Tumgik
#پریما
urduchronicle · 10 months
Text
مونس الٰہی کے ملکیتی ملک پلانٹ اور کمپنی ہیڈ آفس پر ایف بی آر کے چھاپے، ریکارڈ قبضے میں لے لیا
ایف بی آر  نے مونس الہٰی  کے ملک پلانٹ پریما اور کمپنی ہیڈ آفس پر چھاپہ مارا اور دفتر میں  ریکارڈ کی جانچ پڑتال  کی۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے چھاپہ سیلز ٹیکس ایکٹ کے سیکشن 38 کے تحت مارا،ریکارڈ میں سیلز ٹیکس میں کمی بیشی ہوئی تو پلانٹ اور ہیڈ آفس کو سیل  کیا جا سکتا ہے۔ چھاپہ ملک پلانٹ واقع قصور میں بھی مارا گیا،پریما ملک پلانٹ پر چھاپہ سیلز ٹیکس ایکٹ کے سیکشن 38 کے تحت آڈٹ کی مد میں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
airnews-arngbad · 1 month
Text
Regional Urdu Text Bulletin, Chatrapati Sambhajinagar Date: 20 August-2024 Time: 09:00-09:10 am
آکاشوانی چھترپتی سمبھاجی نگر علاقائی خبریں تاریخ:  ۰۲ / اگست ۴۲۰۲ء؁ وقت: ۰۱:۹-۰۰:۹ 
    سب سے پہلے خاص خبروں کی سرخیاں ٭    وزیر اعلیٰ میری لاڈ لی بہن اسکیم کے تحت ایک کرور چار لاکھ مستفیدین کے کھاتوں میں پہلے اور  دوسرے ہفتے کی رقم جمع ‘      وزیر اعلیٰ کی اطلاع٭    مرا ٹھا ریزر ویشن سے متعلق منوج جرانگے کے نائب وزیر اعلیٰ دیویندر پھڑ نویس پر لگائے گئے الزام کو وزیر اعلیٰ نے کیا مسترد٭    ریاستی اِدارے برائے تعلیم و تر بیت کی جانب سے دھا را شیو ضلع کے پانچ مقا مات پر جرمن زبان کی تعلیم کے مراکز         شروع کرنے کا فیصلہاور٭    ریاست کے اکثر مقامات پر کل بارش ہوئی‘  ہنگولی  اور  بلڈھا نہ ضلعوں میں بجلی گر نے سے دو خواتین ہلاک 
    اب خبریں تفصیل سے...     وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے کہا کہ وزیر اعلیٰ میری لاڈ لی بہن اسکیم کے تحت اہل قرار دیے گئے ایک کرور چار لاکھ مستفیدین کے بینک کھاتوں میں پہلے اور دوسرے ہفتے کی رقو مات جمع کی گئی ہے۔ممبئی میں کل وزیر اعلیٰ کی سر کاری رہائش گاہ پر کشا بندھن تہوار منا یاگیا۔ اِس موقع پر وہ مخاطب تھے۔ریاست بھر سے تقریباً ایک ہزار خواتین  وزیر اعلیٰ شندے کو راکھی باندھنے کے لیے آئی تھی۔انھوں نے کہا کہ خواتین کے کھاتوں میں جمع رقم مستفیدین کے علاوہ کوئی بھی نہیں نکال سکتا۔ کاغذات  اور  تکنیکی خرابی کی وجہ سے جنھیں پیسے نہیں ملے ہیں اُن کے مسائل دور کر کے انھیں فائدہ جلد ہی پہنچے گا۔ انھوں نے عندیہ ظاہر کیا کہ لاڈ لی بہن اسکیم کی رقم بڑھا ئی جائے گی اور اُمید مہم کی خواتین کے مسائل دور کر نے کے لیے جلد ہی خصوصی میٹنگ منعقد کی جائے گی۔***** ***** *****    نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار نے کہا کہ ریاست کی خاتون آج اپنے پیروں پر کھڑی ہونے کی کوشش کر رہی ہے۔ اُن کے ساتھ حکو مت کھڑی رہے اِسی لیے وزیر اعلیٰ میری لاڈ لی بہن اسکیم لائی گئی ہے۔ کل ممبئی میں راشٹر وادی کانگریس کے جن سمان یاترا کے موقع پر منعقدہ پروگرام سے وہ مخاطب تھے۔ انھوں نے اپیل کی ہے کہ اِس کے بعد بھی ایسی اسکیمیں چلانے کے لیے مہا یو تی کے ساتھ رہیں اِس طرح کی اپیل انھوں نے کی۔***** ***** *****    دھا را شیو ضلع میں وزیر اعلیٰ میری لاڈ لی بہن اسکیم کے تحت اہل خواتین کو فائدہ ملا ہے۔ اِس مدد کی وجہ سے خواتین نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔***** ***** *****    بہن بھائی کے رشتہ کو مضبوط کرنے وا لا تہوار  رکشا بندھن کل ملک بھر میں جوش وخروش سے منا یا گیا۔ کل صبح سے ہی بہنوں نے اپنے بھائیوں کو راکھی باند کر اُن کی لمبی عمر کی دعا کی۔ مختلف سیاسی پارٹیوں  اور  تنظیموں کی جانب سے رکشا بندھن کی تقا ریب منعقد کی گئی رکشا بندھن کے موقع پر مختلف سماجی ‘  ثقا فتی  اور  مذہبی تنظیموں کی نمائندوں نے گورنر سی  پی رادھا کرشن سے راج بھون ممبئی میں ملا قات کر کے انھیں راکھی باندھی۔ اِس موقعے پر گورنر نے رکشا بندھن کی مبارکباد دی۔    پال گھر ضلع کے سیوا وویک دیہی تر قیمرکز کی آدیواسی بانس کی خواتین کاریگروں نے گورنر کو بانس سے تیار کی گئی ماحول دوست راکھی باندھی۔***** ***** *****    نائب وزیر اعلیٰ دیویندر پھڑ نویس نے کہا کہ مراٹھا سماج کے لیے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کے ذریعے لیے گئے فیصلوں کی ہم نے ہمیشہ حمایت کی ہے۔ لیکن منوج جرانگے پاٹل  یہ غلط بیان بازی کر رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ مراٹھا ریزر ویشن  اور  قریبی رشتہ داروں جیسے تمام مسائل حل کرنے کے خواہشمند ہیں لیکن پھڑ نویس انھیں کام نہ کرنے دینے کا الزام جرانگے پاٹل نے عائدکیا۔ اِس پر پھڑ نویس نامہ نگارو سے مخاطب تھے۔ پھڑ نویس نے کہا کہ مراٹھا ریزر ویشن سے متعلق کوئی بھی فیصلہ کی ہم نے اگر حمایت نہ کی اِس طرح اگر وزیر اعلیٰ کہتے ہیں تو میں استعفیٰ دے کر سیاست سے سبک دوش ہو جاؤں گا۔    دریں اثناء وزیر اعلیٰ شندے نے جرانگے کے الزام کو مسترد کیا۔ کل ممبئی میں نا مہ نگاروں سے خطاب کر تے ہوئے  انھوں نے کہا کہ دیویندر پھڑ نویس جب وزیر اعلیٰ تھے اُس وقت مراٹھا سماج کو ریزر ویشن دینے کا فیصلہ انھوں نے کیا تھا۔ پھڑ نویس مراٹھا سماج کی مخالفت کر تے ہیں یہ الزام پوری طرح غلط ہے۔***** ***** *****    تحریک امداد باہمی کے محرک پدم شری ڈاکٹر وٹھل راؤ وکھے پاٹل کی یاد میں دیا جانے والے ریاستی سطح کے ادب  اور میرٹ ایوارڈ کی تقسیم کل احمد نگر میں عمل میں آئی۔ کل ہند مراٹھی ساہتیہ سمیلن کے نو منتخب صدر  دیویندر شوبھنے پروگرام کے صدر تھے۔ جبکہ مرازی مملکتی وزیر آ یوش پر تاپ راؤ جا دھو مہمان خصوصی تھے۔ سینئر ادیب اور  مفکر  پریما نند گجوی کو لائف ٹائم اچیو منٹ ایوارڈ دیا گیا۔***** ***** *****    ریاستی اِدارے برائے تعلیم و تر بیت کی جانب سے دھا را شیو کے پانچ مقامات پر جر من زبان کی تعلیم کے مراکز شروع کیے جانے کی اطلاع ضلع تعلیم و تر بیت اِدارے کے پرنسپل دیانند جٹ نورے نے دی۔ انھوں نے کہا کہ جر منی کو پانچ لاکھ افرادی قوت پہنچا نے کے ضمن میں ریاستی حکو مت کا معا ہدا ہوا ہے اِسی کے مرحلے کے طور پر یہ مہم شروع کی گئی ہے۔ خواہش مندوں سے آن لائن اندراج کی اپیل جٹ نورے نے کی ہے۔ 
***** ***** ***** یہ خبریں آکاشوانی چھترپتی سنبھا جی نگر سے نشر کی جارہی ہیں۔ ***** ***** *****     شعبہ محصول کے پندرہ روزہ پروگرام کے تحت بیڑ میں کل  ایک دوڑ حفاظت کی  مہا میرا تھان منعقد کی گئی۔امبیکا چوک تا سنت سیوا لال مہا راج چوک راستہ سے گزر نے والی میرتھان کو ضلع اسپورٹس افسر پنڈت چو ہان نے ہری جھنڈی دکھائی۔ حفاظت کے نقطہ نظر سے مختلف عوامی بیداری کے پیغامات اِس موقعے پر دیے گئے۔ خواتین سمیت سابق فوجی ‘  طلباء نے اِس مقابلے میں  کثیر تعداد میں شر کت کی۔***** ***** *****    لاتور ضلع میں مہا تما جیو تی با پھُلے ریسرچ و تر بیت اِدارے مہا جیو تی کی جانب سے مختلف اسکیمیں عمل میں لائی جاتی ہے اِس کے لیے تصویری رتھ سے عوامی بیداری کی جاتی ہے۔ اِس تصویری رتھ کو کل انچارج ایڈیشنل کلکٹر سنگیتا ٹکلے نے ہری جھنڈی دکھائی۔ یہ تصوویری رتھ ضلع کے دیہی علاقوں میں جا کر اسکیموں کی معلو مات دے گا۔***** ***** *****    آئین بیداری یاترا کے کو آرڈینیٹر ڈاکٹر والمک گائیکواڑ نے کہا کہ ملک میں آئین کو صحیح انصاف بھارتی جنتا پارٹی  اور  وزیر اعظم نریندر مودی نے دیا ہے۔ آئین بیداری یاترا کی کل دھارا شیو ضلعے کے تلجا پور میں آمد ہوئی اِس موقع پر وہ مخاطب تھے۔اِس موقع پر رکن اسمبلی رانا جگجیت سنگھ پاٹل سمیت بی جے پی کے دیگر کار کنان موجود تھے۔***** ***** *****    ریاست کے کئی مقامات پر کل بارش ہوئی۔ مراٹھواڑہ کے چھتر پتی سنبھا جی نگر  اور  دھا را شیو میں کچھ دیر کے لیے زور دار بارش ہوئی۔ جالنہ شہر  و  اطراف سمیت ضلعے کے منٹھا  اور  پر تور تعلقوں میں کل دو پہر زور دار بارش ہوئی۔ اِس بارش کے سبب پر تور تعلقے کے کئی علاقوں کی ند یوں  اور  نالوں میں طغیا نی آ گئی۔ جبکہ بارش کے باعث خریف کی فصلوں کو نئی زندگی ملنے کی اطلاع ہمارے نمائندے نے دی ہے۔ دھا راشیو شہر میں بھی گزشتہ شب تقریباً دو گھنٹے موسلا دھا بارش ہوئی۔***** ***** *****    ہنگولی ضلعے کے سین گاؤں تعلقے کے ساکھرا میں بجلی گرنے سے ایک کاشتکار خاتون کی موت واقع ہو گئی  جبکہ  اِس حادثے میں مذکورہ خاتون کا شو ہر  شدید زخمی ہو گیا  اور  ہنگولی کے سرکاری اسپتال میں اس کا علاج جاری ہے۔     ناسک‘  اکو لہ  اور  بلڈا نہ اضلاع میں بھی کل زور دار بارش ہوئی۔ طوفانی ہواؤں کے ساتھ ہوئی اِس بارش سے ملکا پور تعلقے کے مہیس واڑی میں پشپا رانے نامی مزدور خاتون کے جسم پر بجلی گر نے سے اُس کی موت واقع ہو گئی  جبکہ دیگر ایک خاتون شدید زخمی ہو گئی۔    دریں اثناء آئندہ  دو  دنوں میں وسطی مہاراشٹر کے بیشتر مقا مات سمیت کو کن‘  مراٹھواڑہ  اور  وِدربھ کے اکثر علاقوں میں بارش ہونے کی پیشن گوئی محکمہ موسمیات نے کی ہے۔ اِس دوران کو کن  اور  وسطی مہا راشٹر کے کچھ مقا مات پر زور دار بارش ہونے کا امکان ہے۔***** ***** *****    ناگپور کے قومی کینسر اِدارے میں مراقش میں کینسر کے مریضوں کے علاج  اور  وہاں کے اسپتالوں میں صحت کے کار کنوں  اور نر سوں کی تر بیت کے سلسلہ میں کل ایکم معاہدے پر دستخط کیے گئے۔ مراقش کے مرکزی وزیر ایلن گانو  اور  نائب وزیر اعلیٰ دیویندر پھڑ نویس کی موجود گی میں اِس معاہدے پر دستخط ہوئے۔***** ***** *****    ملک کے 70/ سے زائد پدم ایوارڈ یافتہ ڈاکٹروں نے ایک خط لکھ کر وزیر اعظم نریندر مودی سے در خواست کی ہے کہ وہ کولکتہ میں ایک خاتون ڈاکٹر کی عصمت دری  اور  قتل کے معاملے کو دیکھیں۔ تشدد کے اس طرح کے واقعات طبی شعبے کی بنیادوں کو ہلا دیتے ہیں۔ خواتین  و صحت ملازمین کے خلاف تشدد سے نمٹنے کی فوری ضرورت ہے۔     دریں اثناء مغربی بنگا ل کے گور نر سی  وی  آنند بوس نے ریاست کے تمام میڈیکل کالج  و ا سپتالوں کو اپنے احا طے میں حفاظتی انتظامات بڑھا نے کی ہدایت دی ہے  اور  خواتین ڈاکٹروں  اور  دیگر ملازمین کی حفاظت کرنے کی بھی ہدایت دی ہے۔***** ***** *****    کولکاتا میں خاتون ڈاکٹر کی عصمت دری  اور  قتل کے معاملے کا عدالت عظمیٰ  نے سخت نوٹس لیا ہے اور  آج اِس معاملے میں عدالتِ عظمی سنوائی کرے گی۔ چیف جسٹس دھننجئے چندر چوڈ کی سر براہی والی اِس سہ رکنی بینچ نے جسٹس  جے  بی  پارڈی والا  اور  جسٹس منوج مشرا شامل ہیں۔***** ***** *****    
آخرمیں اس بلیٹن کی خاص خبریں ایک بار پھر ٭    وزیر اعلیٰ میری لاڈ لی بہن اسکیم کے تحت ایک کرور چار لاکھ مستفیدین کے کھاتوں میں پہلے اور  دوسرے ہفتے کی رقم جمع ‘      وزیر اعلیٰ کی اطلاع٭    مرا ٹھا ریزر ویشن سے متعلق منوج جرانگے کے نائب وزیر اعلیٰ دیویندر پھڑ نویس پر لگائے گئے الزام کو وزیر اعلیٰ نے کیا مسترد٭    ریاستی اِدارے برائے تعلیم و تر بیت کی جانب سے دھا را شیو ضلع کے پانچ مقا مات پر جرمن زبان کی تعلیم کے مراکز         شروع کرنے کا فیصلہاور٭    ریاست کے اکثر مقامات پر کل بارش ہوئی‘  ہنگولی  اور  بلڈھا نہ ضلعوں میں بجلی گر نے سے دو خواتین ہلاک
    اس کے ساتھ ہی علاقائی خبریں ختم ہوئیں۔      ان خبروں کو آپ AIR چھترپتی سمبھاجی نگر یوٹیوب چینل‘ پر دوبارہ کسی بھی وقت سن سکتے ہیں۔
0 notes
saibhaktabrasill · 2 years
Photo
Tumblr media
#Persian 06.feb.23 نکته ی روز, ششم فوریه 2023 زمانی می رسد که انسان خسته و ضعیف می شود, اما آن زمان انسان باید اینگونه دعا کند که: "خداوندا, همه چیز فراتر از ظرفیت من شده است. تلاش بیشتر برای من بار مضاعف است. به من قدرت بده, خداوندا!" در ابتدا, خداوند دور است, به شما و تلاش هایتان نگاه می کند, مانند معلمی که از دور دانش آموزانش موقع پاسخ دادن به سوالات نگاه میکند. سپس, وقتی که فرد از لذتهای آنی دل کند (باگوا) و به کارهای خوب و خدمت عاری از نفس مشغول شد, خداوند نزدیکتر می شود. مانند خدای خورشید (سوریا نارایانا), که بیرون در منتظر است. مانند خدمتگزاری که حقوق ارباب خود و محدودیت های خویش را می داند, در نمی زند و یا حضور خویش را اعلام نمی کند بلکه منتظر می ماند. و زمانی که ارباب لحظه ای در بگشاید, خورشید داخل می شود و تاریکی را از بین می برد. وقتی که کمک از او خواسته شود, او در کنار فرد حاضر می شود با دست هایی که برای یاری رسانی دراز شده اند. پس آنچه که لازم است دانستن حقیقت برای استغاثه به درگاه خداوند است و خرد الهی (جنانا) تا او را به یاد بیاوریم. (پریما واهینی, فصل یازدهم) #sathyasai #saibhakta #sathyasaibaba #saibaba https://www.instagram.com/p/CoixDdzMMaq/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
Photo
Tumblr media
💥محصول جدید 💥 #کفش_زنانه #رانینگ #اسکیچرز ✅ مارک: #skechers2020 ✅ ساخت: MADE IN VIETNAM ✅ رویه الیاف مش تنفس پذیر ✅ دارای تکنولوژی Air-Cooled جهت تهویه مناسب هوا ✅ دارای فناوری MEMORY FOAM در قسمت کفی کفش برای راحتی بیشتر ✅ دارای تکنولوژی lite veight جهت سبک بودن زیره ✅ مناسب برای پیاده روی ، دویدن ، استفاده های طولانی مدت ✅ سایز: 37-38-39-40 🦶 ✅ هزینه ارسال با پست پیشتاز 30/000 تومان 🚚 ✅ برای ثبت سفارش این محصول در تلگرام به آیدی @primacontact و یا با شماره #09176487742_اسدی تماس حاصل فرمایید. ✅ واتساپ: https://wa.me/989176487742 ✅ کانال تلگرام: www.tlgrm.me/primasport_qeshm ☎️07635240243 @primasport_qeshm|پریما اسپورت قشم تگ ها: #کفش_زنانه #اسکیچرز #چالش #دوچرخه_سواری #ترانه #پریما #کتونی #فالوبک #ورزش #skechers @primasport_qeshm ✔️ (at فروشگاه لوازم و پوشاک ورزشی پریما اسپورت قشم primasport_qeshm) https://www.instagram.com/p/CJa8ZYmHV-T/?igshid=16i3jsg8g1ch3
1 note · View note
nawaemillat · 3 years
Text
قیاس آرائیاں تیز ہو گئیں: جے ڈی یو کی ریاستی صدر پریما چودھری نے تیجسوی کے ساتھ اسٹیج شیئر کیا
قیاس آرائیاں تیز ہو گئیں: جے ڈی یو کی ریاستی صدر پریما چودھری نے تیجسوی کے ساتھ اسٹیج شیئر کیا
اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو جمعرات کو وہ ایک نجی تقریب میں شرکت کے لیے جنڈاہہ پہنچے تھے۔ یہاں پاٹے پور کی سابق ایم ایل اے اور جے ڈی یو کی ریاستی نائب صدر پریما چوہدری نے ان کے ساتھ اسٹیج شیئر کیا۔ پروگرام میں گھنٹوں تیجسوی یادو کے ساتھ رہے۔ اس کے بعد ان کی پارٹی میں واپسی کی قیاس آرائیاں تیز ہوگئیں ، لیکن پریما چودھری نے اس سوال کو ہنس دیا۔ اس نے بتایا کہ وہ ذاتی تعلقات کی وجہ سے پروگرام میں شرکت کے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
primagermanycfz · 4 years
Photo
Tumblr media
سرویس قابلمه های سرامیکی 🇩🇪 پریما آلمان 🇩🇪 (at Chabahar) https://www.instagram.com/p/B-5oRyYFgDT/?igshid=nteqwcfb0ca2
1 note · View note
classyfoxdestiny · 3 years
Text
وزیر اعظم نے دوسری طرف کراس کر کے بجٹ کی تقسیم کو ختم کیا۔ #اہمخبریں
New Post has been published on https://mediaboxup.com/%d9%88%d8%b2%db%8c%d8%b1-%d8%a7%d8%b9%d8%b8%d9%85-%d9%86%db%92-%d8%af%d9%88%d8%b3%d8%b1%db%8c-%d8%b7%d8%b1%d9%81-%da%a9%d8%b1%d8%a7%d8%b3-%da%a9%d8%b1-%da%a9%db%92-%d8%a8%d8%ac%d9%b9-%da%a9%db%8c/
وزیر اعظم نے دوسری طرف کراس کر کے بجٹ کی تقسیم کو ختم کیا۔
Tumblr media
اکثر تلخ تبادلوں اور ذاتی حملوں سے منقسم ہونے والی پارلیمنٹ میں منگل کو وزیر اعظم مودی کے اپوزیشن بنچوں کے پاس جانے اور مرکزی بجٹ کی پیش کش کے بعد ایوان کی کارروائی ملتوی ہونے کے بعد ہاتھ جوڑ کر لیڈروں کا استقبال کرنے کے ساتھ ایک غیر معمولی دوستی کا مظاہرہ دیکھنے میں آیا۔ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کی ڈیڑھ گھنٹہ طویل بجٹ تقریر دوپہر 12.30 بجے کے فوراً بعد ختم ہوئی اور پی ایم، جنہوں نے کئی بار بجٹ کی تعریف میں اپنی میز تھپکی، سیتا رمن کو مبارکباد دینے کے لیے گئے۔ لیکن اپنی سیٹ پر واپس جانے اور کچھ لوگوں کی توقع کے مطابق جانے کے بجائے، پی ایم کنویں میں ہی ٹھہرے رہے اور انہیں بہت سے ممبران پارلیمنٹ سے بات کرتے ہوئے دیکھا گیا جو ان کا استقبال کرنے کے لیے آگے آئے تھے۔
اپنے بی جے پی کے ساتھیوں کے علاوہ، وزیر اعظم نے وائی ایس آر سی پی کے ممبران پارلیمنٹ مدھون ریڈی اور لاو سری کرشنا دیویرالو، اور آزاد ایم پی نونیتا رانا کے ساتھ خوشامد کا تبادلہ کیا۔ مودی اس کے بعد ترنمول کے ممبران پارلیمنٹ سدیپ بندوپادھیائے اور سوگتا رائے اور بی ایس پی ممبران پارلیمنٹ رتیش پانڈے اور شیام سنگھ یادو کا استقبال کرنے گئے۔ بندوپادھیائے کے ساتھ ایک مختصر بات چیت کے بعد، جو کنویں میں پی ایم سے ملنے کے لیے اپنی نشست چھوڑ گئے، مودی نے نیشنل کانفرنس کے سرپرست فاروق عبداللہ کو بھی مبارکباد دی اور ان کی صحت کے بارے میں پوچھا۔
جبکہ کانگریس صدر سونیا گاندھی منگل کو ایوان سے غیر حاضر تھیں اور پارٹی کے سابق سربراہ راہول گاندھی بجٹ پیش ہونے کے فوراً بعد ایوان سے باہر چلے گئے، مودی نے کانگریس کے چیف وہپ کوڈی کنل سریش، لوک سبھا میں کانگریس کے لیڈر ادھیر رنجن چودھری اور کانگریس کے ساتھ بات چیت کی۔ ‘ جنوبی گوا کے ایم پی فرانسسکو سارڈینہا۔ مودی کو آر ایس پی ایم پی این کے پریما چندرن کو یہ یقین دلاتے ہوئے بھی سنا گیا کہ بجٹ کی ہارڈ کاپیاں دستیاب کرائی جائیں گی۔ پہلے دن میں، سیتا رمن نے ٹریژری بنچوں کی طرف سے زبردست تعریف اور اپوزیشن بنچوں کی طرف سے کچھ ‘ٹرولنگ’ کے درمیان مرکزی بجٹ پیش کیا جنہوں نے بجٹ تقریر کو “مایوس کن” قرار دیا، جس میں “کچھ بھی اہم” نہیں تھا اور “عام لیکچر” تھا۔ حصوں میں.
Tumblr media
ایک آئی پیڈ سے لیس جس سے اس نے اپنی بجٹ تقریر اور لیمونیڈ کے دو گلاس پڑھے، سیتا رمن صبح 11 بجے شروع ہوئیں، جس میں مرکزی بجٹ کی پیش کش دن کے ایجنڈے میں پہلی چیز کے طور پر درج تھی۔ اس کی یہ عرضی کہ بجٹ ترقی کے محرک پر زور دیتا ہے اور ‘انڈیا ایٹ 100’ کے لیے تیار ہے، کو ٹریژری بنچوں نے سراہا، لیکن ایئر انڈیا کی فروخت کے حوالے سے اس کے حوالے سے اپوزیشن کی طرف سے شدید تنقید ہوئی۔
!function(f,b,e,v,n,t,s) if(f.fbq)return;n=f.fbq=function()n.callMethod? n.callMethod.apply(n,arguments):n.queue.push(arguments); if(!f._fbq)f._fbq=n;n.push=n;n.loaded=!0;n.version='2.0'; n.queue=[];t=b.createElement(e);t.async=!0; t.src=v;s=b.getElementsByTagName(e)[0]; s.parentNode.insertBefore(t,s)(window, document,'script', 'https://connect.facebook.net/en_US/fbevents.js'); fbq('init', '593671331875494'); fbq('track', 'PageView'); . Source link
0 notes
hatapatacom · 3 years
Link
خرید آنلاین
0 notes
akhbarememari · 3 years
Photo
Tumblr media
. برندگان جایزه معمار ۱۴۰۰ . رتبه دوم جایزه معمار، گروه عمومی ساختمان اداری – تجاری هیترا، تهران هومن بالازاده @hoomanbalazadeh @hoobadesign تیم طراحی: الهام سیفی آزاد، پریما جهانگرد، مونا رضوی،سعید فرشباف @parima_jahangard @elhamseyfiazad عکسها: پرهام تقی اف، دید استودیو، خاطره عشقی @parhamtaghioff @deedstudio @khatereheshqi . پایگاه “اخبــار معمــاری”، رسانه معماری شما . . @akhbarememari @akhbarememari1 www.akhbarememari.ir .‌ #اخبارمعماری #اخبار_معماری #معماری #معمار #اخبار #خبر #خبر_فوری #دکوراسیون #منظر #دکوراسین_داخلی #معماری_داخلی #پایگاه_اخبار_معماری #ایران #تهران #تبریز #اصفهان #شیراز #یزد #شهر #شهرسازی #عمران #مرمت #همایش #مهندسی #ساختمان #هنر (at Iran) https://www.instagram.com/p/CUzkoG_N3Ly/?utm_medium=tumblr
0 notes
breakpoints · 3 years
Text
برطانیہ کے سرفہرست بیلے ستارے واپس روشنی میں آگئے۔
برطانیہ کے سرفہرست بیلے ستارے واپس روشنی میں آگئے۔
برطانیہ کے سرفہرست بیلے ستارے واپس روشنی میں آگئے۔ لندن: خالی گھروں میں کھیلنے کے ایک سال کے بعد ، برطانیہ کے رائل بیلے ڈانسرز ولیم بریسویل اور فومی کنیکو جب ہم رومیو اور جولیٹ کی حیثیت سے عوامی اسٹیج پر واپس آئیں گے تو “جو ہم بہتر کرتے ہیں اسے منانے” کے لیے بے چین ہیں۔ جاپانی پریما بیلرینا کینیکو نے بالکونی کے مشہور منظر کی ریہرسل کے بعد اے ایف پی کو بتایا ، “میں نے یہ عمر کے لیے تین ایکٹ بیلے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
digikhoorak · 4 years
Text
انواع پوشک بچه
برای کمک به انتخاب خوب و مناسب پوشک دو مورد از گزینه های خوب بازار را برایتان آماده کرده ایم تا انتخابی راحت و آسوده داشته باشید.
پوشک مولفیکس
مولفیکس محصول کشور ترکیه بوده و دارای نرم کننده و لوسیون برای نرمی و لطافت پوست کودک است.
ساختار آناتومیک آن متناسب با بدن کودک طراحی شده و نهایت راحتی را به ارمغان می آورد. لایه کتانی دو لایه سبز رنگ و همچنین باند لاستیکی با کیفیت دور کمر برای جلوگیری از نشتی بسیار قابل اطمینان است. همچنین طراحی نازک آن حرکت و راه رفتن کودک را آسان کرده و سبب آزار پاهای او نمی شود.
شاخص نشانگر تعویض پوشک از دیگر ویژگی های مثبت این محصول است که والدین را از زمان از سایز یک تا شش را پوشش می دهد که هر سایز آن متناسب با یک بازه وزنی می باشد :
سایز یک : مناسب کودکان وزن 2 تا 5 کیلوگرم
سایز دو : مناسب کودکان وزن 3 تا 6 کیلوگرم
سایز سه : مناسب کودکان وزن 4 تا 9 کیلوگرم
سایز چهار : مناسب کودکان وزن 7 تا 14 کیلوگرم
سایز پنج : مناسب کودکان وزن 11 تا 18 کیلوگرم
سایز شش : مناسب کودکان وزن بالای 15 کیلوگرم
پوشک پریما
پریما یکی از بزرگترین تولید کنندگان پوشک در جهان است. این پوشک ضد حساسیت می باشد و برای کودکانی که پوست حساس دارند ایده آل ترین گزینه است. سیستم قفل داخلی این محصول از نم پس دادگی جلوگیری می کند و همچنین مانع از تماس مدفوع و ادرار با پوست کودک می شود.
نوار جانبی Prima pampers خاصیت ارتجاعی بسیار بالایی دارد و آسودگی بیشتری را برای کودک حین حرکت و راه رفتن فراهم می کند. داخل الیاف آن یک لایه اضافی برای جذب هر چه بیشتر رطوبت قرار داده شده است که تا 12 ساعت از کودک شما محافظت می کند. این پوشک در 7 سایز به بازار عرضه می شود.
https://www.zzzagros.com/product-category/%d9%85%d8%ad%d8%b5%d9%88%d9%84%d8%a7%d8%aa-%da%a9%d9%88%d8%af%da%a9/%d9%85%d8%ad%d8%b5%d9%88%d9%84%d8%a7%d8%aa-%d9%be%d9%88%d8%b4%da%a9-%d8%a8%da%86%d9%87/
0 notes
saibhaktabrasill · 4 years
Photo
Tumblr media
Persian, 22.SEPT.2020 Om Sri Sai Ram Persian, 22.09.2020 نکته  ی روز، بیست و دوم سپتامبر 2020 خیلی ها هستند که حتی با انتقاد از ساتیا (حقیقت)، دارما (پرهیزکاری)، شانتی (آرامش) و پریما (عشق) حرف می زنند. آنها می گویند که اگر به حقیقت بچسبی آنگاه دیگر هیچ کاری نمیتوانی انجام دهی، که کمی دروغ کار آدم را راه می اندازد؛ که دارما چیزی است که در لحظه به درد انسان می خورد، که اگر شانتی را تمرین کنی، هیچ چیز نصیبت نمی شود، و اگر به عنوان انسانی عاشق شناخته شوی، همه از تو سوءاستفاده می کنند و ثروتت را از چنگت در می آورند. بنابراین، نتیجه می گیرند که احمقی اگر این چهار حسن را تمرین کنی. اما، فقط کمی فکر کنید و به پوچی این کلام پی ببرید. این دروغ است ک نیاز به حافظه ی قوی، انکار کردن دارد! اینکه راستش را بگویید به مراتب راحت تر است. هر آنچه که دیده، شنیده و انجام داده اید را همانطور که واقعا دیده، شنیده و انجام داده اید بگویید. و دارما چیست؟ آنچه که می گویید را عمل کنید. نیکوکارانه به دست بیاورید، درستکارانه بخواهید و در ترس از خداوند زندگی کنید، و برای رسیدن به او زندگی کنید. ( از سخنان الهی بابا، سی ام مارچ 1965) Sathya Sai Baba www.sathyasai.org #sathyasai #saibhakta #sathyasaibaba #saibaba #saimaa https://www.instagram.com/p/CJzQdzwAb6O/?igshid=1b25soktgyy33
0 notes
Photo
Tumblr media
💥محصول جدید 💥 #کفش_زنانه #رانینگ #اسکیچرز ✅ مارک: #skechers2020 ✅ ساخت: MADE IN VIETNAM ✅ رویه الیاف مش تنفس پذیر ✅ دارای تکنولوژی Air-Cooled جهت تهویه مناسب هوا ✅ دارای فناوری MEMORY FOAM در قسمت کفی کفش برای راحتی بیشتر ✅ دارای تکنولوژی lite veight جهت سبک بودن زیره ✅ مناسب برای پیاده روی ، دویدن ، استفاده های طولانی مدت ✅ سایز: 37-38-39-40 🦶 ✅ قیمت: 850.000 💳 💶 ✅ هزینه ارسال با پست پیشتاز 30/000 تومان 🚚 ✅ برای ثبت سفارش این محصول در تلگرام به آیدی @primacontact و یا با شماره #09176487742_اسدی تماس حاصل فرمایید. ✅ واتساپ: https://wa.me/989176487742 ✅ کانال تلگرام: www.tlgrm.me/primasport_qeshm ☎️07635240243 @primasport_qeshm|پریما اسپورت قشم تگ ها: #کفش_زنانه #اسکیچرز #چالش #کوهنوردی #موزیک #پریما #کتونی #فالوبک #فوتبال #skechers @primasport_qeshm ✔️ https://www.instagram.com/p/CJY-O4YHOi1/?igshid=6dpjzctpt942
0 notes
primagermanycfz · 4 years
Photo
Tumblr media
. 💥سرویس قابلمه پریما آلمان🇩🇪 📍نانو گرانیت 📍اصل آلمان 📍بسیار سبک 📍10 پارچه 📍کیفیت عالی درجه یک 📍ضد خش ⚠ دو۲سال گارانتی تعویض‌شرکتی بدون قید و‌شرط در صورت تاول زدن،پوسته‌ پوسته شدن و‌لایه لایه شدن⚠ #سرویس_قابلمه #قابلمه #نانو‌#عالی #اصل #آشپزی_ایرانی #آشپزخانه #لوازم_آشپزخانه #لوازم_خانگی #تهران #شیراز #کرج #کرمان #یزد #بندرلنگه #بندرعباس #بیرجند #مشهد #اصفهان #خرید #آنلاین #سفارش #کیف #جهیزیه_شیک #جدید #جهاز_عروس #جهیزیه #مدل #لوازمخانگی #ارزان (at Chabahar) https://www.instagram.com/p/B_yOlfjF5El/?igshid=13io00f113vpd
0 notes
shoukatali · 5 years
Text
بھارت: خاتون نے بچوں کی غذا کے لیے 150 روپے میں بال فروخت کردیے
بھارت: خاتون نے بچوں کی غذا کے لیے 150 روپے میں بال فروخت کردیے
Tumblr media
بھارتی ریاست تامل ناڈو کے شہر سلیم میں ایک بیوہ خاتون نے کم سن بچوں کی بھوک مٹانے اور انہیں غذا دلانے کے لیے اپنے سر کے بال محض 150 روپے میں فروخت کردیے۔
بھارتی اخبار ’ٹائمز آف انڈیا‘ کے مطابق سلیم شہر کی بیوہ خاتون 31 سالہ پریما کے تین کم سن بچے کئی دن سے بھوکے تھے اور انہوں نے اہل محلہ سے مالی مدد کی اپیل بھی کی تھی تاہم کسی نے بھی خاتون کی مدد نہیں کی۔
رپورٹ کے مطابق اہل محلہ اور رشتہ داروں…
View On WordPress
0 notes
asbeabi · 5 years
Text
عرضه ویدئو پروژکتور جیبی به بازار
شرکتی به نام دی ال پی یک ویدئو پروژکتور جیبی موسوم به پریما با توانایی پخش تصاویر با کیفیت HD به اندازه یک گوشی موبایل ساخته است که اکنون وارد بازار شده است.
Tumblr media
from http://bit.ly/2kLIVhE via عرضه ویدئو پروژکتور جیبی به بازار
0 notes