Tumgik
tardosnews · 4 years
Photo
Tumblr media
سینیٹ اراکین کو کیوں کورونا ٹیسٹ کرانے کی ضرورت درپیش؟ ڈپٹی چیئرمین نے اندرونی کہانی بتادی ایوان بالا (سینیٹ) کے ڈپٹی چیئرمین سلیم مانڈوی والا نے مطالبہ کیا ہے کہ کورونا ٹیسٹ کے بنا اراکین پر پارلیمنٹ میں آنے پر پابندی عائد کی جائے۔
0 notes
tardosnews · 4 years
Photo
Tumblr media
متحدہ عرب امارات کے ستارے فی الحال گردش میں ہیں، کورونا سے متعلق خطرناک تجزیے سامنے آگئے متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کا پہلا مریض فروری کے مہینے میں سامنے آیا تھا۔ اس بات کو دو مہینے ہو چکے ہیں، تاہم کورونا کے مریضوں کی گنتی میں اب زیادہ تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے۔
0 notes
tardosnews · 4 years
Photo
Tumblr media
پاکستان سیٹیزن پورٹل پر رجسٹرڈ شہریوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ، اپوزیشن پر خاموشی طاری پاکستان سیٹیزن پورٹل پر رجسٹرڈ شہریوں کی تعداد 26 لاکھ تک جا پہنچی۔ وزیر اعظم آفس کی جانب سے پاکستان سیٹیزن پورٹل کے ماہانہ اعداد و شمار جاری کر دیے گئے۔
0 notes
tardosnews · 4 years
Text
سرمایہ کاروں کے لیے خوشخبری، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بدستور بہتری
Tumblr media Tumblr media Tumblr media
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بدستور بہتری آ رہی ہے اور کاروبارمیں آج بھی ملا جُلا رجحان موجود ہے۔ اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز جمعرات کو کاروبار میں ملا جُلا رجحان ہے۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کا آغاز 31 ہزار 242 پوائنٹس پر ہوا۔ کاروبار کے آغاز پر مارکیٹ منفی زون میں ٹریڈ کرتی نظر آئی۔
ابتدا میں انڈیکس میں 226 پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی اور انڈیکس 31 ہزار 16 پوائنٹس تک گر…
View On WordPress
0 notes
tardosnews · 4 years
Photo
Tumblr media
قطری حکومت نے انسانی حقوق کی دھجیاں اُڑا دیں، رپورٹ میں سب واضح بتادیا انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ’ایمنسٹی‘ کی ایک حالیہ رپورٹ میں قطری حکومت پر غیر ملکی کارکنان سے ناروا سلوک کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
0 notes
tardosnews · 4 years
Photo
Tumblr media
سعودی عرب میں پھنسے عمرہ زائرین کے اہلِ خانہ خوشی سے نہال، کافی عرصے بعد گھر آئی خوشخبری سعودی ایئرلائن کی خصوصی پرواز ایس وی 3734 آج دن 1 بجے 251 عمرہ زائرین کو لے کر جدہ سے لاہور کے لئے روانہ ہوئی تھی جو صوبائی دارالحکومت پہنچ چکی ہے۔
0 notes
tardosnews · 4 years
Photo
Tumblr media
پاکستان کی کاوشوں کا صلہ متحدہ عرب امارات نے دل کھول کر دیدیا، اہم خبر جانئے کورونا وائرس وبا سے پیدا شدہ حالات کے پیش نظر پاکستان کی کاوشوں کے نتیجے میں عرب امارات نے اپنی جیلوں سے 400 قیدی رہا کردیے ہیں۔
0 notes
tardosnews · 4 years
Photo
Tumblr media
وزیر اعلیٰ سندھ کی وبا سے متعلق ایس او پی پر سختی سے عمل درآمد، گاڑی خود ڈرائیو کر کے ایئر پورٹ سے روانہ ہوئے صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں سب سے پہلے لاک ڈاؤن نافذ کرنے والے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ خودبھی وبا سے متعلق ایس او پی پر سختی سے عمل درآمد کرنے لگے۔
0 notes
tardosnews · 4 years
Photo
Tumblr media
سوشل ڈسٹنسنگ کا مہنگا ترین عمل، نیویارک کے تاجر نے سب کو ششدر کردیا نیویارک میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کے بعد امیر افراد شہر چھوڑ کر انسانوں سے دور عارضی پناہ گاہوں کا رخ کررہے ہیں۔
