لگانا ہو گا۔ آئی ایم ایف نے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے 500 ارب روپے کے بجٹ خسارے، کسان پیکیج اور ٹیوب ویل سبسڈی کو مان لیا ہے لیکن آئی ایم ایف جی ایس ٹی کی شرح 17 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے پر آمادہ نہیں۔ 
اس کے علاوہ گردشی قرضوں میں نظرثانی ڈیٹ مینجمنٹ پلان کے ذریعے کمی اور حکومتی اخراجات میں 600 ارب روپے کی کمی تاکہ زیادہ سے زیادہ مالی خسارہ 400 سے 450 ارب روپے رہے جس کیلئے حکومت نے سگریٹ، مشروبات، جائیداد کے لین دین، بیرون ملک فضائی سفر پر ودہولڈنگ ٹیکسز، امیر طبقے، امپورٹس اور بینکنگ سیکٹر کے منافع پر سیلاب ٹیکس لگانے پر آمادگی ظاہر کی ہے جس پر منی بجٹ کے ذریعے عملدرآمد متوقع ہے۔ اس کے علاوہ آئی ایم ایف نے 30 جون تک زرمبادلہ کے ذخائر 16 ارب 20 کروڑ ڈالر تک لانا، امپورٹ پر عائد پابندیوں کا خاتمہ LCs کھولنے کیلئے 4 ارب ڈالر کی فراہمی اور بجلی گیس کے نرخوں میں 50 فیصد اضافے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ آئی ایم ایف نے ایف بی آر کو اس سال کا ریونیو ہدف 7470 ارب روپے دیا ہے جس کی ایف بی آر نے یقین دہانی کرائی ہے۔ ڈالر کے انخلا کو روکنے کیلئے اسٹیٹ بینک اور ایف بی آر نے بیرون ملک سفر کرنے والے افراد کیلئے زیادہ سے زیادہ غیر ملکی کرنسی بیرون ملک لے جانے کی حد کم کر کے 5000 ڈالر فی وزٹ اور 30000 ڈالر سالانہ مقرر کر دی ہے۔ 
Tumblr media
اس وقت پاکستان کی معیشت کو سنگین چیلنجز کا سامنا ہے جن میں سیاسی عدم استحکام، مہنگائی یعنی افراط زر 32 فیصد، بیرونی ذخائر کم ہو کر 3 ارب ڈالر کی نچلی ترین سطح تک آجانا، ملکی ایکسپورٹس میں 18 فیصد، ترسیلات زر میں 10 فیصد، روشن ڈیجیٹل اکائونٹ (RDA) میں نومبر 2020ء سے مسلسل کمی، روپے کی قدر 20 فیصد کمی سے 277 سے 280 روپے تک پہنچ جانا اور موجودہ معاشی صورتحال میں ریونیو وصولی کے ہدف کو پورا کرنا ایک ٹاسک ہے جس سے ملک میں ایک معاشی بحران پیدا ہوا ہے۔ ڈالر نہ ہونے کی وجہ سے امپورٹ پر پابندیاں لگا کر سپلائی چین متاثر ہوئی ہے جس کا فائدہ ذخیرہ اندوز اشیاء کی قیمتیں بڑھا کر اٹھا رہے ہیں جس سے مہنگائی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ بابائے قوم قائداعظم نے ایک زرعی صنعتی پاکستان کا خواب دیکھا تھا لیکن ہم نے زراعت اور صنعت کے شعبوں کو نظر انداز کر کے آج ملک کو ٹریڈنگ اسٹیٹ بنا دیا ہے۔ ہمیں دوبارہ پاکستان کی اصل طاقت زراعت کے شعبے کو ترجیح دینا ہو گی۔
یہ افسوس کی بات ہے کہ پہلے جن زرعی اجناس میں ہم نہ صرف خود کفیل تھے بلکہ ایکسپورٹ بھی کرتے تھے، آج ہم انہیں امپورٹ کر رہے ہیں جس کیلئے ہمارے پاس ڈالر نہیں۔ آئی ایم ایف پروگرام سے نکلنے اور ڈالر روپے کے ریٹ کو مصنوعی طریقے سے روکنے سے انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں 30 روپے کے فرق کی وجہ سے 1.5 ارب ڈالر کی ترسیلات زر ہنڈی اور حوالہ سے بھیجی گئیں جس سے ملکی ترسیلات زر میں 1.5 ارب ڈالر کی کمی ہوئی جبکہ ڈالر کی مسلسل بڑھتی ہوئی قیمت کے مدنظر برآمدات کی رقوم باہر روکنے سے بھی ڈیڑھ ارب ڈالر ایکسپورٹ کم ہوئی۔ اگر آئی ایم ایف پروگرام جاری رہتا تو تقریباً 3 ارب ڈالر کی کمی کو روکا جاسکتا تھا۔ اس کے علاوہ آئی ایم ایف پروگرام میں رہتے ہوئے ہمیں ورلڈ بینک، ایشین ڈویلپمنٹ بینک اور اسلامک ڈویلپمنٹ بینک سے ملنے والے فنڈز نہیں روکے جاتے اور دوست ممالک کے سافٹ ڈپازٹس کو رول اوور کرنے کیلئے آئی ایم ایف پروگرام بحالی کی شرط نہ لگائی جاتی۔ 
قارئین! آئی ایم ایف کے معاہدے سے مہنگائی کا ایک طوفان آجائے گا جس کا مقابلہ کرنا غریب آدمی کیلئے نہایت مشکل ہو گا لیکن اگر حکومت آئی ایم ایف کی مطلوبہ اصلاحات کے ذریعے اپنی معیشت کو دستاویزی شکل دے کر اور جی ڈی پی میں ٹیکس کی شرح میں اضافہ کر کے پہلے مرحلے میں موجودہ 10 فیصد سے 15 فیصد تک لے آتی ہے تو اس کے ملکی معیشت پر دور رس نتائج مرتب ہوں گے۔ غریب عوام کی قربانیوں کے پیش نظر اگر ہم ملک میں کرپشن کے خاتمے، گڈ گورننس، شاہ خرچیوں اور پرتعیش اشیاء کی امپورٹ پر پابندی اور آمدنی کے مطابق حکومتی اخراجات میں کمی سے مستقبل میں پاکستان کو بار بار ہاتھ پھیلانے سے بچا سکتے ہیں۔ یہ بات نہایت تکلیف دہ ہے کہ آج 75 سالوں کے بعد جب ہمارے علاقائی ممالک دنیا میں معاشی رینکنگ میں تیزی سے اوپر جارہے ہیں، ہم ڈیل یا ڈیفالٹ کی باتیں کررہے ہیں۔
ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ
بشکریہ روزنامہ جنگ
0 notes
cryptoguys657 · 2 years
Text
بلوچستان، سندھ میں سیلاب متاثرہ خواتین کے شناختی کارڈ بنانے کا آغاز
بلوچستان سمیت ملک بھر میں گذشتہ برس آنے والے بدترین سیلاب نے جہاں نظام زندگی کو مفلوج کیا، وہیں دستاویزات کی عدم موجودگی نے متاثرین کو امداد اور دیگر مراعات سے بھی محروم کردیا۔ بلوچستان کے سیلاب سے سب سے زیادہ متاثرہ اضلاع میں سے ایک جعفرآباد کی رہائشی مورزادی بھی ہیں، جنہیں کہیں سے بھی امداد اس وجہ سے نہیں مل رہی کہ ان کے پاس شناختی کارڈ نہیں اور ان کے شوہر کا انتقال ہو چکا ہے۔ وہ اپنے شوہر کے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gamekai · 2 years
Text
بلوچستان، سندھ میں سیلاب متاثرہ خواتین کے شناختی کارڈ بنانے کا آغاز
بلوچستان سمیت ملک بھر میں گذشتہ برس آنے والے بدترین سیلاب نے جہاں نظام زندگی کو مفلوج کیا، وہیں دستاویزات کی عدم موجودگی نے متاثرین کو امداد اور دیگر مراعات سے بھی محروم کردیا۔ بلوچستان کے سیلاب سے سب سے زیادہ متاثرہ اضلاع میں سے ایک جعفرآباد کی رہائشی مورزادی بھی ہیں، جنہیں کہیں سے بھی امداد اس وجہ سے نہیں مل رہی کہ ان کے پاس شناختی کارڈ نہیں اور ان کے شوہر کا انتقال ہو چکا ہے۔ وہ اپنے شوہر کے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
cryptoking009 · 2 years
Text
بلوچستان، سندھ میں سیلاب متاثرہ خواتین کے شناختی کارڈ بنانے کا آغاز
بلوچستان سمیت ملک بھر میں گذشتہ برس آنے والے بدترین سیلاب نے جہاں نظام زندگی کو مفلوج کیا، وہیں دستاویزات کی عدم موجودگی نے متاثرین کو امداد اور دیگر مراعات سے بھی محروم کردیا۔ بلوچستان کے سیلاب سے سب سے زیادہ متاثرہ اضلاع میں سے ایک جعفرآباد کی رہائشی مورزادی بھی ہیں، جنہیں کہیں سے بھی امداد اس وجہ سے نہیں مل رہی کہ ان کے پاس شناختی کارڈ نہیں اور ان کے شوہر کا انتقال ہو چکا ہے۔ وہ اپنے شوہر کے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
airnews-arngbad · 2 months
Text
Regional Urdu Text Bulletin, Chhatrapati Sambhajinagar
Date : 27 July 2024
Time : 09.00 to 09.10 AM
آکاشوانی چھتر پتی سنبھا جی نگر
علاقائی خبریں
تاریخ  :  ۲۷ ؍جولائی  ۲۰۲۴؁ ء
وقت  :  صبح  ۹.۰۰   سے  ۹.۱۰   بجے 
سب سےپہلے خاص خبروں کی سر خیاں  ... 
٭ گئوری گنپتی اُتسو کے موقع پر ریاستی حکو مت کی جانب سے ایک کروڑ70؍ لاکھ سے زائد اہل شہر یان میں
کھانے پینے کی اشیاء کی کِٹ آنندا چہ شِدھا کی  کی جائے گی تقسیم
٭ خواتین کو بااختیار بنا نے کی وزیر اعلیٰ کی مہم کا آئندہ   2 ؍ اگست سے سلوڑ سے ہو گا آغاز
٭ چھتر پتی سنبھا جی نگر میں آج سے 3؍ دنوں کے ترنگ کسان میلے کی شروعات 
٭ خو اتین کے ایشیاء کپT-20 ؍ کر کٹ مقابلوں میں بھارت  اور  سری لنکا کے در میان کل فائنل میچ 
اور
٭ پیرس اولمپِک کھیلوں کا افتتاحی پروگرام کے ذریعے آغاز 
اب خبریں تفصیل سے...
اِ س بار کے گئو ری گنپتی اُتسو کے موقع پر ریاست کے  ایک کروڑ  70؍ لاکھ  82؍ ہزار   86؍ راشن کارڈ کے حاملین کو  آننداچہ شدھا نامی کھانے پینے کی اشیاء کی کٹ رعایتی قیمت  100؍ روپئے میں تقسیم کی جائے گی ۔ یہ کِٹ ایک  ایک کلو روا  ‘  چنے کی دال  ‘  شکر  اور  ایک لیٹر تیل پر مشتمل ہو گی ۔ یہ کٹ آئندہ  15؍ اگست  تا  15؍ ستمبر کے دوران  ای  پاس  طریقہ کار کے ذریعے تقسیم کی جائے گی ۔
***** ***** ***** 
ریاست کے قبائلی اضلاع میں قبائلی خاندانوں کو پھلوں کے پودے  اور  سبزی اُگا نے کے لیے چلائی جانے والی مہم کی خاطر  40؍ لاکھ روپئے
کے انتظامی فنڈ کو منظوری دی گئی ہے ۔ اِس کے لیے ریاستی حکو مت کی جانب سے سر کو لر جاری کیاگیا ہے ۔ ریاست کے ناندیڑ  ‘  تھانے  ‘  پالگھر ‘  پونے  ‘  احمد نگر  ‘  ناسک  اور  نندور بار سمیت کل  14؍ اضلاع کے قبائلی خاندان اِس اسکیم سے فائدہ اٹھائیں گے ۔
***** ***** ***** 
قومی ریزر ویشن فہرست میں شامل ہونے کے لیے پسماندہ طبقات کے ریاستی کمیشن کی جانب سے داخل کی گئی در خواست کے سلسلے میں کل پسماندہ طبقات کے قومی کمیشن کے چیئر مین ہنس راج آہیر کی صدارت میں ایک سنوائی کی گئی ۔ اِس سماعت کے موقع پر قومی کمیشن کے عہدیداران  ‘  افسران  اور  مختلف ذاتوں کے نمائندے موجود تھے ۔ کمیشن کے چیئر مین اہیر نے اُس وقت موصول ہونے والی در خواست کے مطا بق متعلقہ افسران کو آ گے کی  کارروائی مکمل کرنے کی ہدایت دی ۔
***** ***** ***** 
  شیو سینا نے ممبئی عدالت عالیہ میں ایک عرضی داخل کی   او ر  مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ اسمبلی انتخابات سے قبل اراکین اسمبلی نا اہلی معاملے میں اُدھو  بالا صاحب ٹھاکرے گروپ کے اُن اراکین اسمبلی کو نا اہل قرار دیں  جو پارٹی وہیپ کی خلاف ورزی کرتی ہے ۔  پارٹی کے  رکن اسمبلی بھرت گو گا ولے نے یہ اطلاع دی ۔
***** ***** ***** 
کانگریس پارٹی نے آئندہ انتخابات میں مہا وکاس آگھاڑی میں شامل پارٹیوں میں نشستوں کی تقسیم پر تبادلہ ٔ خیال کی خاطر ریاستی  اور  ممبئی کی سطح پر 2؍ خصوصی کمیٹیاں تشکیل کی ہے ۔ پارٹی کے جنرل سیکریٹری  کے  سی  وینو گوپال نے اِس سلسلے میں مکتوب جاری کیا ہے ۔
***** ***** ***** 
مرکزی وزیر مملکت مر لی دھر موہل نے ہدایت دی ہے کہ پونے کے کھڑک واسلہ آبی منصوبے سے پانی چھوڑ نے سے متعلق محکمہ ٔ  آب پاشی  او ر میونسپل کارپوریشن کے افسران تال میل قائم کریں تا کہ دوبارہ ماضی قریب جیسا حادثہ پیش نہ آئے ۔ وزیر موصوف کل اِس سلسلے میں منعقدہ جائزاتی اجلاس سے خطاب کر رہے تھے ۔ 
اِسی بیچ وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے میونسپل کار پوریشن  اور  دیگر خانگی صفائی کمپنیوں کی مدد سے سیلاب متاثرین کے گھروں سے کیچڑ  اور  کچرے کی صفائی کے لیے جنگی پیما نے پر مہم چلائیں ۔ وزیر اعلیٰ نے سیلاب سے مکا نات اور  زراعت کو ہونے والے نقصان کے فوری پنچ نامے کرنے کی بھی ہدایت دی ۔
***** ***** ***** 
خواتین کو باختیار بنا نے کی وزیر اعلیٰ کی مہم کا آغاز آئندہ 2؍ اگست کو سلوڑ سے کیا جائے گا ۔ اِس تقریب میں وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے شرکت کریں گے ۔ چھتر پتی سنبھا جی نگر ضلع کے سر پرست وزیر عبد الستار نے کل سلوڑ میں منعقد ہ ایک جائزاتی میٹنگ میں انتظامیہ کو ہدایت دی کہ وہ ضلعے کے اہل خواتین تک حکو متی اسکیموں کا فائدہ پہنچائیں ۔ وزیر موصوف نے اِس بات پر اطمینان کا اظہار کیا کہ ضلعے میںوزیر اعلیٰ لاڈلی بہن اسکیم کے اندراج کا کام اچھی طرح سے جاری ہے ۔
***** ***** ***** ***** ***** ***** 
یہ خبریں آکاشوانی چھتر پتی سنبھا جی نگر سے نشر کی جا رہی ہیں
***** ***** ***** ***** ***** ***** 
کل ہر طرف مختلف تقریبات کے ساتھ کار گِل فتح کا دن منا یا گیا ۔ گورنر  رمیش بئیس سے کل ممبئی کے کولا با میں شہداء کی یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا کر خراج عقیدت پیش کیا ۔ اِس موقع پر شہید فو جیوں کے خاندانوں کی  11؍ ویر خواتین کو اعزاز سے نوازا گیا ۔ وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے بھی کار گل جنگ کے بہادروں کو سلا م پیش کیا  اور  کہا کہ ہمیں اُن کی بہادر کو ہمیشہ یاد رکھتے ہوئے کسی نہ کسی شکل میں ملک کی خدمت کرنی چاہیے ۔ انھوں نے اِس موقع پر مہاراشٹر کے اُن 6؍ فو جیوں کو بھی یاد کیا جنھوں نے اِس جنگ میں اپنی جانیں گنوائیں  اور  کہا کہ حکو مت سابق فو جیوں  اور  اُن کے خاندانوں  کے تئیں عہد کی پا بندہے ۔
***** ***** ***** 
چھتر پتی سنبھا جی نگر میں بھی کار گل کے شہید فو جیوں کی تصا ویر پر پھول چڑھا کر انھیں سلامی دی گئی ۔ 3؍ ویر مائوں  اور  6؍ ویر بیویوں سمیت کار گل جنگ میں حصہ لے چکے سپا ہی پر لہاد گوپی ناتھ پٹھا رے کو ضلع فو جی بہبود دفتر کے سر براہ میجر  ایس  فراست کے ہاتھوں اعزاز سے نوازا گیا ۔ اِس موقعے پر پٹھا رے نے جنگ کی یادیں تازہ کی۔ اِسی طرح ہنگولی کلکٹر دفتر میں بھی کلکٹر جتندر پاپلکر نے بھارت ماں کی تصویر پر پھول چڑھا کر شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا ۔ اِس موقعے پر انھوں نے کہاکہ ضلع انتظامیہ سابق فو جیوں کے مسائل کے حل کے لیے ہر وقت تیار ہے ۔
***** ***** *****
سینئر قائد  اور  رکن  پارلیمان شرد پوار اِس وقت چھتر پتی سنبھا جی نگر کے دورے پر ہیں ۔  پرنسپل مخدوم فاروقی کی جانب سے کیے گئے پدم وبھوشن شرد پوار  دی  گریٹ ا  ینگما نامی کتاب کے اُردو تر جمہ کا کل شردپوار کے ہاتھوں اجراء عمل میں آ یا ۔
اِس بیچ سینئر دانشور  اور  مصنف شیش رائو چو ہان کی لکھی گئی  4؍ کتابوں کا بھی آج شرد پوار کے ہاتھوں اجراء عمل میں آئے گا ۔
***** ***** *****
لاتور سے کانگریس کے رکن پارلیمان ڈاکٹر شیواجی کاگے نے کل دِلّی میں زمینی حمل و نقل کے مرکزی وزیر نتن گڈ کری سے ملا قات کی  اور  حلقے کی اہم شاہ راہوں  اور  سڑکوں کےمسئلے پر تبادلۂ خیال کیا ۔ اِس موقعے پر کالگے نے مطالبہ کیا کہ  4؍ لین والی شاہراہ خاص  طور پر لاتو ر  -کُروڈ واڑی  -ٹیمبھور نی کا  کام فوری شروع کیا جائے ۔ رکن پارلیمان کالگے نے ایک صحافتی مکتوب کے ذریعے مطلع کیا کہ گڈ کری نے تیقن دیا ہے کہ اِن تمام مسائل کو تر جیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا ۔
