Tumgik
#فتنہ انکارِ حدیث
bazmeur · 5 months
Text
مقصود کائنات ۔۔۔ حافظ محمد ایوب دہلوی
مقصود کائنات حافظ محمد ایوب دہلوی ڈاؤن لوڈ کریں پی ڈی ایف فائل ورڈ فائل ٹیکسٹ فائل ای پب فائل کنڈل فائل ….. مکمل کتاب پڑھیں ڈاکٹر اشتیاق حسین قریشی سابق وائس چانسلر کراچی یونیورسٹی زیبا منظر 1، شرف آباد 5، شہیدِ ملت روڈ کراچی علامہ حافظ محمد ایوب صاحب مرحوم و مغفور کی خدمت میں جن اہل علم کو حاضری کا موقع ملتا تھا، وہ ان کے تبحرِ علمی کے گرویدہ ہو جاتے تھے۔  اس کا سبب یہ تھا کہ علامہ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
islam365org · 4 years
Text
New Post has been published on Islam365
https://islam365.org/hadith-collection/ayna-presence-abdul-rahman-keilani/
Ayna Presence by Abdul Rahman Keilani
#1250
 عبد الرحمن کیلانی
مشاہدات : 30265
آئینہ پرویزیت
ڈاؤن لوڈ 1 
آن لائن مطالعہ
آپ کے براؤزر میں پی ڈی ایف کا کوئی پلگن مجود نہیں. اس کے بجاے آپ یہاں کلک کر کے پی ڈی ایف ڈونلوڈ کر سکتے ہیں.
اسلام کے ہر دور میں مسلمانوں میں یہ بات مسلم رہی ہے کہ حدیث نبوی قرآن کریم کی وہ تشریح اور تفسیر ہے جو صاحب ِقرآن ﷺ سے صادر ہوئی ہے۔ قرآنی اصول واحکام کی تعمیل میں جاری ہونے والے آپ کے اقوال و افعال اور تقریرات کو حدیث سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ چنانچہ قرآن کریم ہماری راہنمائی اس طرف کرتا ہے کہ قرآنی اصول و احکام کی تفاصیل و جزئیات کا تعین رسول کریم ﷺ کے منصب ِرسالت میں شامل تھا اور قرآن و حدیث کا مجموعہ ہی اسلام کہلاتا ہے جو آپ نے امت کے سامنے پیش فرمایا ہے، لہٰذا قرآن کریم کی طرح حدیث ِنبوی بھی شرعاً حجت ہے جس سے آج تک کسی مسلمان نے انکار نہیں کیا۔ انکارِ حدیث کے فتنہ نے دوسری صدی میں اس وقت جنم لیا جب غیر اسلامی افکار سے متاثر لوگوں نے اسلامی معاشرہ میں قدم رکھا اور غیر مسلموں سے مستعار بیج کو اسلامی سرزمین میں کاشت کرنے کی کوشش کی۔ اس وقت فتنہ انکار ِ حدیث کے سرغنہ کے طور پر جو دو فریق سامنے آئے وہ خوارج اور معتزلہ تھے۔ خوارج جو اپنے غالی افکار ونظریات کو اہل اسلام میں پھیلانے کا عزم کئے ہوئے تھے، حدیث ِنبوی کو اپنے راستے کا پتھر سمجھتے ہوئے اس سے فرار کی راہ تلاش کرتے تھے۔ دوسرے معت…
0 notes
bazmeur · 5 months
Text
فتنہ انکارِ حدیث ۔۔۔ حافظ محمد ایوب دہلوی
فتنہ انکارِ حدیث حافظ محمد ایوب دہلوی ڈاؤن لوڈ کریں پی ڈی ایف فائل ورڈ فائل ٹیکسٹ فائل ای پب فائل کنڈل فائل ظن شرعاً حجت ہے یا نہیں؟ پہلا سوال: کیا ظن شرعاً حجت ہے یا نہیں؟جواب: ظن شرعاً بھی حجت ہے اور عقلاً بھی حجت ہے۔ ظن کے حجت ہونے کے یہ معنی ہے کہ ظن عمل کو واجب کر دیتا ہے، یعنی ظن موجبِ عمل ہے موجبِ ایمان نہیں ہے۔ظن کے معنی: ۔ پہلے ظن کے معنی سمجھ لینے چاہییں۔ جب حکایت ذہن میں آتی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes