Tumgik
#کملیکا مسجد
weaajkal · 6 years
Photo
Tumblr media
ترکی کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح کردیا گیا! #CamlicaMosque استنبول میں ترکی کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح کردیا گیا جس میں 63ہزار نمازیوں کی گنجائش ہے۔ استنبول میں کملیکا (camlica mosque) ری پبلک نامی اس مسجد کو 6سال کے عرصے میں مکمل کیا گیا ہے ۔ بھارتی فضائیہ کا ایک اور طیارہ راجھستان میں گر کر تباہ فن تعمیر کی شاہکار اس مسجد کا ڈیزائن فن تعمیر کی ماہر دو خواتین نے تیار کیا ہے جو سلطنت عثمانیہ کے طرز تعمیر کی عکاسی کرتا ہے جبکہ اس کی کْل لاگت تقریباً 9ارب روپے آئی ہے۔ اس مسجد کو خوبصورت فانوس،دیدہ زیب قالین اور لائٹوں سے سجایا گیا ہے جو اسکی خوبصورتی میں مزید اضافہ کرتے ہیں۔
0 notes