***** ***** *****
کسانوں  اور  زرعی پیدا وار  کمپنیوں کے  3؍ روزہ میلے  ’’  ترنگ  ‘‘  کا آج سے چھتر پتی سنبھا جی نگر میں آغاز ہو رہا ہے ۔ جالنہ روڈ کے پاٹی دار بھون میں  29؍ جولائی تک چلنے والے اِس میلے میں کسانوں  او ر زرعی کمپنیوں کی بہترین معیار کی پیدا وار کی نمائش  اور  فروخت کی جائے گی ۔ ضلع تر قیاتی افسر سُریش پٹو لے کرنے نابارڈ کے ذریعے ضلع شہر یان  اور تاجروں سے اِس میلے میں شر کت کر نے  اور  زرعی اشیاء خرید نے کی اپیل کی ہے ۔ یہ اجتماع حکو متی اِدارے نا بارڈ کے ذریعے ملک کے 50؍ شہر وں میں منعقد کیا جائے گا ۔
***** ***** *****
ناندیڑ میونسپل کارپوریشن کی جانب سے یوم ما حولیات سے شروع کیے گئے ہرِت ناندیڑ مہم کے تحت اب تک   10؍ ہزار در خت لگائےجا چکے ہیں ۔ میونسپل کمشنر ڈاکٹر مہیش کمار ڈوئی پھوڑ ے نے یہ اطلا ع دی ۔ انھوں نے بتا یا کہ آئندہ 2؍ مہینوں میں شہر میں  25؍ ہزار  نئے پو دے لگائے جا ئیں گے ۔
***** ***** *****
ہنگولی ضلعے میں بچپن کی شادی کی روک تھام کی خاطر  125؍ اسکو لوں میں چھٹی سے 10؍ ویں جماعت کے طلباء  اور  اُن کے والدین کی ذہن سازی کے لیے سیشن کا انعقاد کیاجا رہا ہے ۔ جس کے لیے 40؍ مقامی رضا کاروں کا انتخاب کیا گیا ہے ۔ اِن رضا کاروں کو یونی سیف کی جانب سے 2؍ روزہ تربیت دی جائے گی ۔ مذکورہ رضا کار کو ضلع کی اسکولوں میں جا کر اِس سلسلے میں طلباء  اور  والدین کی رہنمائی کریں گے ۔
***** ***** *****
بیڑ کی گیان رادھا کریڈٹ سو سائٹی میں پھنسے پیسو کی واپسی کی خاطر کھاتے داروں نے کل جالنہ ضلع کلکٹر دفترپر مورچہ نکا لا ۔ اِس موقع پر جلوس کے شر کاء نے مذکورہ کریڈٹ سو سائٹی کی جائدادیں ضبط کرنے  ‘ کلکٹر دفتر میں اِس سلسلے کی شکایات کے ازالے کی خاطر علیحدہ روم قائم کرنے کا مطالبہ کیا ۔
***** ***** *****
پیرس اولمپک کھیلوں کا افتتاح کل رات ایک شاندار تقریب میں ہوا ۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکراں نے کھیلوں کے آغاز کا اعلان کیا ۔ اولمپک کھیلوں کی تاریخ میں پہلی بار 7؍ ہزار سے زائد کھیلاڑیوں نے اِس تقریب میں شر کت کی جو شدید بارش میں در یائے سین کے کنارے ایک میدان میں منعقد ہوئی۔ بھارتی کھلاڑی ٹور نا منٹ کے ہاکی ‘  بیڈ منٹن  ‘  ٹینِس  ‘  ٹیبل ٹنس  ‘  نشا نے بازی  ‘  مُکے بازی  اور  کشتی رانی وغیرہ کھیلوں میں حصہ لیں گے ۔
***** ***** *****
خواتین کے ایشیاء کپ کر کٹ ٹور نا منٹ کا فائنل میچ کل بھارت  اور  سری لنکا کے در میان کھیلا جائے گا ۔ گزشتہ روز ہونے والے سیمی فائنل مقابلے میں بھارتی ٹیم نے بنگلہ دیش کو  اور  سری لنکا نے پاکستان کو شکست دی ۔بنگلہ دیش کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلّے بازی کی جواب میں بھارتی سلامی جوڑی شِفالی ور ما  اور  اسمر تی مندھا نا نے  81؍ رنوں کا ہدف صرف  11؍ اوورس میں حاصل کر لیا ۔ وہیں دوسرے مقابلے میں سری لنکن ٹیم نے پاکستان کی جانب سے دیے گئے  140؍ رنو ں کے ہدف کو  ایک گیند  اور  3؍ وکٹیں باقی رکھتے ہوئے حاصل کر لیا ۔
***** ***** *****
آخر میں اہم خبروں کی سر خیاں ایک مرتبہ پھر سن لیجیے  ...
