Tumgik
#محکمہ جات
urduchronicle · 7 months
Text
عمران خان سے غیرملکیوں کی ملاقات نہیں ہوئی، پرویز الٰہی بھی جیل میں نہیں ملے، ترجمان محکمہ جیل
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی جانب سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے یورپی یونین اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نمائندگان کی ملاقاتوں کے دعویٰ پر جیل حکام کا مؤقف سامنے آگیا۔ ترجمان محکمہ جیل خانہ جات پنجاب نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ پرویز الہٰی کا بیان بے بُنیاد اور حقائق کے منافی ہے، اڈیالہ جیل میں چئیرمین پی ٹی آئی سے ایسی کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔ ترجمان جیل…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
jhelumupdates · 1 month
Text
پنڈدادنخان میں نان رجسٹرڈ گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ شروع کردی گئی
0 notes
airnews-arngbad · 7 months
Text
Regional Urdu Text Bulletin, Aurangabad
Date : 28 November 2023
Time : 09.00 to 09.10 AM
آکاشوانی اَورنگ آ باد
علاقائی خبریں
تاریخ  :  ۲۸؍  نومبر  ۲۰۲۳؁ ء
وقت  :  صبح  ۹.۰۰   سے  ۹.۱۰   بجے 
سب سےپہلے خاص خبروں کی سر خیاں  ... 
٭ بے موسم بارش  اور  ژالہ باری سے متاثرہ اضلاع میں فوری پنچ نامے کرنے کی وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کی ہدایت
٭ ہنگولی ضلعے میں بجلی گر نے سے ایک کسان کی موت  ’  جانوروں سمیت فصلوں  اور  باغات کا نقصان 
٭ دھو لیہ -شو لا پور شاہراہ پر کنڑ گھاٹ میں پیش آئےکار حادثے میں 4؍ ہلاک  اور  7؍ زخمی
اور
٭ جالنہ میں تر قی یافتہ بھارت سنکلپ یاترا  کا آغاز ‘  چھتر پتی سنبھا جی نگر میں اِس یاترا کا آج با قاعدہ افتتاح 
اب خبریں تفصیل سے...
ٌٌ وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے ریاست کے جِن اضلاع میں بے موسم بارش اور ژالہ باری کے سبب فصلوں کا نقصان ہوا ہے وہاں فوری پنچ نامے 
کر کے کسانوں کو امداد فراہم کرنے کی ہدایت دی ہے۔ وزیر اعلیٰ کل تھانے میں صحیفہ نگاروں سے بات  کر رہے تھے ۔انھوں نے کہا کہ ناسک  ‘  احمد نگر  ‘ مشر قی مہاراشٹر  اور  جن اضلاع میں بھی ژالہ باری  اور  بے موسم بارش ہوئی ہے وہاں فوری پنچ نامے کرنے  اور  کسانوں کو مدد فراہم کرنے کی ہدایت صبح ہی دیدی گئی ہے ۔
دوسری جانب نائب وزیر اعلیٰ دیویندر پھڑ نویس نے ریاست کے تمام ضلع کلکٹرس کو بے موسم بار ش  اور  ژالہ باری سے فصلوںکوہوئے نقصان کاجائزہ لینے  اور  رپورٹ روانہ کرنے کی ہدایت دی ہے ۔ پھڑ نویس کل ناگپور میں بول رہے تھے ۔ انہوں نے تیقن دیا کہ حکو مت کا موقف ہر حا ل میں کسانوں کی مدد کرنا ہے ۔
***** ***** ***** 
دریں اثناء ریاست میں کل کئی علاقوں میں بے موسم بارش ہوئی ۔ ممبئی شہر ‘ مضا فات ‘ تھانے  ‘  پالگھر  ‘  رائے گڑھ ‘  ناندیڑ  ‘ چھتر پتی سنبھا جی نگر کےکئی مقامات پر ہلکے  اور  در میا نی در جے کی بارش ریکارڈ کی گئی ۔ کل صبح سے مراٹھواڑہ کے 107؍ محصول حلقوں میں بہت زیادہ بارش درج کی گئی ۔ ڈویژنل کمشنر دفتر کی جانب سے مراٹھواڑہ کے آٹھوں اضلاع کی ضلع انتظامیہ کو فصلوں سمیت دیگر نقصا نات کے پنچ نا مے کر نے کے احکامات دیے گئے ہیں ۔
***** ***** ***** 
ناندیڑ ضلع میں کل صبح سے جاری مو سلا دھار بارش کے سبب ناندیڑ  ‘  ار دھا پور  ‘  قندھار  ‘  لو ہا   اور  حد گائوں تعلقہ جات کے
 12؍ محصول حلقوں میں بہت زیادہ بارش درج کی گئی ہے ۔ سب سے زیادہ 99؍ ملی میٹر بارش لنب گائوں محصول حلقے میںدر ج کی گئی ۔  تروڑا میں 182؍ اعشا ریہ 30؍  ‘  ار دھا پور77؍ اعشا ریہ 50؍ ملی میٹر  جبکہ ناندیڑ شہر میں 68؍ ملی میٹر بارش کا اندراج کیا گیا ۔ ناندیڑ ضلعے میں اوسط 36؍ اعشا ریہ 50؍ ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔ بارش کے سبب ما حول کی سر دی میں زبر دست اضا فہ محسوس کیا جا رہاہے ۔ اِس بے موسم بارش کے سبب ضلع کے مد کھیڑ  ‘  کنوٹ  اور  ناندیڑ تعلقہ جات میں کل 4؍ مویشی ہلاک ہو ئے ہیں ۔ یہ اطلاع ضلع انتظامیہ نے دی ہے۔ اِس بے موسم بارش سے پر بھنی کی پور نا ندی میں سیلاب آ یا ہوا ہے  اور  کھیتوں میں پانی جمع ہو گیا ہے ۔ ہنگولی ضلع میں بھی کل با دلوں کی گھن گرج  اور  بجلی کی چمک کے ساتھ  زور دار بارش ہوئی ۔ اِس بارش کے سبب ضلعے میں جوار  ’  تور  ‘  چنا  ‘  گیہوں  اور  دیگر فصلوں کا بڑا نقصان ہوا  ہے ۔ اونڈھا تعلقے کے گو جے گائوں میں بجلی گر نے سے راجو جائے بھائے نامی نو جوان کسانو کی موت ہو گئی ۔
***** ***** ***** 
جالنہ شہر سمیت ضلعے کے کئی مقا مات پر بے موسم بارش کے سبب ربیع ہنگام کی فصلوں کا نقصان ہوا ۔ بھو کر دن  اور  گھن سائو نگی تعلقہ جات میں کئی مقامات پر جوار  اور  انگو ر کے باغوں کانقصان درج کیا گیا ۔ بد ناپور تعلقے میں بجلی گر نے سے 50؍ بکر یاں  اور  بھیڑیں  ماری گئی  جبکہ چند مقا مات پر اِس بارش کے سبب حادثات میں 7؍ بڑے جانوروں کی موت ہو گئی ۔ اِسی طرح بیڑ ضلع میں اتوار کو ہوئی بر سات کے باعث فصلوں  اور  باغات کا بڑے پیما نے پر نقصان ہوا ہے ۔ اِن نقصانات کے فوری پنچ نا مے کرنے  اور  نقصان بھر پائی ادا کرنے کا مطالبہ رکن اسمبلی سندیپ شر سا گر نے کیا ہے ۔
***** ***** ***** 
آئندہ 2؍ دنوں میں مراٹھواڑہ کے جالنہ  ‘  بیڑ  ‘  پر بھنی  ‘  ہنگولی  اور  ناندیڑ اضلاع میں بجلی کی چمک کے ساتھ بارش  اور  ژالہ باری ہونے کی پیش گوئی محکمہ موسمیات کی طرف سے کی گئی ہے  اور  Yellow Alert جاری کیا گیا ہے ۔ کو کن  ‘  وسطی مہا راشٹر ‘  مراٹھواڑہ  اور  ودربھ میں تیز ہوائوں  ‘ بادلوں کی گھن گرج  اور  بجلی کی چمک کے ساتھ بارش ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے ۔ محکمہ موسمیات نے بتا یا کہ ریاست میں آئندہ 30؍ تاریخ کے بعد ابر آلود موسم ختم ہو گا  اور  سر دی میں اضا فہ کا امکان ہے ۔
***** ***** ***** 
وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے کہا ہے کہ ہندو ہر دئے سمراٹ با لا صاحیب ٹھاکرے مہا راشٹر سمرُدّھی شاہراہ کو حادثات سے پاک کرنے کے لیے ریاستی حکو مت کوشاں ہیں۔ وزیر اعلیٰ کےہاتھوں کل رفتار کی حد میں اور  ٹریفک قوا نین کی خلاف ورزی کرنے والوں پر کارروائی کرنے کی خاطر 15؍ جدید گاڑیاں پولس محکمے کےحوالے کی گئی ۔
***** ***** ***** 
نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار نے کہا ہے کہ ریاست میں قحط زدہ ظاہر کیے گئے 40؍ تعلقہ جات میں امداد فراہم کرنے کی خاطر مرکزی حکو مت کو روانہ کی گئی فنڈ فراہمی کی تجویز منظور ہونے پر بھر پور مدد کی جائے گی ۔ پوار کل بارامتی میں صحافیوں سے مخاطب تھے ۔ اِس کے علا وہ ریاست کے دیگر قحط سے متاثرہ تعلقہ جات میں ریاستی حکو مت کی جانب سے امداد کی فراہمی کیے جانے کا تیقن نائب وزیر اعلیٰ نے دیا ۔
***** ***** ***** ***** ***** ***** 
یہ خبریں آکاشوانی اورنگ آ باد سے نشر کی جا رہی ہیں
***** ***** ***** ***** ***** ***** 
صحت عامّہ کے ریاستی وزیر تا نا جی سا ونت نے کہا ہے کہ ریاست میں فی الحال دوائوں  اور  سلائن کی کوئی کمی نہیں ہے ۔ وزیر موصوف کل پونے میں بول رہے تھے ۔ ریاست بھر میں 15؍ اگست سے علاج اور  ادویات کی مفت خد مات فراہم کی جا رہی ہے ۔ انہوں نے بتا یا کہ وزیر اعلیٰ  اور  نائب وزیر اعلیٰ کی جانب سے ضلع سطح پر ادویات کی خریدی کرنے کی ہدایت دی گئی ہے  جس پر عمل آ وری شروع ہو گئی ہے ۔
***** ***** ***** 
چھتر پتی سنبھا جی نگر ضلع کے کنڑ گھاٹ میں دھند کے سبب ایک کار گہرائی میںگرنے کے سبب 4؍ افراد ہلاک جبکہ 7؍ شدید زخمی ہو گئے ۔ ڈرائیور کی جانب سے کار کی سامنے کی کانچ صاف کرنے کی کوشش کے دوران گاڑی بے قا بو ہوگئی  اور  حادثہ پیش آیا ۔
***** ***** ***** 
اُترا کھنڈ کے اُتّر کاشی میں زیر تعمیر سُرنگ سلکیارا میں پھنسے 41؍ مزدوروں کو بچا نے کی کوشش جاری ہے ۔ اِس سے متعلق صورتحال مکمل طور پر قابو میں ہے ۔ قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے قائم کیے گئے قو می اِدارے کے رکن سبک دوش لیفٹِننٹ جنرل سید عطا حسنین نے یہ اطلاع دی ۔
***** ***** ***** 
جالنہ ضلعے میں کل تر قی یافتہ بھارت سنکلپ یاترا کا آغاز ہو گیا ۔ ضلع پریشد دفتر سے ریلوے کے مرکزی وزیر مملکت رائو صاحب دانوے نے سنکلپ رتھ کو ہری جھنڈی دکھائی ۔ اِس موقعے پر رکن اسمبلی نا رائن کُچے  ‘ ضلع کلکٹر ڈاکٹر شری کرشنا پانچاڑ موجود تھے ۔ اِس مہم سے متعلق معلو مات دیتے ہوئے وزیر موصوف نے بتا یا کہ سن 2014؁ء  تا 2023؁ء  کے دوران ملک کے وزیر اعظم نریندربھائی مودی کی قیادت میں کون کون سے تر قیاتی کام کیے گئے ‘  عوام تک اِس معلو مات کو پہنچا نے کی خاطر اِس یاترا کا آغاز کیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جالنہ کی ہر گرام پنچایت علاقے میں یہ سنکلپ یاترا جا ئے گی  اور  حکو مت کی اسکیمات کے بارے میں بتائے گی ۔
***** ***** ***** 
بیڑ ضلع کے شروت کاسار تعلقے سے گزر نے والے پیٹھن-پنڈھر پور راستے کا تعمیری کام مکمل کر نے کے مطالبے پر کل شہر یان نے 3؍ گھنٹے راستہ روکو آندو لن کیا ۔ افسران کی جانب سے تحریری تیقن دیے جانے کے بعد یہ احتجاج ختم کیا گیا ۔
***** ***** ***** 
قانون ساز کائونسل میں حزب اختلاف کے رہنما  امبا داس دانو نے کل چھتر پتی سنبھا جی نگر میں دھنگر سماج کی جانب سے کیے جا رہے بھوک ہڑ تال احتجاج کے مقام کا دورہ کیا  اور  آندو لن کرنے والوں سے ملا قات کی ۔اِس موقع پر انہوں نے بتا یا کہ دھنگر سماج کو ریزر ویشن دیے جانے کے مطالبے کی اُدھو با لا صاحب ٹھاکرے شیو سینا حمایت کر تی ہے ۔ انہوں نے تیقن دیا کہ آئندہ اسمبلی اجلاس کےدوران اِس مسئلے کو اٹھا یا جائےگا ۔
***** ***** ***** 
جنوب وسطی ریلوے کی جالنہ-چھپرا-جالنہ خصوصی ہفتہ واری ریل گاڑی کی مدت میں توسیع کی گئی ہے  اب یہ ریل گاڑی جالنہ سے چھپرا کے در میان 29؍ نومبر2023؁ تا3؍ جنوری 2024؁ء کے دوران جبکہ واپسی میں یکم دسمبر تا 5؍ جنوری 2024؁ء تک چلے گی ۔ یہ اطلاع جنوب وسطی ریلوے کے ناندیڑ ڈویژن نے دی ۔
***** ***** ***** 
بیڑ ضلع کے پر لی ویجناتھ شہر میںآئندہ ہفتے منعقد کیے جانے والے حکو مت آپ کے در وازے پر پروگرام کی خاطر ضلع ککٹر دیپا مُدھوڑ منڈے کی موجود گی میں منڈپ کی تیاری کاآغاز کل  کیا گیا ۔ اِس موقعے پر انہوں نے اِس کا جائزہ لیا ۔
***** ***** ***** 
بھارت اور آسٹریلیا کے در میان پانچT-20؍ کر کٹ مقابلوں کی سیریز کا تیسرا میچ آج گواہاٹی میں کھیلا جائے گا ۔ شام 7؍ بجے اِس مقابلے کا آغاز ہو گا ۔
***** ***** ***** 
آخر میں اہم خبروں کی سر خیاں ایک مرتبہ پھر سن لیجیے  ...
٭ بے موسم بارش  اور  ژالہ باری سے متاثرہ اضلاع میں فوری پنچ نامے کرنے کی وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کی ہدایت
٭ ہنگولی ضلعے میں بجلی گر نے سے کسان کی موت  ’  جانوروں سمیت فصلوں  اور  باغات کا نقصان 
٭ دھو لیہ -شو لا پور شاہراہ پر کنڑ گھاٹ میں پیش آئے حادثے میں 4؍ ہلاک  اور  7؍ زخمی
اور
٭ جالنہ میں تر قی یافتہ بھارت سنکلپ یاترا  کا آغاز ‘  چھتر پتی سنبھا جی نگر میں اِس یاترا کا آج با قاعدہ افتتاح 
علاقائی خبریں ختم ہوئیں
آپ یہ خبر نامہ ہمارے یو ٹیوب چینل آکاشوانی سماچار اورنگ آباد 
Aurangabad AIR News    پر دوبارہ کسی بھی وقت سن سکتے ہیں۔
٭٭٭
0 notes
today-updates · 1 year
Text
Prison Department Balochistan Jobs 2023 advertisement
uPrison Department Balochistan Jobs 2023 advertisement2d: There has been an advertisement for the latest job in the Prison Department Balochistan Jobs 2023 advertisement. You can find the advertisement below. The deadline for submissions is 30th June 2023. دفتر جیل خانہ جٹ – محکمہ جیل خانہ جات بلوچستان نے خالی آسامیوں کو پُر کرنے کے لیے اشتہار کا اعلان کیا ہے (محکمہ جیل خانہ جات بلوچستان نوکریاں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
Text
دفتر محتسب پنجاب کی ہدایت پر 13افراد کو قائدہ 17اے کے تحت سرکاری ملازمتیں فراہم
بہ تسلیمات نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ پنجابلاہور- فون نمبر:99201390قدرت اللہ /نعیم ہینڈآؤٹ نمبر1104لاہور09 مئی:……دفترمحتسب پنجاب کی ہدایت پرمختلف محکمہ جات نے13افراد کو پنجاب سول سرونٹس (تقرری شرائط ملازمت) رولز مجریہ 1974ء کے قاعدہ 17ایکے تحت باقاعدہ ملازمتیں فراہم کردی ہیں جس سے شکایت کنندگان کو ان کا قانونی حق ملاہے۔آج یہاں جاری ایک بیان میں ترجمان نے بتایا کہ محتسب آفس کی ہدایت پرضلعی تعلیمی…
View On WordPress
0 notes
762175 · 1 year
Text
پاکستان: فروری کا شمار بھی گرم مہینوں میں ہونے لگا
ماہرین موسمیات کے مطابق سال رواں کے دوران پاکستان کے میدانی علاقوں میں سردی ختم ہو چکی ہے، جو گذشتہ سالوں کی نسبت ایک غیر معمولی مظہر ہے۔ محکمہ موسمیات کے ریکارڈ کے مطابق شمالی علاقہ جات میں فروری کے مہینے کے دوران اوسط درجہ حرارت تین سے چھ ڈگری سیلسیس، جبکہ کراچی سمیت سندھ میں 12 سے 14 ڈگری رہتا ہے۔ کراچی میں تعینات محکمہ موسمیات کے چیف میٹرو لوجسٹ سردار سرفراز نے انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو میں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
cryptoguys657 · 1 year
Text
پاکستان: فروری کا شمار بھی گرم مہینوں میں ہونے لگا
ماہرین موسمیات کے مطابق سال رواں کے دوران پاکستان کے میدانی علاقوں میں سردی ختم ہو چکی ہے، جو گذشتہ سالوں کی نسبت ایک غیر معمولی مظہر ہے۔ محکمہ موسمیات کے ریکارڈ کے مطابق شمالی علاقہ جات میں فروری کے مہینے کے دوران اوسط درجہ حرارت تین سے چھ ڈگری سیلسیس، جبکہ کراچی سمیت سندھ میں 12 سے 14 ڈگری رہتا ہے۔ کراچی میں تعینات محکمہ موسمیات کے چیف میٹرو لوجسٹ سردار سرفراز نے انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو میں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
cryptoking009 · 1 year
Text
پاکستان: فروری کا شمار بھی گرم مہینوں میں ہونے لگا
ماہرین موسمیات کے مطابق سال رواں کے دوران پاکستان کے میدانی علاقوں میں سردی ختم ہو چکی ہے، جو گذشتہ سالوں کی نسبت ایک غیر معمولی مظہر ہے۔ محکمہ موسمیات کے ریکارڈ کے مطابق شمالی علاقہ جات میں فروری کے مہینے کے دوران اوسط درجہ حرارت تین سے چھ ڈگری سیلسیس، جبکہ کراچی سمیت سندھ میں 12 سے 14 ڈگری رہتا ہے۔ کراچی میں تعینات محکمہ موسمیات کے چیف میٹرو لوجسٹ سردار سرفراز نے انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو میں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gamekai · 1 year
Text
پاکستان: فروری کا شمار بھی گرم مہینوں میں ہونے لگا
ماہرین موسمیات کے مطابق سال رواں کے دوران پاکستان کے میدانی علاقوں میں سردی ختم ہو چکی ہے، جو گذشتہ سالوں کی نسبت ایک غیر معمولی مظہر ہے۔ محکمہ موسمیات کے ریکارڈ کے مطابق شمالی علاقہ جات میں فروری کے مہینے کے دوران اوسط درجہ حرارت تین سے چھ ڈگری سیلسیس، جبکہ کراچی سمیت سندھ میں 12 سے 14 ڈگری رہتا ہے۔ کراچی میں تعینات محکمہ موسمیات کے چیف میٹرو لوجسٹ سردار سرفراز نے انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو میں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduchronicle · 5 months
Text
محکمہ سوشل ویلفیئر پنجاب نے معذور افراد کو رعایتی سفری کارڈ جاری کر دیئے
پنجاب امپاورمنٹ آف پرسنز ود ڈس ابیلیٹیز ایکٹ کے تحت خصوصی افراد کے لیے محکمہ سوشل ویلفیئر پنجاب نے خصوصی افراد کے لیے رعایتی سفری کارڈز جاری کر دیئے۔ معذوری کا سامنا کرنے والے افراد کو پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایہ جات میں 50 فیصد رعایت ملے گی۔ معذوری سرٹیفکیٹ کے حامل افراد رعایتی سفری کارڈ کے لیے سوشل ویلفیئر کے ضلعی دفتر درخواست دیں گے۔ سوشل ویلفیئر سے رجسٹرڈ خصوصی افراد ہی اس رعایت سے مستفید ہو سکتے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
jhelumupdates · 2 months
Text
ایڈوائزر محتسب پنجاب ریجنل دفتر جہلم اشفاق احمد رانا کی ڈومیلی میں کھلی کچہری
0 notes
airnews-arngbad · 8 months
Text
 Regional Urdu Text Bulletin, Aurangabad
Date : 28 October 2023
Time : 09.00 to 09.10 AM
آکاشوانی اَورنگ آ باد
علاقائی خبریں
تاریخ  :  ۲۸؍  اکتوبر  ۲۰۲۳؁ ء
وقت  :  صبح  ۹.۰۰   سے  ۹.۱۰   بجے 
سب سےپہلے خاص خبروں کی سر خیاں  ... 