0 notes
tardosnews · 4 years
Photo
Tumblr media
آن لائن اب ہوگا ایسا کام جس کا کبھی سوچا نہ تھا، تھامس کا انوکھا کارنامہ دکھانے کا فیصلہ کورونا وائرس سے متاثرہ لوگوں کے لیے برطانیہ کے سائیکلسٹ تھامس نے انوکھا کارنامہ دکھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
0 notes
tardosnews · 4 years
Photo
Tumblr media
کورونا وائرس سے ہوگیا غریب ممالک کا بھلا، آئی ایم ایف کے اعلامیہ میں ڈھیروں خوشخبریاں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) اور عالمی بینک کو فنڈز فراہم کرنیوالے امیر ممالک کے گروپ جی 20 ممالک نے غریب رکن ممالک کے ذمہ یکم مئی 2020 کو واجب الادا قرضوں کی واپسی معطل کرنے کی منظوری دیدی ہے۔
0 notes
tardosnews · 4 years
Photo
Tumblr media
برطانیہ میں 106سالہ خاتون کی ہمت کو سلام، عالمی دنیا تعریفوں کے پُل باندھنے پر مجبور برطانیہ میں ایک سو چھ سالہ خاتون نے کورونا کو شکست دے دی، اسپتال کے عملے نے تالیوں کی گونج میں خاتون کو گھر رخصت کیا۔
0 notes
tardosnews · 4 years
Text
امریکا کے جانب سے عالمی ادارہ صحت کے لیے فنڈنگ روکنے کا معاملہ، چین اور روس میدان میں آگئے
Tumblr media Tumblr media Tumblr media
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کو فنڈنگ روکنے کے فیصلے کو چین اور روس نے کورونا وائرس کے خلاف عالمی کوششوں کو دھچکا قرار دیتے ہوئے مذمت کی ہے۔ چین کی سرکاری نیوز ایجنسی ژنہوا کی رپورٹ کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤلی جیان نے بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ ڈبلیو ایچ او کو فنڈ نہ دینے کے امریکی فیصلے سے کووڈ-19 کے خلاف عالمی کوششوں کو نقصان پہنچے گا اور چین کا اس…
View On WordPress
0 notes
tardosnews · 4 years
Photo
Tumblr media
کورونا سے والدہ کی ہلاکت، شہری نے سربراہِ مملکت کو مشکل میں ڈال دیا کورونا وائرس سے والدہ کے ہلاک ہونے پر بیلا روس کے شہری نے صدر کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔
0 notes
tardosnews · 4 years
Text
مہوش حیات بھارتی ہندو انتہا پسندوں پر برس پڑیں
Tumblr media Tumblr media Tumblr media
پاکستان کی مقبول اداکارہ مہوش حیات کورونا وائرس کو مسلمانوں کی سازش قرار دینے پر بھارتی ہندو انتہا پسندوں پر برس پڑیں۔ مہوش حیات نے حال ہی میں ٹوئٹر پر برطانوی اخبار دی گارجین کا ایک مضمون شیئر کیا جس میں واضح کیا گیا کہ بھارتی ہندو انتہا پسندوں میں کورونا کے لیے سازشی نظریات پائے جاتے ہیں، ان کا ماننا ہے کہ بھارت میں کورونا وائرس مسلمانوں سے پھیل رہا ہے۔
اس مضمون پر پر اداکارہ نے ردعمل دیتے…
View On WordPress
0 notes
tardosnews · 4 years
Photo
Tumblr media
فی الحال پاکستان میں کورونا وائرس کے کیس اندازے سے کم ہیں، صدر عارف علوی صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ کورونا کے باعث پاکستانی معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں، بہتر حکمت عملی سے کورونا کے پھیلاؤ کو کم کرنے میں مدد ملی، درخواست ہے کہ مخیر حضرات خیرات کا سلسلہ جاری رکھیں۔
0 notes
tardosnews · 4 years
Photo
Tumblr media
باغ میں واک کرنا کیسے بنا گیا برطانوی کیپٹن کو کروڑ پتی؟ ننانوے برس کے ٹام مور کا انوکھا کارنامہ جب تک لوگ پیسے دیتے رہیں گے چلتا رہوں گا، یہ کہنا ہے برطانیہ کے ننانوے برس کے سابق کیپٹن ٹام مور کا ،،جنہوں نے کورونا کے خلاف ملک میں ہراول دستے کی مدد کے لیے اپنے باغ میں واک کرکے ایک کروڑ پاؤنڈ سےزائد رقم جمع کرلی ۔
0 notes