٭ گئوری گنپتی اُتسو کے موقع پر ریاستی حکو مت کی جانب سے ایک کروڑ70؍ لاکھ سے زائد اہل شہر یان میں
کھانے پینے کی اشیاء کی کِٹ آنندا چہ شِدھا کی  کی جائے گی تقسیم
٭ خواتین کو بااختیار بنا نے کی وزیر اعلیٰ کی مہم کا آئندہ   2 ؍ اگست سے سلوڑ سے ہو گا آغاز
٭ چھتر پتی سنبھا جی نگر میں آج سے 3؍ دنوں کے ترنگ کسان میلے کی شروعات 
٭ خو اتین کے ایشیاء کپT-20 ؍ کر کٹ مقابلوں میں بھارت  اور  سری لنکا کے در میان کل فائنل میچ 
اور
٭ پیرس اولمپِک کھیلوں کا افتتاحی پروگرام کے ذریعے آغاز 
علاقائی خبریں ختم ہوئیں
آپ یہ خبر نامہ ہمارے یو ٹیوب چینل AIR چھتر پتی سنبھا جی نگر پر دوبارہ کسی بھی وقت سن سکتے ہیں۔
٭٭٭
0 notes
marketingstrategy1 · 2 years
Text
الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت سیلاب متاثرین سمیت مستحقین میں ونٹرپیکیج تقسیم
الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے مستحقین میں ونٹرپیکیج تقسیم کیا گیا  لاہور: لاہور: الخدمت فاؤنڈیشن نے 70 کروڑ روپے کی لاگ�� سے سیلاب متاثرہ علاقوں سمیت ملک بھر میں ڈیڑھ لاکھ نادار خاندانوں میں ونٹر پیکیج تقسیم کر دیا۔ صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن کے مطابق گزشتہ برس آنے والے ملک گیر سیلاب کے باعث گلگت بلتستان، جنوبی پنجاب، سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے متاثرہ علاقوں میں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
toptopic4u · 2 years
Text
سیلاب کے 7 ماہ بعد بھی سندھ میں ہزاروں متاثرین تاحال بے گھر -
کراچی / کوئٹہ: ملک بھر میں قیامت خیز سیلاب گزرنے کے 7 ماہ بعد بھی سیلاب متاثرین کی مشکلات کم نہ ہو سکیں، صوبہ سندھ میں تاحال 87 ہزار سے زائد سیلاب زدگان بے گھر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیلاب کے 7 ماہ بعد بھی سب سے زیادہ متاثر صوبوں بلوچستان اور سندھ سے سیلابی پانی کی مکمل نکاسی نہ ہو سکی۔ بلوچستان کے سیلاب زدہ اضلاع سے پانی کی نکاسی کا عمل تاحال جاری ہے، ضلع جعفر آباد کی یوسیز جانان اور گندکہ، ضلع…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
emergingpakistan · 2 years
Text
ترک عوام تنہا نہیں
Tumblr media
ترکیہ میں آنے والے صدی کے قیامت خیز زلزلے کے دلخراش مناظر نے مجھ سمیت ہر پاکستانی کو سوگوار کر دیا ہے۔ زلزلے کے نتیجے میں کئی علاقے صفحہ ہستی سے مٹ گئے، 3 ہزار سے زیادہ عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں اور 32 ہزار سے زیادہ شہری جاں بحق ہو چکے ہیں جن میں روز افزوں اضافہ ہو رہا ہے۔ حالیہ سانحہ کے باعث ترکیہ میں سوگ کا سماں ہے اور ملک میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے جب کہ صدر طیب اردوان ریسکیو اور ریلیف آپریشن کی خود نگرانی کر رہے ہیں۔ ترکیہ میں 1939ء کے بعد یہ سب سے بڑی قدرتی آفت ہے جس نے 2005ء کے پاکستان میں آزاد کشمیر اور خیبرپختونخوا میں آنے والے ہولناک زلزلے کی یاد تازہ کر دی ہے۔ پاکستان میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.6 ریکارڈ کی گئی تھی جس میں مجموعی طور پر 74 ہزار سے زائد شہری جاں بحق ہوئے تھے جب کہ ترکیہ کے حالیہ زلزلے کی شدت 7.8 ہے اور خدشہ ہے کہ جاں بحق ہونے والوں کی تعداد تجاوز کر سکتی ہے۔ پاکستان اور ترکیہ کے تعلقات کی ایک طویل تاریخ ہے اور پاکستان کے شمالی علاقوں میں آنے والے زلزلے میں ترکیہ کے بھائیوں نے اپنے پاکستانی بھائیوں کی جو مدد کی، اس بے پناہ محبت کے اظہار کا اندازہ اس واقعہ سے لگایا جاسکتا ہےکہ جب ترکیہ میں قائم پاکستانی سفارتخانے کو ایک ترک لڑکے کا خط موصول ہوا جس میں 2 ڈالر کے مساوی ترکیہ کی کرنسی موجود تھی۔ 
خط میں تحریر تھا کہ ’’میں یتیم لڑکا ہوں، والد کے انتقال کے بعد گھر کی معاشی کفالت کی ذمہ داری مجھ پر آن پڑی ہے، میں محنت مزدوری کر کے یومیہ 2 ڈالر کماتا ہوں جس سے میرے گھر کا چولہا جلتا ہے مگر پاکستان میں آنے والے زلزلے کی تباہ کاریاں دیکھ کر میں اور میری ماں نے فیصلہ کیا کہ ایک دن کی کمائی پاکستان کے زلزلہ متاثرین کو بھجوائیں ۔‘‘ مجھے یہ واقعہ اس وقت پاکستانی سفارتخانے میں ملٹری اتاشی کے عہدے پر فائز بریگیڈیئر (ر) خالد مسعود ترمذی نے سنایا تھا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ لفافے پر پتہ درج نہ ہونے کے باعث پاکستانی سفارتخانے کو یتیم بچے کا سراغ نہ مل سکا اور ہم اپنے محسن کی سخاوت کا شکریہ ادا نہ کر سکے۔ اسی طرح 2010ء میں جب پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے سینکڑوں افراد جا ںبحق اور لاکھوں بے گھر ہوئے تو اس وقت ترکیہ کے وزیراعظم اور موجودہ صدر رجب طیب اردوان کی اہلیہ ایمان اردوان پاکستان تشریف لائیں اور مظفر گڑھ کے سیلاب متاثرین کی حالت زار دیکھ کر اتنی متاثر ہوئیں کہ انہوں نے قیمتی ہیروں کا ہار اپنے گلے سے اتار کر پاکستانی حکام کو یہ کہتے ہوئے عطیہ کر دیا کہ اسے فروخت کر کے سیلاب زدگان کی مدد کی جائے مگر افسوس کہ یہ قیمتی ہار بعد ازاں غائب ہو گیا۔
Tumblr media
کراچی میں ترکیہ کے قونصل جنرل جمال سانگی سے میرے قریبی برادرانہ تعلقات ہیں، حالیہ سانحہ کے بعد کراچی میں ترکش قونصلیٹ جنرل میں تعزیتی کتاب رکھی گئی اور مختلف ممالک کے قونصل جنرلز اور معزز شخصیات کو اپنے تاثرات درج کرنے کیلئے مدعو کیا گیا جس میں، میں بھی شامل تھا۔ میں جب کلفٹن میں واقع ترکش قونصلیٹ کی خوبصورت اور دلکش عمارت میں پہنچا تو وہاں کی فضا سوگوار تھی اور قو��صلیٹ کی عمارت پر نصب ترکیہ کا قومی پرچم سرنگوں تھا۔ اس موقع پر ترکیہ کے قونصل جنرل اور اُن کے عملے کے چہرے پر شدت غم کے آثار نمایاں تھے۔ میں نے تعزیتی کتاب میں تحریر کیا کہ ’’پاکستانی عوام اپنے ترک بہن بھائیوں کے غم کو محسوس کر سکتے ہیں اور مشکل کی اس گھڑی میں وہ تنہا نہیں۔‘‘ اس موقع پر ترکیہ کے قونصل جنرل جمال سانگی نے مجھے بتایا کہ 500 سال قبل بھی اسی مقام پر زلزلہ آیا تھا اور حالیہ آنے والے دو زلزلوں کی مجموعی قوت کا اندازہ لگایا جائے تو یہ 500 ایٹم بموں کی قوت کے برابر بنتے ہیں جب کہ زلزلے کی گہرائی 17.9 کلومیٹر تھی جس کی وجہ سے زیادہ جانی و مالی نقصان ہوا۔ یہ بات قابل ستائش ہے کہ پاکستان سے مسلم ہینڈز انٹرنیشنل، المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ اور الخدمت جیسے فلاحی اداروں کے رضا کار زلزلے کے فوراً بعد ہی ترکیہ پہنچ گئے اور ریسکیو آپریشن میں مصروف عمل ہیں۔
ترک بھائیوں کی پاکستان کیلئے محبت کے واقعات بیان کرنے کا مقصد قارئین کو یہ بتانا ہے کہ ترکیہ کے عوام نے قدرتی آفات اور مشکل کی ہر گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے اور آج ترک عوام سے اظہار محبت اور ان کی مدد پاکستان پر قرض ہے جس کا اندازہ امریکہ میں پیش آنے والے ایک حالیہ واقعہ سے لگایا جاسکتا ہے کہ امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں مقیم ایک پاکستانی نژاد امریکی شہری نے ترک سفارتخانے جاکر اپنی زندگی کا پورا سرمایہ 30 ملین ڈالرز (8 ارب روپے سے زائد) نام بتائے بغیر خاموشی سے ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کی امداد کے لئے دے کر پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند کر دیے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ پاکستان کا امیر طبقہ بھی اسی طرح کی سخاوت کا مظاہرہ کرے تاکہ ہم اپنے ترک بھائیوں کو یہ پیغام دے سکیں کہ پاکستانی عوام احسان فراموش نہیں اور مشکل کی گھڑی میں اپنے محسنوں کو یاد رکھتے ہیں۔
مرزا اشتیاق بیگ 
بشکریہ روزنامہ جنگ
0 notes
spito · 2 years
Link
فوٹو اسکرین گریپ  کوئٹہ: جمیعت علما اسلام کے کوئٹہ میں ہونے والے ورکز کنونشن میں سیلاب متاثرین کو ملنے والے خیموں کا بطور قالین استعمال کیا گیا۔ جے یو آئی کی جانب سے کوئٹہ میں ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں سربراہ مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر مرکزی قائدین نے خطاب کیا۔ اس کنونشن میں متاثرین کے لیے عالمی ادارے کی جانب سے بھیجے گئے خیموں کو بطور قالین استعمال کیا گیا۔ مزید پڑھیں: پاکستان کیخلاف بیرونی قوتیں سازشیں کررہی ہیں، فضل الرحمان دوسری جانب جے یو آئی اور گراؤنڈ انتظامیہ نے خیموں کے استعمال پر ایک دوسرے پر الزام عائد کیا ہے۔ جے یو آئی کے ترجمان نے وضاحت کی کہ ٹینٹ اور پنڈال سجانے میں ہمارا کوئی کردار نہیں ہے، یہ سارا انتظام مقامی انتظامیہ نے کیا ہے۔ دوسری جانب گراؤنڈ انتظامیہ نے کہا کہ ٹینٹ بچھانے میں ہمارا کوئی کردار نہیں ہے۔ (function(d, s, id) var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0]; if (d.getElementById(id)) return; js = d.createElement(s); js.id = id; js.src = "//connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v2.3&appId=770767426360150"; fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs); (document, 'script', 'facebook-jssdk')); (function(d, s, id) var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0]; if (d.getElementById(id)) return; js = d.createElement(s); js.id = id; js.src = "//connect.facebook.net/en_GB/sdk.js#xfbml=1&version=v2.7"; fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs); (document, 'script', 'facebook-jssdk')); #سیلاب #متاثرین #کے #امدادی #سامان #کا #جے #یو #ائی #کے #کنونشن #میں #استعمال
0 notes
gamekai · 2 years
Text
الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت سیلاب متاثرین سمیت مستحقین میں ونٹرپیکیج تقسیم
الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے مستحقین میں ونٹرپیکیج تقسیم کیا گیا  لاہور: لاہور: الخدمت فاؤنڈیشن نے 70 کروڑ روپے کی لاگت سے سیلاب متاثرہ علاقوں سمیت ملک بھر میں ڈیڑھ لاکھ نادار خاندانوں میں ونٹر پیکیج تقسیم کر دیا۔ صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن کے مطابق گزشتہ برس آنے والے ملک گیر سیلاب کے باعث گلگت بلتستان، جنوبی پنجاب، سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے متاثرہ علاقوں میں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes