دھرم سنسدمیں اشتعال انگیزتقریر کرنے والوں کو سزا ملنی چاہیے آر ایس ایس لیڈراندریش کمارنے کہا،نفرت انگیزی قابل قبول نہیں
دھرم سنسدمیں اشتعال انگیزتقریر کرنے والوں کو سزا ملنی چاہیے آر ایس ایس لیڈراندریش کمارنے کہا،نفرت انگیزی قابل قبول نہیں
دھرم سنسدمیں اشتعال انگیزتقریر کرنے والوں کو سزا ملنی چاہیے
آر ایس ایس لیڈراندریش کمارنے کہا،نفرت انگیزی قابل قبول نہیں
نئی دہلی3فروری(آئی این ایس انڈیا)
راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس)کے سینئر لیڈر اورمسلمانوں کے درمیان کام کرنے والی آرایس ایس کی ونگ مسلم راشٹریہ منچ کے سربراہ اندریش کمار نے ہریدوار دھرم سنسد میں اقلیتوں کے خلاف حالیہ تقاریر پر تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اشتعال…
View On WordPress
0 notes