٭ وزیر اعظم آج سر کاری خد مات میں بھر تی کیے گئے 51؍ ہزار نئے امید واروں کو تقرراتی خطو ط تقسیم کریں گے
٭ 3؍ ہزار آنگن واڑی مدد گار وں کی تر قی کی کارروائی جلد مکمل کی جائے گی  ‘  خواتین  و  اطفال کی تر قی کا
مرکزی وزیر اسمر تی ایرانی کا تیقن 
٭ میری ماٹی میرا دیش مہم کا ریاستی سطح پر اختتام  ‘  امرت کلش دِلّی روانہ
٭ سابق مرکزی وزیر مملکت ببن رائو ڈھاکنے چل بسے  ‘  آج آخری رسو مات 
اور
٭ پیرا  ایشیائی کھیلوں میں بھارت 100؍ تمغے جیت کر بنائی سنچری ‘خواتین کے ایشیائی ہاکی  چیمپئن شپ میں بھی فتح کا آغاز 
اب خبریں تفصیل سے...
ٌٌ وزیر اعظم نریندر مودی آج دو پہر ایک بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے سر کاری ملازمت میں نئے شامل کیے گئے 51؍ ہزار امید واروں کو تقرراتی خطو ط تقسیم کریں گے ۔ ملک بھر میں 37؍ مقامات پر یہ روزگار میلہ منعقد کیا جا رہا ہے ۔ یہ نئے ملازمین  ‘  ریلوے  ‘  ڈاک  ‘  داخلہ  ‘  محصول  ‘  اعلیٰ تعلیم ‘  اسکو لی تعلیم  ‘  صحت  اور  خاندانی بہبود کی وزارتوں سمیت دیگر محکمہ جات میں رجوع ہوں گے ۔
***** ***** ***** 
ریاست کے 3؍ ہزار آنگن واڑی خد مت گاروں کے عہدوں میں تر قی کی کارروائی جلد مکمل کی جائے گی ۔ بہبود و اطفال کی مرکزی وز یر اسمرتی ایرنی نے یہ تیقن دیا ۔ وزیر موصوفہ کل ممبئی میں وزیر اعظم ماتر وندنا اسکیم کی بیداری سے متعلق پروگرام سے خطاب کر رہی تھیں ۔ 
اِس موقعے پر وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے  ‘  بہود  و  اطفال کی ریاستی وزیر ادیتی تٹ کرے سمیت دیگر معزز شخصیات موجود تھیں ۔ ایریانی نے بتا یا کہ آنگن واڑی خاد مائوں کو مو بائل فون کی خریدی کے لیے 12؍ ہزار 800؍ روپئے دیے جائیں گے ۔ ساتھ ہی اُن کے تحفظ کی خاطر مرکزی حکو مت وزیر اعظم جیون جیو تی بیمہ اسکیم کی قسطیں بھی ادا کرے گی ۔ وزیر موصوفہ نے مزید بتا یا کہ شہری علاقوں میں ملازمت پیشہ خواتین کے بچوں کی دیکھ بھال کے لیے 1000؍ پالنا گھروں کے قیام کی خاطر جلد حکم نا مہ جاری کیا جائے گا ۔ انہوں نے بتا یا کہ ریاستی حکو مت کے نِر بھیہ فنڈ سے متعلق مرکزی حکو مت ہر طرح کا تعا ون کرے گی ۔
***** ***** ***** 
وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے کہا ہے کہ میری ما ٹی میرا دیش مہم ملک کے شہیدوں کی قر بانی کو سلام کا موقع دینے والا پروگرام ہے ۔ ریاستی حکو مت کی سطح پر منعقدہ اِس پروگرام کا اختتام کل ممبئی کے اگست کرانتی میدان پر عمل میں آ یا ۔ اِس موقعے پر وزیر اعلیٰ بول رہے تھے ۔ انہوں نے کہاکہ صرف بنیادی سہولیات  اور  بڑے پرو جیکٹس اہمیت نہیں رکھتے بلکہ وطن سے محبت  اور  ثقا فت کے تعلق سے احترام بھی اُتنی ہی اہمیت کا حامل ہے ۔ ریاست کے تمام اضلاع سے آئے امرت کلشوں کی پو جا وزیر اعلیٰ کی موجود گی میں کی گئی ۔ یہ تمام کلش خصو صی ٹرین کےذریعے دِلّی کے لیے روانہ کیے گئے ۔
***** ***** ***** 
ملک کا سب سے پہلا بڑا ہیروں کا مرکز نئی ممبئی میں قائم کیا جا رہاہے ۔ صنعت و حرفت کے ریاستی وزیر اُدئے سامنت نے کل ایوت محل میں یہ اطلاع دی ۔ وزیر موصوف ایک صحافتی کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے ۔ انہوں نے بتا یا کہ غیر ملکی سر مایہ کاری حاصل کر نے میں مہا راشٹر پہلے مقام پر ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اوّل مقام بر قرار رکھنے کے نقطہ نظر سے کوششیںکی جا رہی ہیں ۔
***** ***** ***** 
انتخابی فہرسوں میں نظر ثانی کا ایک خصو صی مہم حال ہی میں شروع کی گئی ہے ۔یہ مہم ریاست میں آئندہ 9؍ دسمبر تک جاری رہے گی ۔ سماج کے پسماندہ طبقات کے شہر یان کے نام انتخابی فہرست میں درج کرنے کےلیے خصوصی کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا ۔ آئندہ 18؍  اور  19؍ نومبر کو کالج کے طلباء  ‘  خواتین  اور  معذور افراد جبکہ آئندہ 2؍  اور  3؍ دسمبر کو خواجہ سرائوں  ‘  جسم فروش عورتوں  اور  خانہ بدوش قبائل کے شہر یان کے ناموں کے اندراج کے لیے کیمپ لگائے جائیں گے ۔
 دیہی تر قی  اور  پنچایت راج محکموں کے تعا ون سے یکم تا  7؍ نومبر کے دوران ریاست بھر میں خصو صی گرام سبھا کا انعقاد کر کے انتخابی فہرسوں کو پڑ ھا جائے گا ۔
***** ***** ***** 
سابق مرکزی وزیر مملکت ببن رائو ڈھاکنے کے جسد خاکی کی آج دو پہر احمد نگر ضلعے کے پاتھرڈی تعلقے کے پا گوری پیپل گائوں میں آخری رسو مات ادا کی جائے گی ۔ نمو نیا کے مرض سے متاثر ڈھا کنے کا گزشتہ 3؍ ہفتوں سے احمد نگر کے ایک خانگی اسپتال میں علاج کیا جا رہا تھا ۔ گزشتہ جمعرات کی شب میں حرکت قلب بند ہونے سے اُن کا انتقال ہو گیا ۔ وہ 87؍ برس کے تھے ۔ 
 وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے  ’  نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار  نے  ڈھاکنے کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔سر کاری اعزاز کےساتھ اُن کی آخری رسومات کی  ادائیگی کی ہدایت دی گئی ہے ۔
***** ***** ***** 
مراٹھا ریزر ویشن کی خاطر تحریک چلانے والے منوج جرانگے پاٹل کے دوسرے مرحلے کی بھوک ہڑ تال کا آج چو تھا دن ہے ۔ جرانگے پاٹل کی بھوک ہڑ تال کی حمایت میں جالنہ ضلعے کے دیہاتوں میں زنجیری بھوک ہڑ تال کی جا رہی ہے ۔ گھن سائونگی تعلقے کے 45؍ قصبے اِس زنجیری ہڑ تال کا حصہ ہیں ۔ اِس کے ساتھ سیاسی رہنمائوں کے گائوں میں آنے پر پا بندی کے بورڈ دیہاتوں میں لگائےگئے ہیں ۔
***** ***** ***** 
مراٹھا سماج کو مراٹھا-کُنبی  یا  کُنبی -  مراٹھا ذات صداقت نامے دینے کی خاطر طریقہ کار طئے کرنے کے لیے تشکیل دی گئی کمیٹی کی مدت میں آئندہ 24؍ دسمبر تک کا اضا فہ کر دیا گیا ہے ۔ عام انتظام کے محکمے کے سیکریٹری سمنت بھانگے نے یہ اطلاع دی ۔ 
اِسی بیچ اِس کمیٹی نے کل دھا را شیو ضلعے کاجائزہ لیا ۔ اِس موقعے پر ضلع انتظامیہ کی جانب سے کمیٹی کو معلو مات دی گئی ۔ خبر ہے کہ کئی شہر یان نے بھی کمیٹی سے ملا قات کی ہے۔ شہر یان کی جانب سے کمیٹی کے روبرو 52؍  کُنبی-  مراٹھا  ‘  مراٹھا-کُنبی  ہونے کے صداقت نامے پیش کیے گئے ۔
***** ***** ***** 
ناندیڑ کے رکن پارلیمان پر تاپ رائو چکھلیکر کی 2؍ گاڑیوں میں گزشتہ جمعرات کی شب توڑ پھوڑ کی گئی ۔ چکھلیکر گزشتہ جمعرات کو قندھار تعلقے کے امبلگائوں میں سابق ضلع پریشد رکن منو ہر تیلنگ سے ملا قات کرنے گئے تھے ۔ سیاسی رہنمائوں کے گائوں میں داخلے سے نا راض مراٹھا نوجوانوں نے رکن پارلیمان کی 2؍ گاڑیوں کو نقصان پہنچا یا ۔ اِس کے بعد چکھلیکر پولس کی گاڑیوں میں ناندیڑ کے لیے روانہ ہو ئے ۔ انہوں نے کہا کہ مراٹھا ریزر ویشن کے لیے حکو مت کوئی حل ضرور نکا لے گی ۔ انہوں نے مراٹھا برا دری کو صبر سے کام لینے کی اپیل کی ۔
***** ***** ***** 
آئندہ تہواروں کے موقعے پر کھانے ‘  پینے  کی اشیاء میں ملا وٹ کو مد نظر رکھتے ہوئے فوڈ اینڈ ڈرگ محکمے نے کھا نے پینے کی چیزوں کے 
معائنے کی خصوصی مہم شروع کی ہے ۔ آئندہ جو دسمبر تک جاری رہے گی ۔ فوڈ اینڈ ڈرگ محکمے کے ریاستی وزیر دھرم رائو با با آترام نے انتباہ دیا ہے کہ خوردنی اشیاء کی پیدا وار کرنے والوں کی جانب سے اگر اِس سے متعلق دفعات کی خلاف ورزی کی گئی تو سخت کارروائی کی جائے گی ۔
***** ***** ***** 
پیرا  ایشیائی کھیلوں میں اب تک بھارت نے 100؍ تمغے جیت کر پچھلی مرتبہ کے 72؍ تمغوں کے ریکارڈ کو توڑ دیا ہے ۔ دلیپ گاونت نے آج صبح مردوں کی 400؍ میٹردوڑ میں سونے کا تمغہ جیتا۔ کل صبح تیر اندازی کے کمپائونڈ مقابلے میں شیتل دیوی نے سونے کا تمغہ جیتا  ۔ دونوں ہاتھ سے معذور شیتل دیوی  دنیا کی پہلی تیر انداز ہے ۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے شیتل دیوی سمیت فتح یاب ہونے والے دیگر تمام کھلاڑیوں کو مبارکباد دی ہے ۔
***** ***** ***** 
مردوں کے بیڈ منٹن ڈبلز میں نتیش کمار  اور  ترن کی جوڑی نے جبکہ ذاتی گروپ کے 3؍ مقابلوں میں سہاس تیراج  ‘  پر مود بھگت  اور  تُھلا سِمتھی نے سونے کے تمغے جیتے ۔ اِسی طرح 1500؍ میٹرT-38؍  دوڑ مقابلے میں رمن شر ما نے  ڈسک تھرو  میں  دیویندر کمار نے جبکہ گو لا پھینکنے کے مقابلے میں منو  نے سونے کے تمغے اپنے نام کیے ۔ بھارت نے اب تک 26؍ طلائی  ‘  29؍ چاندی  اور  45؍ کانسے کے تمغے جیتے ہیں 
***** ***** ***** 
یک روزہ عالمی کپ کر کٹ مقابلوں میں کل جنو بی  افریقہ نے پا کستان کو ایک وکٹ سے شکست دے دی ۔ چنئی میں کھیلے گئے اِس میچ میں پہلے بلّے بازی کر تے ہوئے پاکستان کی ٹیم نے تمام وکٹوں کے نقصان پر 47؍  اوورس میں 270؍ رن بنائے ۔ جوابی کھیل کے دوران جنوبی افریقہ کی ٹیم نے 16؍ گیندیں رکھتے ہوئے ہدف کو حاصل کر لیا ۔ اِس ٹور نا منٹ میں آج دھرم شالہ میں نیو زی لینڈ کے خلاف آسٹریلیا  او ر کو لکا تہ میں بنگلہ دیش بنام  نیدر لینڈ مقابلہ ہو گا ۔
***** ***** ***** 
خواتین کے ایشیائی ہاکی مقابلے میں کل بھارت نے تھالی لینڈ کو پہلے مقابلےف میں 7 - 1 ؍   سے شکست دی ۔ یہ میچ رانچی میں کھیلا گیا ۔ اِس مقابلے میں سنگیتا کماری نے 3؍ گول کیے ۔ اِسی طرح مو نیکا  ’  سلیمہ ٹیٹے  ‘  دیپیکا  اور  لال دیسمسہ  نے ایک ایک گول داغے 
***** ***** ***** 
گووا میں جاری 37؍ ویں قو می کھیل مقابلوں میں شر کت کر نے والی مہاراشٹر کی خواتین ہا کی ٹیم میں چھتر پتی  سمبھا جی نگر کے کھیل اِدارے کے 3؍ کھلاڑیوں کا انتخاب عمل میں آ یا ہے ۔ کا جل آٹپاڈیکر  ‘  نر جلہ شندے  اور  شالینی ساکرے  اُن کے نام ہیں ۔
***** ***** ***** 
آخر میں اہم خبروں کی سر خیاں ایک بارپھر  ...
٭ وزیر اعظم آج سر کاری خد مات میں بھر تی کیے گئے 51؍ ہزار نئے امید واروں کو تقرراتی خطو ط تقسیم کریں گے
٭ 3؍ ہزار آنگن واڑی مدد گار وں کی تر قی کی کارروائی جلد مکمل کی جائے گی  ‘  خواتین  و  اطفال کی تر قی کا
مرکزی وزیر اسمر تی ایرانی کا تیقن 
٭ میری ماٹی میرا دیش مہم کا ریاستی سطح پر اختتام  ‘  امرت کلش دِلّی روانہ
٭ سابق مرکزی وزیر مملکت ببن رائو ڈھاکنے چل بسے  ‘  آج آخری رسو مات  اور
٭ پیرا  ایشیائی کھیلوں میں بھارت 100؍ تمغے جیتنے کے قریب خواتین کے ایشیائی ہاکی  چیمپئن شپ میں بھی فتح کا آغاز 
علاقائی خبریں ختم ہوئیں
آپ یہ خبر نامہ ہمارے یو ٹیوب چینل آکاشوانی سماچار اورنگ آباد 
Aurangabad AIR News    پر دوبارہ کسی بھی وقت سن سکتے ہیں۔
٭٭٭
0 notes
cryptosecrets · 1 year
Text
نواحی علاقوں میں تالابوں میں گندگی چھوڑنے سے زیر زمین پانی آلودہ - Siasat Daily
رنگا ریڈی ضلع زیادہ متاثر۔ عوام کی صحت پر بھی منفی اثرات ۔ فوری کارروائی ضروریحیدرآباد۔14فروری(سیاست نیوز) شہر کے نواحی علاقوں میں تالابوں میں چھوڑی جانے والی گندگی ضلع رنگاریڈی میں زیر زمین پانی کو آلودہ کر رہی ہے اور اس کے شہریوں پر منفی اثرات مرتب ہونے لگے ہیں لیکن اس کے باوجود حکومت و محکمہ ماحولیات و دیگر متعلقہ ادارہ جات سے مکمل خاموشی اختیار کی گئی ہے جو کہ مستقبل میں خطرناک ثابت ہونے کا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
pakistantime · 2 years
Text
بات اگر واوڈا تک آ گئی ہے تو پھر صلح کر لیں
فوج کے مؤقف، خیالات و جذبات کی ترجمانی کے لیے شعبہِ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) سنہ 1949 سے موجود ہے۔ جس شعبے کو ماضی میں ایک کرنل یا بریگیڈیئر باآسانی سنبھال لیتا تھا اسے اب ایک تھری سٹار لیفٹیننٹ جنرل کی ضرورت پیش آتی ہے کیونکہ آئی ایس پی آر اب ایک ذیلی یونٹ کی سطح سے اٹھ کر ایک علیحدہ کور کے برابر ہے۔ پہلے پہل ایک پریس ریلیز سے کام چل جاتا تھا اور ڈائریکٹر صاحب کو پریس بریفنگ دینے کی بھی ضرورت نہیں پڑتی تھی۔ اب آئی ایس پی آر کو بیانیے اور متبادل حقائق کی تیز رفتار مقابلے باز دنیا میں اپنی موجودگی کا بھرپور احساس دلانے کے لیے ہفتہ وار یا ماہوار یا اچانک بریفنگز دینا پڑتی ہیں۔ اپنے مؤقف، نظریے اور بیانیے کو عمومی سطح پر زود ہضم بنانے کے لیے ویڈیوز، ٹی وی ڈراموں، فلموں، خصوصی اخباری ایڈیشنز اور اشتہارات میں سرمایہ کاری بھی کرنا پڑتی ہے۔ سوشل میڈیا سے سینگ پھنسانے کے لیے بھی افرادی قوت بٹھانا پڑتی ہے اور مسلسل ہائبرڈ جنگ المعروف ففتھ جنریشن وار میں داخلی و خارجی اور اندرونی حملہ آوروں سے ایک قدم آگے رہنے کے لیے تمام جدید مواصلاتی و دماغی حربے بروِئے کار لانے پڑتے ہیں۔
ایسے فعال اور خود کفیل ادارے کی موجودگی میں جانے کس نے صلاح دی کہ ملک کو اس وقت جو بحران درپیش ہے اس میں مسلح افواج اور ان سے جڑے حساس اداروں کی ترجمانی کے لیے محض آئی ایس پی آر کا ڈھانچہ کافی نہیں بلکہ ایک غیر معمولی پریس بریفنگ میں آئی ایس آئی کے سربراہ کا ہونا بھی ضروری ہے۔ اس انھونی میڈیائی دوبدو سے فوج کا مؤقف کتنا آگے بڑھا، کتنے اضافی لوگ سیاست میں مکمل عدم مداخلت کی بابت تازہ عسکری بیانیے کے قائل ہوئے، عام اور خاص کے بیچ شش و پنج کے بادل کس قدر چھٹ سکے، سیاسی درجہِ حرارت کم ہوا یا اور بڑھ گیا؟ اس بارے میں جتنے منھ اتنی باتیں۔ البتہ یہ ضرور ہوا کہ آئی ایس آئی کے اردگرد پراسراریت کا وہ ہالا جو اب تک سیاستدانوں کو کھلم کھلا نام درازی سے روکتا تھا، اس میں تاکا جھانکی شروع ہو گئی ہے اور طرح طرح کے حلقوں میں جو باتیں نکل رہی ہیں ان میں محکمہ زراعت، شمالی علاقہ جات، فرشتے، بھائی لوگ، اوپر والے جیسے استعارے برتنے کا تکلف بھی کنارے لگ گیا ہے۔
اس ’منھ دکھائی‘ کے بعد سے دو طرح کے ردِ عمل دیکھنے کو مل رہے ہیں: اول چہار سمت حیرت یا پھر بقول فہمیدہ ریاض ۔۔۔ تم بالکل ہم جیسے نکلے اب تک کہاں چھپے تھے بھائی
وہ مورکھتا وہ گھامڑ پن جس میں ہم نے صدی گنوائی
آخر پہنچی دوار توہارے ارے بدھائی بہت بدھائی گزری جمعرات سے اب تک میں مسلسل گوگل سرچ کر رہا ہوں کہ امریکی سی آئی اے، روسی جی آر یو، برطانوی ایم آئی سکس، انڈین را، اسرائیلی موساد، جرمن بی این ڈی، چینی ایم ایس ایس یا خود آئی ایس آئی کے کسی سابق چیف سپائی نے کبھی اس طرح صحافیوں کے دوبدو سوالات جھیلتے ہوئے ٹھنڈے ٹھنڈے خندہ پیشانی سے جوابات دیے ہوں مگر میرا گوگل اس چھان پھٹک میں بہت سست نکلا۔
اگر کوئی جنگ چھڑی ہوتی یا دشمن ملک کا جاسوسِ اعظم میڈیا سے براہ راست مخاطب ہوتا تب تو ہمارے چیف کے پاس بھی نقاب کشائی اور زباں بندی کے خاتمے کا ٹھوس جواز ہوتا۔ ورنہ تو فوج یا وزارتِ دفاع یا حکومتِ وقت کا ترجمان ہر طرح کے حالات میں وضاحت کے لیے کافی سمجھا جاتا ہے۔ اگر کوئی سرپرائز دینا مقصود تھا اور اس سرپرائز کے ذریعے کچھ مخصوص اہداف حاصل کرنا تھے یا کسی خوش فہم حریف کو کوئی پیغام پہنچانے کی نیت تھی تو ممکن ہے ایسا ہی ہوا ہو مگر فی الحال مجھ جیسے لال بھجکڑوں کی سمجھ میں نہ آ رہا ہو۔ بظاہر جو سامنے کی تصویر ابھر رہی ہے وہ تو یوں ہے کہ داخلہ و خارجہ سلامتی کے مسائل سے نمٹنے کے ذمہ دار ایک حساس ادارے نے ایک سیاسی جماعت یا لیڈر سے براہِ راست اسی کے میدان میں جا کر ہتھ پنجہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ اگر یہ لیڈر ملک کی اندرونی سلامتی کے لیے اتنا ہی خطرناک ہے تو پھر اس پر یا اس کی جماعت پر پابندی لگانے کا بھی ایک قانونی راستہ اور طریقہ موجود ہے جسے منفی و مثبت نتائج سے قطع نظر ماضی میں بارہا استعمال کیا جا چکا ہے۔
اگر اس رونمائی کا مقصد یہ ظاہر کرنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ کس قدر پر اعتماد ہے تو پرانے بزرگ کہتے تھے کہ طاقتور ہمیشہ آواز دھیمی رکھتا ہے اور براہ راست منھ دکھائی یا منھ دینے سے کہیں مؤثر اس کے اردگرد تنا غیر مرئی ہالہ ہوتا ہے تاکہ حریف اندازے لگانے میں ہی خرچ ہو جائے۔ جب تک شہنشاہ کا چہرہ کسی نے نہ دیکھا تھا تو سب انھیں سورج دیوتا کا اوتار سمجھتے تھے۔ جیسے ہی 15 اگست 1945 کو شاہ ہیروہیٹو کی آواز پہلی بار براڈ کاسٹ ہوئی، وہ اوتار کے منبر سے فانی کے پائیدان پر آ گئے۔ اب جبکہ ایک ریاستی ادارے اور ایک سیاسی جماعت کے مابین پنگ پانگ شروع ہو چکا ہے تو کیا ہم توقع رکھیں کہ عمران خان کی ہر زاتیاتی پریس ٹاک کا جواب الجواب ڈی جی آئی خود دیں گے۔ تو کیا آپ فیلڈنگ اور پیڈنگ کے روایتی تجربے سے ہٹ کے بیٹنگ اور بولنگ بھی کر لیں گے؟ یاد آیا کہ ایک رات پہلے بوٹ فیم فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کی کوریج بالکل ایسے ہی کی گئی جیسے اگلی صبح پی ٹی وی سمیت ہر چینل نے ڈی جی آئی کی مشترکہ پریس کانفرنس براہِ راست نشر کی۔ ’جے گل ہن واوڈا دے لیول تک پہنچ گئی ہے تے فیر بھا ہوراں نال وی صلح ہی کر لیو۔‘
وسعت اللہ خان
بشکریہ بی بی سی اردو
0 notes
pakistan-affairs · 2 years
Text
جیل جیسی بادشاہت کہاں؟
تیس ستمبر کو پنجاب کے محکمہ داخلہ کے انٹیلی جینس سینٹر ( پی آئی سی) نے آئی جی جیل خانہ جات، چیف سیکریٹری پنجاب، ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ اور وزیرِاعلیٰ دفتر کے ایڈیشنل سیکریٹری (لا اینڈ آرڈر) کو ڈسٹرکٹ جیل اٹک کے بارے میں ایک تحقیقی رپورٹ ارسال کی۔ مندرجات حسبِ ذیل ہیں۔ ’’ ڈسٹرکٹ جیل اٹک کرپشن اور بے قاعدگیوں کا گڑھ بن چکی ہے۔ تشدد ، اذیت رسانی، جنسی زیادتی اور منشیات کا فروغ مسلسل ہے۔ جیل انتظامیہ کی پشت پناہی کے سبب یہاں ڈرگ مافیا کے پنجے گڑے ہوئے ہیں اور منافع میں حصہ داری ہے۔ منشیات فروش جیل کے اندر سے اپنا کاروبار بلاخوف و خطر چلا رہے ہیں۔ یوں منشیات کے عادی قیدیوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ اس کاروبار کے سرخیل دو قیدی منشیات فروش ہیں۔ ان میں سے ایک پر چودہ اور دوسرے کے خلاف آٹھ مقدمات درج ہیں۔ منشیات کی کھیپ ملاقاتیوں کے ذریعے جیل منتقل کی جاتی ہیں۔ چرس کی جو مقدار باہر پانچ سو روپے میں میسر ہے جیل میں اس کی قیمت تین سے ساڑھے تین ہزار روپے کے درمیان ہے۔ 
فی گرام آئس نامی نشہ بھی اسی قیمت پر دستیاب ہے۔ قیدی سے ملاقات کے عوض پانچ سو سے دو ہزار روپے رشوت طلب کی جاتی ہے۔ دس ہزار روپے کی ادائیگی پر قیدی کو جیل سپریٹنڈنٹ کے کمرے میں بٹھا کراہلِ خانہ کی ملاقات کروا دی جاتی ہے۔ کوئی قیدی باہر سے کھانا منگوانا چاہے تو ایک ہزار روپے میں ناشتہ، پانچ ہزار روپے میں چکن کڑاہی اور دس ہزار روپے میں مٹن کڑاہی منگوانے کی بھی سہولت ہے۔ سات برس قید بھگتنے والے ایک منشیات فروش کو پچاس ہزار روپے ماہانہ کے عوض گھر سے منگوائے کپڑے پہننے کی مستقل آزادی ہے۔ اسے روم کولر کی بھی سہولت حاصل ہے۔ وہ ضرورت کی ہر شے باہر سے منگوا سکتا ہے۔ عام قیدی ہفتے میں ایک بار فون پر گھر والوں سے بات کر سکتا ہے۔ مگر متمول ملزم کو تین بار فون کرنے کی سہولت حاصل ہے۔ قتل کے جرم میں قید پولیس کا ایک سابق ملازم بھی تیس ہزار روپے ماہانہ نذرانے کے بدلے مذکورہ سہولتیں برت رہا ہے۔
جیل میں ادویات کے نام پر چند پین کلرز دستیاب ہیں۔ البتہ متمول قیدی جیل ڈاکٹر کی پرچی پر باہر سے ادویات منگوا سکتے ہیں۔ لنگر خانے کے کام پر سو قیدی متعین ہیں۔ ان میں سے لگ بھگ ستر قیدی پانچ ہزار روپے ماہانہ رشوت دے کر مشقت سے جان چھڑا لیتے ہیں اور ان کی جگہ بے سہارا قیدی مشقت پر مجبور کیے جاتے ہیں۔ تحقیقی رپورٹ میں سفارش کی گئی ہے کہ اٹک جیل کے اندرونی معاملات کی تحقیقات اعلیٰ سطح پر کروائی جائیں اور تحقیقاتی کمیٹی کا سربراہ کم ازکم ایڈیشنل سیکریٹری کے مرتبے کا کوئی ایمان دار افسر ہو۔ ٹارچر اور تشدد کے رجحان کی سختی سے حوصلہ شکنی اور اس بابت محکمہ جیل کے حکام کی جدید تربیت کی بھی اشد ضرورت ہے۔ یہ سفارش بھی کی گئی ہے کہ قیدیوں سے ملاقات کے لیے آنے والی خواتین کے عزت و احترام اور حرمت کے تحفظ کے لیے جیل کے زنانہ عملے کو ذمے داریاں منتقل کی جائیں۔ یہ سفارش بھی کی گئی ہے کہ ذہنی مسائل سے دوچار یا منشیات کے عادی قیدیوں کو عام قیدی شمار کرنے کے بجائے ان کے علاج معالجے اور دیکھ بھال پر خصوصی توجہ دی جائے۔
قیدیوں کو متعدی امراض اور دیگر بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لیے محکمہ صحت پنجاب کو جیلوں میں تسلی بخش صحت سہولتوں کے قیام اور انتظام میں حصہ دار بنایا جائے۔ نہ اٹک جیل نئی ہے نہ اس سے متعلق رپورٹ حیرت ناک ہے۔پاکستان کی تقریباً ہر بڑی جیل کے بارے میں ہر کچھ عرصے بعد ایسی رپورٹیں سامنے آتی رہتی ہیں اور جانے کس الماری میں بند ہو جاتی ہیں۔ معزز جج اچانک چھاپے بھی مارتے رہتے ہیں۔ عدالتیں جیلوں کی اصلاحات کے بارے میں احکامات بھی صادر کرتی رہتی ہیں۔ کاغذ پر وقتاً فوقتاً اصلاحات ہوتی بھی دکھائی دیتی ہیں مگر عملی نتیجہ وہی ڈھاک کے تین پات۔ گزشتہ برس دسمبر میں ایک زیریں عدالت نے کراچی سینٹرل جیل کے چند قیدیوں کی شکایت پر آئی جی جیل خانہ جات کو فوری ایکشن لینے کا حکم دیا۔ شکایت یہ تھی کہ مفلوک الحال قیدیوں کو عدالت لانے لے جانے والی گاڑی میں دس دس کے گروہ میں باندھ کے بٹھایا جاتا ہے۔ البتہ جو قیدی رشوت دیں انھیں تین اور چار کی تعداد میں آرام سے سفر کی سہولت دی جاتی ہے۔
اس سال جنوری میں انکشاف ہوا کہ کراچی سینٹرل جیل میں قتل کے جرم میں عمر قید کاٹنے والے متمول مجرم شاہ رخ جتوئی سزا سنائے جانے کے بعد مختلف اوقات میں کل ملا کے بیس ماہ تک شہر کے ایک سرکاری اور تین نجی اسپتالوں میں بیماری کے بہانے شاہانہ زندگی گذارتا رہا، جب کہ جیل میں بھی اسے ’’ پیسہ پھینک تماشا دیکھ ’’ کے بدلے غیر معمولی آرام دہ سہولتیں میسر رہیں۔ شاہ رخ کے علاوہ بیس دیگر نامی گرامی قیدیوں کو جیل سے باہر جناح اسپتال اور نجی اسپتالوں میں بیماری کے نام پر داخل رہنے کی سہولت حاصل رہی۔ جب یہ خبر چینلوں پر نشر ہوئی تو فوری طور پر تمام وی آئی پی قیدیوں کو جیل منتقل کر دیا گیا۔ جیل کی پولیس محکمے کے اندر ایک آزاد اور بااختیار بادشاہت ہے، اگر کسی پر کرپشن ، بے قاعدگی اور ٹارچر کا الزام ثابت بھی ہو جائے تو اسے زیادہ سے زیادہ معطل کر دیا جاتا ہے یا پھر کسی اور جیل میں تبادلہ کر دیا جاتا ہے۔ جب میڈیا کا بخار ٹوٹتا ہے تو سب اپنے اپنے استھانوں پر واپس چلے آتے ہیں۔
کبھی کوئی اکا دکا ایمان دار افسر کسی جیل میں مقرر ہو جائے تو اس کے اردگرد وہ تانا بانا بنا جاتا ہے کہ وہ خود ہی اپنا تبادلہ کسی اور برانچ میں کروا کے جان چھڑانے کو ترجیح دیتا ہے۔ اس ماحول میں اگر کوئی انتظامی اہل کار دعوی کرے کہ اب جیلوں کا نظام پہلے سے بہتر ہے تو اس سے بحث میں الجھنے کے بجائے مسکراتے ہوئے آگے بڑھ جانے میں ہی عافیت ہے۔ جیل پاکستان جیسے ممالک میں آج بھی ایک فسطائی بادشاہت کی طرح چلائی جاتی ہے اور جیلر سے زیادہ بااختیار بادشاہ صرف قصوں کہانیوں میں ہی پایا جاتا ہے۔
وسعت اللہ خان   
بشکریہ ایکسپریس نیوز
0 notes
omega-news · 2 years
Text
کولیمبیا کی جیل ہنگامہ ، 51 قیدی ہلاک
کولیمبیا کی جیل ہنگامہ ، 51 قیدی ہلاک
کولمبیا کے شہر ٹولوا کی جیل میں ہنگامہ آرائی میں 51 افراد ہلاک اوردرجنوں زخمی ہوگئے۔ کولمبیا کے محکمہ جیل خانہ جات کے ڈائریکٹر نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ رات میں قیدیوں نے اپنے بستروں کو آگ لگا دی جس نے خطرناک شکل اختیارکرلی اوریہ صورتحال پیدا ہوئی۔ہنگامہ آرائی کے وقت جیل میں 1200 سے زائد قیدی موجود تھے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ابھی واضح نہیں کہ قیدیوں نے جیل سے فرار ہونے کی کوشش میں یا جیل کے اندر…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes