Tumgik
#پختگی
0rdinarythoughts · 13 days
Text
صحیح دروازے تک پہنچنے سے پہلے، آپ کو بہت سے غلط دروازے کھٹکھٹانے پڑتے ہیں، غلطیاں بُری نہیں ہوتیں یہ پختگی کی طرف لے جاتی ہیں‬
‏‫ reaching the right door, you have to knock on many wrong doors, mistakes are not bad they lead to maturity.‬
‏‫Shamsuddin Tabrizi‬
25 notes · View notes
amiasfitaccw · 2 months
Text
Can too much sex cause sperm death?
کیا بہت زیادہ سیکس سے سپرمز ختم یا مردہ ہوجاتے ہیں؟
Can too much sex cause sperm death?
اس کا جواب یہ ہے کہ پہلے تو بہت زیادہ یا بہت کم سیکس کی کوئی تعریف یا پیمانہ مقرر نہیں ہے۔ لوگ روزانہ سے لیکر ہفتے یا مہینے میں چند دفعہ تک سیکس کر سکتے ہیں۔ البتہ جیسے کہ پہلے بتایا گیا، سپرمز کی پیدائش اور پختگی کا ایک سائیکل 70 سے 80 دنوں میں مکمل ہوتا ہے۔ اس لیے اگر بہت جلدی جلدی سیکس کیا جائے تو امکان ہے کہ سپرمز نا پختہ حالت میں ہی آنا شروع ہو جائیں۔ اس سے کچھ اور فرق تو نہیں پڑتا البتہ شادی شدہ اور اولاد کے خواہش مند افراد کے لیے حمل ٹھہرنے کے امکانات کچھ کم ہو سکتے ہیں ۔باقی یاد رکھیں بہت زیادہ سیکس یا مشتزنی سے سپرمز مردہ بالکل نہیں ہوتے،اور نہ ہی کوئی جسمانی بیماری ہوتی ہے ، لیکن سیمن ٹیسٹ میں sperm count کم ہو سکتا ہے، اس لیے سیمن ٹیسٹ کے لیے ڈاکٹر 3 سے 5 دن سیکس گیپ کا کہتے ہیں۔
Tumblr media
(یاد رکھیں مشتزنی سے بھی کوئی مردانہ کمزوری ، بانجھ پن ، کوئی جسمانی بیماری یا نفس کا اصل میں پتلا یا چھوٹا ہونا ، یہ سب بلکل نہیں ہوتا ، ہاں باقی کچھ لوگوں کو سٹریس ، تناؤ یا ہارمونز کی وجہ سے جنسی خواہش کی کمی، ہو سکتی ہے جس سے نفس میں مکمل تنائو نہیں آتا ،اور اس کا علاج بھی ہو سکتا ہے ، باقی ٹائمنگ کی کمی کو بھی مردانہ کمزوری نہیں کہا جا سکتا چاہے ٹائمنگ کچھ سیکنڈ کیوں نہ ہو ، اور نہ ہی منی کے پتلا ہونے سے مردانہ کمزوری یا بانجھ پن ہوتا ہے۔
Tumblr media
باقی ابھی تک مارکیٹ میں کوئی ایسی میڈیسن ،طلہ ، پھکی نہیں آئی جو عضو تناسل کو بڑا کر سکے ، جیسے 5 آنچ کو 6 یا 7 انچ کر سکے، لہذا عضو تناسل کو بڑا کرنے کی بے وقوفی کرنا چھوڑ دو ، باقی 3 انچ کے سائز سے بھی حمل ،اولاد ہو سکتی ہے اور عضو تناسل کا ایوریج م سائز تقریباً 5 انچ ہوتا ہے)
Tumblr media
باقی سپرمز مردہ ہونے کی درجنوں وجوہات اور بیماریاں ہوتی ہیں، جو مردانہ بانجھ پن کا سبب بنتی ہیں ، اگر کسی کو شادی کے ایک سال بعد بھی حمل نہ ہو رہا ہو تو پھر مردانہ بانجھ پن کی تشخیص اور علاج کےلئے ڈاکٹر سے رجوع کرے۔
مردانہ بانجھ پن کی وجوہات: جیسے کہ کروموسوم کی خرابی کا ہونا, وراثتی بانجھ پن کا مسلئہ ہونا، ہارمونز کا مسلئہ ہونا ، کن پیڑے , سوزاک,ذیابیطس, آتشک , شنگرف ,سینکھیا اور تانبہ کا استعمال کرنا , گردوں میں سوزش کا ہونا, varicocele کا ہونا ، ہائی پوٹینسی ادویات کا غلط استعمال کرنا ، مزید سگریٹ نوشی اور شراب بھی وجہ بن سکتی ہے اور تھرائڈ کا مسلئہ بھی اسکا سب بن سکتا ہے۔
Tumblr media
سپرمز کی نشو ونما کی بے قاعدگیاں:
(Sperm abnormalities)
1:اولیگو سپرمیا: (Oligospermia)
اس میں سپرمز کاؤنٹ 20 ملین سے بھی کم ہو جاتے ہیں ، جو نارمل 40 ملین سے زیادہ ہوتے ہیں، اولیگو سپرمیا کا علاج آسانی سے کیا جا سکتا ہے۔
Tumblr media
2:۔Pyospermia or leucocytospermia
اس کا مطلب سیمن ٹیسٹ میں پس ( pus cell) زیادہ ہوتی ہے، اسکی عموماً وجہ کوئی انفیکشنز ہو سکتا ہے۔
نارمل پس سیلز عموماً 2 سے 4 تک ہو سکتے ہیں۔ اس کا بھی میڈیکل علاج کیا جا سکتا ہے۔ ( اگر کسی مریض کے پس سیلز زیادہ ہوں جیسے 20 اور میڈیسن سے فائدا نہ ہو رہا ہو تو پھر semen culture and sensitivity test کیا جا سکتا ہے، کچھ مریضوں میں پس سیلز کا علاج مشکل بھی ہو سکتا ہے)
Tumblr media
۔3:Asthenospermia یعنی سپرمز کی حرکت کرنے کی صلاحیت (motility) کم ہونا۔ نارمل سپرم موٹیلیٹی تقریباً 60 پرسنٹ سے زیادہ ہوتی ہے۔
اس کا بھی علاج ممکن ہے۔اس میں مریض کو سپرمز کو تقویت پہنچانے والی ادویہ استعمال کروائی جاتی ہیں۔وٹامنز سپلیمنٹ بھی استعمال کیے جا سکتے ہیں۔
Tumblr media
۔Teratozoospermia:4 ایک ایسی حالت ہے جس کی خصوصیت غیر معمولی سپرم مورفولوجی سے ہوتی ہے۔ جیسے بہت زیادہ سپرم کا سائز، شکل یا ساخت غلط ہو سکتی ہے۔ سپرم سیل کے سر، مڈ پیس، یا دم میں خرابی شامل ہوسکتی ہے۔ اس کی نارمل تعداد 4 پرسنٹ سے زیادہ ہوتی ہے۔ اسکا علاج بھی مشکل ہو سکتا ہے۔
Tumblr media
5:ایزو سپرمیا: (Azospermia)
اس میں سپرمز بالکل نہیں بنتے۔ علاج بہت مشکل ہے۔ ڈاکٹر محض چانس لے کر علاج شروع کراتے ہیں۔لیکن بدقسمتی سے Azospermia کا علاج کافی مشکل ہوتا ہے۔ایسے مریضوں کے لیے زیادہ تر ڈاکٹرز IVF یعنی In vitro fertilization جیسے پروسیجر کے ذریعے حمل ہونے کا کہتے ہیں.
Tumblr media
آخری ہدایت یہ ہے کہ جنسیات سے متعلق کسی بھی مسلے کی صورت میں خود سے کوئی دوائی استعمال نہ کریں، کیونکہ سیلف میڈیکیشن کرنے کے فائدے کی بجائے بہت سے سائیڈ ایفیکٹ ہو سکتے ہیں۔ بلکہ تشخیص اور علاج کےلئے کسی ڈاکٹر سے رجوع کریں۔لہذا ٹوٹکوں اور سیلف میڈیکیشن سے پرہیز کریں۔کیونکہ میڈیکل علاج ہر مریض میں مختلف ہوتا ہے۔
سب سے پہلے خرابی کو سمجھیں !!
لیبارٹری ٹسٹ کروائیں۔کہ مسلہ کیا ہے
سپرمز کی کمی ہے،یا بن نہی رہے یا کمزور ہیں،یا بیمار ہیں یا بن کے مر رہے ہیں۔باقی Urologist یا Endocrinologist ڈاکٹر اس فیلڈ کے ماہر ہوتے ہیں۔
Tumblr media
3 notes · View notes
juveriamomin · 1 year
Text
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُکَ الثَّبَاتَ فِی الْاَمْرِ، وَ الْعَزِیْمَةَ عَلَی الرُّشْدِ، وَ اَسْاَلُکَ مُوْجِبَاتِ رَحْمَتِکَ، وَ عَزَآئِمَ مَغْفِرَتِکَ، وَ اَسْاَلُکَ شُکْرَ نِعْمَتِکَ، وَ حُسْنَ عِبَادَتِکَ، وَ اَسْاَلُکَ قَلْباً سَلِیْماً، وَ لِسَاناً صَادِقاً، وَ اَساَلُکَ مِنْ خَیْرِ مَا تَعْلَمُ، وَ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ شَرِّ مَا تَعْلَمُ، وَ اَسْتَغْفِرُکَ لِمَا تَعْلَمُ اِنَّکَ اَنْتَ عَلَّامُ الْغُیُوْبِ۔
O Allah, indeed I ask You for steadfastness upon deen and firmness upon guidance. And I ask You for that which makes Your mercy compulsory and the things that necessitate Your forgiveness. And I ask You for the capacity to be grateful for Your blessings and to worship You in a beautiful manner. And I ask You for a sound heart, a truthful tongue. And I ask You for all goodness that You know of and I seek refuge in You from all evil that You know of and I seek forgiveness from all that You know of. Indeed, it is You who is the Knower of the unseen.
اے الله! میں تجھ سے دین میں ثابت قدمی، ہدایت پر پختگی کا سوال کرتا ہوں اور میں تجھ سے تیری رحمت کو واجب کرنے والے اور تیری مغفرت کو لازم کرنے والے امور کاسوال کرتا ہوں میں تجھ سے تیری نعمتوں کا شکر ادا کرنے اور اچھے انداز سے عبادت کرنے کا سوال کرتا ہوں، میں تجھ سے سلیم دل اور سچی زبان کا سوال کرتا ہوں، میں تجھ سے ہر اس بھلائی کا سوال کرتا ہوں جسے تو جانتا ہے اور ہر اس برائی سے تیری پناه چاہتا ہوں جو تیرے علم میں ہے اور تجھ سے (ان تمام گناہوں کی) بخشش چاہتا ہوں جو تیرے علم میں ہیں بے شک تو غیبوں کو خوب جاننے والا ہے۔
Dua shared by Alhuda International Iyyaka Nastaeen App for Android (c) 2014.
www.farhathashmi.com, www.alhudapk.com
7 notes · View notes
rabiabilalsblog · 11 months
Text
جب آپ اچانک کسی ایسے شخص میں بدل جائیں جو کسی پر کوئ الزام نہ دھرے…!! بے فائدہ گفتگو سے گریز کرے…!! چھوڑ کر جانے والوں کو پرسکون نظروں سے دیکھے…!! اور آنے والی مشکلات کا ایک پُر اسرار خاموشی سے استقبال کرے؛ تو جان لیں کہ اب آپ پختگی کے سب سے اعلی درجے پر فائز ہیں۔
___نجیب محفوظ
2 notes · View notes
hassanriyazzsblog · 6 months
Text
🌹🌹𝗧𝗛𝗘 𝗠𝗜𝗗𝗗𝗟𝗘 𝗣𝗔𝗧𝗛.
♦️ *_"A journey towards excellence"_* ♦️
✨ *Set your standard in the realm of*
*love !*
*(اپنا مقام پیدا کر...)*
؏ *تم جو نہ اٹھے تو کروٹ نہ لے گی سحر.....*
🔹 *100 PRINCIPLES FOR PURPOSEFUL*
*LIVING* 🔹
7️⃣1️⃣ *of* 1️⃣0️⃣0️⃣
*(اردو اور انگریزی)*
💠 𝗧𝗛𝗘 𝗠𝗜𝗗𝗗𝗟𝗘 𝗣𝗔𝗧𝗛:
𝗧𝗵𝗲 𝗣𝗿𝗼𝗽𝗵𝗲𝘁 𝗼𝗳 𝗜𝘀𝗹𝗮𝗺ﷺ 𝘀𝗮𝗶𝗱 𝘁𝗵𝗮𝘁 𝘁𝗵𝗲 𝗺𝗶𝗱𝗱𝗹𝗲 𝗽𝗮𝘁𝗵 𝗶𝘀 𝘁𝗵𝗲 𝗯𝗲𝘀𝘁.
(Sahih al-Bukhari, Hadith, No. 3560)
●𝗜𝗻 𝘁𝗼𝗱𝗮𝘆’𝘀 𝘄𝗼𝗿𝗹𝗱, 𝗺𝗮𝗻 𝗵𝗮𝘀 𝘁𝗼 𝗰𝗼𝗲𝘅𝗶𝘀𝘁 𝘄𝗶𝘁𝗵 𝗺𝗮𝗻𝘆 𝗽𝗲𝗼𝗽𝗹𝗲.
●𝗜𝗻 𝘀𝘂𝗰𝗵 𝗮 𝘀𝗶𝘁𝘂𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻, 𝘁𝗵𝗲 𝗯𝗲𝘀𝘁 𝗺𝗲𝘁𝗵𝗼𝗱 𝗶𝘀 𝘁𝗵𝗲 𝗼𝗻𝗲 𝗶𝗻 𝘄𝗵𝗶𝗰𝗵 𝗼𝗻𝗲’𝘀 𝗽𝗮𝘁𝗵 𝗶𝘀 𝗻𝗼𝘁 𝗯𝗹𝗼𝗰𝗸𝗲𝗱 𝗯𝘆 𝗮𝗻𝘆 𝗼𝗯𝘀𝘁𝗮𝗰𝗹𝗲𝘀, 𝗮𝗻𝗱 𝘄𝗶𝘁𝗵𝗼𝘂𝘁 𝗰𝗼𝗺𝗶𝗻𝗴 𝗶𝗻𝘁𝗼 𝗰𝗼𝗹𝗹𝗶𝘀𝗶𝗼𝗻 𝘄𝗶𝘁𝗵 𝗮𝗻𝘆𝗼𝗻𝗲.
●𝗧𝗵𝗶𝘀 𝗶𝘀 𝗰𝗮𝗹𝗹𝗲𝗱 𝘁𝗵𝗲 𝗺𝗶𝗱𝗱𝗹𝗲 𝗽𝗮𝘁𝗵, 𝗮 𝗺𝗼𝗱𝗲𝗿𝗮𝘁𝗲 𝗺𝗲𝘁𝗵𝗼𝗱 𝘁𝗵𝗮𝘁 𝗶𝘀 𝗮𝗹𝘄𝗮𝘆𝘀 𝗽𝗿𝗮𝗰𝘁𝗶𝗰𝗮𝗹.
●𝗜𝗻 𝘁𝗵𝗶𝘀 𝘄𝗮𝘆, 𝗼𝗻𝗲 𝗰𝗮𝗻 𝗺𝗼𝘃𝗲 𝗳𝗼𝗿𝘄𝗮𝗿𝗱 𝘄𝗶𝘁𝗵𝗼𝘂𝘁 𝗽𝘂𝘁𝘁𝗶𝗻𝗴 𝗼𝗻𝗲𝘀𝗲𝗹𝗳 𝗶𝗻 𝗴𝗿𝗲𝗮𝘁 𝗱𝗮𝗻𝗴𝗲𝗿.
●𝗜𝗻 𝘁𝗵𝗶𝘀 𝗽𝗮𝘁𝗵, 𝗻𝗼𝘁𝗵𝗶𝗻𝗴 𝘄𝗶𝗹𝗹 𝘀𝗵𝗮𝘁𝘁𝗲𝗿 𝗵𝗶𝘀 𝘄𝗵𝗼𝗹𝗲 𝗽𝗹𝗮𝗻, 𝗵𝗲 𝘄𝗶𝗹𝗹 𝗰𝗼𝗻𝘁𝗶𝗻𝘂𝗲 𝗵𝗶𝘀 𝗷𝗼𝘂𝗿𝗻𝗲𝘆 𝘁𝗼 𝗰𝗼𝗺𝗽𝗹𝗲𝘁𝗶𝗼𝗻.
🌹🌹 _*And Our ( Apni ) Journey*_
*_Continues_ ...* *________________________________________*
*؏* *منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر*
*مل جائے تجھکو دریا تو سمندر تلاش کر*
💠 *درمیانی راستہ :*
:
*پیغمبر اسلام ﷺ نے فرمایا کہ درمیانی راستہ بہترین راستہ ہے۔*
(صحیح البخاری، حدیث نمبر 3560)
● آج کی دنیا میں انسان کو بہت سے لوگوں کے ساتھ رہنا پڑتا ہے۔
● *ایسی صورت حال میں بہترین طریقہ وہ ہے جس میں کسی کا راستہ روکا نہ جائے اور کسی سے ٹکراؤ نہ ہو۔*
● *اسے درمیانی راستہ کہا جاتا ہے، یہ یہ ایک معتدل طریقہ ہے جو ہمیشہ عملی ہوتا ہے۔*
● *اس طرح کوئی بھی اپنے آپ کو بڑے خطرے میں ڈالے بغیر آگے بڑھ سکتا ہے۔*
● *اس راستے میں کوئی بھی چیز اس کے پورے منصوبے کو ناکام نہیں بنائے گی، اور وہ تکمیل تک اپنا سفر جاری رکھے گا۔*
〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️
*بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم*
💠 *اعتدال اور میانہ روی کی تعریف:*
● *اعتدال اور میانہ روی کا مطلب یہ ہےکہ تمام احکام و اُمور میں ایسی درمیانی راہ اختیار کرنا، جس میں نہ افراط ہو نہ تفریط یعنی نہ رشوت ہو نہ ازخود کوتاہی ہو۔*
● *اعتدال و میانہ روی دینِ اسلام کی ایک ایسی صفت ہے، جو اسکے ہر معاملے اور ہر حکم میں جلوہ گرنظر آتی ہے۔*
● *جب دینِ اسلام کی یہ نمایاں خصوصیت ہے، جو اسکو تمام ادیان سے ممتاز بناتی ہے، تو لازمی طور پر امت مسلمہ کی خصوصیت بھی یہی ہوگی کہ وہ عدل و اعتدال سے متصف اور افراط و تفریط سے مبّرا رہے۔*
💠 *ارشادِ باری تعالی ہے:*
*○وَ كَذٰلِكَ جَعَلْنٰكُمْ اُمَّةً وَّسَطًا لِّتَكُوْنُوْا شُهَدَآءَ عَلَى النَّاسِ وَ یَكُوْنَ الرَّسُوْلُ عَلَیْكُمْ شَهِیْدًاؕ○*
(سورۃ البقرہ ، 143)
*(اور اسی طرح ہم نے تمہیں بہترین امت بنایا تا کہ تم لوگوں پر گواہ بنو اور یہ رسول تمہارے نگہبان و گواہ ہوں ۔)*
● *اِسلام کی امتیازی خصوصیات میں توازن و اعتدال اور میانہ روی شامل ہے۔*
● *یہی وجہ ہے کہ قرآن حکیم کو "الکتاب" کے علاوہ "المیزان" بھی کہاگیا ہےاور مسلمانوں کو اُمّتِ وسط کے خطاب سے بھی نوازا گیا ہے۔*
💠 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان عالیشان ہے:"مسلمانو! میانہ روی اختیار کرو، کیونکہ جس کام میں میانہ روی ہوتی ہے، وہ کام سنْورجاتا ہےاور جس کام میں میانہ روی نہیں ہوتی وہ بگڑ جاتا ہے۔"* (صحیح مسلم )
💠 *میانہ روی اختیارکرو اور خاموش ہوجاؤ:*
*حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"بے شک دین آسان ہےاور جو شخص دین میں سختی اختیار کرے گا، تو دین اس پر غالب آجائے گا(اور اسکی سختی نہ چل سکے گی )، پس اپنے عمل میں پختگی اختیار کرواور جہاں تک ممکن ہو میانہ روی برتو اور خوش ہوجاؤ اور صبح اور دوپہر اور شام اور کسی قدر رات میں (نماز) سے مدد حاصل کرو۔(کتاب الایمان ، دین آسان ہے )*
💠 *حدیث میں ارشاد ہوتا ہے:*
*"سیدھی راہ اختیار کرو، سیدھی راہ پر چلو، میانہ روی اختیار کرو اور خوشخبری دو(اللہ کی رحمت کی ) خوش رہو۔* (صحیح مسلم، حدیث نمبر7122 )
*"میانہ روی سب کیلئے ضروری ہے اور ہر کام میں ضروری ہے، صرف دنیاوی معاملات اور معاشی مسائل ہی میں میانہ روی مفید نہیں، بلکہ دینی معاملات میں بھی اعتدال مستحسن ہے۔"*
🍂 *اللہ سبحانہ وتعالی ہم سب کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائیں* ۔۔۔
*آمین ثمہ آمین*
🌹🌹 *اور اپنا سفر جاری ہے....*
0 notes
masailworld · 7 months
Text
حضرت غوث اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ بحیثیت استاذ
حضرت غوث اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ بحیثیت استاذ بیان وتدریس کے ذریعے نئی نسل کے اندرعلم کی لازوال اور بیش قیمتی دولت منتقل کی جاتی ہے۔جس کی بدولت عقائد و اعمال میں پختگی اور بہتری آتی ہے،اخلاق وکردار نکھرتے ہیں،معاشرے سے جہالت کے اندھیرے دور ہوتے ہیں۔اسی لیے متقی،پرہیزگار اورماہر استاذ کی زیر تربیت و نگرانی میںرہنے والے طلبہ جس بھی میدان میںقدم رکھتے ہیں،کامیابی ان کے قدم چومتی ہے۔شہنشاہ ولایت…
View On WordPress
0 notes
minhajbooks · 1 year
Text
Tumblr media
🔰 سفر نامہ حضرت فرید ملت ڈاکٹر فرید الدین قادریؒ
محسنِ تحریک، حاملِ معارِف و اَسرار، عارفِ اَسرارِ اَزل، حاملِ فراستِ رحمانی، فریدِ ملّت حضرت ڈاکٹر فرید الدین قادریؒ کثیر الجہات، جامع الکمالات اور مجموعۂ صفات و حسنات شخصیت تھے۔ آپ کی شخصیت اَوصاف و خصائص کی کہکشاں، محامد و محاسن کی دھنک، خوبیوں کا مرقّع اور للٰہیت کا پیکر تھی۔
حضرت فریدِ ملّتؒ ایک وسیع المطالعہ، راسخ العقیدہ اور فکری واضحیت کی حامل یگانۂ روزگار شخصیت تھے۔ علوم و فنون میں آپ کی دِقّت نظری اور پختگی کا عالم یہ تھا کہ اُس عہد کے اَجل علماء کسبِ فیض کے لیے آپ کے درِ علم پر نیاز مندانہ حاضری دیتے۔
اولیاء کرام اور صلحاء عظام منازِل سلوک طے کرنے کے لیے علمی و روحانی اور زیارتی اَسفار اِختیار فرماتے تھے۔ حضرت فرید ملّت ڈاکٹر فریدالدین قادریؒ نے بھی صالحینِ عظام کے طریق پر تقریباً چھ مختلف اَدوار میں علمی و روحانی اور زیارتی اَسفار کیے ہیں۔ آپ نے طویل مسافتیں طے کر کے اکابر اولیاء کرام کی صحبتوں سے فیض یاب ہونے کے ساتھ ساتھ علمی و روحانی اِکتساب بھی خوب کیا۔
آپ کے انہیں اسفار ميں سے ایک اہم سفر نامہ جو آپ نے ایران، عراق، ترکی اور شام کے اہم مقامات کی زیارت کے لیے کیا، نظرِ قارئین کیا جا رہا ہے۔ یہ سفر نامہ قبل ازیں بھی شائع ہو چکا ہے۔ یہ اس کا جدید اور اضافہ شدہ ایڈیشن ہے جس میں حضرت فرید ملتؒ کا تفصیلی تعارف اور اس موضوع پر جامع مقدمہ بھی شامل ہے۔
💬 خریداری کیلئے رابطہ کریں https://wa.me/9203097417163
🌐 ویب سائٹ https://www.minhajbooks.com/english/book/279/Safarnama/
0 notes
cryptosecrets · 1 year
Text
ڈاکٹر مفتی تنظیم عالم قاسمی: مسئلۂ ارتداد کا صحیح حل
ڈاکٹر مفتی تنظیم عالم قاسمی ایک سچے مسلمان کے لئے سب سے بڑا مسئلہ اپنے اور اپنی اولاد کے ایمان کا تحفظ ہے۔ عملی زندگی اور احکام شریعت کی پیروی میں ممکن ہے کہ سستی ہوجاتی ہو اور تقویٰ و طہارت کے باب میں پختگی اور استقامت نہ ہو تاہم ایمان کے حوالے سے ہر شخص فکر مند ، حساس اور جذباتی ہوتا ہے ، کوئی شخص یہ نہیں چاہتا کہ وہ ایمان کی دولت سے محروم ہوجائے یا اس کی نسلوں میں توحید و رسالت کے بجائے الحادو…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
paknewsasia · 1 year
Text
حکومت 1.39 ٹر کی میچیورٹی کے مقابلے میں 1.67 ٹریلر قرض لیتی ہے۔
حکومت 1.39 ٹر کی میچیورٹی کے مقابلے میں 1.67 ٹریلر قرض لیتی ہے۔
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) نے 1.35 ٹریلین روپے کے ہدف کے مقابلے میں 1.67 ٹریلین روپے اکٹھے کئے۔ یہ 1.39 ٹریلین روپے کے قرض کی پختگی کے خلاف ہے۔ 2.286 ٹریلین روپے کی بولیوں کے ساتھ نیلامی میں شرکت بڑی رہی۔ کٹ آف پیداوار، تاہم، بڑی حد تک فلیٹ رہی ہے۔ مارکیٹ ٹریژری بلز (MTB) کے لیے 3 ماہ کی کٹ آف پیداوار 16.9999% ہے۔ 6 ماہ کے MTBs کی پیداوار 10bps بڑھ کر 16.8999% ہوگئی۔ جبکہ 12 ماہ کی MTB…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
fahadsk · 2 years
Text
’’صبر‘‘ کے لغوی معنی ہیں روکنا، برداشت کرنا، ثابت قدم رہنا یا باندھ دینا۔
صبر کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اس کے بارے میں قرآنِ مجید میں ارشاد فرمایا گیا :
’’اور (رنج و تکلیف میں) صبر اور نماز سے مدد لیا کرو اور بیشک نماز گراں ہے مگر ان لوگوں پر گراں نہیں جو عجز کرنے والے ہیں۔‘‘ (البقرہ۔ 45)
بلاشبہ صبر اور نماز ہر اللہ والے کیلئے دو بڑے ہتھیارہیں؛ نماز کے ذریعے سے ایک مومن کا رابطہ و تعلق اللہ تعالیٰ سے استوار ہوتا ہے جس سے اسے اللہ تعالیٰ کی تائید اور نصرت حاصل ہوتی ہے اور صبر کے ذریعے کردار میں پختگی اور دین میں استقامت حاصل ہوتی ہے۔ مصیبت و پریشانی کی حالت میں صبر اور نماز کو اپنا شعار بنانے کا حکم دیا گیا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی یاد میں جس قدر طبیعت مصروف ہو اسی قدر دوسری پریشانیاں خود بخود کم ہوجاتی ہیں۔ مکمل مضمون پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
https://www.mahnama-sultan-ul-faqr-lahore.com/sabr/
https://bit.ly/3BgjMA8
#sultanulashiqeen #sultan_ul_ashiqeen #mahnamasultanulfaqrlahore #markazefaqr #tehreekdawatefaqr #tdfblog #urdublog #spirituality #faqr #allah #prophetmohammad #quran #iman #momin #hadees #patience #sabr #covenant #forbearance #tolerance #prayer #agreeable #nafs #determined #devinelove #peaceful #mohammad #muhammad #prophet
0 notes
najahmali · 2 years
Photo
Tumblr media
باقری رییس تیم مذاکره‌کننده ایران: 🔹 برای پیشبرد مذاکرات عاز�� وین هستیم 🔹 آمریکا باید قدردان فرصتی باشد که با سخاوتمندی اعضای برجام فراهم شده است؛ توپ در زمین آنهاست تا از خود پختگی نشان داده و مسئولانه عمل کند. https://www.instagram.com/p/Cgzhs_3ofWI/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
0rdinarythoughts · 1 year
Text
پختگی کا وہ مرحلہ کتنا خوبصورت ہوتا ہے جب آپ اس وقت پہنچتے ہیں جب آپ کو دیر سے آنے والے جواب کی پرواہ نہیں ہوتی، اور آپ کو کسی کے بارے میں کچھ جاننے کی پرواہ نہیں ہوتی، اور آپ کو کسی ایسی چیز کو جاننے کا تجسس نہیں ہوتا جس سے آپ کو کوئی سروکار نہیں ہوتا، اور آپ کو جواز کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی، اور آپ بہانے یا کسی اور چیز کا انتظار نہیں کرتے۔
How beautiful is that stage of maturity when you reach that point when you no longer care for a late reply, and you don't care to know anything about someone, and you're not curious to know anything like that Happens that doesn't concern you, and you don't feel the need for justification, and you don’t wait for excuses or anything else.
113 notes · View notes
yearninginpeace · 2 years
Text
شورشِ فکرِ عمر بھولنے کو
داخلی اک ستون کافی ہے
جس کی بنیاد میں رکھے گئے سنگ
ہوں خلوص، باہمیت، اپنا پن
دل جوئی، غم گساری کی سِل
سے مرکب ہو ڈھانچہ اس کا
جس کو سینچا گیا ہو رغبت سے
ایفائے عہد سے، بھروسے سے
حدود و قدر کی ایک حتمی تہہ
پختگی ڈالتی ہو سارے میں
اجزاءٓ ہٰذا کی یکجائیت
مرکزِ قرب اُسْتُوار کرے
اور تبھی تفریحی راہ و رسم
منزلِ دوستی کو پار کرے
0 notes
farshidraki · 2 years
Photo
Tumblr media
‏‎یه روز میرسی به مرحله ای از پختگی که کمتر حرف میزنی و بیشتر فحش میدی!!!!‎‏ https://www.instagram.com/p/CgiGyWZs4cAeRiCtqrGXBpYDpYkArEB_9N-ZHw0/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
hassanriyazzsblog · 7 months
Text
🌹🌹 *ᴿᴱᴳᴿᴱᵀᵀᴵᴺᴳ ᴬ ᴹᴵᔆᵀᴬᴷᴱ*
♦️ *_"A journey towards excellence"_* ♦️
✨ *Set your standard in the realm of love !*
*(اپنا مقام پیدا کر...)*
؏ *تم جو نہ اٹھے تو کروٹ نہ لے گی سحر.....*
🔹 *100 PRINCIPLES FOR PURPOSEFUL*
*LIVING* 🔹
4️⃣5️⃣ *of* 1️⃣0️⃣0️⃣
*(اردو اور انگریزی)*
🍁 *REGRETTING A MISTAKE*
*The Prophet of Islam ﷺ said that every human being is a sinner and the best sinner is the one who regrets his mistake.*
(Musnad Ahmad, Hadith No. 13049)
*This shows that what is wrong is not making a mistake rather the refusal to admit it is a bigger mistake.*
*Admitting one’s mistakes is not a sign of weakness but a sign of maturity.*
*The present world is designed for the purpose of the test.*
*Here man has to live in such situations as he is likely to make mistakes over and over again.*
*Therefore, the identity of a true person is not that he never makes a mistake, but instead, it is that he does not persist in repeating it.*
*Immediately after making a mistake, his conscience awakens and he becomes deeply ashamed of it.*
*Making mistakes should be a means of awakening the spirit of accountability in a person.*
🌹🌹 _*And Our ( Apni ) Journey*_
*_Continues_ ...* *________________________________________*
*؏* *منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر*
*مل جائے تجھکو دریا تو سمندر تلاش کر*
🍁 *غلطی پر نادم ہونا :*
*حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا : " ہر انسان خطاکار ہے اور بہترین خطاکار وہ لوگ ہیں جو توبہ کرنے والے ہوں اور اگر ابن آدم کے پاس مال سے بھری ہوئی دو وادیاں بھی ہوتیں تو وہ تیسری کی تمنا کرتا اور ابن آدم کا پیٹ صرف قبر کی مٹی ہی بھر سکتی ہے۔"*
(مسند احمد، حدیث نمبر 13049)
*اس حدیث سے ظاہر ہوتا ہے کہ کسی سے غلطی سرزد ہو جانا بڑی غلطی نہیں ہے بلکہ اسے تسلیم کرنے سے انکار کرنا ایک بڑی غلطی ہے۔*
*اپنی غلطیوں کا اعتراف کرنا کمزوری کی علامت نہیں بلکہ پختگی کی علامت ہے*
*یہ دنیا آزمائش کے مقصد کے لیے بنائی گئی ہے۔*
*یہاں انسان کو ایسے حالات میں رہنا پڑتا ہے کہ اس سے بار بار غلطیاں ہونے کا امکان ہوتا ہے۔*
*لہذا، سچے انسان کی پہچان یہ نہیں ہے کہ وہ کبھی غلطی نہیں کرتا، بلکہ وہ اسے دہرانے پر اصرار نہیں کرتا ہے۔*
*اور غلطی کرنے کے فوراً بعد، اس کا ضمیر جاگتا ہے اور وہ اس پر شدید شرمندہ ہوتا ہے۔*
*غلطیاں کرنا انسان میں احتساب کا جذبہ بیدار کرنے کا ذریعہ ہونا چاہیے۔*
〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️
🍁 *غلطی کا اعتراف* 🍁
*"انسان سے غلطی ہوسکتی ہے۔ اس بات کا اقرار ہر کوئی کرتا ہے مگر بہت ہی کم لوگ ہوں گے جو اس بات کا اعتراف کرتے ہوں کہ مجھ سے غلطی ہوئی ہے۔ ایسا کیوں؟ حالانکہ کامیاب ترین وہی ہے جو اپنی خطاؤں پر مطلع ہو کر ان کی اصلاح کر کے اعلیٰ اخلاق کا حامل ہوجائے۔"*
*اپنی غلطی کا اعتراف نہ کرنا ایک بڑی خطا ہے۔ ایسی خطا جو دنیا میں بھی انسان کو ذلیل و رسوا کر دیتی ہے اور آخرت میں اس کا نقصان اور بھی سخت ہوگا۔ اور آج کل تو اکثر لوگ زبانِ قال سے یا زبانِ حال سے یہ کہہ رہے ہوتے ہیں کہ میں غلط ہو ہی نہیں سکتا۔ دوسرا شخص ہی غلط ہے۔ اس “ میں نہ مانوں “ کی نحوست ہر طرح کے تعلق پر اثر انداز ہورہی ہے۔*
*میاں بیوی اگر اپنی غلطی کا اعتراف نہ کریں تو گھر کا امن پارہ پارہ ہوجاتا ہے۔ اولاد اور والدین کے مابین اگر اعترافِ جُرم کا فُقدان ہے تو شفقت و اطاعت کا شیرازہ بکھر جاتا ہے۔ بہن بھائی اگر ایک دوسرے پر الزام تراشی کرتے رہیں تو ان مقدس رشتوں میں بھی ایسی دراڑیں پڑجاتی ہیں جو آنے والی نسلوں میں ایک دوسرے سے دوری کا باعث بنتی ہیں۔ کسی ادارے کے ملازمین اگر اپنی کمزوریوں کا ملبہ دوسروں پر گراتے رہیں تو معاشرے کا نظام اس ملبے تلے دب جاتا ہے۔*
*لہٰذا ہم میں سے ہر ایک کو چاہئے کہ وہ اپنے اندر موجود اس بری خصلت کی گہرائی تک پہنچے اور اس کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے۔*
🍂 *غلطی کا اعتراف نہ کرنے کی دو بڑی وجوہات ہیں :*
(1) *اس بات کا اِدراک ہی نہ ہو کہ میں غلط ہوں۔*
(2) *اَنا ، ضد اور ہَٹ دھرمی کی وجہ سے جان بوجھ کر غلطی کا اعتراف نہ کرنا۔*
*پہلی صورت کا علاج آسان ہے اگر کوئی کرنا چاہے۔ اس علاج کے چار مرحلے ہیں :*
(1) *اتنا علم دین سیکھنا جو کہ ہم پر فرض ہے۔ اس میں بنیادی طور پر عبادات ، معاملات اور اخلاقیات کا علم ہے۔*
(2) *خود احتسابی کی عادت بنائے اور اپنی غلطیوں کو خود پہچاننے کی کوشش کرے۔ کیونکہ جو اپنی غلطی کو خود پہچان لیتا ہے اس غلطی کی اصلاح کرنا بھی اس کے لئے آسان ہوجاتا ہے۔*
(3) *جو عیب انسان دوسروں میں دیکھے ان کو اپنے اندر تلاش کرے اور پھر جو عیوب اسے اپنے اندر ملیں ان کی اصلاح میں لگ جائے۔*
(4) *کسی اچھے ، مخلص اور سمجھدار دوست کو یہ ذمہ داری سونپ دے کہ وہ گاہے گاہے اپ کی غلطیوں کی نشاندہی کرتا رہے۔ دوسروں کی زبان سے اپنی اصلاح کو قبول کرنا ایک دشوار گزار عمل ضرور ہے مگر اس کا نتیجہ بہت ہی اعلیٰ و شاندار ہے۔*
*گویا کہ یہ چار عَناصِر ہوں تو بنتا ہے ایک اچھا انسان۔*
*غلطی کا اعتراف نہ کرنے کی دوسری وجہ انا ، ضد اور ہٹ دھرمی ہے۔*
*اس کا علاج دینِ اسلام کی خوبصورت تعلیمات میں اپنی ذات کی پہچان کے جو خزانے موجود ہیں ان کے کیا کہنے۔ آئیے اس کی ایک جھلک ملاحظہ کرتے ہیں۔* امام غزالی رحمۃُ اللہِ علیہ فرماتے ہیں : اللہ پاک نے انسان کے دل پر ایک فرشتہ مقرر فرما دیا ہے جو اسے بھلائی کی دعوت دیتا ہے۔ اس فرشتے کو مُلْہِم اور اس کی دعوت کو اِلہام کہا جاتا ہے۔ اس فرشتے کے مقابلے میں ایک شیطان بھی انسان پر مسلط کیا گیا ہے جو برائی کی طرف بلاتا ہے۔ اس شیطان کو وَسْوَاس اور اس کی دعوت کو وَسْوَسَہ کہا جاتا ہے۔ پس یہ دو دعوت دینے والے بندے کے دل پر براجمان ہیں اور اسے زندگی بھر دعوت دیتے رہتے ہیں۔ بندہ اس دعوت کو اپنے دل سے سُنتا اور محسوس کرتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اللہ پاک نے انسان کی بنیاد میں ایسی طبیعت رکھی ہے جو خواہشوں اور لذتوں کی طرف مائل ہوتی ہے۔ خواہ وہ اچھی ہوں یا بری۔ اس چیز کا نام خواہشِ نفس ہے جو انسان کو آفات میں مبتلا کر دیتی ہے۔ تو یہ تین (یعنی فرشتہ ، شیطان اور خواہش)دعوت دینے والے ہیں۔
*جو لوگ نیک ہوتے ہیں وہ فرشتے کی طرف سے دی گئی بھلائی کی دعوت کو قبول کرتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ نیک لوگ اپنی غلطی کا اعتراف کرنے میں جلدی کرتے ہیں۔ اور اس کی برکت سے دیگر لوگوں پر اچھا اثر پڑتا ہے اور ان کے تعلقات آپس میں خوشگوار ہوتے ہیں۔ ایسوں کا گھر امن کا گہوارہ ہوتا ہے۔*
*اس کے بَرعَکس وہ لوگ جو شیطان اور خواہشات کی پیروی کرتے ہیں تو انکی اَنا ، ضِد اور ہَٹ دَھرمی مزید شدت اختیار کرتی ہے اور وہ اپنی غلطیوں کا اعتراف کرنے کو اپنی توہین سمجھتے ہیں۔ ایسے لوگ دوسروں کے جذبات کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے حقوقُ العباد تک پامال کردیتے ہیں۔ یہ بات یاد رکھیں کہ حقوقُ العباد کا معاملہ بہت سخت ہے اور اس میں کوتاہی کا نقصان دنیا اور آخرت دونوں میں اٹھانا پڑتا ہے۔*
*اگر آپ بھی اپنی دنیاوی اور اُخْرَوِی زندگی خوشگوار بنانا چاہتے ہیں تو اپنی غلطیوں کا اعتراف کرنے اور ان پر معافی مانگنے کی بہترین خصلت اپنالیں کہ اس میں ہی عافیت ہے۔ اس کے لئے اپنی ذات کی پہچان کرنا بہت ضروری ہے۔*
*اللہ پاک ہماری تمام غلطیاں معاف فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم*
🌹🌹 *اور اپنا سفر جاری ہے....*
0 notes
malikrentacar · 2 years
Photo
Tumblr media
Eid Mubarak 🐪🐂🐐💐💕 3rd Day for Eid Mubarak #عیدالاضحی کا تیسرا دن ۔ اَلسَلامُ عَلَيْكُم صبح الخير اے همارے ربﷻ هماری دلی مرادیں تمنائیں پوری فرما, اےالله پاک دو جہاں کے مالک عزت ,صحت کیساتھ خوشگوار زندگی, رحمت و برکت اور كشادہ رزق عطا فرما, اےالله پاک اے غفور و رحیم ہر دکھ بیماری و پریشانی سے حفاظت اور ایمان کی پختگی عطا فرما.. آمین . Eid Mubarak All Muslim 3rd Day 🎉 Eid (at Malik Rent A Car) https://www.instagram.com/p/Cf5z1d2Mq8o/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes