Tumgik
#فیسکو
urduchronicle · 8 months
Text
144 ارب 69 کروڑ عوام کی جیبوں سے نکلوانے کا منصوبہ، بجلی قیمتیں بڑھانے کے لیے آج سماعت
عوام کوبجلی  کا ایک اور جھٹکا لگانے کی  تیاری کر لی گئی، سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 144 ارب 69 کروڑ روپے کا بوجھ صارفین پر ڈالنےکا امکان ہے۔ ۔چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی درخواست پر نیپرا آج سماعت کرے گا، فیسکو نے 23 ارب 49 کروڑ،گیپکو نے 16 ارب 13کروڑ کا اضافہ طلب کیا ہے۔ حیسکو اور آئیسکو نے 9,9 ارب روپے کے اضافے کی درخواست دی، لیسکو 31 ارب میپکو نے 27 ارب روپے سے زائد کا بوجھ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
cryptosecrets · 1 year
Text
بجلی صارفین کے لیے بری خبر Bad news for electricity consumers
اسلام آباد: بجلی صارفین کے لیے ایک اور بری خبر ہے، بجلی کمپنیوں نے صارفین سے 17 ارب 19 کروڑ 80 لاکھ روپے وصول کرنے کی اجازت مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کمپنیوں نے رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ایک درخواست دائر کی ہے، جس پر نیپرا اتھارٹی 22 فروری کو سماعت کرے گی۔ درخواست میں لیسکو نے 6 ارب 34 کروڑ 70 لاکھ ، گیپکو نے 6 ارب 56 کروڑ 60 لاکھ وصولی کی اجازت مانگی، فیسکو نے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
cryptoking009 · 1 year
Text
بجلی صارفین کے لیے بری خبر Bad news for electricity consumers
اسلام آباد: بجلی صارفین کے لیے ایک اور بری خبر ہے، بجلی کمپنیوں نے صارفین سے 17 ارب 19 کروڑ 80 لاکھ روپے وصول کرنے کی اجازت مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کمپنیوں نے رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ایک درخواست دائر کی ہے، جس پر نیپرا اتھارٹی 22 فروری کو سماعت کرے گی۔ درخواست میں لیسکو نے 6 ارب 34 کروڑ 70 لاکھ ، گیپکو نے 6 ارب 56 کروڑ 60 لاکھ وصولی کی اجازت مانگی، فیسکو نے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
pakistanpolitics · 2 years
Text
بجلی کا بل ’بہترین انتقام‘ ہے
محترمہ بے نظیر بھٹو نے کہا تھا ’جمہوریت بہترین انتقام ہے‘ لیکن پی ڈی ایم کی حکومت زبان حال سے اعلان کر رہی ہے کہ بجلی کا بل جمہوریت سے بھی بہترین انتقام ہے۔ کیا آ پ نے اپنے بجلی کے بل کو کبھی غورسے دیکھا؟ نہیں دیکھا تو اب دیکھ لیجیے تاکہ آپ کو معلوم ہو جائے آپ کس مستِ ناز کا مال غنیمت ہیں۔ بل میں ایک خانہ واجبات کا ہے ا ور دوسرا محصولات کا۔ واجبات آئیسکو، فیسکو یا پیپکو وغیرہ کے ہوتے ہیں اور محصولات حکومت کے۔ آئیے پہلے آئیسکو کے واجبات کو دیکھتے ہیں۔ آئیسکو کے واجبات میں سب سے پہلے صرف شدہ یونٹ لکھے ہوتے ہیں جس کے نیچے ان یونٹس کی ’قیمت بجلی‘ درج ہوتی ہے۔ پہلے ایک اہتمام ہوتا تھا کہ شروع کے 100 یونٹ پانچ روپے فی یونٹ کے حساب سے چارج کیے جاتے تھے، اس کے بعد آٹھ روپے فی یونٹ اور پھر اسی طرح یونٹ بڑھتے جاتے تھے تو اضافی یونٹس کی قیمت کا پیمانہ بدلتا جاتا تھا۔
پی ڈی ایم کی حکومت نے یہ تقسیم ختم کر دی۔ اب جتنے بھی یونٹ ہیں سب کو 25 روپے سے ضرب دے کر قیمت کا پہاڑ صارفین کے گھر روانہ کر دیا جاتا ہے۔ اس کے بعد کرایہ میٹر ہے۔ اس کے بعد کرایہ سروس ہے۔ صارفین کو نہ علم ہے نہ کسی نے کبھی جاننے کی ضرورت محسوس کی کہ میٹر کرایہ اور کرایہ سروس میں فرق کیا ہے اور اس کی تفصیل کیا ہے؟ میٹر جب صارف کو بیچا جاتا ہے اور اکثر اوقات ��لیک میں تین چار گنا قیمت پر بیچا جاتا ہے تو پھر اس کا کرایہ کس بات کا؟ جب وہ ملکیت ہی صارف کی ہے تو اس کا کرایہ کیسے وصول کیا جا سکتا ہے؟ اس کے بعد فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ہے۔ ابھی بجلی کا ایک بل میرے سامنے رکھا ہے۔ یہ اسلام آباد جی 13 میں ایک خالی گھر کے ایک پورشن کا بل ہے۔ اس میں ’موجودہ بل‘ صرف 779 روپے ہے جس پر فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 7179 روپے ڈال دیے گئے ہیں۔ یعنی استعمال شدہ بجلی سے 10 گنا زیادہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے نام پر وصول کیے جا رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ یہ بجلی کا بل وصول کیا جا رہا ہے یا محکوم رعایا سے خراج اکٹھا کیا جا رہا ہے؟
سوال یہ بھی ہے کہ یہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ہوتی کیا ہے اور اس کے تعین کا فارمولا کیا ہے؟ نیز یہ کہ صارفین کو کیسے معلوم ہو کہ یہ تعین شفاف طریقے سے کیا جاتا ہے یا اپنی بدانتظامی سے ہونے والا خسارا بھی اسی مد میں عوام کی رگوں سے نکال لیا جاتا ہے؟ اس تعین سے کسی صارف کو اختلاف ہو تو وہ داد رسی کے لیے کس فورم سے رجوع کرے؟ اس کے بعد بجلی کے بل میں جناب محترم ایف سی سرچارج صاحب جلوہ افروز ہوتے ہیں۔ ہم سب ہر ماہ بجلی کا بل ادا کرتے ہیں لیکن کیا ہمیں معلوم ہے کہ یہ فنانسنگ کاسٹ سرچارج ہے کیا چیز؟ نہیں معلوم تو کیا کبھی کسی نے پوچھنے کی ضرورت محسوس کی کہ کون سا ٹیکس ہے، کیوں لیا جاتا ہے اور اس کے تعین کا فارمولا کس حد تک منصفانہ ہے؟ اس کے بعد ٹی آر سرچارج ہے یعنی ٹیرف ریشنلائزیشن سرچارج۔ بنیادی سوال تو وہی ہے کہ ٹیرف ریشنلائزیشن سرچارج ہوتا کیا ہے؟ اس کے بعد پھر یہ سوال جنم لیتا ہے کہ اگر واپڈا اور متعلقہ اداروں کی غفلت، نااہلی یا بد انتظامی سے گردشی قرض بڑھ جائیں تو ریشنلائزیشن کے نام پر یہ بوجھ عوام پر کیوں ڈالا جائے؟ نیز یہ کہ جب بل زیادہ وصول کیا جاتا ہے اور پھر فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں لیے گئے پیسے بعد میں لوٹائے جاتے ہیں تو اس وقت بل میں ٹی آر سرچارج کیوں ڈالا جاتا ہے؟ وہیں ایڈجسٹ کیوں نہیں کر لیے جاتے؟
اب آئیے حکومت کے محصولات کی جانب۔ ٹیلی ویژن فیس 35 روپے۔ پرانے وقتوں کی بات ہے واپڈا کے سابق وزیر اور موجودہ وزیر دفاع خواجہ آصف نے سینیٹ میں ایک سوال کے جواب میں بتایا تھا کہ دو سالوں میں ٹی وی ٹیکس کی مد میں 1400 ملین سے زائد رقم اکٹھی کی گئی۔ خدا جانے اس وقت اس رقم کا حجم کیا ہے، یہ کہاں جاتی ہے اور کس کے استعمال میں لائی جاتی ہے؟ جب لوگ کیبل آپریٹرز کو ماہانہ رقم ادا کر کے ٹی وی دیکھتے ہیں تو پھر بجلی کے بل میں ٹی وی ٹیکس وصول کرنے کا کیا جواز ہے؟ اس کے بعد جی ایس ٹی یعنی جنرل سیلز ٹیکس ہے۔ پھر انکم ٹیکس ہے۔ اس کے بعد فاضل ٹیکس ہے۔ یعنی ایکسٹرا ٹیکس۔ ایکسٹرا ٹیکس کے بعد ایک اور ٹیکس ہے جس کا نام ہے ’مزید ٹیکس‘ یعنی (Further Tax)۔ اس کے بعد ایک بار پھر سیلز ٹیکس۔ پھر فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ اپنی نوعیت کا تنہا ٹیکس نہیں بلکہ ایک تسلسل ہے۔ اس کی مد میں جو رقم وصول کی جاتی ہے اس پر الگ سے سیلز ٹیکس، انکم ٹیکس، فاضل انکم ٹیکس، مزید ٹیکس ہے۔
یہی نہیں بلکہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ پر جی ایس ٹی الگ ہے اور سیلز ٹیکس الگ۔ اس سارے بندوبست کی ماہرانہ توجیحات ہو سکتی ہیں کہ یہ سارے ٹیکس ایک ساتھ نہیں لگتے بلکہ فلاں ٹیکس فلاں موقعے کے لیے ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ اجارہ داری تو ایک ادارے کے پاس ہی ہے کہ جب چاہے، جہاں چاہے، جتنا چاہے، ٹیکس لگا کر بھیج دے۔ صارفین کو نہ ٹیکس کا علم ہے، نہ اس کے حجم کا، نہ اس کے تعین کے پیمانے کا۔ بجلی کے بل کی پشت پر بجلی چوری کی سزا، اور خبردار کے عنوان سے طویل خطبے شائع کیے جا سکتے ہیں تو وہاں صارفین کی رہنمائی کے لیے ان ٹیکسوں کی تفصیل کیوں نہیں دی جا سکتی؟ آپ ان کا طرز عمل دیکھیں کہ بجلی کم استعمال کرنے کی درخواست کا عنوان بھی ’خبردار‘ ہے حالانکہ یہ ’گذارش‘ بھی ہو سکتا ہے۔ 
یہ جو بیوروکریسی کی نوآبادیاتی نظام کی نفسیاتی گرہ ہے، یہ آج بھی عوام کو شہری نہیں بلکہ رعایا سمجھتی ہے۔ استعمال شدہ یونٹس الگ معمہ ہے جو صارف کی سمجھ سے باہر ہے۔ میرے اپنے بل میں، اسلام آباد میں گذشتہ سال اگست کے مہینے میں دو ایئر کنڈیشنر کے ساتھ جتنے یونٹ استعمال ہوئے، اس سال بغیر اے سی کے اسی ماہ میں اس سے زیادہ یونٹ استعمال ہو گئے۔ سوال یہ ہے کہ کیسے؟ پھر اس سال جون میں، جب شدید گرمی تھی، جتنے یونٹ استعمال ہوئے، اگست میں اس سے دگنے یونٹ کیسے استعمال ہو گئے؟ بجلی کا استعمال تو جون میں بھی اتنا ہی تھا جتنا اگست میں۔ بجلی مہنگی ہو سکتی ہے لیکن یہ بجلی کے استعمال شدہ یونٹ دگنے کیسے ہو سکتے ہیں؟ یہ بات بھی ایک معمہ ہے کہ میرا اگست کا بل جون اور جولائی کے بلوں کی کل مالیت سے بھی زیادہ ہے۔ یہ کون سا طلسم ہے جو واپڈا کے ہاتھ میں آ گیا ہے؟ اثر صہبائی نے شاید پی ڈی ایم کا سہرا کہا تھا:
ساری دنیا سے بے نیازی ہے واہ اے مست ناز کیا کہنا
آصف محمود  
بشکریہ انڈپینڈنٹ اردو
0 notes
paknewsasia · 2 years
Text
گوجرہ اور گردونواح میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش
گوجرہ اور گردونواح میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش
گوجرہ اور گردونواح میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر میں بارش اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔ بارش اور تیز آندھی سے فیسکو کے متعدد فیڈر ٹرپ ہو گئے، بجلی معطل۔ موسلادھار بارش سے گلیاں اور بازار ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگے۔
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
mmousavi · 3 years
Photo
Tumblr media
🌻متر 5 متری فیسکو ♊️ شامل فروش ویژه و استثنایی ما 💰 فروش ویژه 27500 تومان 🆔 @barsina_m 🌐 آیدی کانال تلگرام ما 🆔 WWW.BARSINA.COM 🌐 آدرس سایت ما #متر #متر_فیسکو #متر_5_متری_فیسکو #FISCO #متر_اعلا #متر_فلزی #فیسکو #فروش_عمده_ابزار #ابزار #ابزار_آلات #فروش_ویژه #حراجی #خرید #فروش #عمده #فروشگاه_اینترنتی_بارسینا #تهران #اصفهان #مشهد #شیراز #مازندران #اذربایجان #کرمان #یزد #بوشهر #لرستان #چهار_محال_و_بختیاری #سمنان #گیلان #ایلام # (at اصفهان، ایران) https://www.instagram.com/p/CJEbjTUhKOo/?igshid=1orhdzhuptbz1
0 notes
abzar118 · 3 years
Photo
Tumblr media
فروش برترین برندها در #ابزار١١٨ فروش #متر #فیسکو #انگلیسی اصل 🔹قیمت 3 متری = 120.000 تومان 🔹قیمت 5 متری = 140.000 تومان 🔹قیمت 8 متری = 160.000 تومان #abzar118 #ابزار١١٨ #ابزار118 #ابزارآلات #آروا #کنزاکس #توسن #ورتکس #بوش #رونیکس #ریوبی #ایران #فرز #دریل #انبر #میخ #پیچ #نووا #اکتیو #آچارفرانسه #مجموعه_ابزار #عکس  #فروشگاه_اینترنتی #فروشگاه_آنلاین #همکاری_در_فروش #همکاری_در_فروش_ابزار118 #ابزاردستی 🌍www.abzar118.com ☎️09216853438 👤www.instagram.com/abzar118/ ⭕@abzar118 (at Hasan Abad Square میدان حسن آباد) https://www.instagram.com/p/B6yO59HjbyM/?igshid=69xqr7hrrjzd
0 notes
akksofficial · 4 years
Photo
Tumblr media
سب ڈویژن آفس فیسکو پیرمحل میں ایس ای سرکل جھنگ خالد نذیر کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد پیرمحل(نمائندہ عکس آن لائن)سب ڈویژن آفس فیسکو پیرمحل میں ایس ای سرکل جھنگ خالد نذیر کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقادکیاگیا۔مذکورہ کھلی کچہری میں صارفین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
0 notes
mwhwajahat · 4 years
Photo
Tumblr media
پیرمحل سب ڈویژن فیسکو غوثیہ آباد بجلی بند رہے گی پیرمحل ( نمائندہ سچ کا ساتھ ) سب ڈویژن فیسکوپیرمحل غوثیہ آباد فیڈر میں سات ستمبر 2020کو صبح 8سے دوپہر ایک بجے تک بسلسلہ مرمت بجلی بند رہے
0 notes
Photo
Tumblr media
جھنگ ماجھی سلطان میں محکمہ فیسکو کی نااہلی جھنگ ماجھی سلطان میں محکمہ فیسکو کی نااہلی Like and follow us on Facebook Follow us on Twitter
0 notes
breakpoints · 2 years
Text
ریگولیٹر نے فیسکو پر ہلاکتوں پر 26 ملین روپے جرمانہ عائد کیا۔
ریگولیٹر نے فیسکو پر ہلاکتوں پر 26 ملین روپے جرمانہ عائد کیا۔
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جمعہ کو فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) پر غفلت برتنے کے الزام میں 26 ملین روپے کا جرمانہ عائد کیا، جس کے نتیجے میں جولائی 2019 سے جنوری 2021 کے دوران مہلک واقعات ہوئے۔ ایک اعلان میں، ریگولیٹر نے کہا کہ اس نے مذکورہ مدت کے دوران کرنٹ لگنے کے مختلف واقعات میں 17 اموات کی اطلاعات کا نوٹس لیا ہے۔ اس نے نیپرا ایکٹ 1997 کے سیکشن 27 اے…
View On WordPress
0 notes
thetodaynews24 · 3 years
Text
فیسکو نے 170 دیہات کو بجلی فراہم کی۔
فیسکو نے 170 دیہات کو بجلی فراہم کی۔
فیصل آباد: فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) نے رواں سال کے دوران اپنے علاقے کے 170 دیہاتوں کو بجلی فراہم کی ہے جس کی تخمینہ لاگت 460 ملین روپے ہے۔ تفصیلات ک�� مطابق فیسکو کنسٹرکشن ڈائریکٹوریٹ نے اس عرصے کے دوران 142 لو ٹینشن (ایل ٹی) تجاویز اور سات ہائی ٹینشن (ایچ ٹی) تجاویز بھی مکمل کیں اور ان منصوبوں پر 460.101 ملین روپے خرچ کیے۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) فیسکو انجینئر بشیر احمد کی ایک…
View On WordPress
0 notes
starrisedesigner · 3 years
Photo
Tumblr media
پاکستان پینل کوڈ ایکٹ میں ترمیم: بجلی چوری کو مزید سخت جرم قرار دیا جائے اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے پاکستان پینل کوڈ ایکٹ میں ترمیم کی منظوری کے لئے کوششیں تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، جس کا مقصد بجلی چوری کو زیادہ سخت جانکاری قابل جرم بنانا ہے۔   تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکو) کے اصل نقصان نیپرا کے 15.53 فیصد کے نقصان سے ہونے والے نقصان کے مقابلہ میں 2019 201920 کے دوران 17.82 فیصد رہے۔ تاہم ، نیپرا نے ڈسکو کے مستقبل کے نقصانات کو 13.46 فیصد پر طے کیا ہے ، جس میں ٹیسکو کا ہدف 8.60 فیصد ، لیسکو ، 10.88 فیصد ، گیپکو ، 9.51 فیصد ، فیسکو ، 10.10 فیصد ، میپکو ، 14.90 فیصد ، پیسکو ، 21.33 فیصد طے کیا جائے گا ، ہیسکو ، 19.47 ، کیسکو ، 17.15 فیصد ، سیپکو ، 18.11 فیصد اور ٹیسکو 11.96 فیصد۔   سیکرٹری پاور کے مطابق اگلے دو سالوں میں نقصانات کو 2 فیصد کم کرنے کے لئے حکومت کی جانب سے اس کی وصولی میں 5.6 بہتری لانے کا اعلان کیا گیا ہے https://pakscrollnews.blogspot.com/2021/03/blog-post_94.html https://www.instagram.com/p/CMYrm5TAMM9/?igshid=lqn2hq4cfg43
0 notes
mailsiwala · 3 years
Text
FESCO Faisalabad Electric Supply Company Jobs 2021 Wapda Latest Jobs NTS Wapda Jobs
FESCO Faisalabad Electric Supply Company Jobs 2021 Wapda Latest Jobs NTS Wapda Jobs
FESCO Faisalabad Electric Supply Company Jobs 2021-Wapda Latest Jobs-NTS Wapda Jobs فیسکو۔ واپڈا تازہ ترین نوکریاں۔ فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کی نوکریاں 2021 پاکستان میں چیف ایگزیکٹو آفیسر پوسٹوں کے لئے تازہ ترین نوکریاں شعبہ فیسکو۔ واپڈا تازہ ترین نوکریاں۔ فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کی نوکریاں 2021 اخبار ڈان اخبار عمر N / A کل خالی جگہیں 01 تجربہ N / A صنف مرد خواتین تنخواہ N /…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
paknewsasia · 2 years
Text
  فیسکو افسران کی لاپرواہی سے معذور ہوا    داد رسی کی جائے: لڈن پل کے رہائشی کا مطالبہ
  فیسکو افسران کی لاپرواہی سے معذور ہوا    داد رسی کی جائے: لڈن پل کے رہائشی کا مطالبہ
وہاڑی (کرائم رپورٹر )لڈن کا رہائشی محمد شہباز فیسکو واپڈا فیصل آباد ملازم دوران ڈیوٹی ایس ای واپڈا ایکسیئن اور ایس ڈی او واپڈا کی لاپرواہی  سے معذور ھو گیا انصاف کا طلبگار، لڈن پل کرم واہ کا محمد شہباز نے بتایاکہ ذمہ داران کے خلاف محکمانہ ملی بھگت کیساتھ عارضی کارروائی کر کے دوبارہ بحال کر دیا گیا ۔میری داد رسی کی جائے، زمہ داران ایس ڈی او ساجد محمود ایکسئن کاشف کلیم ایس ای مرزا اکرم کے خلاف…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
akksofficial · 3 years
Text
محکمہ فیسکو کی مبینہ غفلت کے باعث نواحی علاقوں چاہ سندھاری والا،چاہ کاچھو والا اور چاہ باہمن والا کی بجلی گزشتہ 24گھنٹوں سے غائب
محکمہ فیسکو کی مبینہ غفلت کے باعث نواحی علاقوں چاہ سندھاری والا،چاہ کاچھو والا اور چاہ باہمن والا کی بجلی گزشتہ 24گھنٹوں سے غائب
شورکوٹ (نمائندہ عکس آن لائن) محکمہ فیسکو کی مبینہ غفلت کے باعث نواحی علاقوں چاہ سندھاری والا،چاہ کاچھو والا اور چاہ باہمن والا کی بجلی گزشتہ 24گھنٹوں سے غائب ٹرانسفامر خراب ہونے کی وجہ سے علاقہ مکینوں کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں سے بجلی نہ ہونے کی وجہ سے پینے کا پانی تک میسر نہیں بجلی نہ ہونے کی وجہ سے رات بھر بچوں،بوڑھوں اور مریضوں کو سخت…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes